Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسئلہ کشمیر کے حل کی گھڑی

February 17, 2014February 17, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
 Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

وزیر اعظم پاکستان جناب نواز شریف کے بعد اب ان کے چھوٹے لیکن سیاسی لحاظ سے طاقتور بھائی جناب شہباز شریف نے بھی کہہ دیا ہے کہ بھارت بلوچستان کی شورش میں ملوث ہے جس کے ٹھوس شواہد بھی موجود ہیں۔ شہباز شریف اس سے پیشتر بھی یہ بات جناب نواز شریف کی طرح کہہ چکے ہیں کہ بھارت کے ساتھ تعلقات اس وقت تک بہتر و بحال نہیں ہو سکتے جب تک مسئلہ کشمیر، سیاچن اور پانی کی بندش جیسے جھگڑے حل نہیں ہو جاتے۔ دونوں بھایئوں کی ان باتوں اور خیالات سے کوئی پاکستانی کبھی اختلاف کر ہی نہیں سکتا کیونکہ بھارت کے ساتھ ہمارا تنازع ہی ان امور پر مبنی رہا ہے۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ پڑوسی بدلے نہیں جا سکتے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ لڑائی اور جھگڑا بھی ہمیشہ پڑوسیوں کے ساتھ ہی ہوتا ہے۔ اس لڑائی اور جھگڑے کی بنیاد اس وقت ہی پڑتی ہے جب ایک پڑوسی دوسرے کا حق چھینتا اور زیادتی کا مرتکب ہوتا ہے۔ بھارت ہمارا سب سے اہم اور سب سے ایک بڑا پڑوسی ہے لیکن کیا کریں کہ اس پڑوسی نے آج تک تو ہمارا وجود ہی دل سے تسلیم نہیں کیا۔ اس بھارت نے تو کشمیریوں کو بھی آج تک ان کا وہ حق خودارادیت دینے کا معمولی شائبہ بھی نہیں دکھایا جس کا وعدی اس نے ساری دنیا کے سامنے 1948 میں اقوام متحدہ میں جا کر اس وقت کیا تھا جب اسے مجاہدین اور پاکستانی قبائل کی یلغار کے نتیجے میں کشمیر ہاتھ سے نکلتا دکھائی دے رہا تھا۔ وہی اقوام متحدہ دنیا کو حق دیتی ہے کہ عراق پر بار بار حملہ کیا جائے ۔افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجائی جائے۔ بلکہ ساری دنیا کو حکم دیا جاتا ہے کہ مسلمانوں کے ملک انڈونیشیا اور سوڈان کو توڑ کر عیسائی مشرقی تیمور اور عیسائی جنوبی سوڈان بنا دیا جائے اور اگر مسلمان ملک چوں چراں کریں تو سوڈان کے صدر عمر البشیر کے عالمی عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے جاتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب پایا گیا ہے۔اور جب سوڈان کو توڑ دیا جاتاہے تو وہی وارنٹ غیر موثر قرار پاتے ہیں۔ دوسری طرف مسلمانوں ما مسئلہ فلسطین ہو یا فلپائن، برما ہو یا تھائی لینڈ، بھارت کے اندر مسلمانوں پر بے پناہ مظالم ہوں یاحال ہی میں وسطی جمہوریہ افریقہ میں ان کا انتہائی ظالمانہ قتل عام اور ملک سے ان کو مکمل بے دخل کرنا یا اور کرئہ ارضی پر پھیلے جابجا مسلمانوں کے مسائل و مظالم۔اقوام متحدہ ہر جگہ صرف خاموش تماشائی ہے۔ اقوام متحدہ کے انہی جرائم میں سے ایک جرم مسئلہ کشمیر بھی ہے۔

تقسیم ہند کے ہر فارمولے کے تحت کشمیر پر ہر لحاظ سے پاکستان کا حق بنتا تھا لیکن وہ اسے نہ دیا گیا۔ پھر کشمیریوں نے اپنے زور بازو پر تحریک آزادی شروع کی۔ موجودہ تحریک آزادی کا آغاز 1988 میں ہوا تو کشمیروں نے خون کے دریا بہا د یئے لیکن بھارت کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ پاکستان میں اس تحریک کے ساتھ اخلاقی حمایت میں اضافے کے لئے 1990 میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے سالانہ دن کا بھی آغاز ہوا۔ اس سال بھی پانچ فروری کو پاکستان و مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کا اہتمام کیا گیا۔ اس روز دنیا بھر میں کشمیر پر بھارتی قبضے کی مذمت کے ساتھ ساتھ اقوام عالم اور اقوام متحدہ پر زور دیا گیا کہ وہ کشمیریوں کی آواز کو سنے اور ان کا 67 سال قبل تسلیم کیا گیا، حق خودارادیت انہیں دیا جائے۔ اس موقع پر کشمیر کے مقدمے حکومت سنبھالنے کے بعد ہر فورم پر موثر انداز میں اٹھانے والے وزیراعظم پاکستان جناب نواز شریف آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچے، ریاستی اسمبلی سے خطاب کیا اور کشمیریوں کو اپنے بھر پور تعاون وحمایت کا یقین دلایا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ خطے میں امن اور آگے بڑھنے کے لئے بھارت کو مسئلہ کشمیر حل کرنا ہو گا ورنہ مسائل جوں کے توں رہیں گے اور تعلقات بھی استوار نہیں ہو سکیں گے۔ انہوں نے یہاں تک کہا کہ اگر یہ مسئلہ لٹکتا رہا تو دونوں ممالک میں ایٹمی جنگ کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا اور سرحد پر بھی کشیدگی بھی قائم بھی رہے گی۔ بھارت کو چاہئے کہ کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کر کے انہیں اب یہ حق دے دیا جائے۔

