Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کراچی کی خبریں 7/6/2016

June 7, 2016 0 1 min read
Dastagir Bacht Bazar
Dastagir Bacht Bazar
Dastagir Bacht Bazar

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی معمار زون کے تحت یوتھ کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس سے نگراں الخدمت اور ڈائو یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر فرح روزہ اور صحت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں اپنے اوقات میں سے بہترین وقت کو عبادت کے لئے مختص کریں، رمضان میں وقت کی صحیح تقسیم کار نہ صرف ہمارے روزمرہ کے کاموں کو آسان بنائے گا بلکہ اللہ کے قرب میں اضافے کا بھی سبب بنے گا۔ رمضان میں چکنائی اور تلی ہوئی اشیاء کا استعمال کم سے کم کریں، پھلوں اور تازہ غذا کا استعمال زیادہ کریں۔ دریں اثناء ماہ صیام کے حوالے سے کوئز پروگرام بھی ہوا جس میں کامیاب افراد کو انعامات تقسیم کئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس II کے زیر اہتمام دورہ قرآن کا اہتمام
کراچی 07 جون 2016 (پ ر) قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس II عائشہ منزل، کے زیر اہتمام یکم رمضان المبارک 9:30 تا 12:30 بجے صبح سے دورہ قرآن کا اہتمام ہوچکا ہے، جس کے مدرس ڈاکٹر عطاء الرحمن ہیں، ناظمہ ضلع وسطی ثمینہ قمر نے خواتین سے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Openning
Openning

کراچی 6 جون 2016 (پ ر) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے بنیادی فرائض سے غفلت برتتے ہوئے لوٹ مار اور کرپشن میںمصروف ہے، مہنگائی نے عوام سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی حسین آباد اور الخدمت کے تعاون سے لگائے گئے بچت بازارکے دورے کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی اور سابق ایم پی اے یونس بارائی، امیر ضلع وسطی منعم ظفر خان، سیکریٹری جنرل ضلع وسطی محمد یوسف، نائب امیر منیر یعقوب اور دیگر بھی موجود تھے۔ الخدمت بچت بازار میں فیکٹری نرخوں پر بغیر کسی منافع کے جماعت اسلامی کے کارکنان نے مختلف اشیائے خورد ونوش جس میں آٹا، چاول، گھی، تیل، دالیں، مصالحہ، چائے، دودھ، شربت اور دیگر کے اسٹال لگائے گئے تھے۔ محمد حسین محنتی نے بازار میں خریداری کے لئے آنے والے شرکاء سے بھی ملاقاتیں کی اور اُن کے تاثرات معلوم کئے جس پر عوام نے جماعت اسلامی کی اس سر گرمی کو بے حد سراہا۔ نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی نے بازار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی”بچت بازار” کے تحت غریب عوام کو اشیاء خور دونوش ارزاں قیمتوں پر فراہم کر رہی ہے تاکہ زندگی گزارنے کی بنیادی ضروریات عوام کی پہنچ میں آسکیں۔ جماعت اسلامی عوام کی فلاح کے لئے تعلیم، صحت اور خوراک کی ضروریات پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ کرپشن اور بد عنوانیوں کے باعث ملک میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نچلی سطح پر عوام کے مسائل حل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے جماعت اسلامی عوام کو ان کی دہلیز پر بنیادیں سہولتیں فراہم کرنے پر یقین رکھتی ہے اور جماعت اسلامی ہی میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ عوام کو بنیادی حقوق سمیت غربت ، مہنگائی جیسے مسائل سے نجات دلائے ۔ #
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی7 جون 2016 (پ ر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن بڑا فلاحی ادارہ ہے جو حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت میں مصروف ہے، الخدمت پانی کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دے رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے الخدمت کے تعاون سے نارتھ کراچی سیکٹر 5-J میں ہینڈ پمپ پروجیکٹ کی تنصیب کے افتتاح موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نائب امیر زون نارتھ کراچی فیصل جمیل اور دیگر بھی موجود تھے۔ منعم ظفر خان نے مزید کہا کہ صاف پانی، تعلیم اور صحت کی سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن الخدمت فاؤنڈیشن اور اس جیسی این جی اوز اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومت کے کرنے کے کاموں میں عوام اپنی مدد آپ کے تحت الخدمت فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پانی کراچی کا اہم ترین مسئلہ ہے جس کیلئے الخدمت کام کر رہی ہے#

