Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر کی آزادی اور امریکہ

July 16, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Holy Quran
Holy Quran

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
اللہ پاک نے اپنے پیار ی الہامی کتاب قرآن مجید میں صاف صاف ارشاد فرمایا ہے کہ یہود و نصریٰ تمھارے (مسلمانوں کے ) دوست نہیں ہو سکتے ۔ ہم بحثیت مسلمان کتنی سادہ قوم ہے ایمان تو اللہ واحد کی ذات پر رکھتے ہیں ، عبادت اللہ پاک کی کرتے ہیں ِ ۔ اطاعت رسالتِ مآب ۖ کرتے ہیں اور امیدیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہود نصریٰ سے ۔ جب تک نبی کریم غفور رحیم جناب حضور اکرم ۖ کے بتائے ہوئے اصولوں پر امت محمدیہ چلتی رہی تب تم دنیا میں امن سکون اور مسلمانوں کی امامت رہی۔افسوس جیسے جیسے ہمغیروں کی پیروی کرنے لگ گئے ہم زلیل و خوار ہو رہے ہیں ۔ آج دنیا کی نام نہاد سپر پاور (کیونکہ اصل سپر پاور تو اللہ کی ذات ہے ) نمرود کی طرح غرور تکبر اور گھمنڈ کے نشے میں مبتلا امریکہ ہے۔ امریکہ کی اسلام دشمن پالیسیاں کوئی ڈھکی چھپی با نہیں اس سے پہلے امریکہ کی طرح جو ماضی میں خدا بنا بیٹھا تھا اس کے انجام سے پردہ اچاک کروں پہلے۔۔۔ دنیاوی نام نہاد خدا امریکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس موقع پر مجھے ایک شعر یاد آرہا کہ ۔۔۔۔ جن پہ تکیہ تھا وہ ہی پتے ہوا دینے لگے۔

امریکا نے ایک بار پھر دوغلی پالیسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم کی مذمت سے گریز کیا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس کانفرنس دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان امریکا کا اہم اتحادی ہے، پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات امریکا کے مفاد میں ہے جب کہ کانگرس کمیٹی کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی فوجی امداد روکے جانے پر اتفاق نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی سے بہت زیادہ نقصان اٹھا چکا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دہشت گردی کے خلاف اقدامات قابل ستائش ہیں لیکن پاکستان کو تمام شدت پسندوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کرنا ہو گی۔

یہ خبر بھی پڑھئے: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کی شہادت پر بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی مارک ٹونر نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے 6 جولائی کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں تاہم ان کی مدت ملازمت کی توسیع پر بات نہیں کر سکتا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کہنا تھا کہ امریکا نے کشمیر کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل نہیں کی، کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت دونوں کو مل کر حل کرنا ہے تاہم مارک ٹونر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی ہلاکت کی مذمت سے گریز کرتے ہوئے بھارت سے اپنی دوستی کا پورا حق ادا کیا۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

دوسری طرف اسلامی جموریہ پاکستان مسلمانوں کے موجودہ شیر سپاسلار جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر میں سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں ملکی اندرونی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، کانفرنس میں ملک کی بیرونی اور خاص طور پر افغانستان کے حوالے سے سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سربراہ پاک فوج نے عید کے موقع پر سیکیورٹی یقینی بنانے پرانٹیلی جنس اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انٹیلی جنس اور سیکیورٹی اداروں نے انتھک کام کر کے دہشت گردی کے کئی منصوبے ناکام بنائے۔ آرمی چیف نے مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کشمیری عوام کی امنگوں اورآزادی کی جدوجہد کو تسلیم کرے اور خطے میں امن کے لئے عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد کرے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری، شہدا کی تعداد 35 ہو گئی واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 6 روز قبل تحریک آزادی کے نوجوان رہنما برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں بھارتی فوج کے ہاتھوں اب تک 35 کشمیری شہید اور 1500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں مسلسل 6 روز سے کرفیو نافذ کر رکھا ہے جب کہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ پاکستان نے بھی اپنے قلمہ گو کشمیری بھائیوں کی اخلاقی اور سفارتی مکمل حمایت کا پختہ ارادہ کیا ہوا ہے ۔یہ ہی وجہ ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں نوجوان حریت رہنما برہان وانی کی شہادت ماورائے عدالت قتل ہے بھارتی قابض فوج کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانے کے لئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کے موضوع پر خصوصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ بھارت کے مظالم کے باوجود کشمیری عوام غیرملکی تسلط سے آذادی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہے بھارتی قابض فوج کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانے لئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے جس کا کشمیریوں سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں وعدہ کیا گیا تھا۔پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت نہ دینے کے نتیجے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوئی ہیں جبکہ نوجوان حریت رہنما برہان وانی کو ماروائے عدالت قتل کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام کے وعدے کے مطابق کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دینا ہی کشمیر کے مسئلے کا حل ہے۔

