کراچی(جیوڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی زیر نگرانی کراچی میں فاسٹ بولنگ کیمپ جاری ہے۔ سابق اوپننگ بلے باز سعید انور کیمپ کے اختتامی روزکھلاڑیوں کو بیٹنگ ٹپس دیں گے۔

Start typing to search...