Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر توجہ چاہتا ہے

April 15, 2014 0 1 min read
SM Irfan Tahir
Kashmir
Kashmir

کشمیر ہمارا تھا ، کشمیر ہمارا ہے یہ حسن کی وادی ہے یا نو ر کا دھا را ہے
جس سمت نظر اٹھے جنت کا نظارہ ہے اس دیس کو ہم نے ہی خوں دے کے نکھارا ہے
حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں کشمیری جب تک خود نہیں چا ہیں گے تو کشمیر آزاد نہیں ہو گا جد و جہد آزادی کے لیے اخلا ص کی ضرورت ہے۔ ارض کا ئنا ت کا وہ خطہ جسے رب ذولجلال نے بڑی فرصت اور فرحت کے لمحات میں وجو د بخشا طر ح طرح کی خو بصورتیو ں اور فطری رو نقوں سے نوازا ۔ ہر ذی شعور انسان ، صا حب نظر اس با ت کا اندازہ بخوبی لگا سکتا ہے کہ یہ خطہ خدا کے محبو ب اور خاص بند و ں کے لیے تجویز کیاگیا ہے جسے خالق و مالک نے اپنے حسن کا مظہر اور اپنا عکس جمیل بنا رکھا ہے ۔ جسے تصور و شعور کی مخمو ر نگا ہو ں سے دیکھا جا ئے تو یو نہی محسوس ہو تا ہے کہ یہ وادیا ں یہ کہکشا ئیں یہ رونقیں یہ رعنائیا ں اور یہ فطرت کے رنگ کسی عام فرد کا مسکن ، مکان اور ٹھکا نا نہیں ہو سکتے ہیں بلکہ یہ تو فرشتہ صفت انسانوں کی پناہ گاہ اور محور و مدار ہے ۔ مخلو ق خدا وندی کے جنہیں خالق و مالک نے دوسروں سے جدا محبت اور الفت سے نوازا ہے گذشتہ نصف صدی سے زائد کا عرصہ بیت جا نے کے باوجود ان جنت نظیر وادیو ں میں بے ایمان اور پتھر کے بتو ں کی پو جا کرنے وا لے ، گا ئے کو ما تا کہنے وا لے ، نجس اور بد کردار با رود اور خون کی ہولی کھیلتے ہو ئے دکھائی دیتے ہیں۔ یہا ں کوئی بو ڑھا محفوظ ہے نہ کوئی بچہ ، کوئی عورت محفوظ ہے نہ کوئی نوجوان لڑکی روز عصمتو ں کو تار تا ر کیا جا تا ہے۔

روز ہی غیرت و عظمت کا جنا زہ کمزور کندھو ں پر اٹھا یا جا تا ہے یہا ں پر آزادی جیسی نعمت اور عزت و اہمیت کا اندازہ حقیقی طو ر پر اس منظر کو دیکھ کر ہوتا ہے۔ مظلو م ، نہتے اور پر امن افراد کو مولی گا جر کی طر ح کا ٹا اور سولی پر چڑھا یا جا رہا ہے۔ اقوام عالم میں انسانیت اور انسانی حقوق کے علمبردار محض خا مو ش تما شائی کا کردار ادا کر رہے ہیں یو ں محسوس ہو تا ہے یہا ں بسنے وا لے کشمیریو ں کے خون کی قیمت پا نی سے بھی زیادہ سستی اور حقیر دکھائی دیتی ہے جسے ہندو بنیا بلا معا وضہ بہاتا جا رہا ہے اور کوئی اسے پو چھنے والا نہیں
OH! MUSLIM
Come out of the deep and long Slumber, Realize thin might; dost thou past remember, open! Open the eye! see the earth and sky , And into the holy relms beyond, you fly. Waster not your talent, try to be gallant, Flow like a river instead of being a pool stagnant. Escape pessimisim , for it is deadly sin Embrace optimisim , for it is a dreadful “jin” it is out in the recent from of Taliban, It is out in present explosion of Pakistan. Thou must try to repeat once again, “Power” of the whole world Muslim will gain. Russia Shattered hither; America will thither, Only. you rise up and flutter thine feather.Earth and Heaven and might and crown, Every thing is yours, if you are you own.
انسانی حقوق کی نما ئندہ تنظیم جمو ں و کشمیر ہیو من رائٹس مو ومنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی افواج کے مظالم کے حوالہ سے اپنی تحقیقاتی رپورٹ شائع کی جس کے مطابق 1947 سے 2013 کے اختتام تک 5 لاکھ سے زا ئدافراد شہید اور 9988 خواتین کی بے حرمتی کی گئی ۔ مقبوضہ جمو ں و کشمیر میں گمنام قبریں 5900 اور لا پتہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے بھی زائد ہے ۔ 1 لاکھ دس ہزار سے زائد بچے یتیم ہو چکے ہیں ، ایک لاکھ سے زائد افراد گرفتا ر ہیں ، بھا رت کے کالے قانون کے تحت 24 سے زائد افراد مختلف جیلو ں میں عمر قید کا ٹ رہے ہیں ، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی دنیا کے تمام ریکا رڈ تو ڑ چکی ہے ۔ شہید ہو نے وا لے افراد میں زیا دہ تر تعداد 11 سال سے 60 سال تک کے بچو ں اور بو ڑھو ں کی ہے ۔ جبکہ 710 سے زائد خواتین کو زیا دتی کے بعد قتل کر دیا گیا ۔

