Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 22/2/2017

February 22, 2017 0 1 min read
Solangi Ijlas Khitab
Solangi Ijlas Khitab
Solangi Ijlas Khitab

سرپرستوں کی سرکوبی تک دہشتگردی ختم نہیں کی جا سکتی‘ ایم آر پی
دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے اعلیٰ سرکاری سے زیریں سطح تک کالی بھیڑیں تلاش کی جائیں‘ امیر پٹی
انتخابات و حکومتی مشکلات کے ادوار میں دہشتگردی کا تسلسل معنی خیز‘ فکر انگیز اور طالب توجہ ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چارسدہ کی تحصیل تنگی کچہری پر خود کش حملے کو عدلیہ کیلئے دھمکی اور دہشتگردوں و کرپشن کرنے والوں کو انصاف و سزا سے محفوظ بنانے کیلئے ججوں کیلئے انصاف سے بازرہنے کا پیغام قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے حکومتی دعوو ¿ں ‘ آپریشن ضرب عضب ‘ فوج کی قربانیوں اور بڑی تعداد میں دہشتگردوں کی ہلاکت و گرفتاری کے باوجود ملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر اور دہشتگردوںکی کامیاب وارداتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ دہشتگردوں کو کہیں نہ کہیں اعلیٰ سطحی سرپرستی حاصل ہے جو ایوان صدر و ایوان وزیراعظم سے لیکر ایوان بالا و ایوان زیریں ‘ تمام صوبائی اسمبلی وکابینہ اور ہر ایک ادارے میں دہشتگردوں کیلئے کام کرنے والی یا ان سے کام لینے والی کالی بھیڑوں اور ملک وقوم دشمنوں کی تلاش و احتساب کی متقاضی ہے کیونکہ انتخابات اور حکومتی مشکلات کے مخصوص اوقات میں دہشتگردوں کے تسلسل سے ہمیشہ یہ تاثر ملتا ہے کہ دہشتگرد کچھ مخصوص طبقات و افراد کے مفادات کیلئے کام کررہے ہیں جو اس بات کا شارہ ہے کہ کچھ مخصوص طبقات و افراد دہشتگردوں کی سرپرستی کا پشت پناہی کررہے ہیں اسلئے ان مخصوص طبقات و شخصیات کی سرکوبی و احتساب تک پاکستان کو دہشتگردی سے نجات اور پر امن و محفوظ ریاست بنانے کا خواب تکمیل پذیر نہیں ہو سکتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قائد و اقبال کے مزارات کی سیکورٹی بڑھائی جائے ‘ جی کیوایم
دہشتگرد مفکر پاکستان اور بانی پاکستان کے مزارات کوبھی نشانہ بناسکتے ہیں ‘ گجراتی سرکار
مزارات کی تالا بندی خوف کی علامت اور دہشتگردوں کی کامیابی کا ثبوت ہے‘ سورٹھ ویر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قلندر کے مزار پر خود کش حملے کے بعد مزاروں کی تالہ بندی اور زائرین کو زیارت و فاتحہ خوانی سے روکنے کے حکومتی اقدامات کو کھسیانی بلی کے کھمبا نوچنے یاسانپ گزرنے کے بعد لاٹھی پیٹنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ مزاروں کی بندش دہشتگردی کے مسئلے کا حل نہیں ہے اور نہ ہی عوام کے بنیادی حقوق سے محروم کرکے انہیں محفوظ بنایا جاسکتا ہے ۔ گجراتی سرکار نے مزید کہا کہ عوام کو امن و تحفظ سمیت زندگی کی تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست و حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے مگر حکمران عوام کو زندگی گزارنے کی دیگر بنیادی سہولیات کی طرح امن و تحفظ کی فراہمی میں بھی ناکام ہیں اور مزارات کی تالہ بندی کے اقدام سے عوام کو یہ باور کرانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ دہشتگردی سے محفوظ رہنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ عوام گھروں سے نکلنا اور معمولات زندگی انجام دینا ہی چھوڑ دیں ۔ گجراتی سرکار نے کہا کہ مزارات کی بندش کی بجائے حکمران دہشتگردوں کی نفسیات سامنے رکھنے ہوئے سیکورٹی اقدامات کریں تو انہیں احساس ہوگا کہ پاکستان مخالف قوتوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے دہشتگرد پاکستان کو نظریاتی نقصان پہنچانا چاہتے ہیں جو اس بات کا اظہار ہے کہ اب ان کا اگلا نشانہ فکر پاکستان یا بانی پاکستان کے مزارات ہوسکتے ہیں اسلئے مزار قائد و مزار اقبال پر موثر سیکورٹی اقدامات کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مردم شماری دستوری ‘ جمہوری اور قومی تقاضہ ہے‘ راجونی اتحاد
مردم شماری کو حکمرانوں کی دھاندلی سے محفوظ بنانے کیلئے سیاسی جماعتیں اسکی مانیٹرنگ کریں
مردم شماری کا ہر تین سال بعد یقینی انعقادعصری و قومی ضرورت ہے ‘ عمران چنگیزی ‘ اقبال ٹائیگر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی رہنما سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سولنگی رہنما امیر علی سولنگی © ‘راجپوت رہنما عارف راجپوت ‘ ارائیں رہنما اشتیاق ارائیں ‘ مارواڑی رہنما اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ بلوچ رہنما عبدالحکیم رند ‘ میمن رہنما عدنان میمن‘ہیومن رائٹس رہنما امیر علی خواجہ ‘خان آف بدھوڑہ یحییٰ خانجی تنولی فرزند جونا گڑھ اقبال چاند اور این جی پی ایف کے چیئرمین عمران چنگیزی ودیگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مردم شماری ایک ایسا دستوری ‘ جمہوری اور قومی تقاضہ ہے جس کا بروقت ہونا ہی قومی مفاد میں ہے مگر جمہوریت کے نام پر اقتدار پانے والے استحصالی طبقات ہمیشہ مردم شماری سے گریزاں رہے ہیں کیونکہ مردم شماری ہی صوبوں کے درمیان وسائل کی منصفانہ تقسیم اور قومی ضروریات و مستقبل کے تقاضوں کے مطابق تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کی ضرورت و ناگزیریت کا پیمانہ متعین کرتی ہے جبکہ کرپشن کے ذریعے دولت بنانے والے استحصالی عناصر انصاف اور ترقی دونوں ہی کو اپنے مستقبل و اقتدار کا دشمن جانتے ہیں حالانکہ آبادی کے بڑھتے دبا ¶ اور آبادی کے حساب سے بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر تین سال بعد مردم شماری کا انعقاد ہونا چاہئے مگر حکمران طبقات مردم شماری کی 43برس بوسیدہ آئینی شق کے مطابق بھی ہر دس سال بعد مردم شماری کرانے سے اجتناب کرتے رہے ہیں اور اگر اب عدالتی دبا ¶ پر مردم شماری کرانے پر مجبور ہوئے ہیں تو بھی یہ خدشہ ہے مردم شماری کے عمل کو بھی انتخابات کی طرح شفاف بنانے کی بنائے مفادات کا تابع بنانے کیلئے اعدادو شمار کا ہیر پھیر کیا جائے گا اسلئے مردم شماری میں بھرپور حصہ لینا جہاں عوام کی ذمہ داری ہے وہیں مردم شماری کے عمل کی بھرپور نگرانی کرنا اور اعدادو شمار کی کسی بھی قسم کی ہیر پھیر کی صورت عدلیہ کو آگاہ کرنا ملک و عوام سے مخلص ہر سیاسی جماعت کا فریضہ و ذمہ داری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تارکین وطن کا مردم شماری سے اخراج افسوسناک ہے‘ سولنگی اتحاد
مردم شماری میں افغان مہاجرین کا ندراج مخصوص طبقات کیلئے مفید مگر قومی مستقبل کیلئے مضرہوگا
چیف کمشنر شماریات کے فیصلے سے معیشت میں کو نقصان اور دہشتگردی میں اضافہ ہوگا ‘ امیر سولنگی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مردم شماری میں خواجہ سرا ¶ں کو شامل کرنے کا فیصلہ مستحسن ‘ اوورسیز پاکستانیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ قابل مذمت جبکہ افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل کرنے کے چیف کمشنر شماریات کے فیصلے کو پاکستان کے محفوظ مستقبل کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے پاکستا ن سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیر علی سولنگی ‘ ‘ صوبہ پنجاب کے صدر ملک عمر نذیر سولنگی ‘ صوبہ بلوچستان کے صدر چیف غلام سرور سولنگی ‘ کے پی کے صدر شیر بہادر سولنگی ‘ گلگت بلتستان کے صدر جبار دادسولنگی ‘ آزاد کشمیر کے صدر میاں فتح مبین سولنگی ‘ سندھ کے صدر ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ودیگر نے کہاہے کہ پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو مردم شماری سے خارج اور پاکستانی معیشت پر بوجھ بننے کے ساتھ پاکستان میں اسلحہ ‘ منشیات اور دہشتگردی و بد امنی کے فروغ کا باعث بننے والے افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل کرنا محدود و مخصوص طبقات کے مفادات کیلئے تو مفید ہوسکتا ہے مگر قومی مستقبل کیلئے مضرو خطرناک ہے کیونکہ افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا جراءماضی وحال میں پاکستان کی عالمی بدنامی ‘ مسائل اور پریشانیوں کا باعث بنا ہے تو پھر مستقبل میں کس طرح مفید ہوسکتا ہے۔

Share this:
Tags:
Death difficulties elections government karachi Prime Minister terrorism انتخابات حکومت ختم دہشتگردی کراچی مشکلات ہلاکت وزیراعظم
Cake Cutting
Previous Post عالمی یوم اسکائوٹنگ کے موقع پر تقریب منعقد
Next Post پڑوسی کا حق ادا کیجئے
Neighbor Meet

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close