Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر میں الیکشن بائیکاٹ

April 26, 2014 0 1 min read
India
Kashmir
Kashmir

مقبوضہ کشمیر کے پلوامہ ضلع میںبھارتی آئین کے تحت ہونے والے انتخابات کا کشمیریوں نے تاریخی بائیکاٹ کیاہے۔اس موقع پر حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کی اپیل پر کشمیریوںنے احتجاجا خود کو گھروں میں بند رکھا اور سول کرفیو کی کیفیت رہی۔ ترال، کولگام، شوپیاں اور اسلام آباد (اننت ناگ)میں سڑکیں سنسان اور پولنگ بوتھ ویران رہے۔ بعض مقامات پربھارتی فورسز اہلکاروں کی جانب سے کشمیریوں کوزبردستی پولنگ بوتھوں پر لانے کی کوششیں کی گئیں۔

مختلف علاقوںمیں بھارتی فوج، سی آر پی ایف اور کشمیریوں کے مابین شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جن میں کئی کشمیری زخمی ہو گئے۔حریت کارکنان کی طرف سے مساجد سے الیکشن بائیکاٹ کی اپیلیں کی جاتی رہیںاور اسلام و آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے جاتے رہے۔ ترال اور شوپیاںمیں مکمل ہڑتال سے عام زندگی مفلوج رہی۔احتجاجی مظاہروں کے خدشہ کے پیش نظر مزید سینکڑوں کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیاجنہیں پولیس تھانوںمیں بند کر دیا گیا ہے۔ بارہمولہ قصبہ میں بھی ہڑتال کی گئی۔

بھارتی فورسز اور کٹھ پتلی حکومت کی تمامتر کوششوں کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوںمیں پولنگ نہ ہونے کے برابر رہی۔ شہری علاقوں میں خاص طور پر ہو کا عالم رہا اور پولنگ بوتھ ویران نظر آئے جبکہ دیہی علاقوںمیں خاص طور پر لوگوںسے زبردستی ووٹ ڈلوانے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ پلوامہ ضلع کے تمام علاقوںمیںکشمیریوںنے الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کیا۔ ترال میں صبح گیارہ بجے تک کل 37ووٹ ڈالے گئے تھے۔ترال میں ہو کا عالم اور سڑکیں سنسان رہیں اور صرف فورسز اور پولیس اہلکار سڑکوں پرگشت کرتے رہے۔

اسلام آباد (اننت ناگ)کے بیشتر انتخابی علاقوں نورآباد، ڈورو، کوکرناگ، پہلگام اور شانگس میں بھی ووٹنگ نہ ہونے کے برابر رہی۔ اننت ناگ اور بجبہاڑہ حلقے میں بھی بائیکاٹ کابہت زیادہ اثر رہا۔جنوبی کشمیر کے دیگر علاقوں میں بھی پولنگ سٹیشنوں کے باہر بھی بھارتی دعووں کے برعکس کسی ایک جگہ بھی ووٹ ڈالنے والوں کی کوئی قطارنظر نہیں آئی۔ اسلام آباد پلوامہ پارلیمانی نشست پر پولنگ میں کوئی جوش و خروش نہیں تھا۔ ضلع پلوامہ میں لوگوں نے بعض مقامات پر سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے جس پر بھارتی فورسز اور کشمیریوں کے مابین زبردست جھڑپیں ہوئی ہیں۔بھارتی فورسز نے کشمیریوں پر لاٹھی چارج کیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے گولے پھینکے جس سے متعدد صحافیوں سمیت کئی کشمیری زخمی ہو گئے۔ اس دوران کشمیری نوجوانوں کی طرف سے بھارتی فورسز پر پتھرائو بھی کیاگیا۔

ترال اور شوپیاں میں پولنگ نہ ہونے کے برابر رہی۔ شوپیاں میں پچھلے پانچ دنوں سے ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روزبھی پورے علاقے میں ہو کا عالم رہا۔ اسلام آباد اور کولگام کے کے دیہی اور دوردراز علاقوں میں لوگوں سے زبردستی ووٹ ڈلوائے جاتے رہے۔ ضلع صدر مقامات پر الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ضلع پلوامہ میں سب سے کم 5فیصد، شوپیاں میں 12فیصد، پلوامہ میں 20فیصد،کولگام میں 16فیصد جبکہ اسلام آباد ضلع میں 32فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔

kashmir People
kashmir People

ترال اور شوپیاں میں ہڑتال کے دوران کشمیریوں نے مین شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دیا۔ بارہمولہ قصبہ میں جمعرات کوالیکشن کے موقع پر تمام دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہے۔ مقبوضہ کشمیر پولیس کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ اننت ناگ، کولگام، پلوامہ اور شوپیاں سے دوسو سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار نوجوانوں پر بھارتی فورسز پر پتھرائو کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ انتخابات کے دوران بھارتی فوج اور سی آر پی ایف کی بھارتی نفری تعینات کی گئی تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں ماضی میں ہونے والے انتخابات کا جائزہ لیاجائے تو ان کی تاریخ قتل و غارت گری، دھوکہ بازی اور ظلم و جبر سے عبارت ہے۔ یہ الیکشن کشمیریوں کیلئے میٹھے زہر کی مانند ثابت ہو ئے ہیں۔حالیہ انتخابات جس کے کئی مراحل ابھی باقی ہیں’ کے شروع ہونے سے قبل مقبوضہ کشمیر کے پولیس سربراہ مسٹر اشوک پرساد نے دعویٰ کیا تھا کہ انتخابی ڈرامہ کے دوران کسی آزادی پسند کو گرفتار نہیں کیاجائے گا لیکن یہ تمامتر دعوے محض سراب ثابت ہوئے ہیں۔ بھارتی فوج، سی آر پی ایف، پولیس اور دیگر فورسز کی جانب سے پورے کشمیر میں چھاپوں، گرفتاریوں، پکڑ دھکڑ اور ظلم و زیادتیوں کی ایک باقاعدہ مہم شروع گئی جس کے تحت کثیر تعداد میں نوجوانوں کو گرفتار کیاجاچکا ہے۔

