Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مقبوضہ کشمیر اقوام عالم کی توجہ کا منتظر

August 27, 2019August 27, 2019 0 1 min read
Kashmir Curfew Protest Indian Force
Kashmir Curfew Protest Indian Force
Kashmir Curfew Protest Indian Force

تحریر : امتیاز علی شاکر

تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں سے شروع ہونیوالی گفتگو کوئی ساتھ دے نہ دے ہم کشمیری عوام کے ساتھ ہیںتک پہنچی تودنیاکوپیغام پہنچاکہ پاکستان بھارت کو کشمیریوں کی نسل کشی سے روکنے کیلئے کسی بھی حدتک جاسکتاہے،ویلڈن وزیراعظم پاکستان پہلے ہی کہہ چکاہوں اوریہ بھی باربار کہہ رہاہوں کہ مسئلہ کشمیرکاحل دنیاکے امن کیلئے انتہائی اہمیت اختیارکرچکاہے،اب ویلڈن پاکستان کہنے کاوقت ہواچاہتاہے،ہم نے گزشتہ سات دہائیوں سے مسئلہ کشمیردنیاکے سامنے اُجاگرکرنے کی ایسی مخلصانہ کوشش نہیں کی جتنی آج مثبت اورموثرترین کوشش شروع ہوچکی ہے،ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ افواج پاکستان،منتخب حکومت،اپوزیشن سمیت پاکستانی قوم کاہرفردیک زبان ہوکرکشمیری عوام کے ساتھ کھڑاہے ،پیرکے روزوزیراعظم پاکستان نے جرات مندانہ اورقوم کی امنگوں کے عین مطابق خطاب کرکے دنیاپرایک بارپھرواضح کردیاکہ ہم کشمیرکے مسئلہ پرپیچھے نہیں ہٹ سکتے۔

بھارت جان لے کہ وزیراعظم پاکستان کاخطاب 22کروڑپاکستانیوں کے دل کی آوازہے، وزیراعظم پاکستان نے سو فیصد درست کہا کہ تکبر نے بڑے بڑے حکمرانوں کو تباہ کیا،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اوراُن کی پارٹی نے تکبر میں تاریخ ساز غلطی کر دی ہے، میں اپنی قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ کشمیر پالیسی کا فیصلہ کن وقت آگیا ہے،بھارت سمیت تمام ہمسایوں کے ساتھ اچھے اور پرامن تعلقات ہماری اولین ترجیح ہیں پربھارت نے ہمیشہ مذاکرات کی مخلصانہ دعوت کوہماری کمزوری جانااورکبھی سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کیا،وزیراعظم پاکستان نے کہاکہ بھارت نے آخری پتا کھیل دیا اب وہ کشمیر پر کچھ نہیں کر سکتا اب جو کچھ کرینگے وہ ہم کرینگے، ہم آخری سانس تک کشمیریوں کا ساتھ دینگے،افواج پاکستان اوروزیراعظم پاکستان کی جانب سے کشمیرکے حوالے سے دوٹوک موقف آنے کے بعد عوامی حلقوں سے جوآوازبلند ہو رہی ہے۔

اس کے مطابق یہی کہاجاسکتاہے کہ ویلڈن پاکستان،ویلڈن افواج پاکستان،ویلڈن وزیراعظم پاکستان،آج بھارت دنیاکے سامنے یہ موقف پیش کرنے کی ناکام کوشش کررہاہے کہ مقبوضہ وادی کامعاملہ پاکستان اوربھارت کے درمیان ہے جس کاحل دونوں فریقین باہمی مذاکرات سے نکال لیں گے جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیرپاکستان سے قبل بھارت لے کرگیاتھاجس کے بعد 1948ء سے آج تک درجن سے زائدقراردادیں منظورہوچکی ہیں،بھارت اس مسئلہ کوباہمی مذاکرات سے حل کرناچاہتاتھاتوپھراسے اقوام متحدہ میں کیوں لے گیا؟خوداقوام متحدہ میں جانے کے بعد آج تک وہاں منظورکی جانے والی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنے سے کیوں خائف ہے؟یہ بھارت کی ہٹ دھرمی نہیں تواورکیاہے کہ 14اگست1947ء قیام پاکستان اورآزادی بھارت کے ساتھ ہی پیداہونے والا تنازعہ کشمیرآج سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بھی حل طلب ہے ،بھارت نے ان 72سالوں میں کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کوکچلنے کیلئے ہرحربہ استعمال کیا،مقبوضہ وادی کی زمین کاذرہ ذرہ کشمیریوں کے خون سے رنگ دیاپھربھی آج تک کشمیری عوام آزادی کی خاطراپنی جانیں قربان کرنے سے دریغ نہیں کرتے،بھارت نے مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کے اندورنی معاملات میں بھی شدید مداخلت کی۔

