Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر : آئیں آپ کو جھوٹوں سے ملائیں!

September 21, 2019 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر : میر افسر امان

کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ میں بھارت کے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو صاحب ١٩٤٨ء میں لے کر گئے تھے۔ وہ اس طرح کہ تقسیم ہند کے وقت جموںو کشمیری مسلم کانفرنس نے سری نگر میںاپنے ایک اجتماع میں تقسیم ہند کے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ فارمولے کے تحت الحاق پاکستان کی قرارداد منظور کی تھی۔دوسری طرف راجہ ہری سنگھ جب کشمیر سے بھاگ رہا تھا تو اُس نے بھارت کو الحاق کشمیر کا خط لکھا۔بھارت کا نمائندہ راجہ کو ملنے جموں پہنچا۔ مگر راجہ افراتفری میں اس سے ملاقات نہ کر سکا۔ خط وصول کے بغیر واپس بھارت چلا گیا۔ اس سے معلوم ہوا کہ ایک تو مسلم ریاست کشمیر کا ہندو راجہ بھارت سے الحاق کرنے کا مجاز ہی نہیں تھا۔ دوسری طرف جعلی الحاق کے خط کو بھارتی نمائندہ وصول بھی نہ کر سکا۔ تو الحاق کا معاملہ بھارت کا (جھوٹ نمبرون) ہے۔ اسی دوران گلگت بلتستان میں مقامی کشمیریوں نے راجہ ہری سنگھ کی فوجوں کو بگا کر اپنا علاقہ آزاد کرا لیا۔ دوسری طرف پونچھ کے کشمیری، پاکستان کے قبائل اور پاکستانی فوجی بھارت اور راجہ کی فوجوں سے لڑتے ہوئے سری نگر تک پہنچنے والے تھے کہ پنڈت نہرو نے اپنے سیاسی رہنما چانکیا کی جھوٹی سیاسی بصیرت کو استعمال کرتے ہوئے جنگ کے شعلے بجھانے اور کشمیر کے دارالخلافہ سری نگر کو بچانے کے لیے چال چلی۔

اقوام متحدہ کو لکھ کر دیا کہ کشمیر میں حالات درست ہونے پر کشمیریوں کو حق خودارادیت دوں گا۔ وہ اپنے آزادانہ رائے سے فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں یا بھارت کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں اس لیے جنگ بند کی جائے۔ ١٩٦٠ء تک بھارت اس وعدے کوبین الاقوامی فورم پر دوھراتا رہا۔مگر یہ بھارت کا( سفید جھوٹ نمبر٢) تھا۔ بلکہ صرف وقت حاصل کرنے کی چال تھی۔ جس میں پاکستان کو پھنسایا گیا تھا۔پاکستان کے سامنے قرآنی ہدایت تھیں کہ جب دشمن صلح کرنے پر آمادہ ہو تو صلح کر لینی چاہیے ،کہ اللہ فساد کے بجائے امن پسند کرتا ہے۔اور اس سے دنیا کی قوموں کے سامنے مسلمانوں کی امن و سلامتی اور بہادری کی خوبی بھی آشکار ہوتی ہے۔مگر معاملہ منہ پر رام رام اور بغل میں چھری والی قوم سے تھا۔ اگر اس وقت لڑائی جاری رہتی تو کشمیر آزاد ہو جاتا۔ چانکیہ سیاست والے بھارت کے وزیر اعظم نہرو کا کشمیر بارے یہ جھوٹ جو وفا نہ ہوا۔ جو اس نے بین الاقوامی برادری کے سامنے بولا تھا۔

کشمیری اُسی وقت سے آزادی کی تحریک چلائے ہوئے ہیں۔بھارت نے اپنا ہر حربہ استعمال کر لیا مگر آزادی کی تحریک زور پکڑتی گئی۔ اپنی آٹھ لاکھ سفاک فوج کشمیری کی جاری تحریک آزادی کو کچلنے کے لیے لگائی ،جو دنیا کے ملکوں نے کسی بھی جنگی محاز پر نہیں لگائی، مگربھارت نے تو آٹھ لاکھ فوج صرف امن پسند کشمیریوں کی نسل کشی کے لیے لگائی ۔ کانگریس کشمیر میں جعلی انتخابات کرواتا رہی۔ اس کا ثبوت بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ کا وہ بیان ہے جو ٣٧٠ اور ٣٥اے بھارتی آئین کی دفعہ کے لیے راجیا سبھا (پارلیمنٹ )میں دیا۔امت شاہ نہیں بھارتی پارلیمنٹ میں ثبوت کے ساتھ بیان دیا کہ کانگریس نے اپنے دور میں سارے انتخابات میں دھاندلی کرکے کشمیریوں پر اپنے جعلی نمائندے مسلط کیے رکھے۔ جب کہ بھارت نے دنیا کے سامنے (سفید جھوٹ نمبر٣) بولتا رہا کہ کشمیریوںنے انتخابات کے ذریعے کئی دفعہ بھارت سے الحاق کی رائے دے دی۔ کیا یہ جعلی انتخابات رائے شمار کانعم البدل ہو سکتے ہیں؟ نہیں ہر گز نہیں۔مگر بھارت مسلسل دنیا کے سامنے سفید جھوٹ بولتا رہا۔ جس کا بھانڈا بیچ چوراہے پر بھارت کے وزیرداخلہ امت شاہ نے بھارتی پارلیمنٹ میں پھوڑ دیا۔

