Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر کے لہو زار میں احد کے ابو دجانہ کی یاد

August 10, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Abu Dujana
Abu Dujana
Abu Dujana

تحریر : علی عمران شاہین
ُاُحد کا میدان تھا اور امام المجاہدین نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ میں تلوار لئے کھڑے تھے اور پنے صحابہ رضی اللہ عنہم کو مخاطب کر کے فرما رہے تھے کہ اس تلوار کا حق کون ادا کرے گا؟
تلوارپر یہ شعر کندہ تھا۔

فِ الْجُبْنِ عَار وَفِ الْاِقْبَال مَکْرُمہ
وَالْمَرْئُ بِالْجُبْنِ لاَ َنْجُوْ مِنَ الْقَدْر

”بزدلی میں شرم ہے اور آگے بڑھ کر لڑنے میں عزت ہے اور آدمی بزدلی کر کے تقدیر سے نہیں بچ سکتا۔” نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز مبار ک سن کربہت سے لوگ اس سعادت کے لئے لپکے مگر یہ فخر و شرف حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نصیب میں تھا کہ تاجدار دوعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اپنی یہ تلوار اپنے ہاتھ سے حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھ میں دے دی۔ وہ یہ اعزاز پا کر جوش مسرت میں جیسے مست و بے خود ہو گئے اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ !اس تلوار کا حق کیا ہے؟ارشاد فرمایا ”تو اس سے کافروں کو قتل کرے یہاں تک کہ یہ ٹیڑھی ہو جائے۔”

حضرت ابو دجانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا میں اس تلوار کو اس کے حق کے ساتھ لیتا ہوں۔ پھر وہ اپنے سر پر ایک سرخ رنگ کا رومال باندھ کر اکڑتے اور اتراتے ہوئے میدان جنگ میں نکل پڑے اور دشمنوں کی صفوں کو چیرتے ہوئے اور تلوار چلاتے آگے بڑھتے ہی چلے گئے۔ آپ نے معرکہ کارزار میں نہایت پامردی سے مقابلہ کیا اوربہت سے کافر قتل کئے اور رسول اللہ ۖ کی حفاظت میں بہت سے زخم کھائے لیکن میدان سے نہ ہٹے تھے۔ حضور اکرمۖ ان کی اس جانبازی سے نہایت خوش ہوئے مکان پر تشریف لائے تو حضرت فاطمہ سے فرمایا میری تلوار دھوڈالو، حضرت علی نے بھی آکر یہی خواہش کی اورکہا کہ آج میں خوب لڑا۔ نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! اگر تم خوب لڑے تو سہل بن حنیف اور ابو دجانہ بھی خوب لڑے۔

آج لگ بھگ ساڑھے چودہ سو سال بعد ایک بار پھر میدان سجا ہے، جہاں ابو دجانہ رضی اللہ عنہ سے محبت کرنے والا ایک مجاہد کشمیر کے لالہ زار میں معرکہ آرا ہے اور اس کے دشمن ”ابو دجانہ مارا گیا ہے۔ابو دجانہ مارا گیا ہے” کی نحیف آوازیں نکال کر ایک دوسرے کو جیسے مبارک باد دے رہے تھے۔مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گائوں ہاکری پورہ کا گھنٹوں سے گھیرائو کئے بھارتی فوجی انتہائی سرگوشی کے عالم میں اور کانپتی لرزتی زبان کے ساتھ ایک دوسرے سے باتیں کر رہے تھے تو انہیں ان الفاظ کے ساتھ قدرے اطمینان بھی ہو رہا تھا جیسے ان کے سروں پر لٹکتی تلوار اب ہٹ گئی ہو۔وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ ایک ابو دجانہ کے چلے جانے سے ان کی جان نہ پہلے چھوٹی نہ اب چھوٹے گی۔17 سال کی عمر میں محمد بن قاسم کی تاریخ کو دہراتے میدان جہاد میں قدم رکھنے والے ابو دجانہ نے بھارت اور بھارتی فوج کے ساتھ 10 سال تک انہیں راجہ داہر کی یاد دلاتے ہوئے وہ زک پہنچائی کہ سارا بھارت، ساری بھارتی فورسز اور ایجنسیاں اسے اپنے لئے سب بڑا دردِسر قرار دیتی تھیں۔

