Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر کی تحریک اور پاکستان کا کردار

November 2, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Atrocities on Kashmiris
Atrocities on Kashmiris
Atrocities on Kashmiris

تحریر: بیگم صفیہ اسحاق
کشمیریوں پر مظالم کی نہ رکنے والی داستان جاری ہے اور یہ حقیقت اب پوری دنیا پر واضح ہو چکی ہے کہ سات لاکھ بھارتی فوج کے مظالم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے عوام کے جذبہ حریت کو کچلا نہیں جا سکا۔ ظلم کے ہر وار کے ساتھ بھارتی تسلط سے آزادی کا عزم پُختہ ہو رہا ہے۔ سات دہائیوں سے کشمیریوں کو غلام بنائے رکھنے کے تمام تر حربوںکے باوجود اپنے حقوق کے لیے سر دھڑ کی بازی لگانے والے سرفروشوں کا قافلہ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ آزادی کے کارواں کی باگیں اب کشمیریوں کی تیسری نسل نے سنبھال لی ہیں۔

برہان وانی کی شہادت کشمیریوں کی تحریک کو ایک فیصلہ کن موڑ تک لے آئی ہے۔ معصوم لوگوں کے سینے چھلنی کرنے، اُن کے چہرے مسخ کرنے اور اُنہیں اندھا کرنے سے اس تحریک کا راستہ نہیں روکا جا سکتا ہے۔ یہ حقیقت دیوار پر لکھی نظر آ رہی ہے کہ بھارت کشمیریوں کو اُس حق سے محروم نہیں رکھ سکتا جس کا وعدہ اُس نے ساری دنیا سے کر رکھا ہے اور جس کی ضمانت پوری عالمی برادری نے دے رکھی ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادیں آج بھی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہیں۔

کشمیریوں کے لہو نے اُن قراردادوں کو پھر سے تازہ کر دیا ہے۔ عالمی برادری کو سوچنا ہو گا کہ سات دہائیوں تک ان قراردادوں کو نظر انداز کرنے کے کیا نتائج نکلے ہیں؟ کشمیر مسلسل آتش فشاں کی طرح سلگ رہا ہے۔ امن و سلامتی کی دعویدار عالمی قوتوں پر لازم ہے کہ وہ ان قراردادوں کو عملی جامہ پہنانے کابلا تاخیر اہتمام کریں تاکہ اقوام متحدہ عالمی امن کے محافظ ادارے کے طور پر اپنی ساکھ برقرار رکھ سکے۔اہل ِکشمیر کے ساتھ پاکستان کے تاریخی، جغرافیائی، مذہبی، تہذیبی، ثقافتی اور معاشی رشتوں کی تاریخ بہت پُرانی ہے ۔ پاکستان نے اُن کے حقِ استصواب رائے کے لئے ہر ممکن اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کا عہد کر رکھاہے۔ پاکستان نے ماضی میں بھی اپنا یہ عہد نبھایا، آج بھی اُس عہد کی پاسداری کر رہے ہیں۔ ہمارے لیے یہ محض مظلوم کشمیریوں کی حمایت ہی کا نہیں، انسانی حقوق کی سنگین پامالی، عالمی اداروں کی توہین اور امن عالم کو درپیش خطرات کا معاملہ بھی ہے۔

