Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر جل رہا ہے

June 12, 2017January 9, 2019 0 1 min read
General Qamar Javed Bajwa
General Qamar Javed Bajwa
General Qamar Javed Bajwa

تحریر : محمد شاہد محمود
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، آرمی چیف نے بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کے حوصلے اور عزم کی تعریف کی۔ انہوں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، مقامی کمانڈروں نے آپریشنل تیاریوں بارے بریفنگ دی، جنرل باجوہ نے فوج کی آپریشنل تیاریوں کی تعریف کی، آرمی چیف کو بھارت کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ کے بارے میں بھی تفصیل سے بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ ملک کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے فوج پوری طرح آگاہ ہے، پاکستان ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔

آرمی چیف نے کہا بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، پاک فوج ہر محاذ پر درپیش خطرات کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، وطن کو درپیش دفاعی اور سلامتی کے چیلنجز سے آگاہ ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، پاک فوج وطن کو درپیش دفاعی اور سلامتی کے چیلنجز سے آگاہ ہے، پاک فوج ہر محاذ پر درپیش خطرات کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے حمایت جاری رکھیں گے، بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیریوں کی جرآت کو سلام پیش کرتے ہیں۔

آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسران کے مورال اور مشن کی تکمیل کے لئے فوج کے عزم کو سراہا۔ افسران اور جوانوں سے بات چیت میں آرمی چیف نے ان کی پیشہ ورانہ مستعدی کو سراہتے ہوئے بلند حوصلے اور ہمت کی تعریف بھی کی۔ ایل او سی پر تعینات دستوں نے آرمی چیف کو بھارتی مظالم اور معصوم شہریوں کو ہدف بنانے سے متعلق اپنے احساسات سے آگاہ کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ بھارت کی ہر مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں میں بڑا سرچ آپریشن جاری رکھا۔ اس دوران اوڑی سیکٹر میں 7 کشمیری نوجوانوں کو ”پاکستانی درانداز” قرار دیکر شہید کر دیا۔ بھارتی فوج کی طرف سے سری نگر میں جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران گوریز’ ماچل’ نوگام اور اوڑی سیکٹرز میں دراندازی کی کئی کوششیں ناکام بنائی گئیں۔

بھارتی خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق 3 روز کے دوران کنٹرول لائن پر ”مارے گئے دراندازوں” کی تعداد 12 ہو گئی۔ بھارتی فوج کے مطابق اس برس اس نے کنٹرول لائن سے ”دراندازی” کی 23 کوششیں ناکام بنائیں’ تاہم گزشتہ روز مارے گئے دراندازوں کی شناخت اور دیگر تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔ دریں اثنا مقبوضہ کشمیر میں لوگوںنے کرفیو اور دیگر پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے جمعہ کو زبردست بھارت مخالف مظاہرے کئے جبکہ بھارتی فورسز کے اہلکاروںنے مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس سے26 افراد زخمی ہوگئے۔ مظاہروں کی کال مشترکہ حریت قیادت نے شوپیاں میں بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں بارہویں جماعت کے طالب علم عادل فاروق ماگر ے کی شہادت پر احتجاج کیلئے دی تھی۔ مظاہروں کا مقصد کشمیرکے بارے میں بھارتی ٹی و ی چینلوں کی جانبدارانہ رپورٹنگ اور آزادی پسند رہنمائوں ، کارکنوں اور تاجروں کی رہائش گاہوں پر بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے چھاپوں کے خلاف احتجاج کرنا بھی تھا۔انہوں نے جنوبی کشمیر کے لوگوں سے بھی کہاتھا کہ وہ سوگوار خاندان سے اظہار یکجہتی کیلئے شوپیاںمیںشہید عادل فاروق کی رہائش گاہ تک مارچ کریں۔ قابض انتظامیہ نے لوگوں کو مظاہرے اور مارچ کرنے سے روکنے کیلئے پوری وادی کشمیرمیںکرفیو اور دیگر پابندیاںعائد کر رکھی تھی۔انتظامیہ نے طلباء کومظاہروں سے روکنے کیلئے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے۔سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بارہ مولہ اور بانیہال کے درمیان ٹرین سروس اور پوری وادی کشمیرمیں انٹرنیٹ سروس معطل رہی۔ لوگ سرینگر، بڈگام ، گاندربل، اسلام آباد، شوپیان ،پلوامہ ، کولگام ،بارہمولہ ، سوپور ، بانڈی پورہ ، کپواڑہ اور دیگر علاقوں میں کرفیو اور بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروںکی بڑی تعداد میں تعیناتی کے باوجود سڑکوں پر نکل آئے۔