گریٹ گیم کے تحت بھارت، اسرائیل ، امریکا اور قوم پرست افغانستان نے پاکستان کے اندر اتنی دہشت گردی پھیلائی کہ اگر کوئی اور ملک ہوتا اور ابھی تک گھٹنے ٹیک چکا ہوتا۔ ہماراایمان کہ پاکستان اللہ کی طرف سے برصغیر کے مسلمانوںکو اللہ نے اس لیے دیا کہ ہم نے کہا تھا کہ پاکستان کا مطلب کیا ”لا الہ الا اللہ” تو اللہ نے مثل مدینہ ریاست پاکستان دی۔ اللہ ہی اس کی حفاظت کر رہا ہے۔ بھارت، اسرائیل،قوم پرست افغانستان اور امریکا نے پاکستان کی بری،بحری اورفضائی انسٹالیشن پر، بازاروں، لڑکیوں کے اسکولوں، مسجدوں، امام بارگاہوں،چرچوں، مزاروںیعنی کوئی جگہ نہیں چھوڑی۔پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔

حتہ کی پاکستانی فوجی ادارے دفاعی پوزیشنیں لے کر اپنی بیرکوں تک معدود ہو گئے تھے۔ ١٥٠ ارب کے مالی نقصان کے ساتھ، ٧٥ہزار شہریوں نے اپنی جانوں کی قربانی بھی دی۔ بھارت اس سے فاہدہ اُٹھا کر اپنا اکھنڈ بھارت کے ا یجنڈے کو مکمل کرنے کے لیے پاکستان پر حملہ کرنے کے منصوبے بناتا ہے۔ بمبئی میںخود ہوٹل پر حملہ کرایا اور پاکستان کے سر تھوپ دیا۔ جبکہ بیرونی دانشور اپنی کتابوں میں ثابت کر چکے ہیں کہ یہ بھارت، امریکا اور اسرائیل نے مل کر کیا ہے۔ کبھی اوڑی جیسے حملوں کا ڈرامہ رچاتا ہے۔ کیادنیا کو معلوم نہیں کہ بھارت میں جاری مسلح درجنوں علیحدگی پسند تحریکوں کے کارکن ظلم کا بدلہ لینے کے لیے یہ کاروائیاں کر سکتے ہیں؟ یا بھارت اپنے ناپاک عزاہم کی تکمیل کے لیے یہ نام نہاد حملے خود کراتاہے؟۔ کسی بھی حملے کے بعد بھارت بلا تحقیق پاکستان کے ذمے

٢
لگادیتا ہے۔کیا دنیا کو یہ نہیں معلوم کہ بھارت نے پاکستان میں گوریلا جنگ اور دہشت گردی سے اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ پاکستان کو چاروں طرف سے گھیرا ۔بھارت جنگ کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے ۔ اس حالت میں پاکستان بھارت میں دہشت گردی کی کاروائیاں کیسے کر سکتا ہے؟۔ بھارت کاپاکستان پر دہشت گرد حملوں کایہ (سفیدجھوٹ نمبر ٤)ہے آر ایس ایس جو بھارت کو ہٹلر کی پیروی کرتے ہوئے، صرف ہندو مذہب کے لوگوں کا ملک مانتی ہے۔ بھارے کے ٢٥کروڑمسلمانوں کو کہتی ہے یا تو ہند بن جائو یا ملک چھوڑ دو۔ دہشت گرد مودی آر ایس ایس کا بنیادی فعال رکن ہے۔ وہ ٢٠١٤ ء اور ٢٠١٩ء کا الیکشن مسلمان دشمنی پر ہی جیتا ہے۔پاکستان کو سبق سکھانے کے لیے پاکستان پر حملہ کر دیا۔ کہا کہ بلا کوٹ میں دہشت گردوں کے ٹکانے تباہ کرتے ہوئے جیش محمد کے٣٥٠ دہشت گردوں کو مار دیا۔

