Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی۔۔ پانی اور بجلی کا مسلہ

July 2, 2015 0 1 min read
Karachi Water Crisis
Karachi Water Crisis
Karachi Water Crisis

تحریر : ابنِ نیاز
کراچی میں اللہ کا امتحان زوروں پر ہے۔ اسے آزمائش بھی کہہ سکتے ہیں۔ ان دونوں میں فرق کیا ہے؟ بس اتنا کہ اگر اسے امتحان سمجھیں گے تو صبر کرکے اللہ کی طرف رجوع کریں گے، اسی سے مدد طلب کی جائے گی، اسی کو مشکل کشا سمجھا جائے گا۔ اور مسلے کو حل کرنے کی کوشش اپنی مدد آپ کے تحت کی جائے گی۔ اور اگر آزمائش جانیں گے تو پھر اللہ سے گلے شکوے ہوں گے۔ نہ کوئی دعا ہو گی، نہ کسی سے دعا کی درخواست ہو گی۔ نہ ہی اپنے مسائل خود حل کرنے کی طرف خیال جائے گا۔ اب ہم کراچی سے دور بیٹھے ہیں۔ وہاں کے لوگوں کے دلوں کا حال کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا وہ اسے امتحان سمجھ رہے ہیں یا آزمائش یا پھر اللہ کی طرف سے آیا ہوا کوئی عذاب یا اسکی کوئی ہلکی سی علامت۔یہ تو رب جانے کہ کیا ہے۔ اور بندے جانیں کہ وہ کیا سوچتے ہیں۔ پچھلے ایک ہفتے میں ہزاروں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔گرمی کی شدت کچھ اس قسم کی ہے کہ شاید برسوں پہلے کبھی ہوئی ہو تو ہو۔ گرم ہوائیں گھوم پھر کر کراچی کے اندر ہی بسیرا کر رہی ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے کراچی کے ارد گرد کسی نے اس طرح کا گھیرا ڈال دیا ہے کہ ہوا کو باہر نکلنے کا راستہ ہی نہیں مل رہا۔

جس کی وجہ سے وہاں حبس انتہا کا ہوگیا ہے۔ہوا میں نمی کی وجہ سے بھی حبس میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ ایک طرف گرمی کی یہ صورت حال ہے تو دوسری طرف کافی عرصہ سے کراچی میں پانی کی قلت میں بھی اضافہ ہی دیکھنے میں آیا ہے۔ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آرہی ہے کہ ساحلِ سمندر کے کنارے رہتے ہوئے بھی کراچی کے لوگ پانی کو کیوں ترس رہے ہیں۔کیا سمند ر کے پانی کو پینے کے پانی میں تبدیل کرنا کوئی ناممکن کی حد تک مشکل کام ہے۔ اس میں تو شک ہی نہیں کہ حکومتِ وقت ہی نہیں چاہتی۔ لیکن آخر کو کراچی میں ماشأ اللہ کافی امیر کبیر لوگ بھی بستے ہیں اور صاحبِ دل بھی ہیں۔ وہ اگر چاہیں تو اسی سمندر کے پانی کو پینے کے پانی میں تبدیل کرنے کے تین چار سسٹم ہی لگا دیں تو میرے خیال میں پورے کراچی کو پینے کا پانی بآسانی مل سکتا ہے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سسٹم تو سمندر کے کنارے یا سمندر کے قریبی علاقوں میں لگیں گے تو اس علاقے سے دور رہنے والوں کو پانی کس طرح مہیا کیا جائے گا تو جہاں اتنا خرچہ کیا جا سکتا ہے وہاں پانی کے پائپ بھی بچھائے جا سکتے ہیں۔

