Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر کا مسئلہ

February 7, 2016 0 1 min read
Indian Army Violence in Kashmir
Kashmir Issue
Kashmir Issue

تحریر: نعیم الرحمان شائق
بازار میں اسی چیز کی رسد زیادہ ہوتی ہے، جس کی مانگ زیادہ ہو۔ جس چیز کی مانگ ہی نہ ہو، تاجر اس کو کیا بیچے گا۔ بازارِ صحافت میں 5 اور 6 فروری کو “کشمیر ” کی مانگ زیادہ تھی۔ سو اس کے نام پر شہرت کا خوب کاروبار سجا۔ جس طرح ہر سال سجتا ہے۔ 5 فروری کو ٹی وی پر اور 6 فروری کو اخباروں میں کشمیر کے سلسلے میں بہت کچھ کہا گیا، سنا گیا، لکھا گیا اور پڑھا گیا۔ اب اس کے بعد طلب اور رسد کا اصول مد نظر رکھتے ہوئے مجھے کشمیر پر کچھ نہیں لکھنا چاہیے۔ ویسے بھی ہمارے عوام حالات ِ حاضرہ پر مبنی تحریریں پڑھتے ہیں۔

5 فروری کے گذ ر جانے کے بعد کشمیر کا موضوع حالات ِ حاضرہ کا موضوع نہیں رہا۔ کہاں 6 فروری کی یہ شب، جب میں اس موضوع پر چند جملے قلم بند کرنے کی کوشش کر رہا ہوں اور کہاں 5 فروری۔ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ زمانے کی رفتار بڑھتی جارہی ہے۔ لمحوں لمحوں میں کئی حادثات و واقعات جنم لیتے ہیں۔ مجھے فی الحقیقت تازہ سے تازہ تر اور تازہ تر سے تازہ ترین واقعے پر لکھنا چاہیے۔ بازار ِ صحافت کا اصول ِ طلب و رسد بھی مجھ سے اسی عمل کی توقع رکھتا ہے۔

مگر کیا کروں ۔۔۔ کچھ موضوعات پیچھا ہی نہیں چھوڑتے ۔ لاکھ کوشش کرتا ہوں کہ ذہن کے پردے سے ان تلخ موضوعات کے نقوش معجزاتی طور پر مٹ جائیں۔ دامن ِ دال ان سے چھٹکا رہ پالے۔ تاکہ میں آگے بڑھوں۔ خوب سے خوب تر اور خوب تر سے خوب ترین کی تلاش کروں۔ مگر ناکامی کا منھ دیکھنا پڑتا ہے۔ ان میں سے ایک موضوع مسئلہ ِ کشمیر ہے۔

میں چاہتے ہوئے بھی اس موضوع سے اغماض نہیں برت سکتا۔ سو مجھے اس بات کی کوئی فکر لاحق نہیں کہ ایک پرانے موضوع پر لکھ کر میں قارئین کو خود اس بات کی دعوت دے رہا ہوں کہ میری تحریر کو کراس کرتے ہوئے آگے بڑھ جائیں۔ لیکن میریر دانست میں کشمیر کا موضوع اس وقت تک پرانا ہو ہی نہیں سکتا۔

Kashmir Solidarity Day
Kashmir Solidarity Day

جب تک کشمیر آزاد نہیں ہو جاتا۔ میں عقیدتوں، محبتوں اور جذبوں کو محض ایک دن میں مقید کرنے کا قائل نہیں ہوں۔ عقیدتیں وہی سچی ہوتی ہیں، جو ہر وقت دلوں کو گرماتی رہیں۔ محبتیں وہی حقیقت پر مبنی ہوتی ہیں، جن سے قلب و جگر ہمیشہ شاداں و فرحاں رہے۔ جذبے وہی اصل ہوتے ہیں، جن کا تلاطم کبھی نہ تھمے۔ ہم صرف 5 فروری کو یوم ِ کشمیر کیوں منائیں۔ ہمارے لیے تو ہر دن 5 فروری ہونا چاہیے۔

کہا جاتا ہے کہ 5 فروری کو بہ طور ِ یوم ِ کشمیر منانے کا آغاز 1990 ء میں جماعت ِ اسلامی کا سابق امیر قاضی حسین احمد مرحوم نے کیا تھا۔ 1990 ء سے یہ دن ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس دن کشمیر کے نام پر ریلیاں نکلتی ہیں، جلسے ہوتے ہیں، “کشمیر بنے گا پاکستان” کی نعرے بازی ہوتی ہے۔ بابائے قوم کے قول “کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے” کو دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لیے بار بار دہرایا جاتا ہے۔

