Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 25/7/2016

July 25, 2016 0 1 min read
Terrorism
Terrorism
Terrorism

دہشتگردی ایک ملک کا نہیں ‘ دنیا کا مشترکہ اور عالمی مسئلہ ہے‘ ایم آرپی
دنیا کا ہر فرد و ہر خطہ دہشتگردوں کی زد میں ہے‘ دنیا سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہوگا ‘ امیرپٹی
تمام ممالک مل کر اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ نے کی تدبیر سوچیںاور قابل عمل حکمت عملی تیار کریں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) دہشتگردی اور بنیاد پرستی کو اسلام سے منسوب کرنے والوں کو امریکہ ‘برطانیہ اور جرمنی سمیت دیگر یورپی ممالک میں ہونے والی دہشتگردی کے بعداب یہ تسلیم کرلینی چاہئے کہ دہشتگردی ‘ بنیاد پرستی ‘ شیطانیت اور حیوانیت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ۔ یہ بات محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی ‘ مرکزی صدر محمد سلیمان راجپوت اور انفارمیشن سیکریٹری عمران چنگیزی نے جرمنی کے شہر میونخ کے معروف اولمپیا شاپنگ سنٹر سمیت تین مقامات پر فائرنگ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہی ۔محب وطن رہنما ¶ں کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا تعلق نہ تو کسی مذہب سے ہی اور نہ ہی اس میں کسی مخصوص خطے کے افراد ملوث ہیں بلکہ دنیا کا ہر فرد اور ہر خطہ دہشتگردوں کی زد میں ہے اسلئے پر امن مستقبل کیلئے دہشتگردی کا مکمل و جڑ سے خاتمہ ضروری ہے جس کیلئے پوری دنیا کو یکجا و متحد ہونے اور مل بیٹھنے کی ضرورت ہے ۔ وقت آ گیا ہے کہ دنیا کے سبھی ملک مل بیٹھ کر اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی کوئی تدبیر سوچیں اور کوئی موثر اور قابل عمل حکمت عملی تیار کریں۔ دنیا میں جس تسلسل اور تواتر کے ساتھ دہشت گردی کی وارداتیں اور بم دھماکے ہو رہے ہیں اسکے پیش نظر دہشت گردی اب کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں رہا ایک مشترکہ مسئلہ بن گیا ہے‘ سب مل کر اور مشترکہ حکمت عملی کے تحت ہی اس کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔ تاخیر کی صورت میں سب کا نقصان ہو گا اور ایسے میں نہ کسی کا گھر اس آگ سے محفوظ ہو گا نہ دامن!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلاول و زرداری رینجرز اختیارات کیلئے اپنا کردار ادا کریں ‘جی کیو ایم
کراچی آپریشن کی بندش کراچی کے امن اور قومی معیشت کیلئے خطرناک ہے‘ گجراتی سرکار سورٹھ ویر
رینجرز اختیارات میں توسیع سے گریز پیپلز پارٹی کے سیاسی مستقبل کیلئے شدیدخطرات پیدا کررہا ہے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انجمن تاجران اتحاد کراچی کی جانب سے رینجرز اختیارات کے حوالے سے حکومت کو دیئے جانے والے 24گھنٹے کے الٹی میٹم کو صوبے کی معیشت کیلئے خطرناک اور رینجرز اختیارات میں حکومتی تاخیری حربوں کے باعث کراچی آپریشن کی بندش کو امن کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے کہا کہ رینجرز کی بدولت کراچی میں قائم ہونے والے امن کے اثرات صوبے بھر کی ہی نہیں بلکہ ملکی و قومی معیشت کیلئے بھی مثبت ظاہر ہوئے ہیں اسلئے سیاسی مفادات کیلئے رینجرز اختیارات میں توسیع سے گریز قومی مفادات کو پس پشت ڈالنے کے مترادف ہے جس کی وجہ سے عوام میں حکومت اور حکمران جماعت کیخلاف ناپسندیدگی کے جذبات پیدا ہورہے ہیں جو حکمران جماعت کے سیاسی مستقبل کیلئے خطرناک ہیں جبکہ تاجروں کی جانب سے الٹی میٹم کے بعد یقینا بلاول بھٹو کو اس حوالے سے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رینجرز اختیارات کے معاملے پر اپنا کردارادا کرنا چاہئے کیونکہ اگر کراچی میں بد امنی اور معاشی بدحالی پیدا ہوئی تو اس بار اس کا ذمہ دار پیپلز پارٹی اورا س کی حکومت کو ٹہرایا جائے گا جس کے بعد اگلے قومی انتخابات میں اقتدار کا قرعہ کسی طور پیپلز پارٹی کے حق میں نہیں نکل پائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معراج محمد خان جمہوری ہی نہیں بلکہ مثالی سیاستدان تھے ‘ راجونی اتحاد