سمندر کے پانی کو پینے کے پانی میں کس طرح تبدیل کیا جاسکتا ہے، کسی بھی کیمیا دان یا طبیعات والا بھی بتا سکتا ہے۔جو طریقہ بھی استعمال کیا جائے گا اسکی بنیاد تو سمندر کے کھارے پانی سے بخارات بنا کر اس کو استعمال کرنے کی بات ہے۔اور یہ کوئی ناممکن بات نہیں ہے۔دوسرا طریقہ شاید پانی کو وسیع پیمانے پر فلٹریشین کے طریقے سے بھی صاف پانی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ یا پھر کچھ اس طرح کا نظام بنایا جائے کہ سمندر کے پانی کو پائپوں کے ذریعے اس نظام تک لا کر اس کو ابالا جائے اور اتنا ابالا جائے کہ وہ ابل ابل کر تین چوتھائی رہ جائے۔ پھر اس پانی کو نتھار کر پینے کے قابل پانی اکٹھا کرکے پائپوں کے ذریعے گھر گھر پہنچایا جائے۔یہ تو صرف میرے جیسے اناڑی کے خیالات ہیں لیکن اگر سائنسدان چاہیں تو کیا کچھ نہیں کر سکے۔ ویسے انٹرنیٹ سے بھی سمندرکے کھارے پانی کو وسیع پیمانے پر صاف کرنے کے بہت سے طریقے مل جائیں گے۔

Load Shedding
Load Shedding

اس کے بعد بات آتی ہے کراچی الیکٹرک کمپنی کی طرف سے بجلی لوڈ شیڈنگ کی۔ تو اسکا کہنا تو بجا ہے کہ وہ لوگ بجلی کا بل نہیں دیتے الٹا بجلی چوری کرتے ہیں تو ان کو حکومت کی طرف سے بجلی دینے کا کوئی حق نہیں بنتا۔ سوال یہ ہے کہ کراچی الیکٹرک کمپنی کو تو پرائیویٹائز کر دیا گیا ہے۔ وہ اب حکومتی ادارہ نہیں رہا۔ بلکہ نجی طور پر کچھ افراد اسے چلا رہے ہیں۔ پھر حکومت کا اختیار کیا ہے؟ اگر کمپنی اپنے شہریوں کو بجلی مہیا نہیں کرسکتی تو پھر اسکو چاہیے کہ حکومت کو واپس کردے لیکن مفت میں۔ کیونکہ جو پیسے اس نے حکومت کو دیے تھے یہ کمپنی خریدنے کے بدلے، وہ تو پورے کر چکی ہے۔ بلکہ اس سے شاید کافی زیادہ ہی کما چکی ہو گی۔ کیا کمپنی کے پاس اتنے پیسے نہیں ہوں گے کہ وہ سولر سسٹم سے یا ہوائی چکیوں سے بجلی پیدا کر سکے۔

اگر حکومت پنجاب کی طرح جس نے بہاولپور میں سولر پارک تعمیر کیا ہے اور اس سے شایدسو میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی، حکومت سندھ یا کراچی الیکٹرک کمپنی والے کراچی میں اس طرح کا پارک بنا لیں، جو کہ ناممکن ہر گزی نہیں ہے۔ کراچی میں ویسے بھی وسیع پیمانے پر خالی زمین موجود ہے، جو فی الحال کسی بھی مد میں استعمال نہیں کی جارہی تو سو میگا واٹ کیا دو تین سو میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ اور پورے کراچی کو بغیر کسی رکاوٹ کے بجلی مہیا کی جاسکتی ہے۔

اس طرح کے پار ک بنانے پر صرف ایک بار کا خرچہ ہو گا، پھر تو اللہ پاک نے پاکستان پر وہ کرم کیاہوا ہے کہ سورج کی روشنی تقریباً ہر وقت موجود رہتی ہے۔ شمسی توانائی کے ساتھ ساتھ کراچی میں ہوا بھی ہمہ وقت چلتی رہتی ہے۔ سمندر کے کنارے بہت سے علاقے ایسے ہیں جہاں ہزاروں کی تعداد میں ہوائی چکیاں لگائی جا سکتی ہیں اور ان سے بجلی حاصل کی جا سکتی ہے۔ پچاس ساٹھ میگا واٹ بجلی ان سے بھی حاصل کرنا کوئی مشکل نہیں ہے۔