اقتدار ِ اعلی کی نشستوں پر براجمان شخصیات کشمیر کے حق میں گرماگرم تقریریں کرتے ہیں۔ کشمیر کمیٹی تھوڑی تھوڑی متحرک ہو جاتی ہے۔ ہم سب چیختے ہیں کہ کشمیر کو حق ِ خود ارادیت دیا جائے۔ بھارت اقوام ِ متحدہ کی قرار دادوں پر عمل کو یقینی بنائے۔ لیکن ان سب سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔ ہمارے جذبات سچے ہوتے ہیں، لیکن ان میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ کشمیر کی شب ِ غلامی کو صبح ِ آزادی سے متغیر کر دیں۔ اتنی طاقت تو اقوام ِ متحدہ کی ان قرار دادوں میں بھی نہیں ہے، جو کشمیر کے سلسلے میں منظور کی گئی ہیں۔

کشمیر کا مسئلہ آج کل کی بات نہیں ہے۔ کشمیر کے جسم پر یہ ناسور 67 سال پہلے ظاہر ہوا تھا، مگر آج تک سیاست کے میدان کا کوئی حکیم اس کی مسیحائی نہ کر سکا۔ ہمارے بڑے قائد قیام ِ پاکستان کے فورا بعد ہم سے روٹھ گئے۔ ان کے جانے کے بعد کسی سیاست دان میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ اس مسئلے کو حل کر سکے۔

Indian Army Violence in Kashmir
Indian Army Violence in Kashmir

مسئلہ ِ کشمیر کی سب سے بڑی وجہ اس قیادت کا فقدان ہے، جس کے اخلاص میں اتنی طاقت ہوتی تھی کہ آن کی آن میں نہ سہی ، کچھ تاخیر سے غلامی کی ساری زنجیریں توڑ سکتی تھی۔ قصہ ِ مختصر یہ کہ بڑے قائد جیسا کوئی مخلص رہنما نہیں آیا۔ اس لیے کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ اب تو ہم اور ہمارے قائدین صرف 5 فروری کو ہی کشمیریوں کو یاد رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے وفا کا حق ادا کر دیا۔ اس طرح تو کبھی بھی یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔

دراصل ظلم سےآزادی کی تحریکیں جنم لیتی ہیں ۔ ظلم نہ ہو تو کبھی آزادی کی تحریک نہیں چلتی۔ اگر بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کرنا بند کردے اور انھیں حق ِ خود ارادیت دے دے تو سب کچھ بدل جائے گا۔ کشمیر میں ہندوستان کی پندرہ ہزار سے زائد فوج تعینات ہے ۔ یہ فوج کشمیریوں پر ظلم و ستم کرتی ہے۔

ظلم نہ ہو تو چیخنے، چلانے اور دھاڑنے کا کسی کو شوق نہیں ہوتا ۔ لیکن جب ظلم ہو گا تو مظلوم ضرور چیخ چیخ کر دنیا والوں کو بتائے گا کہ مجھ پر ظلم کیا جا رہا ہے۔ کیوں کہ دنیا عالمی گاؤں بن چکی ہے۔ بھارت نے کشمیریوں پر اب تک جو ظلم کیا ہے، اگر اس پر لکھنا شروع کیا جائے تو ہزاروں صفحات کالے کیے جا سکتے ہیں۔

Kashmir Mass Killing
Kashmir Mass Killing

ایک اخباری رپورٹ کے مطابق بھارت نے کشمیر میں گذشتہ 27 برسوں میں 94 ہزار 305 کشمیریوں کو شہید کیا۔ یعنی اوسطا ماہانہ 291 کشمیریوں کو شہید کیا گی۔ اسی طرح اوسطا ماہانہ 331 بچے یتیم ہوئے، 70 خواتین بیوہ ہوئیں، 32 خواتین کو بھارتی فوج کی طرف سے ہوس کا نشانہ بنایا گیا۔ جب کہ 328 گھر تباہ کیے گئے۔ ایک بار پھر باور کر ادوں کہ یہ 27 سال کی اوسطا ماہانہ رپورٹ ہے۔

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جہاں مخلص قیادت کی اشد ضرورت ہے، وہاں اس بات کی بھی ضرورت ہے کشمیر کے سلسلے میں باقاعدہ کا م کیا جائے۔ ہم توقف کا شکار ہو جاتے ہیں اور توقف کشمیر کے مسئلے کو حل ہونے ہی نہیں دیتا۔

تحریر: نعیم الرحمان شائق
پتا : کراچی
ای میل:
shaaiq89@gmail.com
ایف ۔ بی
fb.com/naeemurrehmaan.shaaiq

Share this:
Tags:
accidents fame Kashmir issue Kashmir Solidarity Day people حادثات شہرت عوام کشمیر مسئلہ منانے واقعات
Valentine’s Day
Previous Post ویلنٹائن ڈے ایک مغربی تہوار
Next Post مسلۂ کشمیر پر عالمی ضمیر خاموش کیوں؟؟؟
Solidarity Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close