جاسوسی اوردہشتگردی کے بے شمارمنصوبے بے نقاب ہوچکے ہیںجس کی ایک مثال کلبھوشن یادیوبھی ہے جسے عالمی عدالت انصاف نے بھی انڈین جاسوس اوردہشتگردتسلیم کیاہے،آج تک بھارتی حکمران کشمیرکے ساتھ پاکستان کے رشتے کوسمجھ ہی نہیں پائے،پاکستان کے حالات جیسے بھی ہوں ہم کشمیری بہن بھائیوں کاساتھ نہیں چھوڑسکتے،اقوام متحدہ مسلمانوں کی ترجمان ہے نہ ہی زیرانتظام ہے لہٰذااقوام متحدہ کی قراردادیں ردکرنابھارتی ہٹ دھرمی اورانسانی حقوق کے ساتھ اقوام متحدہ کی بھی توہین ہے بلکہ یوں کہاجائے کہ بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل نہ کرکے اقوام متحدہ کے وجودکی نفی کی ہے توزیادہ مناسب ہوگا،یہاں یہ بات انتہائی قابل غوراورقابل ذکرہے کہ پہلی بار مسئلہ کشمیر پاکستان نہیں بلکہ بھارت سلامتی کونسل میں لے کر گیا تھا،1948ء سے شروع ہونے والی اقوام متحدہ کی کوششوں کی تفصیل خاصی طویل ہے لہٰذامختصر یہ کہاجاسکتاہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان اوربھارت پرزوردیاکہ وادی سے فوجیں نکال کرمکمل امن بحال کیاجائے،کشمیری عوام کوبلاخوف وجبراپنی رائے کے اظہارکاموقع دیاجائے اورمسئلہ کاحتمی حل کشمیری عوام کی رائے کے مطابق کیاجائے یعنی اقوام متحدہ کی قراردادوں میںکشمیریوں کواپنے مستقبل کافیصلہ خودکرنے کاحق تسلیم کیا گیا اوریہ بھی یادرہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے بنائے گئے کشمیرکمیشن میں پاکستان،بھارت کے ساتھ ارجنٹائن، بیلجیئم، کولمبیا، چیکو سلوایا اور امریکہ کے نمائندے بھی شامل کئے تھے لہٰذابھارت کایہ موقف کہ مقبوضہ وادی کے مسئلہ کاحل پاکستان اوربھارت کا معاملہ ہے۔

دوسرے ممالک مداخلت نہ کریں صاف جھوٹ اورمسئلہ کے پرامن حل سے فرارکے سواکچھ نہیں،اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود انتہاء پسند،جنونی بھارت نے آج تک تسلیم نہیں کیاکہ مقبوضہ وادی میں بسنے والوں کوبھی پوری دنیاکے انسانوں کی طرح آزادی کے ساتھ زندگی گزارنے کاحق حاصل ہے ،سلامتی کونسل کی قراردادوں میں صاف کہاگیاہے کہ بھارتی قانون سازاسمبلی کومقبوضہ کشمیرکی خصوصی آئینی حیثیت تبدیل کرنے سمیت کسی قسم کی قانون سازی کاحق نہیں،بھارتی حکومت نے 72سالہ ریاستی دہشتگردی کے باوجودکشمیری عوام کی جدوجہدآزادی کوکچلنے میں ناکامی کے بعدشدید گھبراہٹ کے عالم میں ایک جعلی آرڈینیس کے ذریعے وادی کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے ساتھ وادی کے اندر فوج کی تعدادمیں اضافے کے ساتھ دہشتگرد نظریات کی حامل ہندوتنظیم آرایس ایس کے غنڈوں کوبھی وادی میں پرامن اور نہتے کشمیری عوام کے قتل عام کی کھلی چھٹی دے دی ہے ایسے سخت ترین حالات میں پاکستان ابھی تک انتہائی صبر،برداشت اورذمہ داری کامطاہرہ کرتے ہوئے دنیاکوپیغام دے رہاہے کہ مقبوضہ وادی میں بھارت کسی بھی وقت بڑی دہشتگردی کرسکتاہے لہٰذادنیابھارت پردبائوڈال کراسے مجبورکرے کہ مسئلہ کشمیرکاحل وہاں کے عوام کی خواہشات کے مطابق کرناناگزیرہوچکاہے،امن کی خواہش کابارباراظہارکرنے کے ساتھ ہم دنیاپریہ بھی واضح کررہے ہیں کہ ایٹمی قوت بھارت کے حکمران اورفوجیںانتہائی بزدل اور نیچ ذہنیت کے حامل ہیں جس کاوہ خودبھی اظہارکرتے رہتے ہیں۔

