Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر: امریکی ایجنڈے پر چلنے والی پاکستانی حکومتیں

April 5, 2021 0 1 min read
Kashmir Issue
Kashmir Issue
Kashmir Issue

تحریر : میر افسر امان

کشمیر کے اشیو کو ایک طرف رکھ کر بھارت سے تجارت کرنے کے بارے عمران خان کی حکومت کے بارے میں میڈیا میں خبریں گرم ہیں۔ تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ پاکستان کا نام نہاد دست امریکا کشمیر بارے اقوام متحدہ میں اپنا ویٹو پاور استعمال کر کے کشمیر کے مسئلہ میں رکاوٹیں ڈالتا رہا ہے۔ امریکا شروع دن سے ہمارا دوست نہیں بلکہ دوست نما دشمن رہا ہے۔اس کی واحد وجہ مسلمانوں کو پھر سر اُٹھنے سے روکنا ہے۔ پاکستان کا اسلامی ہونا اور اب تو ایٹمی قوت ہونا امریک کو قطعاً پسند نہیں۔امریکا ہماری حکومتوں پر دبائو دالتا رہا کہ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت پاکستان سے چھ گناہ بڑا ہے ۔ پاکستان کو چھوٹا بن کراپنی پالیسیاں بنانی چاہیں۔ دوسری طرف پاکستان کی مجبوری تھی کہ آزادی کے بعد اسے کسی بھی طرف سے تحفظ چاہیے تھا۔روس سے بھی دوستی کی کوشش ہوئی تھی۔ مگر بلاآخر بصد مجبوری ہم امریکا کے قدموں میں گر پڑے۔بھارت نے ہمارے اثاثوں کی پہلی قسط کے بعد ہماری حق روک دیا تھا۔بھارت کہتا تھا پاکستان جلد ختم ہو جائے گا۔ وائس سرائے ہند لارڈ مونٹ بیٹن کی قائد اعظم کو دھمکی بھی تھی کہ اسے پاکستان اور بھارت کا مشترکا گورنر جرنل نہ مانا گیا تو پاکستان کے اثاثے روک دیے جائیں۔

قائد اعظم لارڈ مونٹ بیٹن کی اس بات کے مخالف تھے۔ بحر حال امریکی اسلحہ اور امداد کے لیے پاکستان نے امریکا سے دوستی کی تھی۔ روس کے خلاف پشاور کے بڈھ بیر کے ہوائی اڈے سے روس کی جاسوسی کے لیے یو ٹو امریکی جاسوسی طیارہ کی اُڑان بھی پاکستان سے ہوئی۔جس کی وجہ سے روس نے پاکستان توڑنے میں بھارت کی مدد کی تھی۔امریکا نے ٦٥ کی جنگ میںپاکستان فوج کے دفاحی نوعیت کے فاضل پرزے دینے بند کر دیے تھے۔ہنری کیسنگر امریکی وزیر خارجہ نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا کہ پاکستان توڑنے میں امریکا کا بھی ہاتھ تھا۔ افغان جہاد میں بھی پاکستان نے روس کی مخالفت میں امریکا کا ساتھ دیا۔ روس کی تباہی کے بعد امریکا نے افغان مجائدین اور پاکستان سے ہاتھ کھینچ لیا تھا۔ بلکہ مجائدین کو دہشت گرد کہنے لگا۔ایٹمی دھماکوں میں بھارت پر نہیں ، پاکستان پر پابندیاں لگائی۔ بھارت کو نیوکلیئر سپلائی گروپ کی ممبر شپ کے لیے مہم چلائی۔ پاکستان کو اس سے دور رکھا۔ڈکٹیٹرمشرف سے کشمیر کے مسئلہ کا حل اور افغانستان پر بھارتی کردار نہ ہونے کے وعدے پر لاجسٹک مدد حاصل کی۔ مگر وعدے سے مکر گیا۔ آج بھارت کے افغانستان میں کردار کا حامی بن گیا۔ پاکستان کو ایک طرف رکھ کر بھارت سے دفاحی معاہدہ بھی کر لیا۔ امریکی کے پاکستان کے ساتھ دھوکوں کی لمبی داستان ہے۔ مگر پھر بھی ہماری حکومتیں امریکی ایجنڈے پر ہی چلتیں ہیں۔