kashmir violence
kashmir violence

دوسری جانب پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کے مستقل مندوب سید اکبرالدین نے جنرل اسمبلی میں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے والی مثال پر عمل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے جب کہ بھارت کی پاکستان کے خلاف روایتی ہرزہ سرائی کوبھی نہ بھولتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک ایسے ملک کو حقوقِ انسانی کی بات زیب نہیں دیتی جو ‘دہشت گردی کو ریاستی پالیسی’ کے طور پر استعمال کرتا ہے۔ جموں و کشمیر ایک متنازع مسئلہ جو گزشتہ 68سالوں سے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر موجود ہے اس قضیے کے بنیادی طور پر تین فریق ہیں۔ پاکستان، ہندوستان اور کشمیری عوام۔

بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری مسلمانوں کو حق خود ارادیت دینے کا وعدہ کیا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ اپنے اس وعدے سے مسلسل انحراف کرتا چلا آیا ہے۔ ہندوستان کا ماضی گواہ ہے کہ وہ مذاکرات کے نام پر ہمیشہ ڈھونگ رچاتا رہا ہے۔ نائن الیون کے خود ساختہ واقعہ کے بعد اس نے اپنا پینترا بدل لیا ہے۔ اب وہ دو طرفہ مذاکرات سے بھی گریز کررہا ہے امریکہ کے تازہ ترین بیان کے بعد بھی ان پر توقعات رکھنا ایسے ہی ہیں جیسے دن کو رات کہنا۔ یہ بات اٹل حقیقت ہے کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیریوں کو ان کی آزادی نصیب ہو گئی۔ انشااللہ کشمیر کو آزادی مل جائے گئی مگر یہ جو سپر طاقتیں بنی ہوئی ہے ان کو کشمیر میں مظلوموں کے خون کا حساب چکانا ہوگا بلکل اُسی طرح جیسے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے زمانے میں نمرود کو چکانا پڑا تھا

تاریخ کے ورق اُلٹے ۔۔۔ جب 40 روز آگ میں رہنے کے بعد اللہ کے خلیل صحیح و سلامت آگ سے نکلے تو نمرود کے چھکے چھوٹ گئے۔ وہ طاقت کے نشے میں چور تھا جیسا آج دنیا کی سپر پاورز ہواؤں اور فضاؤں میں اڑ رہی ہیں۔ تکبر اور سرکشی میں مبتلا ہو کر نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو کہا آپ اپنے ” رب ” سے کہو کہ میرے ساتھ میری زمینی فوج سے مقابلہ کریں ۔ سرکشی و مغروری میں مبتلا دنیاوی سپر پاور نے اپنی طاقت کے نشے میں دھت ہو کر خالق کل و مالک کل کو چیلنج کیا تو اللہ پاک نے حضرت جبرائیل امین علیہ اسلام کو حضرت ابرہیم علیہ اسلام کے پاس بھیجا اور کہا۔ اللہ اس کے چیلج کو قبول کر لیں ، جب نمرود اور جناب ابراہیم خلیل اللہ علیہ اسلام کے درمیان وقت تاریخ اور دن طے پا گیا۔ نمرود نے اپنی فوجون کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا۔

