کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ٹا ور کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی۔پولیس کے مطابق مسافر کوچ الٹنے کے باعث2 افراد معمولی زخمی ہو ئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Start typing to search...