
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کا کہنا ہے کہ آج بھی کراچی میں لوگ گواہی دینے سے ڈرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام موبائل فون سمز بند کر کے دوبارہ جاری کی جائیں۔ انہوں نے یہ بات ذرائع کے پروگرام جوابدہ میں افتخار احمد کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔
