Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر کی سلگتی سرزمین کے لیے ہوا کا خوشگوار جھونکا

October 4, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Violence
Kashmir Violence
Kashmir Violence

تحریر : رشید احمد نعیم
آج جس طرف بھی نگاہ اٹھتی ہے مسلمان ظلم و برریت کا شکار نظر آ رہے ہیں کیوبا،ابو غریب، گوانتاناموبے و دیگر جیلوں میں قید صرف مسلمان ہی قید و بند کی مشکلات کا سامنا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ظلم ہو رہا ہے تو مسلمان پر،عزتیں پامال رہی ہیں تو مسلمان کی،جبرو استبداد کا سامنا ہے تو مسلمان کو،ہر طرف دھمکایا جا رہا ہے تو مسلمان کو،الغرض جدھر بھی دیکھیں،مسلمان ہی مظلومیت کی تصویربنا دکھائی دیتا ہے۔فلسطین ،بوسنیا،چیچنیا،افغانستان ، عراق کشمیراور بھارت جدھر بھی دیکھیں،مسلمان کا ہی خون ارزاں دکھائی دیتا ہے اور ایسا اس لیے ہے کہ آج ہم بے عمل،جہاد سے بے خبراور یہود ونصاریٰ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا چھوڑ چکے ہیں۔ بلکہ یہود ونصاریٰ سے پیار کی پینگیں” بھڑانے” میں مصروف ہیں اگر بغور جائزہ لیا جائے تویہ حقیقت کھل کر عیاں ہو جاتی ہے کہ دنیا میں آج جتنی بھی جنگہیںہو رہی ہیں،و ہ دہشت گردی کے خلاف نہیںبلکہ مسلمانوں کے خلاف ہو رہی ہیں۔جن کا مقصد صلیبی جنگ کی ابتدا ہے۔ یہ بات راقم الحروف کسی مفروضے کی بنیاد پر نہیں کہہ رہا ہے بلکہ آپ کو یاد ہو گا کہ نائن الیون کے واقعہ کے فوری بعد، اس وقت کے امریکی صدربش نے اپنے اس وقت کے خطاب میں کروسیڈ(جس کے معانی صلیبی جنگ کے ہیں جو مسلمانوں کے خلاف ہوتی ہے) کا لفظ استعمال کر چکے ہیں۔وہ الگ بات ہے کہ ان الفاظ کی ادائیگی کے فوری بعدواقفان حال کے انکشاف کرنے پر یہ کہہ کر الفاظ واپس لے لیے گئے کہ یہ انجانے میں نکل گئے تھے مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ یہ الفاظ انجانے میں نہیںبلکہ ایک تہہ شدہ منصوبے کے تحت بولے گئے تھے۔

امریکیوں کی فطرت ہے کہ یہ جو پہلے کہتے ہیں،بعد میں اس کی تردید بھی کر دیتے ہیں۔کہتے ہیں کہ جو بات دل میں ہو،کبھی نہ کبھی زبان پر آہی جاتی ہے،اسی طرح نائن الیون واقعہ کے وقت اس وقت کے امریکی صدربش کے ذہن ودل میں جو مسلمانوں کے بارے میںنفرت اورگندگی بھری تھی،وہ ‘ان کی طرف سے’کروسیڈ ”کے ا لفاظ ادا کرتے ہی سامنے آگئی تھی۔یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ امریکی اپنے ”مکروہ عزائم کی” کی تکمیل کے لیے ہر گھنائونا کھیل سے دریغ نہیں کرتے،جو ارادہ ایک بار کر لیں یا جو مقصد ذہن میں بٹھا لیںاس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے اپنی پوری منافقانہ روائتی پالیسی کو بروئے کار لاتے ہیں ۔ایسے میں انہوں نے اپنے اندر کی درست نشاندہی کی تھی کہ یہ جنگ دہشت گردوں کے خلاف نہیں، بلکہ مسلمانوں کے خلاف ہے۔جس کا بین ثبوت بعد ازاںاس کا مسلم ممالک پر چڑھ دوڑنا، جنگی حالات پیدا کرنا اور وہاں خون ریزی پھیلاناتھا۔

