Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر کمیٹی پر کشمیری حریت قیادت معترض

February 7, 2018January 9, 2019 0 1 min read
Syed Ali Shah Geelani
Syed Ali Shah Geelani
Syed Ali Shah Geelani

تحریر : مہر بشارت صدیقی
تحریک حریت کشمیر کے سربراہ سید علی گیلانی نے پاکستان کی کشمیر کاز سے کمٹمنٹ کے ثبوت کیلئے پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کو فعال بنانے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس کیلئے مولانا فضل الرحمن سے نجات حاصل کرکے کسی ایسے شخص کو آگے لایا جائے جو ہندوذہنیت سے واقفیت رکھتے ہوئے تقسیم ہند کے نامکمل ایجنڈا کی تکمیل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ نوازشریف حکومت کی کشمیر کاز کیلئے کوششیں اور کاوشیں اپنی جگہ لیکن ہمیں تو ان کی کمٹمنٹ کا اندازہ کشمیر کمیٹی سے ہورہا ہے جس کی قیادت اور اراکین کی اکثریت کشمیر کاز کو نہیں سمجھتی۔ ان میں وہ بھی ہیں جو تقسیم ہند میں کشمیر کی اہمیت نہیں جانتے۔ کیا حکومت کے پاس ایسے لوگ نہیں کہ جو کشمیر جیسے سلگتے مسئلہ پر کمیٹی کی قیادت کریں۔

نوازشریف حکومت نے بیرونی محاذ پر کشمیر کاز کیلئے جرات مندانہ موقف اپنایا لیکن اندرونی محاذ پر ان پر کرپشن کے الزامات نے ان کی پوزیشن کو کمزور کیا، کاش ایسا نہ ہوتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں اپنے بیانات سے مسلمانوں اور کشمیریوں کو زد پہنچائی کاش مسند اقتدار پر پہنچ کر وہ نوشتہ دیوار پڑھیں۔ مسئلہ کشمیر کے حل میں امریکہ کا کردار مجرمانہ اور اس کی بے حسی شرمناک ہے۔ مودی سرکار کی ضد اور ہٹ دھرمی عالمی قوتوں کیلئے چیلنج اور امت مسلمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ اس سے خیر کی توقع رکھنے والے انسانیت پر یقین نہیں رکھتے۔ سید علی گیلانی بزرگ حریت رہنما اور پاکستان سے محبت کرنے والے ہیں ان کی گفتگو میں ہمیشہ پاکستان کے لئے ایک درد ہوتا ہے وہ پاکستان کو پر امن،دہشت گردی سے پاک اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کشمیر کمیٹی کے حوالہ سے یہ پہلا بیان نہیں دیا بلکہ ماضی میں بھی ان کے بیانا ت آتے رہے ہیں اور وہ یہ مطالبہ کرتے رہے ہیں۔نہ صرف سید علی گیلانی بلکہ دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی سربراہ آسیہ اندرابی کے شوہر ڈاکٹر قاسم فکتو جنہیں بھارت نے جیل میں قید کر رکھا ہے انہوں نے بھی برہان مظفر وانی کے شہادت کے بعد شروع ہونے والی تحریک کے بعد بیان دیا تھا اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا تھا کہ کشمیر کمیٹی کو بین الاقوامی سطح پر فعال اور متحرک بنانے کیلئے اس کی نئے سرے سے تشکیل کریں۔ مولانا فضل الرحمان کو اس کمیٹی کی چیرمین شپ سے فارغ کیاجائے کیونکہ ان کی چیرمین کشمیر کمیٹی کی حیثیت سے کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے۔

