کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں سحری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ حکومتی دعووں کے برعکس گلستان جوہر، نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاون میں سحری کے اوقات میں بجلی بند ہے۔ شہریوں کو سحری کی تیاریاں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Start typing to search...