ہر فارغ وقت میں تلاوت قرآن کو معمول بنائے رکھنے والے ابو دجانہ کو سارے مقبوضہ کشمیر میں ”حافظ صاحب” کے لقب سے پکارا جاتا تھا اور بھارتی ادارے اسے حافظ کہا کرتے تھے۔بھارتی ایجنسیوں کے بقول ابو دجانہ کشمیر کے کونے کونے سے بخوبی واقف تھا اور سارا کشمیر ہی اسے بخوبی پہچانتا تھا۔ابو دجانہ شعلہ بار مقرر تھا اور بھارتی اداروں کے بقول وہ شہید کشمیری مجاہدین کے جنازوں میں پہنچ کر ایسی تقریر کر تا کہ پتھر دل بھی پگھل جاتے اور کتنے نوجوان ایک شہید کی بندوق گرنے سے پہلے اٹھانے کے لئے تیار ہوتے تھے۔اس کی انہیں تقریروں نے کشمیر بھر سے بیسیوں نوجوانوں کو رزم حق و باطل میں اتا را تھا ۔بھارت کہتا ہے کہ اس نے مقبوضہ کشمیر میں اینے پیشرو ابو قاسم کی جگہ سنبھالی تھی جو یہیں پلوامہ میں شہید ہوئے تھے اور ان کے سفر آخرت میں اتنا بڑا ہجوم امڈ آیا تھا کہ اس نے بھارت اور بھارتی فوج کو پالیسیاں بدلنے پر مجبور کر دیا تھا۔

اس جنازے میں ابو دجانہ نے خطاب بھی کیا تھا اور لوگوں سے انتقام لینے کے لئے میدان میں اترنے کی اپیل کی تھی ۔اس کے بعدوہ مئی2016ء میں ایک اور شہید مجاہد کے جنازے میں شریک ہو ا اور ایسا پر اثر خطاب کیا کہ پلوامہ آج بھی ساری تحریک آزادی کی رہبری کر رہا ہے۔ابو دجانہ کے بارے میں بھارت کہتا ہے کہ یہ وہ مجاہد تھا جس نے مقبوضہ کشمیر میں سب سے زیادہ عرصہ تک جہاد کی کمانڈ کی اور بھارتی فوج پر اتنے بڑے بڑے حملے کئے کہ بھارت نے اسے A+ کے درجے میں ڈال رکھا تھا اور اس کے سر کی قیمت 10لاکھ سے شروع کر کے اب 30لاکھ مقرر کر رکھی تھی جو جہادکشمیر کی30سالہ تاریخ میں کسی بھی مجاہد کے سر کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔ہاکری پورہ میں جب محاصرہ اور معرکہ شروع ہوا تو بھارتی فورسز نے ابو دجانہ اور اس کے ساتھی عارف للہاری کو ہتھیار ڈالنے کا حکم دیا جس کے جواب میں گولیوں کی بارش نے پیشکش کرنے والے کئی دہشت گردوں کو خاک و خون میں تڑپا دیا۔پھر انہوں نے اس گھر پراپنے اسلحہ سے جس قدر آتش و آہن پھونکا جا سکتا تھا پھونکنا شروع کر دیا لیکن بات نہیں بن پا رہی تھی۔

آس پاس کے علاقوں میں خبر پھیلی تو ہزاروں لوگ اس طر ف لپکنا شروع ہو گئے ۔وہ آج ایک بار پھرچند ہفتے قبل 24 مئی 2017ء کی تاریخ دہرانا چاہتے تھے جب اسی گائوں میں ابو دجانہ کا ایسے ہی محاصرہ ہوا تھا تو انہوں نے بھارتی فوجیوں پر پتھروں کی بارش سے انہیں سنگسار کر کے یہاں سے بھاگنے اور ابو دجانہ کو محفوظ نکلنے کے لئے راستہ بنا کر دیا تھا لیکن آج تقدیر میں کچھ اورلکھا تھا۔ 70سے زیادہ لوگوں کے زخموں سے چور ہونے اور 2کے سینوں میں گولیاں کھا کر جام شہادت نوش کرنے کے باوجود بات نہ بن پائی اور بھارتی فوج نے پہلے مارٹر گولوں ،پھر باردوی سرنگوں اور پھر ڈرون میزائل کے ذریعے حملہ کر کے اس گھر کو ریزہ ریزہ کر دیا جہاں یہ دو مجاہدین فی سبیل للہ مورچہ زن ہو کر معرکہ آرا تھے۔کئی گھنٹوں کی خاموشی کے بعد بھی بھارتی فوج ایک قدم آگے بڑھنے پر تیار نہیں تھی کہ نجانے ماضی کے کسی واقعہ کی طرح ملبہ سے ہی ان پر گولیوں کی بارش نہ شروع ہو جائے ۔پھر ایک بلڈوزر منگوایا گیا اور اس کے ذریعے ملبے کو ہٹا کر دونوں مجاہدین کے اجساد خاکی کو نکالا گیا۔اللہ کی شان دیکھئے کہ اتنی تباہی مچانے اور اتنا گولہ باروو پھونکنے کے بعدبھی دونوں راہروانِ قافلہ شہادت کے جسم صحیح و سالم نکلے۔

