Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اور کشمیر سلگ گیا

August 10, 2019 0 1 min read
Indian Soldiers in Kashmir
Indian Soldiers in Kashmir
Indian Soldiers in Kashmir

تحریر: سعد فاروق

پنجابی کی معروف کہاوت ہے ” چوری تے نال سینہ زوری” ٹھیک اسی کہاوت کے مطابق بھارت شروع سے چلتا آ رہا ہے۔ 70 سال سے عالمی تنازعہ کو ایک ہی رات میں حل کرکے مودی حکومت نے اگلے پچھلے سب ریکارڈ توڑ دیے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر بھارت کا ایوان راجیہ سبھا مچھلی منڈی بنا رہا، شور شرابا ،ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے مقبوضہ کشمیر سےمتعلق آرٹیکل 370 ختم کرنےکا اعلان کیا ۔ بھارتی پارلیمان کے ایوان بالا یعنی راجیہ سبھا میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل وزیر داخلہ امیت شاہ کی طرف سے پیش کئے جاتے ہی ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی۔ کانگریس سمیت کئی پارٹیوں نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق مودی سرکار کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ کانگرس رہنما اورسابق وزیر داخلہ چدم برم نے حکومتی اقدام کو غیرآئینی قرار دیا۔ کانگریس کے رکن غلام نبی آزاد نے ایوان میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ سیاہ حروف میں لکھا جائے گا۔یہ فیصلہ بھارتی آئین کا قتل ہے، سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ بی جے پی یہاں تک جائے گی۔

اس دوران اپوزیشن کے شدید احتجاج نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو پریشان کئے رکھا ۔ امیت شاہ کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد سے بولنے کی اجازت طلب کرتے رہے مگر غلام نبی آزاد نے بی جے پی کے اس متنازعہ فیصلے کے خلاف اپنا خطاب جاری رکھا۔ اپوزیشن ارکان نے چیئرمین کے ڈائس کے سامنے بھی احتجاج کیا ،مودی سرکاری کی اتحادی جماعت جنتا دل یونائٹڈ نے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجاً اجلاس سے واک آوَٹ بھی کیا ۔مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے نذیر احمد اور ایم ایم فیاض نے بھی بھارتی آئین کو پھاڑنے کی کوشش کی ۔ ایم ایم فیاض نے تو اپنا کرتا بھی پھاڑ دیا ۔ہنگامہ آرائی کرنے پر دونوں ارکان کو ایوان سے نکال دیا گیا ۔ ایک ایسا متنازعہ علاقہ جیسے قدرت ، وہاں کی عوام ، عالمی برادری اور خود بھارتی عوام بھارت کا حصہ نہیں سمجھتی اسے ذبردستی “جسکی لاٹھی اسکی بھینس ” کے مقولے کے مطابق بھارت کا حصہ قرار دے دیا گیا۔ 70 سال سے اقوام متحدہ کی قراردادیں بھارت نے ردی کی ٹوکری میں ڈال رکھی ہیں، عالمی برادری کے لیے مقبوضہ کشمیر ایک نو گو ایریا بنا ہوا ہے۔

ہر روز کشمیریوں کے جنازے اٹھتے ہیں، ہر روز کشمیریوں کے خون سے ہسپتال بھر جاتے ہیں، وہ کشمیری جھکے نہیں،کشمیری بےبس نہیں ہوئے بلکہ چشمِ فلک نے انوکھا منظر دیکھا کہ گولیوں کی بوچھاڑ، پیلٹ گن کے مہلک وار اور بھارتی فوج کی ہر ممکن کوشش کے باوجود کشمیری آزادی کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹے، ایسے منظر میں امریکی ثالثی کی پیشکش نے بھارت سرکار کے ہوش اڑا دئیے اور مودی حکومت نے کشیری کی جداگانہ حیثیت ختم کرکے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ بھارتی حکومت کو اپنے کٹھ پتلیوں سے ڈر لگنے لگا اور محبوبہ مفتی ، عمر عبداللہ سمیت درجنوں سیاست دانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ بھارتی حکومت کے اس نامنصفانہ فیصلے پر مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی مجبوبہ مفتی بھی پھٹ پڑیں۔ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتیط1 حکومت جموں و کشمیر کو غزہ کی پٹی کی طرح بنانا چاہتی اور کشمیر کے ساتھ وہی سلوک کرنا چاہتی ہے جو اسرائیل فلسطین کے ساتھ کر رہا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو انڈین آئین میں دیے جانے والے خصوصی درجے اور اختیارات کو ختم کرنے کے اعلان کے بعد بی بی سی کے لیے ناول نگار اور مصنف آتش تاثیر سے خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ’آج کا دن انڈیا کی جمہوریت کے لیے سیاہ ترین دن ہے۔‘ بھارتی وزیرِ داخلہ کی جانب سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے اعلان پر ان کا کہنا تھا کہ انھیں یہ سن کر بہت دھچکا لگا ہے۔ دوسری جانب بھارت کو اپنے ملک میں شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ سابق وزیر داخلہ اور بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما پی چدم برم نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو تاریخی غلطی قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی آنے والی نسلیں اس غلطی کو محسوس کریں گی جو آج پارلیمان میں کی جا رہی ہے۔ پارلیمان کے آج کے اقدام سے بھارت کی تمام ریاستوں کو غلط پیغام جائے گا۔ بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھی اس فیصلے سے ناراض دیکھائی دیے، امرندر سنگھ نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ غیر آئینی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پرچیوں کے ذریعے فیصلہ کیا گیا اور اس حوالے سے صلاح مشورہ بھی نہیں کیا گیا اس لیے یہ فیصلہ غیر آئینی ہے۔

