Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا سرمایہ کاری، میڈیا وار بے نقاب

September 7, 2019 0 1 min read
Kashmir War
Kashmir War
Kashmir War

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

مقبوضہ کشمیر میں سیاست اور وہاں آرایس ایس کے ممکنہ کردار کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ ہمیں یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ اس پورے خطے کے امن کے لیے کشمیرمیں امن بہت ضروری ہے۔ آرایس ایس کے دہشت گرد بھارت میں سب مذہب کے نام پر وار لارڈ کی طرح کام کرتے ہیں۔ اور یہ خطے کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔ اگر مودی سرکار آرایس ایس کے دہشت گردوں کی سرپرستی اور مسلمانوں کے قتل عام سے بازنہ آئی تو اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کے لیے بہت بڑی مشکل پیدا ہو جائے گی۔ خطے میں قیام امن کے لیے تمام ترکوشش ناکام ہوجائیں گی۔

بھارت کی مقبوضہ کشمیر پر سیاست پر عالمی طاقتوں کی خاموشی نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے اور دوسری جانب بھارت کا سرمایہ کاری کے نام پر دنیا کو دھوکہ دینے کا ڈرامہ بھی بے نقاب ہو چکا ہے۔کیونکہ بھارتی وزیر اعظم مودی کا پوری دنیا پر قبضہ اور مسلمانوں کی نسل کشی کی خواہش دم توڑ چکی ہے۔ بھارتی وزیراعظم مودی امریکہ، روس،فرانس اور اسرائیل سمیت کئی ممالک سے اسلحے کی تجارت کے لئے زبانی ہزاروں معاہدے کرچکا ہے۔تجارتی معاہدوں کی مد میں ان ممالک کے سربراہان سے اعزازت، انعامات بھی وصول کرچکا ہے۔اس ڈرامے بازی سے بھارت کے عوام سمیت دنیا بھر میں کئی افواہوں نے جنم لیا۔اب ان معاہدوں پر عملدآمد کا وقت آیا تو اس نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی شروع کردی ہے۔

دہشت گردہندوتنظیم آرایس ایس کی جانب سے مودی سرکارکی سرپرستی میں وقت کے ساتھ ساتھ مسلمانوں سمیت دیگر مذہب کے لوگوں کے قتل عام سے امریکی کمپنیوں سمیت وہاں پر موجود غیرملکی لاکھوں کمپنیوں کے سربراہان کیلئے بھارت کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور پائیدار ارتقائی منصوبوں میں شرکت کرنا خوف کی علامت بن چکاہے۔مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے میڈیااور اپوزیشن رہنماؤں کے بیانات پر پابندیاں، عالمی میڈیا کی رپورٹس نے مودی سرکار کے تمام ناپاک عزم کوخاک میں ملادیا ہے۔

بتایا جاتاہے کہ پاکستان کے خلاف افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کے باوجود مودی کی سازش بے نقاب ہونے پر بھارت کو افغان امن مذاکرات کے عمل سے بے دخل کردیا گیا۔ حالانکہ سنہ 2001میں افغانستان میں طالبان حکومت کے زوال کے ساتھ بھارت نے افغانستان کے تعمیر نو کے لیے امداد کی نئی سرے سے شروعات کی۔ سنہ 2002 میں بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارت خانہ بڑھایا۔ اس کے بعد مزار شریف، ہیرات، قندھار اور جلال آباد میں بھی اقتصادی سفارت خانے کھولے۔ سنہ 2006 تک صدر حامد کرزئی چار بار سرکاری دورے پر بھارت جا چکے تھے۔رواں سال تک بھارت افغانستان میں دو بلین امریکی ڈالر یعنی 139 ارب بھارتی روپے خرچ کر چکا ہے۔ دسمبر 2015 میں افغانستان کی پارلیمان کے افتتاح کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ آپ کا دکھ ہمارے لیے تکلیف کا باعث ہے، آپ کے خواب پورے کرنا ہماری ذمہ داری ہیں، آپ کی مضبوطی ہی ہمارے لیے بھروسہ ہے۔ آپ کی ہمت سے ہمیں تحریک ملتی ہے اور آپ کی دوستی ہمارے لیے عزت کی بات ہے۔اس عمارت کے ایک بلاک کا نام بھی بھارتی کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے نام پر رکھا گیا۔

دوسری جانب بھارت اور افغانستان دونوں ہی اب تک چین کے ’ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے میں شامل نہیں ہوئے ہیں۔ چین نے افغانستان میں تامبے کی کان کنی میں سرمایہ لگانے کا منصوبہ بھی بنایا ہے، لیکن اب تک کوئی کام شروع نہیں ہو سکا ہے۔ سنہ 2016 میں نریندرا مودی کے ریاض کے دورے پر ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا تھا۔ بھارت کی خام تیل کی درآمدات کا ایک چوتھائی حصہ سعودی عرب سے آتا ہے اور سنہ 2018-2019 میں بھارت نے اس پر 87 ارب ڈالر خرچ کیے۔امریکہ، چین اور متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب بھارت کا چوتھا بڑا تجارتی حلیف ہے۔

اگر سعودی عرب کے ساتھ امریکی تعاون کم ہو جاتا ہے تو کوئی بھی ملک اس کے دفاع کے لیے سامنے نہیں آئے گا سوائے پاکستان کے، جو اس کا طویل عرصے سے اتحادی ہے۔یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو گنوانا نہیں چاہتا اور اس نے مشکل وقت میں پاکستان کی عسکری امداد میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ دوسری جانب ریاض کو یہ معلوم نہیں کہ آیا بھارت اسے سکیورٹی اور عسکری تعاون دے گا بھی یا نہیں۔روایتی طور پر سعوی عرب اور پاکستان کے تعلقات چٹان کی طرح مضبوط ہیں اور ایسا تعلق باہمی اعتماد کی وجہ سے ہے۔ مسئلہ کشمیرمیں سعودی کا عرب کا جھکاؤ پاکستان کی جانب ہے۔

بات کی جائے روس،فرانس، امریکہ تینوں طاقتیں ایک دوسرے کی حریف ہیں۔ بھارت ان سے اسلحے کی تجارت کے حوالے کئی معاہدوں کرچکے ہے۔لیکن اب تک ایک بھی معاہدے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا۔ جس سے بھارت کے وزیراعظم مودی عالمی قوانین کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ خطے کو تباہی کے دہانے پر لے آیا ہے۔ حالانکہ کہ روس سلامتی کونسل کا ایک مستقل رکن ہے اور ایسے ویٹو پاوربھی حاصل ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کی خارجہ پالیسی کے نتائج بہترآنے کی امید ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہمقبوضہ کشمیر پر بھارت کا سرمایہ کاری،میڈیا واربے نقاب ہوچکا ہے۔ پاکستانی قوم کو سوشل میڈیا پر غیر مصدق اطلاعات، تجریے، بھارتی میڈیارپورٹس پرتوجہ نہیں دینا چاہئے۔کیونکہ مقبوضہ کشمیر آزادی کی پالیسی بارے پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن متحدہیں۔ دنیا کی بہترین پاک افواج ہمارے وطن عزیز کی حفاظت کی ضمن ہے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
India Investment kashmir Media politics بھارت سرمایہ کاری سیاست کشمیر میڈیا
Pakistan Air Force Day
Previous Post ملک بھر میں آج یوم فضائیہ بھرپور قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Next Post سچائی کا نوبل انعام
Salahuddin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close