بھارت خوشی سے جھو م رہا تھا کہ اس نے بہت بڑا ہدف حاصل کر لیا ہے۔ اس کا وزیر مملکت برائے دفاع کرن رینجو کہہ رہا تھا کہ ان کی سکیورٹی فورسز بہت بڑا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ ابو دجانہ ہمیں بہت مطوب تھا، وہ بہت دفعہ محاصرے توڑ کر نکل گیا تھا لیکن اب کی بار ہم کامیاب رہے ہیں۔ان سب کو مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا ایک سپاہی انجینئر رشید لنگیٹ یہ کہہ کر للکار رہا تھا کہ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ ابو دجانہ غلط تھا تو انہوں نے سارے کشمیر میں کرفیوکیوں لگایا ؟انٹر نیٹ پر پابندی کیوں عائد کی ؟ تعلیمی ادارے کیوں بند کئے۔؟ ابو دجانہ کو سارا کشمیر ہیرو مانتا تھا اور اب بھی مانتا ہے۔

بھارت نوشتہء دیوار پڑھ لے۔ ہاکری پورہ معرکے کی خبرپھیلی تو سرینگر سمیت کتنے علاقوں میں جلوس نکلے اور طلبہ وطالبات تک بھارتی فورسز پر پتھرائو کرتے دکھائی دیئے ،اسی لئے تو سارا تعلیمی نظام چوپٹ کر دیا گیا تھا۔ ابو دجانہ کی زندگی میں بھارتی فورسز اس کے نام سے کانپتی تھیں تو اس کی شہادت کے بعد اس کی لاش سے بھی انہیں خوف آتا تھا۔

اسی لئے ابودجانہ کو ضلع بارہمولہ کے مضافاتی گائوں گانٹہ مولہ میں پولیس نے انتہائی خفیہ طور پر لا کر رات کے اندھیرے میں چند مقامی لوگوں کو بندوق کے زور پر ساتھ ملا کر سپرد خاک کیا۔جب یہاں قبر بنائی جا رہی تھی تو لوگ اندازے سے ہی بڑی تعداد میں جمع ہوئے لیکن فوج نے جان بوجھ کر تدفین میں تاخیر کی۔

مقامی لوگو ں کے مطابق ابودجانہ کی میت گیارہ بجے کے قریب ”غیر ملکی مجاہدین” کیلئے بنائے گئے قبرستان پہنچائی گئی تھی۔ نماز جنازہ کے لئے مقامی امام کو بلایا گیا تو کچھ لوگوں کو خبر پہنچی اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک ہجوم اکٹھا ہو گیا جنہوں نے سخت پہرے میں نماز جنازہ ادا کی۔اس دوران تدفین کی خبر پھیلی تواس وقت بھی آس پاس کے بے شمارلوگوں نے وہاں آکر دعا کی اور یہ سلسلہ تا حال جاری ہے۔

بھارت 30سال کتنے ابو دجانہ شہید کر چکا، لیکن ہر جانے والے کے خون سے کتنے نئے ابو دجانہ پیدا ہوئے اور ہوتے رہیں گے۔ بھارت دیکھ لے کہ وہ کب تک ان کا مقابلہ کر سکتا ہے اور کب تک اس میں حوصلہ ہے، ورنہ مکمل بربادی اس کا مقدر نظر آ رہی ہے۔

Logo Imran Shaheen
Logo Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
India kashmir Memorial safety بھارت تقدیر حفاظت کشمیر یاد
Chakwal
Previous Post راجہ یاسر سرفراز کا پٹواریوں اور سرکاری اہلکاروں سے اظہارِ ہمدردی
Next Post عمران خان کی کردار کشی بند کی جائے، سحرش ملک
Sehrish Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close