پھر حقائق پرایک نظر دوڑائیں تو سارا نقشہ آپ کے سامنے گھومنے لگے گا اور مسلمان ہی آپ کو ہر طرف مظلومیت کی تصویر بنا نظر آئے گا۔ بھارت کو ہی لے لیں،اس نے آج تک ہمارا وجود ”پاکستان ”تسلیم نہیں کیا،جس کے باعث اس سے ہماری اسی وجہ سے تین جنگہیں ہو چکیں ہیں( اس وقت بھی حالات انتہائی کشیدہ ہیںاوربھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں اور جنگی ماحول پیداکیا جا رہا ہے،)وہ آئے روز ہماری نظر یاتی اساس پر حملہ کرتا رہتا ہے، مجاہدین کشمیر اور پاکستان آرمی کے خلاف من گھڑت ،زہریلا پروپیگنڈہ کرتا رہتاہے،جس کا حقائق کے ساتھ دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہوتا،سازشوں کے جال بننا ،جھوٹ بولنا ،ڈرامہ بازی اورمکاری وعیاری اسکی عادت ِ ثانیہ ہے۔اس نے اپنے ملک بھارت میں مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے ،مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے اور مسلمان مردوخواتین کو زندہ جلایادیا جاتا ہے۔(گجرات کے مسلم کش فسادات اس کا بین ثبوت ہیں) وہاں ہندو تعصب پسندوں نے مسلمانوں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ ان کو نیزوں،برچھیوںپر آڑے ہاتھوں لیا جاتا ہے۔وہاںجان ومال تو پہلے ہی محفوظ نہیں تھا اب توعزتوں کی پاسداری بھی جان جوکھوں سے کی جاتی ہے۔

Violence on Muslims in India
Violence on Muslims in India

بھارت میں مسلمان مردوخواتین سے ظلم و زیادتی کابازار گرم ہے۔اقلیتوں سے بھی ناروہ سلوک روارکھا جا رہا ہے۔وہ بھی مودی سرکار سے نالاں دکھائی دیتے ہیں۔ بھارتی انتہا پسند تنظیم ”شیو سینا”نے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ سکون نام کو نہیں ،ہر طرف خوف وہراس کی فضاء پیدا کر رکھی ہے۔ بھارتی عوام ان انتہاء پسندٹولے کے ہاتھوں یرغمال ہے اورمودی حکومت ان کو نکیل ڈالنے کی بجائے خود ان کی آلہ کار بنی ہوئی ہے۔ بھارت ہمارے ملک کے اندرونی وبیرونی معاملات میں بہت زیادہ مداخلت کرتا ہے،۔سندھ اور بلوچستان کی خراب صورتحال میںاس کا بہت بڑا ہاتھ ہے، سکولوں ،پارکوں، کچہریوں اور پبلک مقامات پر بم دھماکوںمیں راء کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں۔(بھارتی جاسوس ،انڈین نیوی کے حاضر سروس جنرل گلبھوشن یادیوکے اس حوالے سے بیانات اور تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر ہیں،جس نے بھارت کے مکروہ اور گھناوے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے )پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں مختلف مقامات پربم حملے ،ملک میںپائی جانے والی ہربد امنی ، افراتفری کے پیچھے بھی ہمسایہ ملک بھارت کا ہاتھ ہے ۔ملک میں جتنے بھی ناخوشگوار واقعات رونما ہوتے ہیں،تحقیق کرنے پراس کی کڑیاں کہیں نہ کہیں جا کر بھارت سے ہی ملتی ہیں۔کوئٹہ کے ہسپتال اور کچہریوں میں رونما ہونے والاحالیہ واقعہ میں بھی بھارت ملوث ہے۔

بھارت جس نے ہماری ہر کمزوری اور کوتاہی سے بھرپور فائدہ اٹھایا،وہ ہماری تاک میں بیٹھا ہوا ہے،موقع ملتے ہی موقع سے فائدہ اٹھائے گا،بالکل اسی طرح جس طرح اس نے مشرقی بنگال کو پاکستان سے الگ کر کے اٹھایا۔بالکل اسی طرح جس طرح اس نے ہمارے بزدل حکمرانوں کی بزدلی کی وجہ سے کارگل کی جیتی ہوئی جنگ مذاکراتی میز پرصرف امریکی صدر کلنٹن کی ایک فون کال پرسرنڈرہوکر ہار دی، جس کی وجہ سے بھارت نے اپنی 37000 فوج وہاں سے باحفاظت نکال لی اور آج وہ کشمیربھی ہتھیانے کے چکروں میں ہے۔کشمیری عوام پر بھارتی درندہ صفت فوج جس طرح ظلم ڈھا رہی ہے اس کو احاطہ ِ تحریر میں لانا بہت بڑے دل گردے کی بات ہے۔ کون سا وہ ظلم ہے ؟ کون سی وہ زیادتی ہے جو وہاں روا نہیں رکھی جا رہی ہے۔بہنوں سے ان کے کڑیل جوان بھائی چھینے جا رہے ہیں تو کہیں مائوں کی ہربھری گودیں اناً فانا اجاڑ دی جاتی ہیں۔ بیچ چوراہوں خواتین کی تذلیل بھارتی فوجیوں کا معمول بن چکا ہے۔بوڑھے والدین سے ان کا سہارا چھین کر ان کو بے آسرا کیا جا رہا ہے۔