تاریخ شاہدہے کہ بزدل قومیں اپنے دشمن کے مقابلے میںآتے ہی سب سے پہلے سب سے طاقتورفوجی اورہتھیاراستعمال کرلیتے ہیں،آج بھارت میں جنونی ہندئوں کی حکومت ہے جودنیاکے امن کیلئے شدید خطرہ بنے ہوئے ہیں،وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان بھارت کے مقابلے میں بہت چھوٹاملک ہے،معاشی حالات بھی خراب ہیں،سیاسی عدم،استحکام کے ساتھ دیگرکئی مسائل سے دوچارپاکستان سے جنگ جیت سکتے ہیں یاڈراسکتے ہیں توآج میں نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیاکے لوگوں کو یہ دعوت دیناچاہتاہوں کہ اسلام کی تاریخ کامطالعہ کرکے دیکھیں توانہیں معلوم ہوجائے گاکہ مسلمان جب بھی میدان جنگ میں اترے اورشاندار فتح حاصل کی اُن کے معاشی حالات تب بھی بہترنہ تھے،دشمن کے مقابلے میں تعدادبھی کم تھی اورجنگی سازوسامان بھی نہ تھا،الحمدللہ آج پاکستان کے پاس دنیاکی بہترین فوج کے ساتھ ایٹمی قوت بھی ہے،بزدل مودی یااُس کی فوج مسلمانوں کے جذبہ شہادت کامقابلہ کرنے کی ہمت نہیں رکھتے،دنیاکی ہرقوم اس حقیقت کوتسلیم کرتی ہے کہ مسلمانوں کے جذبہ شہادت کاسامناکرنادنیاکی کسی فوج کے بس کی بات نہیں،زندگی سے پیارکرنے والوں کاجب شہادت کے شوقین فوجیوں سے سامناہوتاہے توغیرمسلم جوپہلے سے خوفزدہ ہوتے ہیں کی بزدلی مزید غالب آجاتی ہے ایسی حالت میں بزدل اور خوفزدہ لوگ دلیر دشمن کاسامناکرنے کا حوصلہ چھوڑدیتے ہیں اورپھر وہ اپنی بزدلی کے سبب جنگ کے اصولوں کی پاسداری کرنے کے اہل نہیں رہتے لہٰذاوہ گھبراکرجنگ کے آخرمیں استعمال ہونے والے ہتھیار سب سے پہلے استعمال کرجاتے ہیں جوان کی زلت آمیزشکست کی وجہ بن جاتا ہے۔

البتہ آئندہ جنگیں میزائل اور ایٹم بم کی موجودگی میں ہوںگی لہٰذا ایک فریق کی غلطی کانقصان نہ صرف دونوں طرف ہو گا بلکہ پوری دنیاکیلئے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے،بہتریہی ہوگاکہ مسلمان ایسے بزدلوں کامیدان جنگ کی بجائے دیگر محاذوں پرمقابلہ کریں،دنیاکے امن پسند اور انصاف پسند ملکوں کے ساتھ تعلقات مضبوط رکھیں خاص طورپرمسلم برادارممالک ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کوترجیح دیں تومسئلہ کشمیرجیسے تمام معاملات کاحل نکلنے میں اتنی دیرنہ لگے جتنی کہ لگ رہی ہے،یہاں اس حقیقت کوتسلیم کرنابھی ضروری ہے کہ مسلمانوںکیخلاف جنگ کی بجائے ہمیشہ غیرمسلم قوتوں نے عورت،دولت اور جائیداد کااستعمال کرکے مسلمانوں کی صفوں میں منافقین، غداراورباغی پیداکرکے مسلمانوں کیخلاف سازش کی ہے جوآج کامیابی کے عروج پرہے جس کے سبب آج مسلمان آپسی اتحادسے کوسوں دور ہیں،عورت اور مال کی محبت ہوس کی شکل اختیارکرچکی ہے،غیرمسلم معاشرے کے رسم ورواج اپنانے کے بعد اسلامی تعلیمات سے روگردانی تک مسلم غلبہ سے تنزلی،پستی تک پہنچ چکے ہیں،اہل ایمان کوبھائی بھائی قراردے کراسلام نے امت کوایک جسم قراردیاتاکہ جسم کے کسی ایک حصے کوتکلیف پہنچنے پرپوراجسم بے چین و کرار ہوکر اس تکلیف کودورکرنے کیلئے متحرک ہوجائے پرافسوس کہ آج اتحاد امت اس طرح قائم نہیں جیساکہ ہوناچاہئے جس کی تازہ ترین مثال عربوں کی جانب سے ہزاروں مسلمانوں کے قاتل بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کواعلی ترین سول ایوارڈدیناہے وہ بھی ایسے وقت میں جب وہ کشمیرمیں مسلمانوں کی نسل کشی کرنے کی بدترین سازش کررہاہے ،اہل کشمیراللہ سبحان تعالیٰ کی پاک ذات پربھروسہ اور جدوجہد جاری رکھیں ،پاکستان کے 22کروڑعوام اُن کے ساتھ تھے،ہیں اورہمیشہ رہیںگے،بیشک اللہ ہی ہماراحامی ومددگارہے اورہم اللہ ہی کی عبادت کرتے ہیں اور اللہ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔

Imtiaz ali shakir
Imtiaz ali shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر

iimtiazali470@gmail.com.
03134237099

Share this:
Tags:
attention help imtiaz ali shakir kashmir Nations pakistan waiting worship اقوام پاکستان توجہ عبادت کشمیر مدد منتظر
Mufti Mohammad Naeem
Previous Post امارات اور بحرین نے مودی کو ایوارڈ دیکر امت سے غداری کی، مفتی محمد نعیم
Next Post صدارتی ریفرنس: جسٹس فائز کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد
Justice Qazi Faez Isa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close