Electricity
Electricity

موجودہ صورت حال میں بجلی پیدا کرنے کے لیے کم از کم یہ دونوں طریقے ازحد ضروری ہیں۔اور ان کو ہنگامی بنیادوں پر اگر شروع کیا جائے تو دو ماہ سے زیادہ وقت نہیں لگے گا اور بجلی کی پیداوار بھی شروع ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر تھر کے کوئلے سے بھی بجلی کی پیداوار کو مزدی بڑھایا جائے تو جہاں ٢٠١٨ کا ٹارگٹ دیا گیا ہے کہ اس وقت تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی، چھ ماہ کے اندر اندر بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کی جا سکتی ہے۔ جہاں جہاں گھروں کی چھتیں ملی ہوئی ہیں اور پچاس ساٹھ گھر ایک ساتھ جڑے ہوئے ہیں ، حکومت ان گھروں کے اور شمسی پینل رکھ دے اور انکا سسٹم کہیں ایک جگہ جوڑ دے جہاں ان پینل سے حاصل ہونے والی بجلی سٹور ہو۔ اور میرے خیال میں ان گھروں کی وجہ سے پیدا ہونے والی بجلی سو گھروں تک کے لیے کافی ہو سکتی ہے۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنا کوئی مشکل نہیں، لیکن شاید سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ شمسی توانائی کے پینلز کے لیے زمین کہاں سے آئے گی، کہ یہاں تو لوگوں نے زمینوں پر قبضہ کیاہوا ہے۔

وہ کیوں اپنی جائیداد عوام الناس کے مفاد کے لیے مہیا کریں گے۔ اسکے ہوائی چکیوں کے لیے بھی ایماندارانہ نظام قائم کرنا آسان نہیں۔ کیونکہ ہر محکمہ میں کرپشن کی بھرمار ہےلیکن مجھے سو فیصد یقین ہے کہ اگر حکومت چاہے ، جس طرح راولپنڈی میٹروبس چلادی، کتنی رکاوٹیں آئیں، عدالتوں تک لوگ گئے، سٹے آرڈر لیے گئے ، لیکن جب حکومت کرنے پر آئی تو سب رکاوٹیں دور ہو گئیں۔ صرف بارش کی وجہ سے یہ میٹرو بس کی سروس تین سے چار ماہ لیٹ ہو گئی، ورنہ کوئی رکاوٹ رکاوٹ نہ رہی۔اسی طرح اگر حکومت چاہے تو پاکستان سے چھ ماہ کے اندر اندر لوڈ شیڈنگ ختم ہو سکتی ہے۔ کالا باغ ڈیم نہ بھی بنے (صرف بجلی پیدا کرنے کی بات کر رہا ہوں، نہ کہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی یا پانی ذخیرہ کرنے کی) تو بھی اس عرصہ میں بیس ہزار میگا واٹ تو کیا پچیس ہزار میگاواٹ بجلی بنائی جا سکتی ہے۔

سمندر کے کنارے پر رہتے ہوئے جب کراچی شہرکے باسی پیاسے مریں تو افسوس کا مقام ہے۔ حضرت عمر فاروق نے کہا تھا کہ اگر درائے فرات کے کنارے ایک کتا بھی بھوک سے مر گیا تو اس کا جواب دہ قیامت کے دن اللہ کے دربار میں وہ ہوں گے۔ اور جناب عابد شیر علی صاحب پوچھتے ہیں کہ اگر کوئی گرمی سے مر گیا تو اس میں ان کا کیا قصور ہے؟ جنابِ عالی! آپ کراچی سمیت پورے پاکستان کے عوام کو بجلی مہیا کردیں ، پیاس ختم کرنے کے لیے صاف شفاف پانی مہیا کردیں، پھر اگر وہ مریں تو بے شک ان کا اپنا قصور ہو گا۔ آپ کا گریبان قیامت کے دن کوئی نہیں پکڑے گا۔ لیکن یہ بجلی پیدا کیسے ہو، پانی کو صاف شفاف کیسے بنایاجائے، کیونکہ اس کام کے لیے چاہیں اربوں روپے، جو صرف میٹرو اور موٹر وے کے لیے موجود ہیں، اس طرح کے کسی کام کے لیے بھی نہیں۔۔۔۔۔۔

Ibn e Niaz
Ibn e Niaz

تحریر : ابنِ نیاز

Share this:
Tags:
God government heat help karachi power problem test Water اللہ امتحان بجلی پانی حکومتِ کراچی گرمی مدد مسلہ
Khawaja Mohammad Ferooz
Previous Post یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی نہ مر سکے
Next Post نوجوانوں کے کیریئر کا ذمہ دار کون؟
Children Education

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close