Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم استحصال اور کشمیر کی آزادی

August 4, 2020 0 1 min read
kashmir Curfew
kashmir Curfew
kashmir Curfew

تحریر : حنید لاکھانی

کشمیر کے لاک ڈاون کو ایک سال بیت گیامودی کی دہشت گردانہ حکومت نے ایک سال قبل پانچ اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے وہاں پر فوجی حصار کھینچ ڈالا،اس ایک سال میں جنسی تشددکادائرہ کار بڑھ گیا خواتین کی تذلیل معمول کی بات بن گئی ، اس سلسلے میں آوازاٹھانے والے ہزاروں نوجوان گرفتار کرلیے گئے خواتین اور مردوں کے چہروں پر بیلٹ گن اور آنسو گیس کی گولیاں ماری گئی جس کے باعث ہزاروں کشمیری آنکھوں میں آزادی کے خواب سجائے یا تو اندھے ہوگئے یا پھر جام شہادت نوش کرگئے ،بھارتی آئین میں کشمیر کے حوالے سے دو اہم اور بنیادی آرٹیکل شامل رہے ہیں جن میں ایک آرٹیکل ون جو یہ کہتاہے کہ جموں کشمیر بھارت کی ایک ریاست ہے اور ایک اور دوسرا آرٹیکل 370 تھا جس کی حیثیت عارضی قراردی گئی تھی لیکن یہ دوسرا آرٹیکل مقبوضہ وادی کو ایک خصوصی حیثیت دیتاتھا،اور یہ ہی بات گجرات کے قصائی مودی سرکار کو ہضم نہیں ہو پائی، گزشتہ تہتر برسوں میں ظلم وستم کا بازار تو اسی طرح گرم رہامگر کبھی بھارت کی کسی بھی حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کا نہیں سوچا،مودی کی حکومت سے قبل کانگریس،بی جے پی ،جیسی جماعتوں نے اقتدار میں آکر بھی آرٹیکل 35اے اور370کے تحت کشمیر کی متنازع حیثیت کے معاملے میں ہاتھ نہیں ڈالامگر ظلم کا سفر پھر بھی جاری رہا، کشمیر کی اس خصوصی حیثیت سے چھیڑ چھاڑ صرف مودی سرکار نے ہی کی مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت جبر اورمودی سرکار کے لاک ڈاون کو ایک سال مکمل تو ہوگیا مگرجہاں ہم کشمیری بہن بھائیوں کی اس ایک سال کی ازیتوں کو دیکھتے ہیں وہاں ہ میں اس بات کا بھی احساس ہونا چاہیے کہ ظلم کی اس رات کا دورانیہ ایک سال یعنی 365دن نہیں ہے بلکہ انسانیت سوز جرائم کا یہ سلسلہ پچھلے 73سالوں سے مختلف شکلوں میں مسلسل جاری ہے ،مقبوضہ وادی میں زندگی آج بھی قید ہے جہاں دنیا بھر کے اخبارات اور جریدوں نے اسے دنیا کی سب سے بڑی جیل قرار دیا۔

آج پاکستان کی وفاقی حکومت جس سنجیدہ انداز میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنی ہوئی ہے اور جس طرح سے پوری دنیا میں وزیراعظم عمران خان اور ہماری افواج پاکستان مودی کا فاشسٹ چہرہ دکھارہی ہے وہ اب انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی برادری سے کوئی ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے اسی ظلم و جبر کے ایک سال یعنی کشمیر میں لاک ڈاون کے بعد کے ظلم ستم کو اجاگر کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر یوم استحصال منانے کا فیصلہ کیاہے 5اگست 2019 سے 5اگست 2020 تک اہل کشمیر کے باسیوں پر کیا کیا گزری مقبوضہ کشمیر میں ظلم، جبر اور بربریت کا ایک سال کن تکالیف کے ساتھ گزرا اسے میں اپنے پڑھنے والوں کے ساتھ ضرور شیئر کرنا چاہونگا جب مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سال 5اگست کو نریند ر مودی نے آرٹیکل 370کو ختم کر کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا ۔ اس کے بعد اگست 2019سے لیکر جولائی 2020تک 13582معصوم کشمیریوں کو انڈین فوج نے گرفتارکیا اور نامعلوم مقامات پر منتقل کرکے ان پر لاتعداد مقدمات بناڈالے ۔ اس دوران اس ایک سال میں 1331افرا د کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا اوردرجنوں افراد کو شہید کیا گیا ۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والے کشمیریوں کی تقریبا 935مکانات اور دوکانوں کو نذر آتش کیا گیا ۔ اور اس دوران جس انداز میں چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا وہ ایک الگ المیہ ہے 100سے زائد کشمیری خواتین کی عصمت دری کے واقعات سامنے آئے فوجی محاصر ے کے بعد مواصلات کی ناکہ بند ی اور کرفیو کی وجہ سے 144500سے زائد افراد بیروزگار ہوئے۔