اگر اقوام متحدہ کے فیصلوں کو پائوں تلے روندنے ، عالمی رائے عامہ کو ٹھکرانے اور طاقت کے زور پر انسانوں کو غلام بنانے کی روایت چل نکلی تو اپنے آپ کو مہذب کہلانے والی دنیا ہزاروں سال پیچھے چلی جائے گی اور تہذیب کا سارا سفر برباد ہو کر رہ جائے گا۔کشمیر کے بہادر فرزند برہان مظفر وانی کے خون سے روشن ہونے والی شمع آزادی نے بھارت کو ایک بار پھر یہ پیغام دیا ہے کہ وہ طاقت کے بجائے اس معاملے کو دنیا سے کئے گئے وعدوں کے حوالے سے دیکھے۔ بھارت کے راہنما کئی سالوں تک دنیا کو یقین دلاتے رہے کہ وہ ہر حال میں قراردادوں پر عمل کریں گے اور کشمیریوں کو اپنی رائے کے اظہار کا موقع دیں گے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اب اس عہد کو بُھلا دیا گیا ہے۔ کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دے کر اقوام متحدہ ہی نہیں پوری عالمی برادری کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ حکومت پاکستان نے ہر ممکن کوشش کی کہ بھارت مذاکرات کی میز پر آئے۔ بار بار بات چیت کی خواہش کا اظہار کیا لیکن بھارت کے منفی روّیے نے ہماری ان کوششوں کو آگے نہیں بڑھنے دیا۔ بار بار بات چیت کا سلسلہ ٹوٹتا رہا۔ بار بار مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جاتی رہیں اور بار بار پُر امن حل کی حوصلہ شکنی کی جاتی رہی۔ یہی وجہ ہے کہ آج نہ صرف جنوبی ایشیاء کا امن خطرے سے دوچار ہے بلکہ دنیا بھی اس معاملے کی تپش محسوس کرنے لگی ہے۔ حکومت نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے موثر کوششوں کو ہمیشہ اپنی اہم ترجیح رکھا ۔ موجودہ دورِ حکومت میںا قوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تین بار خطاب کے دوران وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف خصوصی توجہ دلائی۔ 21 ستمبر کو اپنی حالیہ تقریر کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ” مسلسل کشیدگی اور تصادم کی فضا جنوبی ایشیاء کا مقدر نہیں بننی چاہیے۔

جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا، پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے نہ تعلقات معمول پر آ سکتے ہیں ۔کشمیریوں کی ایک نئی نسل بھارتی تسلط سے نجات کے لیے اُٹھ کھڑی ہو ئی ہے۔ برہان وانی کشمیری انتفادہ کی علامت بن کر اُبھرا ہے۔آزادی کی مقبول اور پُرامن تحریک کے پاس اپنے مقصد پرکامل ایمان اور اپنے موقف کی صداقت کا اسلحہ ہے۔ اُن کے دِلوںمیں آزادی کی تڑپ ہے۔ اس تحریک کو بھارتی فوجوں کی ظالمانہ کارروائیوں سے نہیں روکا جا سکتا۔”وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تقریر کے دوران چار مطالبات کئے۔مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پر بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی آزادانہ تحقیقات کا اہتمام کیا جائے۔بھارتی جیلوں سے کشمیری سیاسی قیدیوں کی رہائی، کرفیو کے خاتمے، زخمیوں کی طبی امداد، اپنے حقوق کے لیے آواز اُٹھانے کی آزادی اور کشمیری راہنمائوں پر عائد بیرونی سفر کی پابندیاں اُٹھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

سلامتی کونسل نے اپنی قراردادوں کے ذریعے کشمیریوں سے آزادنہ استصواب رائے کا وعدہ کر رکھا ہے ۔ کشمیری 70 سال سے یہ وعدہ پورا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جنرل اسمبلی یہ وعدہ وفا کرنے میں اپنا کردارادا کرے اور (4)یہ کہ جموں و کشمیر سے بھارتی مسلح افواج کے انخلاء کے لئے اقدامات کئے جائیں اور استصواب رائے کے لیے ضروری مشاورت کا عمل شروع کیا جائے۔گذشتہ تین ماہ کے دوران حکومت پاکستان نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے نہایت اہم اور موثر اقدامات کیے ۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کی طرف توجہ دلائی۔ سیکرٹری جنرل نے انسانی جانوں کے ضیاع کی مذمت کی اور کشمیر سمیت تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔ دفتر خارجہ نے سلامتی کونسل کے مستقل رُکن ممالک کے سفیروں کو خصوصی بریفنگ دی۔