پیپلز پارٹی کے دور میں بھارت کو موسٹ فیورٹ ملک بنانے کی فیصلہ ہوا۔ عوام نے شور مچا دیا تو اُس وقت کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر صاحبہ نے کہا تھا کہ موسٹ فیورٹ ملک نہیں صرف تجارت کی بات کی ہے۔ نواز شریف صاحب نے بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے تھے۔اب حماد ااظہر وزیر خزانہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کا بیان دیا تو عوام نے شدید مخالفت کی۔ وزیر خارجہ محمود قریشی صاحب کو بیان دینا پڑا کہ جب تک بھارت کشمیر بارے اپنے آئین کی دفعہ ٣٧٠ اور ٣٥ اے واپس نہیں لیتا اس سے تجارت نہیں ہو سکتی۔کیبنیٹ میٹنگ میں حماد اظہر صاحب نے کہا۔ پندرہ دن پہلے اقتصادی رابطہ کمیٹی میں بات ہوئی تھی۔ ان بات کا عمران خان صاحب کو علم تھا۔
بحر حال ہماری ساری حکومتیں امریکا سے خوف زدہ ہیں۔ اِدھر اُدھر کی باتیں کرکے ٹال مٹول کی پالیسیوں پر چلتی ہیں اور اندر سے امریکا کی ڈکٹیشن پر عمل کرتیں ہیں۔اصل بات یہ ہے کہ امریکی احکامات پر عمل کرتے ہوئے عرب دوستوں کے ذریعے پاکستان اوربھارت بیک ڈور پالیسی چل رہی ہے۔ اسی بنیاد پر کشمیر کی لائین آف کنٹرول پر گولہ باری بند ہوئی اور امن قائم ہوا۔ ٢٣ مارچ کو دہشت گرد مودی نے عمران خان کو مبادک باد کا خط لکھا۔ جواب میں عمران خان نے مودی کو خط لکھا۔ چند پہلے سیکورٹی امور پر دو روزہ سیمینار منعقد ہوا۔ اس کے بعد سپہ سالار نے پرانی باتیں بھول کرمستقبل کی بات کی۔ اس پر بھی عوام میں غم و غصہ بھڑکا۔ دال میں کچھ کالا ضرور ہے جسے عوام سے چھپایا جا رہا ہے۔

بھارت نے کبھی بھی پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا۔ کشمیر پر سیکڑوں مذاکرات ہوئے۔ بھارت نے وقت گزاری کی پالیسی پر پاکستان کو الجائے رکھا۔ امریکا بھارت کی مدد اور پاکستان کو نیچا رکھ کر بھارت تعلوقات بنانے کے مشورے دیتا رہا۔آج یہ حالت ہے کہ کشمیر کو آزاد کرنا تو قصہ پارینہ بن گیا۔ بھارت آزاد کشمیرپر حملہ کر کے واپس بھارت میں شامل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ کل پاکستان کو بھارت میں شامل کرکے اکھنڈ بھارت بنانے کا بھی اعلان کر دے گا۔پہلے بھی پاکستان پر جنگیں مسلط کر چکا ہے۔ اکھنڈ بھارت کے نقشے جاری کیے ہوئے ہے۔ برما سے کابل تک سارا علاقہ اکھنڈ بھارت میں شامل ہے۔ اپنے تعلیمی نصاب میں بچوں کو گائو ماتا کے کٹے ہوئے حصوں کو جوڑنے کے سبق پڑھاتا ہے۔