معراج محمد خان پاکستان و عوام سے ہی نہیں بلکہ جمہوریت سے بھی مخلص تھے‘ نوابزادہ غلام محمد خان
جمہوریت پرستی ‘ حب الوطنی ‘ عوام دوستی و دیانتداری نے انہیں ہمیشہ ذاتی گھر کی نعمت سے محروم رکھا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بزرگ سیاستدان معراج محمد خان کے سوئم کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند ‘جونا گڑھ فیڈریشن رہنما سلیم لودھی ‘مصطفی خان ‘ جونا گڑھ عرب جماعت کے رہنما عارف عرب ‘ جونا گڑھ ملک جماعت کے رہنما ملک محمد حنیف دربار‘ ہز ہائی نیس سرنواب مہابت خان کے نواسے نوابزادہ غلام محمد خان اوراین جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی نے معراج محمد خان کی جمہوریت اور پاکستان کی عوام کیلئے کی جانے والی جدوجہد کو مثالی جدوجہد قرار دیتے ہوئے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر سولنگی رہنما ¶ں نے کہا کہ معراج محمد خان پاکستان اور عوام سے ہی نہیں بلکہ جمہوریت سے بھی مخلص تھے اور انہوں نے ہمیشہ ایسے اقدامات کی مخالفت کی جن سے جمہوریت کیلئے خطرات پیدا ہوں اور آمریت کیلئے ماحول سازگار بنے ان کی یہی حب الوطنی ‘ عوام دوستی اور جمہوریت پرستی ان کی دنیاوی ترقی میں مانع رہی اور اور وہ بھٹو کے رفیق خاص ہونے کے باجود بھٹو اقتدار میں بھی سہولیات سے محروم رہے جبکہ دیانتداری اور اصول پرستی نے انہیں ذاتی گھر کی نعمت سے بھی محروم رکھا کیونکہ وہ محب وطن ‘اصولی اور مثالی ہی نہیں بلکہ ایسے دیانتدار سیاستدان تھے جنہوں نے کبھی اپنی سیاسی حیثیت ومرتبہ سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امن کو سیاست کی بھینٹ چڑھانا سیاست یا جمہوریت نہیں! ‘ سولنگی اتحاد
رینجرز اختیارات میں تاخیر سے کراچی آپریشن منجمد ہوگیا ہے جو امن کیلئے خطرناک ہے‘ نذیر سولنگی
کراچی کے امن اورصوبائی و قومی خوشحالی کو سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھانے سے گریز کیا جائے
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحادپنجاب کے صدر ملک نذیر سولنگی کی قیادت میں پاکستان سولنگی اتحاد کی مرکزی اور چاروں صوبوں کی صوبائی کابینہ کے عہدیداران اور برادری کے بزرگوں و عمائدین نے سولنگی اتحاد کے بزرگ و علیل رہنما امیرعلی سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر کی عیادت کی‘ وفد کے اراکین میں معین سولنگی ‘ عمر سولنگی ‘غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ نعمت اللہ سولنگی ‘ صالح سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی ودیگر شامل تھے ۔ اس موقع پر سولنگی عمائدین و رہنما ¶ں نے رینجرز اختیارات میں توسیع سے حکومتی گریز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر رینجرز اختیارات میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ رینجرز اختیارات میں تاخیر سے کراچی آپریشن منجمد ہوگیا ہے جو امن کیلئے خطرناک ہے اسلئے کراچی کے امن اور سندھ کی صوبائی وپاکستان کی قومی کی خوشحالی کو سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھانے سے گریز کیا جائے کیونکہ صوبائی و قومی معاشی خوشحالی و ترقی کراچی کے امن سے مشروط ہے۔

Share this:
Tags:
country eliminating karachi person problem terrorism World خاتمہ دنیا دہشتگردی فرد کراچی مسئلہ ملک
Dera Ismail Khan
Previous Post ہلال احمر پاکستان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تحت تنظیم سازی کے لئے میٹنگ کا انعقاد
Next Post پوران کی خبریں 25/7/2016
Homeopathic Medicine

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close