انہوں نے آزادی اور پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کئے۔ انہوں نے متعدد مقامات پر پاکستانی پرچم بھی لہرائے۔ ادھرعادل کی شہادت پر مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ بھارتی پولیس نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ اس وقت گرفتار کر لیا جب انہوںنے سرینگر کے علاقے سرائے بالا میں ایک مظاہرے کی قیادت کی کوشش کی۔ انتظامیہ نے سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، شبیر احمد شاہ ،محمد اشرف صحرائی ، مختار احمد وازہ ، قاضی یاسر ، راجہ معراج الدین کلوال ، ایاز اکبر اور ظفر اکبربٹ سمیت تمام دیگر رہنمائوں کو کو مظاہرںکی قیادت سے روکنے کیلئے گھروں میں نظربند کردیا۔انہیں نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی۔بھارتی فورسز نے کپواڑہ اور بارہمولہ کے اضلاع کے مختلف علاقوں میں تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائی جاری رکھی۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری تنازع کشمیر کا ایک پرامن اور پائیدار حل چاہتے ہیںجبکہ فوجی طاقت کے بل پر ان کی آواز کو خاموش کرانے کی پالیسی پر بدستور عمل پیرا ہے۔

سرینگر میں جاری ایک بیان میں انہوں نے بھارتی فوجی سربراہ بپن راوت کے اس بیان کو غیر پیشہ ورانہ اور نامناسب قرار دیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ فوجی کا کوئی آفیسر صورتحال کی مناسب سے کسی کو انسانی ڈھال کے طورپر استعمال کرنے کا فیصلہ انفرادی طور لے سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی مہذب اور منضبط فوج کا کمانڈر کسی بھی صورت میں اس طرح کی بات نہیں کر سکتا۔ لہٰذا یہ ایک سامراجی اور استعماری وطیرہ ہے جس کا بپن راوت نے مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت فوجی طاقت کے نشے میں ایک پْرامن سیاسی عمل سے بھاگنے کی راہ پر گامزن ہے اور وہ کشمیریوں پر بے پناہ مظالم ڈھا کر انہیں اپنے مطالبے سے دستبردار کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے مذموم ارادے کی تکمیل کیلئے اب اس نے اپنی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کو بھی میدان میں لایا۔دفاع پاکستان کونسل و جماعةالدعوة کے مرکزی رہنماء پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے کہا ہے کہ بدترین ظلم و بربریت اور قتل و غارت گری سے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ برقرار رکھناممکن نہیں۔کشمیری قیادت و عوام پر عزم ہیں۔ قربانیاں و شہادتیں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ جدوجہد آزادی کشمیر جلد نتیجہ خیز ہو گی۔ آٹھ لاکھ ہندوستانی فوج کو جنت ارضی کشمیر سے جلد نکلنا پڑے گا۔ پاکستان کے استحکام اور نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ بھارتی دبائو پر حافظ محمد سعید کی نظربندی سے تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچا ہے۔ کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کی جارہی ہے۔ حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی سفارتی واخلاقی مدد کہیں نظر نہیں آتی؟۔ مظلوم کشمیری قوم پاکستان کی جانب دیکھ رہی ہے۔

کشمیر پاکستان کا قومی مسئلہ ہے’ اس تحریک میں دہشت گردی نام کی کوئی چیز نہیں۔ حافظ محمد سعید کو بھارتی دباو پر نظربند کیا گیا۔کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا ریکارڈ دنیا کے سامنے لایا جائے میڈیا مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے ۔کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا مسئلہ تمام بین الاقوامی فورمز پر اٹھانے کی ضرورت ہے۔ کشمیری آج یک زبان ہوکر آزادی کے نعرے لگارہے ہیں لیکن افسوس کہ پاکستان میں کشمیریوں کی سب سے مضبوط اوربلند آواز حافظ محمد سعید کو بیرونی دبائوپر نظر بندکر دیا گیا ہے۔ کشمیریوں نے بھارتی نیندیں حرام کردی ہیں۔ بھارتی مظالم کشمیریوں پر بڑھ رہے ہیں۔بھارت کشمیرمیں بدترین مظالم کررہا ہے۔عالمی اداروں کی بھارتی مظالم پر خاموشی سے پاکستانیوں میں غم وغصہ پایا جاتا ہے۔کشمیر میں بھارت غاصبانہ قبضہ قائم رکھنے کے لیے نوجوانوں ، بوڑھوں ،بچوں ، طالب علموں اور خواتین کو قتل کررہا ہے۔بھارتی سیکیورٹی ادارے چادراور چاردیواری کا تقدس پامال کر رہے ہیں اور کشمیریوں کی منظم کشی کی جا رہی ہے۔

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
Indian atrocities kashmir LOC Mohammad Shahid Mahmood Qamar Javed Bajwa struggle بھارتی مظالم جدوجہد قمر جاوید باجوہ کشمیر لائن آف کنٹرول
International Muslim Unity
Previous Post عالمی مسلم اتحاد
Next Post صراط مستقیم
Haider Welfare Trust – distribution Ramadan Package

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close