ان حالات میں کیا پاکستان کو اپنی اساس دو قومی نظریہ اسلامی نظریہ اسلام، پاکستان کا مطلب کیا ” لا الہ الا اللہ” سے دست بردار اور پیچھے ہٹ کر بھارت کے قومیں اوطان سے بنتی ہیں کے بیانیہ کو اپنا لینا چاہیے؟ بھارت کے سیکولر نظریہ کے لیے پاکستان میں موجود حضرات پہلے سے ٹھنڈے سوٹے لیے میدان میں اُترے ہوئے ہیں۔ آئے دن اسلامی کے شیدائی بانیِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کو ذبردستی اور جھوٹ کی بنیاد پر سیکولر ثابت کرتے رہتے ہیں۔یا پھر اپنی اساس پر قائم رہ کر بانی پاکستان حضرت قائد اعظم کے دو قومی نظریہ نظریہ اسلام پر قائم رہنا چا ہیے۔ پہلاایک راستہ تاریخ سے مٹ جانے کا راستہ ہے۔ دوسرا تاریخ میں زندہ رہنے کا ہے۔ زندہ قومیں ہمیشہ دوسرا راستی ہی اختیار کرتی ہیں۔جب قریش نے مدینہ کی نئی نویلی ریاست کوختم کرنے کے لیے سارے مشرکوں اور یہودیوں کو ملا کر ختم کرنے کی کوشش کی تو رسولۖ اللہ نے دوسرا راستہ اختیا کیا تھا۔قرآن میں بھی اللہ کا قاعدہ ہے کہ کمزروں سے طاقتوروں کو مٹاتا رہتا ہے۔جب طارق بن زیاد نے جب اسپین کی سرزمین پر اترنے کے بعد کشتیاں جلانے کا جو حکم دیا تھا تو پیچھے کوئی دفاحی لین بنائی تھی۔نہیں صرف اپنے اللہ پر بروسہ کیا تھا۔

دیکھیں! کشمیر پاکستان کی تکمیل کا نا مکمل ایجنڈا ہے۔ پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں۔ کشمیر جب پاکستان ملے گا تو ہمالیہ کی وجہ سے پاکستان کی شمالی سرحد محفوظ ہو جائے گی۔پاکستان میں پانی کشمیر کی طرف سے آتا ہے۔ بھارت اسے مکمل روکنے کی کوششیں کر رہا ہے۔ جس سے پاکستان بنجر بن جائے گا۔ بھارت باقی کچے پاکستان کو بارشوں کے سیزن میں پانی چھوڑ کر ڈبو دے گا۔ کشمیر مذہبی، ثقافتی، تہذیبی، علاقائی ہر طرح سے پاکستان کا حصہ ہے۔سارے ذمینی راستے پاکستان سے کشمیر کی طرف جاتے ہیں۔سارے دریا کشمیر سے پاکستان کی طرف بہتے ہیں۔اسی لیے بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحنے فرمایا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ بین الاقوامی طور پر بھی تقسیم ہند کے فار مولے کے تحت کشمیر کو پاکستان کے ساتھ ملنا ہے۔ تو عرض ہے کہ ہم اورپر ثابت کر چکے ہیں کہ امریکا پاکستان کا دشمن ہے۔ وہ کبھی بھی کشمیر کے مسئلہ پر پاکستان کی مدد نہیں کرے گا۔ اس لیے ہماری حکومتوں کو امریکا کے ایجنڈے پر چلنے سے بہتر کہ بانی ِپاکستان قائد اعظم کے ایجنڈے پر چلیں۔

قائد اعظم کے حکم پر پاکستانی فوج نے کشمیر پر حملہ کیا تھا۔ یہ ہے قائڈاعظم کا وژن کے وسائل کے بغیر کشمیر کے مسئلہ پر بھارت سے بھڑ گئے تھے۔ مگر ہماری بزدل حکومتیں کہتی ہیں کہ پھر پاک بھارت جنگ چھڑ جائی گی۔بزدل حکمرانوں اپنے علاقے واپس لینے کے لیے ضرورت پڑھے توجنگ چھیڑنی پڑتی ہے۔کیا آزر بھائجان نے اپنا علاقہ نگار اگوہ واپس لینے کے لیے جنگ نہیں چھیڑی۔ کیا ہمارے پڑو س میں فاقہ کش افغانی پہلے برطانیہ، پھر روس اور اب امریکا سے جنگ کر کے باہر سے آئے ہوئے دشمنوں کو اپنے ملک سے نکال نہیں رہے۔ اس لیے معذرتانہ رویہ کی بجائے تحریک انصاف کی حکومت کو بھارت کو کہہ دینا چاہیے کہ مذاکرات شروع کرنے سے پہلے کشمیر کو متنازہ علاقہ تسلیم کرے۔ جیسے اقوام متحدہ میں بھی قراردادیں موجود ہیں۔ اس لیے تو اقوام متحدہ نے دونوں طرف اپنے فوج ابزرورز لگا رکھے ہیں۔