ایک رپورٹ کے مطابق جولائی 2020تک مقبوضہ کشمیر میں تجارتی خسارہ 15000کروڑ سے زیادہ اور ٹوٹل 496000افراد کی ملازمتیں ختم ہوئی ۔ مقبوضہ کشمیر میں اب تک 6000سے زائد بے نشانی قبریں ملی ہیں جن کو انڈین فوج نے بے دردی کے ساتھ قتل کیا اور کسی کو معلوم بھی نہیں ہونے دیاہزاروں کی تعد اد میں کشمیر ی اب بھی ہندوستان کی مختلف جیلوں میں قید ہیں جن کا کوئی ریکارڈ نہیں ۔ جموں کشمیر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند ہیں ، 365دنوں سے کشمیر ی انٹرنیٹ، موبائل اور دیگر مواصلاتی سہولیات سے محروم ہیں اور یہ سب کچھ اس لیے ہے کہ کشمیریوں کی درد ناک چیخیں دنیا میں کہیں نہ سنائی دے سکے لیکن الحمداللہ پاکستان نے ہمیشہ اپنے کشمیری بہن بھائیوں کا ساتھ دیا اور ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑے رہے موجودہ دور حکومت میں ہم نے دیکھا،27ستمبر 2019کو وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا اور کشمیر کے سفیر ہو نے کا ثبوت دیا ۔ اپنی تقریر میں وزیراعظم عمران خان نے دنیا کے ضمیر کو جھنجوڑ ڈالا ۔ ہم نے دیکھا کہ تاریخ میں پہلی بار ساری دنیا کے سامنے نریندر مودی اور فاشسٹ تنظیم آر ایس ایس کو بے نقاب کیا ۔

یہ ہی نہیں ہمارے وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے کچھ تاریخی الفاظ کا زکر نہ کرنا زیادتی ہوگی ۔ 27ستمبر 2019کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سارک کونسل کے وزراء کی میٹنگ میں انڈین وزیر خارجہ کی تقریر کا بائیکاٹ کیا، سارک کونسل وزراء میٹنگ میں شاہ محمود قریشی نے کہا میرے لیئے ممکن نہیں کہ میں کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ بیٹھوں ، ان الفاظوں نے پورے کشمیر کے مظلومو ں کو حوصلہ دیا ، لیکن میں سمجھتاہوں کہ اب ظلم کی یہ سیاہ رات چھٹنے والی ہے کشمیریوں کی جدوجہد اور قربانیاں اب رنگ لانے والی ہیں ،بھارت نے اپنے مظالم دنیا بھر سے چھپانے کے لیے جہاں مواصلاتی نظام بند کررکھاہے وہاں انہوں نے اقوام متحدہ کے مبصرین کا دفتر بھی نئی دہلی میں بند کرررکھاہے ،جبکہ میں یہ سمجھتاہوں کہ اقوام متحدہ ،یورپی یونین اور او آئی سی جیسی انسانی حقوق کی تنظیموں کی آنکھوں سے کشمیر میں ہونے والا ظلم کسی بھی لحاظ سے اوجھل نہیں ہے ،دنیا اب جان چکی ہے کہ کشمیریوں کا حق خود ارادیت کیاہے ،کیوں کہ ہماری حکومت دنیا بھر میں بھارتی بربریت کو بے نقاب کررہی ہے ہر پلیٹ فارم پر کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا جارہاہے ۔

جبکہ یہ بات بھی دنیا اچھی طرح جانتی ہے کہ پاکستان اور بھارت کی کشمیر کے لیے تین جنگیں ہوچکی ہیں ،جس میں بھارت کو ہمیشہ منہ کی کھانا پڑی لیکن دنیا بدل چکی ہے تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کی رات طویل ضرور رہی ہے مگر ایک روز ختم ضرور ہوئی ہے اب بھارت کو خود سمجھ جانا چاہیے کہ وہ طاقت کے زور پر کشمیریوں کے عزم وہمت کو نہیں کچل سکتا،کسی بھی قسم کی مزاحمت کشمیریوں کے حوصلے کم نہیں کرسکتی، آج لاشوں سے چمٹ کرروتے ہوئے معصوم بچے شہیدوں کی پیشانیوں کو بوسہ دیتی ہوئی مائیں جنت نظیر کشمیر میں بے بسی کی نہیں بلکہ حوصلے کی ایک مثال بن چکی ہیں آج کشمیریوں کا دنیا سے مواصلاتی رابطہ مکمل طور پر کٹ چکا ہے مگر ایک رابطہ ایسا بھی ہے جو پاکستان کی حکومت اور عوام کا ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا ۔ اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر کے سفیر وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں ہم کشمیر آزاد کروائینگے ، ا س کے لیے ہم سب کو ملکر وزیراعظم اور وفاقی حکومت کے ہاتھوں کو مظبوط کرنا ہوگا ۔ آو سب ملکر اک عہد کریں کہ ہم ان مظلوم کشمیریوں کی وفاءوں کا بدلہ وفاءوں سے دینگے کہ جن کے شہید آج بھی پاکستانی پرچم میں دفنائے جاتے ہیں ۔ ختم شد

 Hunaid Lakhani
Hunaid Lakhani

تحریر : حنید لاکھانی

Share this:
Tags:
government independence kashmir lockdown oppression آزادی حکومت ظلم کشمیر لاک ڈاون
Corona Cases in Pakistan
Previous Post ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 9 ہلاکتیں، 399 نئے کیسز رپورٹ
Next Post مقدس ہستیوں کا تقدس ایمان ہے
Press Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close