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Meraj Ul Huda
Meraj Ul Huda

کراچی 7 جون 2016 (پ ر) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ امت مسلمہ جن دکھوں سے دوچار ہے اس کے باوجود یہ اللہ کی توفیق ہے کہ امت مسلمہ ان حالات کے باوجود آج کھڑی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ قرآن پاک ہمیں جنت کی بھی سیر کراتا ہے اور دوزخ کی بھی ‘ ہمیں جنت کی نعمتوں سے بھی روشناس کراتا ہے اور دوزخ کی ہولناکی سے بھی ڈراتا ہے ‘ بندہ مومن کیلئے یہ ہی ضروری ہے وہ خود کو اور اپنے اہل خانہ کو دوزخ کی آگ سے بچانے کی کوشش کرے ایسے اعمال کرے کہ جنت کی نعمتیں اس کا مقدر بن جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی زون نارتھ ناظم آباد کے تحت 3 روزہ ”مرحبا رمضان” پروگرام کے آخری روز خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ رمضان ہمدردی اور غم خواری کا مہینہ ہے اور جو شخص کسی روزے دار کا روزہ کھلوائے تو اس کو بڑا اجر ملتا ہے جس کی جو حیثیت ہے وہ اس کے مطابق لوگوں کو افطار کرائے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا معاشرہ غم سے بوجھل ہے، بے کس لوگوں،غریب وغربا کا معاشرہ ہے،’محروموں کا معاشرہ ہے ہمیں ان لوگوں کی طرف توجہ دینا چاہئے۔ انہوںنے کہاکہ دن میںروزہ رکھنا اور رات میں قرآن سے تعلق پیدا کرنا اور خود کو اپنے رب کے قریب سے قریب تر کرنا ہی روزے کی اصل روح ہے۔ روزہ تقویٰ اور رسول کی اطاعت اور پیروی کا نام ہے۔ روزے سے انسان میں تبدیلی واقع ہوتی ہے۔ رمضان میں چاروں طرف صالح معاشرہ پروان چڑھتا ہے اور بندے کو تقویٰ حاصل ہوتا ہے۔ دریں اثناء امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے جماعت اسلامی زون دستگیر کے تحت 3 روزہ ”استقبال رمضان” پروگرام کے آخری روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روزے کے بنیادی مقاصد میں تقویٰ، اللہ کی کبریائی کا اعلان اور اللہ کا شکر گزار بندہ بننا شامل ہے، مسائل اور پریشانیوں سے نجات صرف رجوع الی اللہ سے ہی ممکن ہے۔ آج اپنے رب سے دوری کی وجہ سے انسان جا بجا مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہے’انفرادی و اجتماعی مسائل کا ایک جنگل آباد ہو چکا ہے’ان تمام مسائل اور پریشانیوں سے نجات صرف رجوع الی اللہ سے ہی ممکن ہے’اگر ہم نے اپنے آپ کو قرآن و حدیث اور سیرت مطہرہ ۖ کے سانچے میں ڈھال لیا تو ہم پھر سے پستی سے بلندی کی جانب گامزن ہو جائیںگے۔ روزہ کی فرضیت درحقیقت انسانی معاشرے میں فلاح و خیر کے انقلاب کی جدوجہدکا آغاز ہے کیونکہ اللہ کو بندے کا تقویٰ مطلوب ہے نہ کہ محض بھوک وپیاس۔ایثار قربانی اور باہمی اخوت ماہ صیام کے تقاضے ہیں۔ہم اگر اپنے مرکز کی طرف لوٹیں اور قرآن و حدیث کو اپنا ملجا و ماویٰ بنالیں تو یقینی ہے کہ زمام کار اللہ پاک ایک بار پھر مومنین کو دے دیگا۔انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے انفرادی و اجتماعی مسائل کے حل کیلئے عظیم اسلامی انقلاب کے لئے جدوجہد تیز تر کریں۔ علاوہ ازیں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کے تحت متصل میدان، گلشن عثمان مسجد سیکٹر 11-Aمیںمنعقدہ تین روز ”استقبال رمضان” پروگرام کے آخری روز خطاب کرتے کہا کہ رمضان استقامت کا مہینہ ہے، اطاعت و فرنبرداری کے اعلان پر ڈٹ جانے کا مہینہ ہے۔ رمضان میں وہ ماحول اور فضا قائم ہوتی ہے جو شیطان کے لئے اللہ کے مخلص بندوں کو بہکانے اور گمراہ کرنے میں سازگار اور معاون نہیں رہتی۔ اللہ کے بندے اپنے رب کے حضور حاضر اور اس سے وابستہ رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان المبارک کی ہر گھڑی میں فیض و برکت کا خزانہ پوشیدہ ہے، رحمتوں کی مستقل برسات ہوتی ہے اور جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ اس ماہ کی رحمت دلوں پر چڑھے نفس پرستی کے غلاف چیرکر اُن کی اصلاح کرتے ہوئے اعمال کو خالص کر تی ہے اس لئے نبی اکرم ۖ ہمیشہ مسلمانوں کو اس ماہ مبارک کی رحمتوں کی طلب کا شوق دلاتے اور اس کے خزانوں کو زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کا حکم دیتے ۔اس ماہ مبارک میں اللہ عرش اٹھانے والے فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ اپنی عبادات ترک کر کے روزہ داروں کی دعاؤں پر آمین کہیں#

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن جماعت اسلامی زون نارتھ ناظم آباد کے تحت ہونے والے3 روزہ ”مرحبا رمضان” پروگرام کے آخری روز خطاب کر رہے ہیں

امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی جماعت اسلامی زون دستگیر کے تحت ہونے والے استقبال رمضان پروگرام کے آخری روز خطاب کر رہے ہیں

نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ محمد حسین محنتی، امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی و سابق ایم پی اے، یونس بارائی، امیر جماعت اسلامی وسطی منعم ظفر خان اور سیکریٹری جنرل محمد یوسف حسین آباد میں لگائے گئے بچت بازار کا دورہ کر رہے ہیں

Share this:
Tags:
karachi place women پروگرام خطاب خواتین کراچی منعقد
Anjuman Talaba Islam
Previous Post ماہ صیام اخوت، بھائی چارے اور وحدت کا عملی نمونہ پیش کرتا ہے، عبدلسلام اعوان
Next Post سندھ میں نئے صوبے کی آواز لگانے والے دہشت گردی کے منصوبے بنا رہا ہے ہیں قائم علی شاہ اب جاگ رہے ہیں
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close