بھارت کہتا ہے کہ کشمیر کے ہندو راجہ نے بھارت سے الحاق کی درخواست کی۔ پاکستان کو بھی مطالبہ کرنا چاہیے کہ حیدر آبا دکی ریاست کے مسلمان سربراہ نے پاکستان کے ساتھ شامل ہونے کی درخواست دی تھی۔لہٰذا بھارت کو حیدر آباد سے دست بردار ہو کر پاکستان کے حوالے کرنا چاہیے۔ اسی جونا گڑھ کی ریاست کی بات بھی ہے۔اس سے بھی بھارت دسبر دار ہونا چاہیے۔بھارت نے مشرقی پاکستان پرجارحیت کی تھی۔ اس لیے پاکستان بھی کشمیر آزاد کرانے کے لیے فوج کشی کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ کیا یہ مطالبات بھارت کے سامنے رکھنے کی پیپلز پارٹی، نون لیگ اور اب تحریک انصاف کی بزدل قیات میں جرأت ہے۔نہیں ہر گز نہیں!۔یہ جرأت صرف اور صرف اُس جماعت میں ہو سکتی ہے جو بانی پاکستان کے دوقومی نظریہ اور نظریہ اسلام کی صحیح محافظ جانشین ہے۔

نظر دوڑھراتے ہیں تو پاکستان میں صرف جماعت اسلامی ہی نظر آتی ہے۔ جو کرپشن فری ہے۔ جو نڈر ہے دشمنوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کی جرأت رکھتی ہے۔جو پاکستان میں گو امریکا گو کی مہم چلانے کی جرأت والی ہے۔ جس کے امت مسلمہ میں اثرات ہیں اور اس کا درد اپنا درد سمجھتی ہے۔ جس کی دستوری مہم سے قرادار پاکستان آئین کا حصہ بنی تھی۔ جس کی کوششیں اور مشترکہ جد و جہد سے پاکستان کا موجودہ ١٩٧٣ء کا اسلامی آئین بنا۔ جو پاکستان اور دنیا میں اسلامی قدروں کی محافظ ہے۔ جس کے بانی سید ابو الاعلی مودودی کو مفکر پاکستان حضرت شیخ علامہ محمد اقبال نے حیدر آباد، اس کے آبائی وطن سے، اللہ کی رہ میں ہجرت کر کے پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے پٹھان کوٹ جمال پور میں اللہ کے دین کو غالب کرنے کے لیے بھلایا تھا۔ پھر جس نے اس کام کے لیے ١٩٤١ء میں جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی۔جو اب تن آور درخت بن چکی ہے۔

صاحبو! کشمیر کو پاکستان سے ملانے کی ،نہ پیپلز پارٹی، نہ نون لیگ اور نہ ہی تحریک انصاف کی حکومتوں کے بس کی بات نہیں۔ یہ تو کور ایشوکشمیر کو ایک طرف رکھ کر بھارت سے امریکا کے کہنے پر آلو ،پیاز، چینی اور کپاس کی تجارت کرنے کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔لہٰذا پاکستانی عوام کو اب جماعت اسلامی کو اقتدار میں لانا چاہیے ۔جماعت اسلامی پاکستان میں اسلامی نظام چاہنے والی ٩٠ فی صد خاموش عوام اور بانی پاکستان قائد اعظم کے وژن کی امین اور اس پر عمل کر کے پاکستان کو اسلامی بنانے کے لیے ١٩٤١ء سے کوششیں کر رہی ہے۔ یہ پاکستانی عوام کی امنگوں پرا ُترنے کی صلاحیت اور ورک بھی رکھتی ہے۔کشمیر کو پاکستان میں ملانے اور تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا جماعت اسلامی ہی پورا کر سکتی ہے۔ امریکا سے خوف زدہ حکمران اور امریکی ایجنڈے پر چلنے والی پاکستانی حکومتیں یہ کام نہیں کر سکتیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
American agenda governments imran khan India kashmir Mir Afsar Aman pakistanis امریکی ایجنڈے بھارت پاکستانی حکومتیں عمران خان کشمیر
Senate
Previous Post سینیٹ اجلاس: 5 جماعتوں کا علیحدہ اپوزیشن بینچز الاٹ کرنے کا مطالبہ
Next Post تماشہ
Forgiveness

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close