کشمیر کمیٹی کا چیرمین کسی غیر سیاسی شخصیت کو ،جو اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ برصغیر پاک ہند کی تاریخ، مسئلہ کشمیر کی تاریخی بنیادوں، بین الاقوامی سیاسیات کے ساتھ ساتھ سفارت کاری کاتجربہ رکھتا ہو، بنایاجائے۔ مذکورہ شخصیت کوکشمیر کمیٹی کاچیرمین اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کواس کشمیر کمیٹی کاصدر بنایا جاسکتا ہے اور اس کمیٹی کے تمام ارکان کشمیری ہوں خواہ وہ فی الوقت پاکستان میں، آزاد کشمیر میںیادنیاکے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہوں، کشمیر کمیٹی کے پاکستان اور آزاد کشمیر میں منی سیکرٹریٹ قائم کئے جائیں اور اس کے ساتھ ساتھ امریکہ، برطانیہ، فرانس، چین ، روس ،جرمنی جاپان، سعودی عرب ، ایران ، ترکی، انڈونیشیا ، ملیشیا ء میں کشمیر کمیٹی کی طرف سے ڈپلومیٹک کشمیر آفس قائم کئے جائیں جہاںکشمیر کاسفارتی عملہ وہاںکے حکمرانوں کے ساتھ مسلسل تعلق قائم کر کے ان کو مسئلہ کشمیر کو اسکے تاریخی پس منظر میںحل کرنے یا اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے ذریعہ حل کرنے کیلئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کرے گا اور اسکے ساتھ ساتھ جموںکشمیر کے لوگوں پر بھارتی افواج اور بھارتی پولیس کے ذریعہ ڈھائے جارہے مظالم کو بھی اجاگر کریگا۔قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کا قیام 1993میں عمل میں آیا ،جس کا مقصد مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنااور حل کیلئے اپنی شفارشات پیش کرنا تھااس کمیٹی کے پہلے چیئر مین نوابزادہ نصراللہ خان مقرر کئے گئے،وہ1996 تک کشمیر کمیٹی کے چیئر مین رہے۔ ان کے دور میں کشمیر کمیٹی 24ممبران پرمشتمل تھی۔ جن میں 21اراکین قومی اسمبلی اور 3سینیٹرزشامل تھے۔

نوابزادہ نصراللہ خان (مرحوم)کے بعد 1997سے 1999تک چوہدری محمد سرور26اراکین پر مشتمل کشمیرکمیٹی کے سربراہ رہے۔ جنرل مشرف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد 2004تک کشمیرکمیٹی کو معطل رکھا۔اس کے بعد انہوںنے چوہدری حامدناصر چھٹہ کو 59اراکین پر مشتمل کشمیر کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا۔چوہدری حامدناصر چھٹہ کے دورمیں کشمیر کمیٹی کے نام پر مختلف ممالک کے دورے کئے گئے لیکن اپنے مقاصد کویکسر نظر اندازکردیاگیا۔2008 کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کے بعدبننے والی مخلو ط نے مولانافضل الرحمان کو36 اراکین پر مشتمل کشمیر کمیٹی کا چیئرمین مقررکیا۔2013 تک پانچ سال تک عوام کا پیسہ صرف دوروںاور اجلا س کی مدمیں مسلسل خرچ ہوتارہا۔میاں نواز شریف نے 2013 میں عام انتخابات میں بھرپور کامیابی کے بعد مولانا فضل الرحمان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں دوبار ہ کشمیر کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان اس کمیٹی کے چیئرمین ہونے کی حثیت سے وفاقی وزیر کا درجہ رکھتے ہیں اور وہی مراعات لے رہے ہیں جو ایک وفاقی وزیر کو حاصل ہیں۔مولانا فضل الرحمان کی جانب سے کشمیر کے معاملے میں ہمیشہ عدم دلچسپی کامظاہر ہ کیا گیا اور اب تک صرف تین اجلاس بلائے گئے۔ 2013 سے آج 2016 تک کشمیر کمیٹی سب سے مہنگی کمیٹی ثابت ہو ئی ہے جس کے صرف تین اجلاس پر 18کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔کشمیر کمیٹی جو نیشنل اسمبلی کی 32 قائمہ کمیٹیوں میں سب سے زیادہ بجٹ لینے والی کمیٹی ہے’ زیادہ تر اپنا کام مذمتی بیانات سے چلاتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن اس کمیٹی کے چیئرمین بن کر وفاقی وزیر کی تنخواہ اور مراعات حاصل کر رہے ہیں۔

