Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر میں فوج بھیجنے کا قائداعظم کا حکم کب پورا ہو گا

April 25, 2015 0 1 min read
Pakistan Army
Pakistan Army
Pakistan Army

تحریر : علی عمران شاہین
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و دہشت گردی کی آندھی ایک مرتبہ پھر تیز ہے۔قائد کشمیر جناب سید علی گیلانی کی نئی دہلی سے سرینگر آمد کے موقع پر ان کے استقبال کیلئے حیدرپورہ میں ہزاروں کشمیری جمع ہوئے تو کئی شرکاء نے پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے تو کئی شرکاء نے پاکستانی پرچم سے مشابہ لباس زیب تن کر رکھے تھے۔ اس استقبالیہ ریلی کی قیادت ممتاز حریت رہنما اور کشمیری نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن مسرت عالم کر رہے تھے۔ انہوں نے ہزاروں نوجوانوں کی موجودگی میں کشمیر کی آزادی کے حق اور پاکستان سے الحاق کے نعرے لگائے اور ساتھ ہی یہ نعرہ بھی لگایا ”حافظ سعید کا کیا پیغام؟ کشمیر بنے گا پاکستان” اس جلوس اور ان نعروں نے بھارت میں ایک بھونچال کی کیفیت پیدا کر دی اور پھر حریت رہنمائوں پر غداری کے مقدمے درج کر کے انہیں نظربند کر دیا گیا۔ اس کے بعد سارے مقبوضہ کشمیر میں لامتناہی مظاہروں اور ہڑتالوں کا سلسلہ شروع ہو گیا جن میں دو نوجوان شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔

احتجاج کرنے والے کشمیریوں نے بھارتی پرچم جلائے تو ساتھ ہی مسرت عالم کو گرفتار کر کے سات دن کے لئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے کھل کر کہا کہ مسرت عالم کو اب جیل میں ہی رہنا پڑے گا۔دوسری طرف اب سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، شبیر احمد شاہ سمیت لگ بھگ سارے ہی کشمیری قیادت قید میں ہیں تو یاسین ملک بھی جیل میں ہیں تو کبھی جیل سے باہر۔ قصبہ ترال میں دو نوجوانوں کی شہادت کے بعد ہفتہ بھر کی ہڑتال بھی مسلسل رہی۔ یہ سب کچھ اس مقبوضہ کشمیر میں ہو رہا ہے جو گزشتہ سال کے تباہ کن سیلاب سے پہلے ہی بری طرح تباہ و برباد ہوا پڑا ہے، جہاں اتنی بڑی سیلابی تباہی کے بعد نئی دہلی قابض حکومت نے کشمیریوں کی ذرہ بھر مدد نہیں کی،

البتہ ہر لمحہ، ہر وقت ظلم و جبر اور تشدد ان کے لئے تیار رہتا ہے۔ سیلاب سے لٹے پٹے ان کشمیریوں پر اندھا دھند مظالم ڈھائے جا رہے ہیں لیکن پاکستانی دفتر خارجہ کے علاوہ ارباب اقتدار و اختیار ہی نہیں حکومت کیلئے تڑپتی مرتی سیاسی پارٹیوں میں سے بھی کسی کو توفیق نہیں کہ کشمیریوں کے حق میں ایک بیان ہی دے دیں۔ یہ وہی کشمیری ہیں کہ جو پاکستان کی محبت میں جانوں کے نذرانے اس حال میں دے رہے ہیں کہ ان کی جنت نظیر وادی دنیا کی سب سے بڑی جیل کا منظر پیش کر رہی ہے۔ وہ دس لاکھ بھارتی فورسز کی موجودگی میں جانوں کی پروا نہ کرتے ہوئے پاکستانی پرچم لہراتے اور پاکستان سے الحاق کے نعرے بلند کرتے ہیں لیکن پاکستان میں صورتحال اس کے بالکل الٹ ہے۔ لگتا ہے کہ کشمیری جس پاکستان کو پکار رہے ہیں، وہ زندہ انسانوں کا نہیں بلکہ قبرستانوں میں دفن مردوں کا کوئی ملک ہے۔