Kashmir Solidarity Day
Kashmir Solidarity Day

یوم یکجہتی کشمیر اور جناب نواز شریف کے اس بیان کے دو روز بعد ہی نئی دہلی سے خبر آئی کہ بھارت بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ساتھ مقبوضہ جموں سیکٹر میں 179 کلو میٹر طویل وہ دیوار بنانے کا سلسلہ شروع کرنے والا ہے جس کا اعلان تقریباً اڑھائی ماہ قبل کیا گیا تھا۔ یہ دیوار 137 فٹ چوڑی اور 10 میٹر بلند ہوئی۔ اس میں فوجیوں کے مورچے اور کیمرے نصب ہوں گے جبکہ دوسری طرف فوج کے لئے دفاع بھی مہیا ہو گا۔ بھارت نے اس دیوار کے حوالے سے کہا ہے کہ اس کا مقصد مقبوضہ جموں کشمیر میں مجاہدین کی آمدورفت کو روکنا ہے کیونکہ مجاہدین کی وجہ سے ریاست کا امن امان مسلسل مخدوش ہے۔

بھارت کی جانب سے کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہ دینا اور پھر اب انہیں خاردار تاروں کی دیوار کے بعد کنکریٹ کی وسیع و بلند دیواروں سے گھیرنے کا منصوبہ بتاتا ہے کہ وہ کسی صورت کشمیر کو چھوڑنے پر تیار نہیں ہے اور دنیا میں کوئی اسے روکنے والا بھی نہیں ہے۔ کشمیری قوم نے بھارت سے آزادی کے لئے جو ممکن تھا وہ کر دکھایا ہے۔ بھارت نے ان کی گردن پر 10 لاکھ فوج مسلط کر کے ان کے دل و دماغ پر پہرے بٹھا رکھے ہیں لیکن اس کے ساتھ اس کا یہ دعویٰ بھی کبھی تھمنے کا نام نہیں لیتا کہ کشمیر میں اب حالات بدل چکے ہیں اور اب ہر طرف لوگ مطمئن ہو کر بیٹھ گئے ہیں۔ جہادی معرکے انتہائی کم اور عوامی تحریک دم توڑ چکی ہے حالانکہ یہی بھارت ساری حریت قیادت کو ایک لمحہ آزاد کرنے پر تیار نہیں۔ سید علی گیلانی 4 سال بعد چند دن کے لئے رہا ہوئے تو بھارت نے حالات دیکھ لئے تھے کہ کس طرح کشمیری ان کی آواز پر لبیک کہہ کر لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر تھے۔ انہیں صرف چار جلسوں کے ہی بعد دوبارہ پابند سلاسل کر دیا گیا۔ دیگر حریت رہنما بھی ایک دن آزاد ہوتے ہیں تو دو دن قید۔ مسرت عالم سے لے کر ڈاکٹر قاسم فکتو تک ہزاروں کشمیری بھارتی جیلوں میں پڑے ہیں۔ اگر بھارت سچا ہے تو فوج واپس بلا کر نہیں بلکہ ان حریت قائدین کو رہا کر کے ہی دیکھ لے تاکہ اسے آٹے دال کا بھائو معلوم ہو جائے۔ کشمیریوں نے جو تحریک چلائی ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ اب چاہئے تو یہ تھا کہ ہمارے حکمران ان لازوال قربانیوں کو آگے بڑھانے کے لئے میدان میں آتے۔

مسلمانوں کے ملک توڑ کر مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان الگ ملک بن گئے۔ وہاں کی تحریکیں کشمیر کے مقابلے میں عشر عشیر کا بھی درجہ نہیں رکھتیں، لیکن چونکہ ان کے وکیل امریکہ اور اس کے حواری ممالک تھے اس لئے وہ کامیاب ہو گئیں جبکہ کشمیر لٹکا ہوا ہے۔ اگر پاکستان صحیح معنوں میں میدان عمل میں آ کر کشمیر کی تحریک آزادی کا وکیل بن جائے تو بہت کم عرصہ میں خطے کا نقشہ بدل سکتا ہے۔

مسلم دنیا اور او آئی سی سمیت ہر فورم کا بھارت کے خلاف استعمال کیا جائے۔ ہر پاکستانی سفارتخانہ اور قونصلیٹ ایمان داری سے کام کرے تو کایا پلٹ سکتی ہے۔ لوہا گرم ہے بس پاکستان کے اس پر آہنی ضرب لگانے کی دیر ہے۔ اللہ کرے وزیراعظم نواز شریف جس طرح پورے اخلاص سے کشمیر کا نام لیتے ہیں وہ اس کو آگے بڑھا کر منزل تک پہنچانے والے بھی بن جائیں اور بھارت کے ساتھ اس وقت تک کسی قسم کی دوستی ،تجارت یا تعلقات کی بحالی کا فیصلہ نہ کریں جس سے ہمارے مقدمات کمزور ہوں اور ہم بھارت کی غلام یا طفیلی ریاست بن جائیں۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Snowfall
Previous Post کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک
Next Post حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے طالبان کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی
Irfan Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close