United Nations
United Nations

بیرونِ ملک تمام پاکستانی سفیروں کو میزبان حکومتوں سے فوری رابطے کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔ کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے حکومت کی اپیل پر پوری پاکستانی قوم نے 20 جولائی کو یومِ سیاہ منایاگیا۔ دفتر خارجہ نے یورپی یونین کے سفیر اور او آئی سی کے رابطہ گروپ کے ارکان کو خصوصی بریفنگ دی۔ ایسی ہی بریفنگز افریقی یونین اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کو بھی دی گئیں۔انسانی حقوق کے عالمی اداروں کو خطوط لکھے گئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے خود اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ، انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن کے سربراہ کو خطوط کے ذریعے کشمیریوں پر مظالم کی طرف توجہ دلائی۔ سلامتی کونسل کے مستقل رُکن ممالک (چین، فرانس، روس، برطانیہ اور امریکہ) کے سربراہانِ حکومت و ریاست کو بھی خطوط لکھے اور اُن کی توجہ کشمیرکی صورت حال کی طرف دلائی۔

جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھی وزیراعظم پاکستان نے متعدد عالمی رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کیںاور اُنہیں مسئلہ کشمیر کے پسِ منظر اور موجودہ حالت سے آگاہ کیا۔حکومت پاکستان معاملے کی نوعیت اور سنگینی سے پوری طرح آگاہ ہے اور سفارتی محاذ پر پوری سرگرمی کے ساتھ کا م کر رہی ہے ۔ لیکن بھارت نے کشمیر میں اپنے مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اُڑی کا واقعہ عین اُس وقت پیش آیا جب وزیراعظم جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے نیویارک پہنچ چکا تھا۔ معاملے کی تفصیلات سامنے آنے اور کسی بھی طرح کی ابتدائی تحقیق کے بغیر،چند گھنٹوں کے اندر اندر بھارت نے اس واقعے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال دی۔ اس واقعے کی ٹائمنگ اور پھر فوری طور پر پاکستان کو اس کا ذمہ دارد قرار دینے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اصل عزائم کیا تھے۔

پاکستان نے کھلے دل سے کہا کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ بین الاقوامی تحقیقات کرائی جائے لیکن کسی ثبوت کے بغیر وہی راگ الاپا جاتا رہا۔ پھر عالمی اخلاقیات کو نظر انداز کرتے ہوئے دھمکیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ 28 ستمبر کو بھارت نے جنگ بندی معاہدہ توڑتے ہوئے لائن آف کنٹرول سے شدید گولہ باری کی جس سے پاک فوج کے دو بہادر فرزند شہید ہوگئے ۔ اِس بلا جواز اشتعال انگیزی کا فوری طور پر موثر جواب دے دیا گیا۔ اِس کے ساتھ ہی عالمی برادری کی طرف سے رابطے ہوئے۔ پاکستان نے دو ٹوک اور غیر مبہم الفاظ میں واضح کر دیا کہ پاکستان امن چاہتا ہے’ اس کے کوئی جارحانہ عزائم نہیں لیکن قومی سلامتی اور ملکی دفاع کے خلاف کسی بھی کاروائی کا سخت جواب دیا جائے گا۔ ہماری بہادرمسلح افواج پیشہ ورانہ مہارت اور شجاعت و بہادری کی تابندہ روایات کے ساتھ ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ پوری قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہے۔

Begum Safia Ishaq
Begum Safia Ishaq

تحریر: بیگم صفیہ اسحاق

Share this:
Tags:
Begum Safia Ishaq character pakistan public reality پاکستان تحریک حقیقت عوام کردار کشمیر
Badin PPF Hunger Strike
Previous Post زمین پر قبضے کے خلاف تیسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری
Next Post لاہور، کرپشن کے خاتمہ کے بغیر فلاحی معاشرہ کا تصور ممکن نہیں ہے، آصف علی رحمانی
Asif Rehmani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close