اسی لمحے اس جھوٹ کی قوالی بھارتی میڈیا نے شروع کر دی۔ پاکستان نے مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کو جائے واردات کے مشاہدہ کرایا ۔تو معلوم ہوا کہ وہاں ایک مرا ہوا کوا ملا۔ چند چیڑ کے درختوں کو نقصان پہنچا۔ اس جگہ پرنہ کوئی دہشت گردی کاکیمپ تھا نہ کوئی جانی نقصان ہوا۔ اس کے جواب میں پاکستان کی فضایہ نے حملہ کیا ۔ جہاں بھارتی چیف میٹنگ کررہا تھا اس کے برابر بم گرائے۔ پیچھا کرنے والے بھارتی فضایہ کے دو جہاز گھرا دیے۔ ایک کاملبہ پاکستان اور ایک بھارتی مقبوضہ کشمیر میں گھرا۔پائلٹ اسکورڈن لیڈرابھی نندن کو بھی گرفتار کیا۔ بھارتی میڈیا مسلسل جھوٹ بولتا رہا۔بھارت نے دعویٰ کیا کہ ابھی نندن نے پاکستان کا ایف سولہ جہاز گرایا۔

ایف سولہ بنانے والی کمپنی نے پاکستان میں اپنے جہازوں کی گنتی کی اور بیان جاری کیا کہ پاکستان کو سپلائی کیے گئے سارے جہاز پاکستان کے پاس موجود ہیں۔ پھر بھی بھارت ( سفیدجھوٹ نمبر ٥ ) بولتا رہاکہ ابھی نندن نے پاکستان کا ایک ایف سولہ جہاز مار گرایا ہے۔اس جھوٹ کی انتہا کہ ابھی نندن کو اس پر ایوارڈ سے بھی نواز رہا ہیساری دنیا جانتی ہے کہ کشمیری بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے۔ وہ پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں۔ اس کے لیے کشمیری لازوال قربانیاں دے رہے ہیں۔ مگر بھارت مسلسل جھوٹ پرجھوٹ بول رہا ہے کہ کشمیر میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں امن و امان ہے۔ جبکہ کشمیر میںمسلسل ٤٨ دن سے کرفیو لگا ہوا ہے۔ انٹرنیٹ، فون ،اخبارات اور ٹی وی اسٹیشن بند ہیں۔دکانیں، بازاراسکول اور کالج بند ہیں۔ ٩ لاکھ سفاک بھارتی فوجی اور آر ایس ایس کے غنڈے کشمیر کے ہر گھر کے دروازے پر گھڑے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کی رسائی بند ہے۔ کیا یہ بھارت کا( سفید جھوٹ نمبر ٦) نہیں تو کیا ہے؟

ہٹلر کی پیروی کرنے والادہشت گرد مودی کہتا کہ ہم پاکستان میں گھس کر ماریں گے۔ہاں ایک دفعہ جنگ بندی لین عبور کے پاکستان میں گھس کر کاروائی کا شوشہ بھی چھوڑا تھا۔ پاکستان نے اس کی نفی کی اور بین الاقوامی میڈیا کوجائے وقوع کا معائنہ کرا کربھارت کے( جھوٹ نمبر ٧) کو بھی دنیا کے سامنے رکھا تھا۔جھوٹ پر جھوٹ کا سہارا لینے والے بزدل بھارت کب تک جھوٹ کے سہارے اپنی قوم کو زندہ رکھوں گے؟

صاحبو! دہشتگرد مودی اورہندو قوم ہٹلر کی پیروی کرتی ہے۔ہٹلر نے جرمنی کو برتر قوم کے جھوٹ میں مبتلاکر کے غرق کیا۔ہٹلر کے جھوٹ کو اتحادی فوجوں نے شکست کر ہٹلر کو نشان عبرت بنا دیا۔ یہ جھوٹ اور بہت سارے دوسرے جھوٹ، ہندولیڈر چانکیہ کی تعلیمات کی وجہ سے بول رہے ہیں۔ کیونکہ کہ چانکیہ نے ہندو قوم کو یہی سبق پڑھا یا تھاکہ پہلے دشمن سے دوستی کرو۔ بعد میںاس کو قتل کرو۔ پھر اس کی لاش پر آنسو بہائو۔ کیا ایسی تعلیمات یعنی منہ پر رام رام اور بغل میں چھری والی قوم زیادہ دیر زندہ رہ سکتی ہے۔ہمیں تولگتاہے جیسے اتحادیوں نے ہٹلر کو ختم کیا تھا دہشت گرد مودی اورہٹلر والی ہندو ذہنیت کا خاتمہ بھی غزوہ ہند کے ذریعے ہی ہو گا۔ ان شاء اللہ۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
India issue kashmir military Mir Afsar Aman narendra modi political بھارت سیاسی فوجی کشمیر کشمیری مسئلہ
Accountability
Previous Post کیا حکومت کرپٹ عناصر سے لوٹی دولت واپس لے گی؟
Next Post امریکہ عالمی دہشت گرد
America

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close