United Nation
United Nation

حیرانی اقوام عالم، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے نام پر بنے اداروں پر نہیں کہ وہ تو بنے ہی ہماری دشمنی اور خاتمے کیلئے ہیں۔ حیرانی تو ان لوگوں پر ہے جنہیں اب تک اس بات کی فکر کھائے جا رہی ہیں کہ ان کی فوج کو کہیں سعودی عرب کے دفاع کیلئے نہ بھیج دیا جائے۔ وہ سبھی اپنی اپنی آواز میں لامتناہی شور مچا رہے ہیں کہ ”ہم کرائے کی فوج نہیں، ہمیں اپنی پہلے فکر کرنی چاہئے ،ہم پہلے ہی مصیبت میں پڑے ہیں، غیرجانبدار رہنا چاہئے” اور نہ جانے کیا کیا۔؟سعودی عرب کی لازوال دوستی، بے پناہ مدد وتعاون اور ہر موقع پر سب سے آگے بڑھ کر پاکستان کا ہاتھ تھامنا ،کسی کو یاد نہیں… چلئے ،اس سب کو چھوڑیئے۔ ہم ان سیاستدانوں سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ وہ کشمیریوں کی مدد کیلئے نہیں پہنچ سکتے تو نہ سہی، ان کی مدد و حمایت میں بیان ہی جاری کر دیجئے۔

دن رات قائداعظم کے فرمودات سنانے والوں کو کیا یہ یاد نہیں کہ قائداعظم نے سرینگر میں بھارتی فوج کی آمد کا سنتے ہی پاک فوج کو اس بات کا حکم دیا تھا کہ وہ فوری کشمیر میں داخل ہو کر بزور طاقت کشمیر کو آزاد کروائے۔ اس وقت ہماری فوج کا سربراہ ایک انگریز جنرل گریسی تھا، اس نے حکم ماننے سے انکار کیا کیونکہ انگریز اور ہندو آپس میں ہر لحاظ سے ایک تھے۔ لیکن قائداعظم بانی پاکستان کا یہ حکم تو اب بھی موجود ہے۔ اگر اس وقت ان کا حکم پورا نہیں ہوا تو اب اس حکم کو فوری پورا کیا جائے اور کشمیر کو بذریعہ طاقت آزاد کروایا جائے۔

بانی پاکستان محمد علی جناح نے کشمیر میں فوج داخل کر کے خطے کو آزاد کروانے کا حکم اس حال میں دیا تھا کہ وہ خود انتہائی لاغر و کمزور تھے۔ ملک میں لاکھوں لٹے پٹے مہاجرین کا بوجھ آ رہا تھا۔ ہر طرف قتل و غارت گری میں لاکھوں مسلمانوں کے خون کی ندیاں بہ رہی تھیں۔ انگریزوں نے جاتے ہوئے سارا ایمونیشن، خزانہ، اسلحہ، صنعت و حرفت بھارت کو دے دی تھی اور پاکستان ہر لحاظ سے بے دست و پا تھا۔ کیا ہمارے حالات 1947ء سے بھی زیادہ گئے گزرے ہیں کہ ہم قائداعظم کے حکم کو پورا نہیں کر سکتے۔ اگر ایسا نہیں تو پھر ہمیں اس پاکستان پر حکومت کرنے یا اس کے دعویدار بننے کا کیا حق ہے۔؟ کشمیری عوام تو ان سیاستدانوں کی محبت میں پاکستان سے الحاق کے نعرے نہیں لگاتے ہیں۔ وہ تو اس پاکستان کو جانتے ہیں جہاں حافظ محمد سعید اور ان کے رفقاء جیسے لوگ ان کی آزادی کیلئے سال ہا سال سے اپنی صلاحیتیں صرف کئے ہوئے ہیں۔

Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

اسی لئے تو مقبوضہ کشمیر کی خواتین کی رہبر محترمہ آسیہ اندرابی بار بار کہہ اٹھتی ہیں کہ حافظ محمد سعید ہمارے عظیم محسن ہیں۔ ہم انہیں حقیقی مددگار سمجھتے ہیں، سید علی گیلانی کہہ اٹھتے ہیں کہ ہم حافظ محمد سعید سے مدد لینے کو تیار ہیں۔ کشمیری سرینگرسمیت جگہ جگہ باربار جماعة الدعوة کے پرچم لہراتے ہیں۔ وہ تو سمجھتے ہیں کہ وہ اس ملک کے ساتھ ملنے کیلئے جانوں پر کھیل رہے ہیں جہاں حافظ محمد سعید جیسے لوگ دن رات ان کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں۔سعودی عرب کیلئے فوج بھیجنے میں رکاوٹیں ڈالنے اور اسی معاملے پر زمین آسمان ایک کر دینے والے اگر اتنے ہی محب وطن ہیں تو انہیں کشمیریوںکی چیخ پکار سنائی کیوں نہیں دیتی…؟

پاکستان کے اقتدار اور پھر پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے لوٹ مار کرنے والے سیاستدانوں سے اتنا عرض ہے کہ وہ اس ملک کے جغرافیے کا بھی کچھ سوچ لیں لگتا یوں ہے جیسے سبھی نے ”ہنوز دلی دور است” کا سبق پڑھ رکھا ہے اور سب مرغی کے سارے سونے کے انڈے ایک ہی بار حاصل کرنے کے لئے اسے ذبح تک کرنے پر تلے بیٹھے ہیں۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کیونکہ یہیں ہمارے سارے دریائوں کا منبع ہے اور یہیں اب بھارت ڈیم بنا کر ہمیں صحرا میں تبدیل کر کے بھوکا پیاسا مارنے میں مصروف ہے۔ ہم یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ اگر خدانخواستہ پاکستان نہ ہوا تو ان سیاستدانوں کا یہ کروفر اور لیڈریاں اور چمک کہاں رہے گی؟

جن ملکوں میں ہمارے سیاستدانوں نے بنک اکائونٹ کھول رکھے ہیں اور گھر بنا رکھے ہیں وہاں تو انہیں عام شہری سے زیادہ درجہ کبھی نہیں ملے گا تو پھر اس پاکستان اور اس پاکستان کی شہ رگ کی فکر کیوں نہیں؟دنیا کی تاریخ ایک عجیب منظر دیکھ رہی ہے کہ اب سب سے بڑا محسن سب سے بڑے کٹہرے میں کھڑا مشکل کی گھڑی میں اپنے دوست سے طعن و تشنیع کے نشتر سہ رہا ہے اور پاکستان پر جانیں قربان کروانے والے کشمیری اس وقت کو ترس رہے ہیں جب پاکستانی سیاسی قیادت ان کے حق میں بولے گی۔ سعودی عرب نے پہلے بھی اپنا دفاع کیا، اسلام کا بھی دفاع کیا۔انہوں نے یمن کا معرکہ بہت حد تک سر کر لیا ہے، باقی بھی کر ہی لیں گے، لیکن ہم اس کے بعد کہاں جائیں گے؟ سعودی عرب کو بھی کھو دیا، بھارت کے خلاف کشمیروں کی بھی مدد نہ کی تو تاریخ میں کہاں کھڑے ہوں گے؟ ہمارے ملک کی کہانی کیا ہو گی…؟ یہ نازک گھڑی ہے…اس لئے فوری کچھ بہتر فیصلہ کرنا ہو گا وگرنہ ”تمہاری داستاں بھی نہ ہو گی داستانوں میں”۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
Army fulfill kashmir order quaid e azam sending terrorism violence بھیجنے پورا حکم دہشت گردی ظلم فوج قائداعظم کشمیر
Previous Post بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Next Post دو بادشاہ، ساحل سمندر پر
Two Nobel Kings

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close