ALLAH
ALLAH

جنگی مشقیں مقررہ دن تک ہو تیں رہیں ، جب مقررہ دن ہوا حضرت ابراہیم علیہ اسلام اللہ کے حکم سے میدان کی چلنے لگئے، جب نمرود نے دیکھا کہ ابراہیم علیہ اسلام اکیلے ہی میدان جنگ کی طرف آرہے ہیں پوچھا حضرت ابراہیم علیہ اسلام کہا ہے آپ کے اللہکی فوجیں ؟اللہ پاک نے جناب جبرائیل علیہ اسلام کو بھیجا کہ نمرود کو فوجیں میدان میں اتارنے کا کہو۔۔۔۔ مقررہ وقت نمرودی فوجین میدان جنگ میں ہر طرف پھیلی ہوئیں تھیں ، نمرود کے پوچھنے پر حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے بتایا خدائی فوج آسمان سے آئے گئی تم وقت مقررہ کا انتظار کرو۔جیسے ہی وقت مقررہ ہوا نمرودی فوج نے جنگ کا طبل بجایا جس کو کسی نے بھی نہ سُنا ۔۔۔ کیونکہ دوسری جانب اللہ نے مچھروں کو حکم دیا اور کھُلے آسمان سے اتنے مچھر زمین پر آئے کہ اس وقے دنیا کے کسی حصے پر سورج کی کرن نہیں پڑی تھیصرف مچھر ہی مچھر تھیاور مچھروں کی بھوں بھوں ہی سب کو سنائی دے رہی تھی۔ مچھروں نے فوجیوں کے جسم سے گوشت پوست الگ الگ کر کے ہڈیوں کے ڈھانچے زمیں بوس کر رہے تھے۔

فوجیوں کی دردناک ہلاکت سے گھبرا کر نمرود اپنی محبوبہ کے پاس بھاگ کر باہر شیشے سے دیکھنے لگا اور کہا۔ اے میری ملکہ ! ایک لنگڑا مچھر نظر آیا تو کہا دیکھ یہ ہے خدائی فوج جس نے میری فوج کو نست و نمود کر دیا پھر وہ مچھر اس کے کمرے میں گھس آیا۔۔ دونوں میاں بیوی نے مچھر کو مارنے کی کوشش کرنے لگے لیکن وہ مچھر کیسے مرتا؟ خدائی فوج کا کردار ادا کر رہا تھا !آخر وہ لنگڑا مچھر نمرود کے ناک کے رستے دماغ تک پہنچا اور دماغ کو کھانے لگا۔۔۔ نمرود جو کچھ لمحہ پہلے خدائی دعویٰ دار تھا۔۔ زلیل و خوار ہونے لگا۔مچھر جیسے جیسے دماغ کو چارٹ رہا تھا ویسے ویسے نمرود دیواروں کو ٹکریں مارتا اور جب سکون نہ ملا تو پھر کہنے لگا میرے سر پر جوتے مارو ۔۔ جوتے مارنے سے مچھر سست ہو جاتا اور نمرود کو عارضی سکون مل جاتا تھا۔۔۔۔دنیا نے دیکھا۔ اللہ اور اللہ کے رسولوں سے جس نے بھی حکم عدولی کی ! پھر خدائی عذاب سے نہ بچ سکے۔۔۔

بس دنیا کی سپر پاورز سے اتنی سی گزارش ہے اللہ نیآپ کو موقع اور طاقت دی ہوئی ہے مظلوموں کی داد رسی کیجیے اور کشمیریوں کی آزادی جو ان کا بنیادی حق ہے اس کو دلوانے کے لئے اپنا اثروسوخ استعمال کریں ۔۔کئی دیر ہوگئی تو پھر نمرود والی تاریخ اللہ پاک کو دہراتے ہوئے دیر نہیں لگتی! جہادِ حق کے لئے کررہے ہیں تیاری دکھائیں گے صف دشمن کو شان قہاری

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
america Freedom Islam. kashmir Muslim pride Qur'an World آزادی اسلام اللہ امریکہ دنیا غرور قرآن کشمیر مسلمانوں
Microsoft
Previous Post مائیکرو سافٹ امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت گیا
Next Post جی ٹی روڈ نواب آباد واہ کینٹ جرائم پیشہ افراد کی اماج گاہ بن گیا
Police Station Wah Cantt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close