انہیں اسلام آباد میں سرکاری گھر بھی اسی کھاتے میں ملا ہوا ہے۔ چھ کروڑ کا بجٹ اور لاکھوں کی تنخواہیں لینے والی کشمیر کمیٹی کو جو کام بین الاقوامی سطح پر کشمیر کاز کے لیے کرنا چاہیے تھا وہ اس میں بری طرح ناکام ہے۔ اسلام آباد میں بیٹھ کر محض مذمتی بیانات جاری کرنا کشمیر کی تحریک آزادی کے ساتھ ایک مذاق ہے۔حالیہ تحریک کشمیر کے بعد مولانا فضل الرحمان کو چاہئے تھا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کے سامنے بھارت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرتے لیکن انہوں نے وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے کشمیر میں بھارتی مظالم، لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ اور پاکستان پر حملے کے حوالے سے دی جانیوالی دھمکیوں پر بلائی جانیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کے متعلق ایسا بیان دے دیا جس سے بھارتی لابی خوشی سے نہال ہو گئی۔موصوف نے آل پارٹیز کانفرنس میںیہ کہہ کر کہ پاکستان کے اپنے علاقے فاٹا میں حالات کشمیر سے زیادہ خراب ہیںاور ایسے خراب حالات کے پیش نظر پاکستان کا کوئی حق نہیں بنتا کہ وہ کشمیر کی بات کرے۔ بحیثیت چیئر مین کشمیرکمیٹی ایسی باتیں کر کے بھارت کو پاکستان کے خلاف باتیںکرنے کا جواز فراہم کیا۔

ان کے اس بیان پر آل پارٹیز کانفرنس میں موجود تمام پارٹیوں کے رہنما حیران رہ گئے اور مولانا کے بیان پر شدید حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف پاکستان سمیت پوری دنیا کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف ایک پیچ پر ہے جبکہ دوسری طرف مولانا نے بالکل ہی الٹی بات کہہ دی ہے۔سید علی گیلانی اس کشمیر کمیٹی پر معترض کیوں نہ ہو جو کشمیر کے نام پر پیسہ تو کھا رہی ہے لیکن کر کچھ نہیں رہی،حریت رہنما کے بیان پر جمعیت علماء اسلام (ف) کے مقامی رہنمائوں جن کی کوئی پہچان نہیں ان کے نام سے ایک بیان چلا جس میں کہا گیا کہ کشمیر کمیٹی کام کر رہی ہے اور جمعیت علماء اسلام ہر سال پانچ فروری کو یو م یکجہتی کشمیر مناتی ہے۔جن کے ناموں سے بیان چلا شاید انہیں یہ معلوم نہیں کہ پانچ فروری کو نہ صرف پاکستانی قو م بلکہ دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے اس میں کشمیر کمیٹی کا کیا کردار ہے کچھ بھی نہیں۔سید علی گیلانی،ڈاکٹر قاسم فکتو نے جو آواز اٹھائی ہے اس پر حکومت پاکستان کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے اور کسی ایسی شخصیت کو کشمیر کمیٹی کا چیہئر مین بنانا چاہئے جو کشمیر ی ہو ،کشمیر کے بارے میں جانتا ہو اور بول بھی سکتا ہو،مولانا فضل الرحمان کشمیر کمیٹی کے چیئرمین دعویٰ کرتے ہیں کہ یورپ و دیگر ممالک میں کشمیر پر آواز بلند کرتے ہیں سمجھ نہیں آتی وہ وہاںپشتو میں گفتگو کرتے ہون گے کیونکہ انگریزی کی تو اے بی سی انہیں نہیں آتی،حریت رہنمائوں کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کو بدلنے اور متحرک کرنے کی بات وقت کی آواز ہے۔حکومت اگر ایسا نہیں کرے گی تو کشمیر کے بعد پاکستان سے بھی نہ صرف کشمیر کمیٹی بلکہ کمیٹی بنانے والوں پر بھی انگلیاں اٹھنی شروع ہو جائیں گی۔

Mehr Basharat Siddiqi
Mehr Basharat Siddiqi

تحریر : مہر بشارت صدیقی

Share this:
Tags:
demand issue leadership mentor pakistan پاکستان ڈونلڈ ٹرمپ قیادت کشمیر کمیٹی مسئلہ مطالبہ
Imran Khan
Previous Post اسما کیس میں پروفیشنل خیبرپختونخوا پولیس کا کام قابل تحسین ہے، عمران خان
Next Post جمہوری جدوجہد پر داغ
Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close