جو انسانی حقوق کی سنگین ترین پا مالی تصور کی جا تی ہے ۔ 1 لاکھ 10 ہزار افراد ابھی تک مختلف جیلو ں میں کا لے قانون کے تحت سزائیں کا ٹ رہے ہیں بھا رت نے 1990 سے 2013 تک 1 لاکھ 6 ہزار افراد کو شہید کیا مگر اقوام متحدہ ان مظالم اور انسانیت سوز کا روائیو ں پر با لکل خا مو ش ہے ۔ صرف مقبوضہ کشمیر میں ہی بھا رتی فو ج کے مظالم قابل تحریر نہیں ہیں بلکہ کنٹرول لائن کی خلا ف ورزیو ں کے واقعات بھی دنیا کے سامنے ہیں بھا رتی مظالم کے خلا ف نہتے اور مظلوم کشمیری اپنی آزادی کی جد وجہد جا ری و ساری رکھے ہو ئے ہیں ۔ بھا رت نے گذشتہ 2 سال کے دوران عالمی قوانین کی خلا ف ورزی کرتے ہو ئے 140 سے زائد مرتبہ لا ئن آف کنٹرول کی خلا ف ورزی کی اور اس دوران 3 ہزار سے زائد ما رٹر گو لے فا ئر کیے ۔ جو گذشتہ 2 سال کی سب سے بڑی کا روائی تصور کی جا تی ہے ۔ ان واقعات میں تقریبا 60 سے زائد افراد شہید ہو ئے جبکہ نقل مکانی کرنے وا لے مقبوضہ کشمیر کے سینکڑوں خاندان آج بھی پاکستان اور مہا جرین کیمپو ں میں رہا ئش پذیر ہیں ۔ ہیو من را ئٹس وا چ موومنٹ بنیا دی طو ر پر جمو ں و کشمیر کی انسانی حقوق کی معروف تنظیم ہے جبکہ دو سال قبل انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جا نب سے بھی گمنام اور اجتماعی قبرو ں کی نشاندہی کی گئی تھی اور اس رپو رٹ کی بنیا د پر ہی پو ری دنیا میں یو رپی یونین نے بھا رت کے ساتھ تجا رتی تعلقا ت معطل کر دیے تھے جبکہ ہما رے ہا ںبھا رت جیسے مکار دشمن کو مو سٹ فیورٹ نیشن کہا جا رہا ہے ۔ جو کہ لمحہ فکر یہ ہے۔

India
India

بھارت کومقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ ختم کر کے انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا نے کی ہدایت کی گئی تھی ۔ اس تنا ظر میں مقبو ضہ کشمیر سے متعلق تمام حقا ئق و شواہد دنیا کے سامنے موجود ہیں جس کی بنیا د پر کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت کی جد وجہد میں حق بجانب ہیں ۔ بھا رت ایسا مکا ر ، بدکا ر ، عیا ر اور خطرناک دشمن ہے جو کئی بر سو ں سے پاکستان کو سفارتی ، تجا رتی ، تقا فتی اور مختلف معا ئد و ں کے ضمن میں بے تحا شا نقصان پہنچا چکا ہے ۔ پاکستان کی سا لمیت کو نقصان پہنچا نے کے لیے اور اسے پو ری دنیا میں نیچا دکھا نے کے لیے بھا رت آخری حد تک جا نے کے لیے بھی گر یز اں نہیں ۔ تمام مکا تب فکر با الخصوص الیکٹرانک اور پر نٹ میڈیا کو چا ہیے کہ مسئلہ کشمیر کو سرد خا نے میں ڈا لے جا نے سے بچایا جا ئے اور اسے حقیقی معنو ں میں Breakng News کی مانند اجا گر کیا جا ئے تا کہ اس کی اہمیت و حثیت ہمیشہ کے لیے ترو تازہ اور برقرا ر رہے۔ پاکستان میں حالا ت کی کشیدگی ، فرقہ واریت ، دہشتگردی ، بد امنی ، اضطرابی کیفیا ت، کشمکش اور غیر یقینی صورتحال میں با لواسطہ یا بلا واسطہ بھا رت ہر طر ح سے ملو ث ہے ۔ قا ئد اعظم محمد علی جنا ح نے فرمایا کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ۔