حریت پسند کشمیریوں کے گھروں پر مسلسل چھاپے مارے گئے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ بھارتی فورسز اور کٹھ پتلی حکومت کی جانب سے ان دنوںلوگوں کے ساتھ جو رویہ اختیارکیاگیاہے اس سے الیکشن ڈرامہ ایک فوجی آپریشن اور یکطرفہ کھیل ثابت ہو گیا ہے جس کی کوئی اعتباریت اور اہمیت باقی نہیں رہی۔ حریت پسندوں کی گرفتاریوں ‘ سرگرم کشمیری نوجوانوں اور ان کے اہل خانہ کو ہراساں اور ظلم و تشدد کا نشانہ بنانے کیلئے بھارتی فوج کو خاص طور پر استعمال کیاجارہا ہے۔فوج کی پوری کوشش ہے کہ کسی طرح اس الیکشن ڈرامہ کو دنیا کے سامنے ایک کامیاب عمل کے طور پر پیش کیاجائے ۔ لوگوںکو قبل از وقت خوفزدہ کیاجارہا ہے تاکہ وہ مجبور ہو کر ووٹنگ میں حصہ لیں۔مقبوضہ جموں کے بعد حال ہی میں ضلع پلوامہ میں چوبیس اپریل کو جو الیکشن ہوئے ہیں ان میں بھی بدترین دھاندلی عمل میںلائی گئی ہے۔

مگر اس کے باوجود بھارتی فورسز اور کٹھ پتلی انتظامیہ کشمیریوں کو ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں سے نکالنے میںکامیاب نہیںہو سکے۔ایک رپورٹ کے مطابق ترال حلقہ میں کل اسی ہزار سے زائد ووٹ ہیں مگر صرف گیارہ سو سے زائد ووٹ کاسٹ کئے گئے ‘ اس سے صورتحال کابخوبی اندازہ کیاجاسکتاہے۔ حریت قائدین نے پولنگ کے دوران ووٹنگ کے سرکاری اعدادوشمارکو انتہائی گمراہ کن قرا ر دیا ہے ۔ دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کا یہ کہنا بالکل درست ہے کہ اگر ان اعدادوشمار کو درست بھی تسلیم کر لیا جائے تو پھر بھی یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کشمیریوں کی غالب اکثریت کسی صور ت بھارت کا وجود یہاں برداشت کرنے کو تیارنہیں ہے۔

ہم پہلے بھی یہ بات کہہ چکے ہیں کہ بھارتی پارلیمنٹ کیلئے ہونے والے یہ الیکشن اگرچہ تعمیر و ترقی ، بجلی ،سڑک، پانی ،نوکری اور روز مرہ مسائل کے حل کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان میں کامیاب ہونے والے لوگوں نے ہمیشہ بھارت کے خاکوں میں رنگ بھرے اور کٹھ پتلی حکومتوںنے مقبوضہ کشمیر پر نئی دہلی کے قبضہ کے راستے ہموارکئے ہیں۔جموں کشمیر میں 1947کے بعد سے ابتک ہونے والے ہر الیکشن ڈرامے کا یہی مقصد ہوا کرتا ۔ اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ ان الیکشنوں کو کشمیریوں کے مفادات کی بیخ کنی کے سوا کوئی اور نام نہیں دیا جاسکتا ۔کشمیری قائدین کا یہ کہنا بالکل درست ہے کہ ان الیکشنوں کا مسئلہ جموں کشمیر کی مستقبل سازی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔

India
India

بھارت اوراسکے کشمیری حواری ان الیکشنوں کو ہمیشہ کشمیریوں کے مفادات اور خاص طور پر تحریک آزادی کے خلاف استعمال کرتے آئے ہیں اور بحیثیت ایک زندہ قوم کشمیریوں کو انہیں یہ موقع فراہم نہیں کرنا چاہئے۔بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی، جے کے ایل ایف سربراہ محمد یٰسین ملک، فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ، دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی، نعیم احمد خاں و دیگر نے کشمیریوں کی طرف سے الیکشن بائیکاٹ پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیاہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ اس صورتحال سے بھارت سرکار کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہیے کہ وہ طاقت و قوت کے بل بوتے پر کشمیریوںکو زیادہ دیر تک غلام بنا کر نہیں رکھ سکتا۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
boycotted elections Historically kashmir الیکشن بائیکاٹ تاریخی کشمیر مقبوضہ
Ali Imran Shaheen
Previous Post حافظ سعید کی تھرپارکر آمد
Next Post قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو ہر شعبے میں سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں۔نشاط ضیاء قادری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close