امرناتھ سنگھ نے بھارتی پنجاب میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ریلیاں نکالنے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس کے علاوہ بھارت کی بڑی سیاسی جماعت کانگرس نے بھی آرٹیکل 370 کا خاتمے کوبھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا آغاز قرار دے دیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کا اعتراف کر چکے ہیں،امیت شاہ نے ’آدھا سچ‘ بولتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ ایک تہائی مقبوضہ جموں و کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس کے ذمہ دار نہرو اور کانگریس ہیں۔ بھارت کے اس فیصلے کے خلاف کشمیری پوری دنیا میں سراپا احتجاج ہیں، اقوام متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت تقریبا تمام عالمی ادارے بھارتی فیصلے کی مذمّت کر چکے ہیں، عالمی برادری بھارت سے فیصلہ واپس لینے جا مطالبہ کر رہی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستان کا کردار انتہائی مایوس کن نظر آتا ہے۔ جس جسم کی شاہ رگ کو الگ کیا جا رہا ہو اسے کیسے سکون میسر آ سکتا ہے، بھارتی فیصلے کے خلاف پاکستان حکومتی عہدیداروں نے سوائے بیان بازی کے کوئی عملی قدم نہیں اٹھائے، اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا۔ پاکستان نے بھارتی فیصلے کے خلاف عالمی عدالت میں جانے یا بھارت کو سخت پیغام دینے کی ضرورت نہ سمجھتے ہوئے اقوام متحدہ سے فی الحال رجوع کرنے کا صرف فیصلہ کیا ہے۔

کشمیریوں کے لیے زندگی موت کا مسلہ بنا ہوا ہے لیکن بھارتی فیصلے کے بعد حکومتی پویلین کی جانب سے خاموشی ہی نظر آئی، کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے کے جرم میں پہلے حافظ سعید کو گرفتار کرکے مقدمات اور جماعت کو کالعدم قرار دیا جا چکا ہے، شاید کی اسی فیصلے کے خلاف حافظ سعید کو روکنے کے لیے یہ اقدامات کیے گئے۔ او آئی سی کی کمیٹی برائے مقبوضہ جموں کشمیر کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا۔ دوسری جانب مقبوضہ وادی کی صورتحال انتہائی نازک دیکھائی دے رہی ہے، مقبوضہ کشمیر بھر میں دفعہ 144 کے تحت کرفیو نافذ ہے جبکہ انٹرنیٹ اور فون سروس بھی غیر معینہ مدت کے لیے معطل ہے۔ ایک ہفتے میں 50 ہزار فوجی تعینات کرکے بھی بھارت کو سکون نہ ملا تو مزید 70 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس قبل اس چھوٹے سے خطے میں 9 لاکھ سے زائد فوج تعینات ہے۔ صرف بارڈر پر تعینات فورس ہاتھ میں ہاتھ ڈال مکمل لائن آف کنٹرول کو کور کر سکتی ہے، اتنی بھارتی تعداد میں فورسز کی تعیناتی کے باوجود اگر بھارت کشمیری مجاہدین کو نہیں روک سکا تو کیسے ممکن ہے کہ وہ طاقت کے بل بوتے پر کشمیریوں کو دبا سکے ، ان شاءاللہ یہ فیصلہ بھارتی کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا باعث بنے گا۔

Saad Farooq
Saad Farooq

تحریر: سعد فاروق

Share this:
Tags:
kashmir opposition Protests Saad Farooq اپوزیشن احتجاج کانگریس کشمیر
Briefing
Previous Post سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران کی اراکین کونسل کو عیدالضحی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ
Next Post شمالی کوریا کی طرف سے مزید میزائل تجربات
North Korea - Missile Experiments

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close