کشمیری بہن بھاہیوں کی حالت ِ زار دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔کشمیر میں مسلمانوں کا بہتا خون دیکھ کر اب تو چشم ِ فلک بھی آنسوبہانے پر مجبور ہے ۔ایسے میں ہوا کا ایک خوشگوار جھونکا اس وقت محسوس ہوا ہے جب پاکستان کی تمام سیاسی قیادت نے یک زبان بھارت کو خبردار کرتے ہوئے ان مظالم کو فوری طور پر روکنے کا کہا ہے خوش آئند بات یہ ہے کہ حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے پارلیمانی جماعتوں نے وزیراعظم کو یقین دلایا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور بھارتی جارحیت کے معاملات پر وہ حکومت کے ساتھ ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کے جاری اعلامیہ میں کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا عزم کیا گیا ہے۔اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان کی طرح کشمیری عوام کو حق خودارادیت دیا جائے۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے مطالبے کی حمایت کرتا ہے۔ اجلاس میں دہشتگردی اور انتہاء پسندی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ وزیراعظم بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے قومی یکجہتی پیدا کریں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ بھارت کی جانب سے مسلسل جارحیت اور فائرنگ خطے کے امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ بھارتی فوج نے حالیہ دنوں میں 110 سے زائد بے گناہ اور معصوم کشمیریوں کو شہید کیا۔ 87 روز سے جاری مظالم کے دوران 700 کشمیری بینائی سے محروم ہو چکے ہیں۔ بھارت بے بنیاد الزام تراشی کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور کشمیر کاز آج پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ اس پر پوری قوم اور سیاسی قیادت متحد ہے۔ بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بربریت سے مزید نہیں دبا سکتا علاوہ ازیں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اختلافات کے باوجود مسئلہ کشمیر اور ایل او سی کے معاملے پر وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔ کل جماعتی کانفرنس میں اپوزیشن رہنماؤں کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت کیخلاف حکومت اور مسلح افواج کے ساتھ ہیں۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ پاک بھارت تعلقات اہم موڑ پر ہیں، متحد پاکستان ہی بھارتی جارحیت کا مقابلہ کر سکتا ہے، انہوں نے کہا پیپلزپارٹی کا واضح موقف ہے کہ اختلافات کے باوجود مسئلہ کشمیر اور ایل اوسی کے معاملے پر وزیراعظم کے ساتھ ہیں۔تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت جانتا ہے، مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، اس کے باوجود جارحیت کی جا رہی ہے، وزیراعظم نوازشریف کی فہم و فراست اور حب الوطنی پر پورا یقین ہے، قومی مفاد اور قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساتھ دیں گے۔جبکہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کی مسلئہ کشمیر اور بھارتی جاحیت کے خلاف ہم ھکومت کے ساتھ ہیں۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی حکومت اور مسلح افواج کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی جبکہ اے این پی کے غلام بلور کا کہنا تھا سلامتی کونسل میں وزیراعظم کی تقریر سے مسئلہ کشمیر کو سفارتی محاذ پر نئی زندگی ملی ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس سے دنیا کو مثبت اور تعمیری پیغام دیا گیا ہے۔

اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کشمیریوں کی تحریک آزادی میں حالیہ شدت کو سیاسی و سفارتی محاذ پرآگے بڑھانا چاہیے۔ وزیراعظم کا بیرون ملک خصوصی نمائندے بھجوانے کا اقدام قابل تعریف ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ ہونا چاہیے۔ موجودہ صورت حال میں ہمیں قومی یک جہتی کا مظاہرہ کرنا ہے، ہمارا موقف پاکستان اور کشمیری عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتا ہے۔امید ہے کہ یہ مثبت تبدیلی بھارتی سرکار کو سوچنے پر ضرور مجبور کر دے گی اور اس کے ساتھ ساتھ کشمیری بہن بھاہیوں کے لیے حوصلہ افزاء پیغام ثابت ہو گی جو تحریک آزادی میں ایک نئی روح پھونکے گی ۔اب وہ وقت دور نہیں جب کشمیر کی سرزمین پر آزادی کا سورج طلوع ہو گا۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم
03014033622
rasheed03014033622@gmail.com

Share this:
Tags:
kashmir Muslim soil war جنگ خوشگوار سرزمین کشمیر مسلمان ہوا
Hazrat Imam Hussan R.A
Previous Post صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا
Next Post الیاس گھمن عدالت عالیہ میں حاضر ہو
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close