کشمیر کا مسئلہ نہا یت نا زک مسئلہ ہے لیکن اس حقیقت کو کوئی انصاف پسند قوم اور ملک نظرانداز نہیں کر سکتا ہے کہ کشمیر تمدنی ، ثقا فتی ، جغرافیا ئی ، معا شرتی اور سیاسی طو ر پر پاکستان کا ایک حصہ ہے جب بھی اور جس نقطہ نظر سے بھی نقشہ پر نظر ڈالی جا ئے گی یہ حقیقت واضح ہو تی جا ئے گی کہ کشمیر سیاسی اور دفا عی حیثیت سے پاکستان کی شہ رگ ہے کوئی ملک اور قوم اسے برداشت نہیں کر سکتی کہ اپنی شہ رگ کو دشمن کی تلوار کے نیچے دیدے ۔ کشمیر پاکستان کا ایک حصہ ہے ۔ جسے پاکستان سے الگ نہیں کیا جاسکتا ۔ مجھے یہ کہتے ہو ئے قطعا ہچکچا ہٹ نہیں کہ ریڈ کلف ایوارڈ میں مسلمانو ں کے ساتھ فراڈ کیا گیا ہے ۔ گو رداسپو ر کے ایک ایسے حصے کو جو آبادی کے لحاظ سے مسلم اکثریت کا علا قہ تھا محض اس لیے ہند وستان کے حوالہ کر دیا گیا کہ ہندو ستان کو کشمیر کے معاملا ت میں مد اخلت کی آزادی مل سکے ۔

پاکستان نے ریڈ کلف ایوارڈ کو دیا نتداری سے تسلیم کیا تھا لیکن ہند وستان کی نیت میں شروع سے فتو ر تھا اس فتو رکا مظہر کشمیر کاجھگڑا ہے ۔ موجودہ حالا ت کے تنا ظر میں گہرائی سے نظر دوڑائی جا ئے تو اس با ت کا ادراک بخو بی ہو جا ئے گا مسئلہ کشمیر جیسے اہم مو قف سے حکومت انحراف کرتی اور کمزور پالیسی اختیا ر کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے بھا رت سے تجا رت ،ثقا فت اور میل جول کی باتیں تو بڑی کھل کر کی جا رہی ہیں لیکن کشمیر پر منافقا نہ پالیسیا ں قابل افسوس ہیں ۔ ہر محب وطن پاکستانی کی یہ اولین ذمہ دا ری ہے کہ کشمیر پر اپنے فطری مو قف کو اجا گر کرتے ہو ئے اس مسئلہ کو سر فہرست رکھے وزیر اعظم یا وزیر تجا رت جو دونو ں ہی کشمیری نسل ہیں ان کو چا ہیے کہ وہی وفا داری اور وفا شعاری پاکستان کے ساتھ اپنائیں جو پنڈت جواہر لال نہرونے کشمیری نسل ہونے کے باوجود بھا رت کے حق میں اپنائی تھی مظلوم کشمیریو ں کی جانو ں پر کھیل کر بھا رت کے ساتھ کوئی بھی تعلق نا طہ یا مذا کرہ ہر گز قابل وقبول نہیں ہے اگر امن درکا ر ہے اگر سکون چا ہیے تو براعظم ایشیا ء میں اس اہم ترین مسئلہ کو ترجیحی بنیا دو ں پر حل کرنا ہوگا۔

 SM Irfan Tahir
SM Irfan Tahir

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر
مو بائل نمبر : 0345-5150670

Share this:
Tags:
focus Human joy kashmir nature انسانوں توجہ فرشتہ فطرت کشمیر
Nawab Khan
Previous Post پی پی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
Next Post ورلڈ ٹی 20 : بنگلہ دیش میں مشکوک افراد کی سرگرمیوں کا انکشاف
Bangladesh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close