Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر اور اپوزیشن کی دھرنا سیاسست

November 3, 2019 0 1 min read
Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman

تحریر : میر افسر امان

پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے کشمیری قوم کو تین ماہ کی اذیتیں، جس میں قید خانے، کرفیو، محاسرے ، انٹر نیٹ اورمیڈیاکی پابندی کے بعد بلا آخر کشمیر کو دو حصوں،لداخ اور جموں کشمیر میں تقسیم کر کے بھارت میں ضم کر لیا۔ جبکہ کشمیری تکمیل پاکستان کے لیے ٧٢ سال سے جاری اپنی جد وجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔وہ پاکستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ جب بھی کر فیوذرا نرم ہوتا ہے سڑکوں پر نکل آتے ہیں اورپاکستان کے حق میں نعرے لگاتے ہیں۔بھارت نے کشمیری قوم کو جیل میں بند کر کے اور کرفیو لگا کر من مانیاںکیں۔بھارت نے لداخ اور کشمیر میں اسسٹنٹ گورنر لگا دیے ہیں۔ کشمیر کا جھنڈا ختم کر کے بھارت کا جھنڈا لہرا دیا۔ کشمیر کے ریڈیو اسٹیشنوں کا نام بدل کر ریڈیو ریڈیو آل انڈیا رکھ دیا ہے۔ بلکہ کشمیریوں کا سب کچھ چھین کر بھارتی بنا دیا۔ اب اپنے پرگروام کے مطابق آزادکشمیر پر حملہ کر کے اسے بھارت میں شامل کرنے کی کاروائی کرنے والا ہے۔

دوسری طرف مولانا فضل ا لرحمان صاحب نے عمران حکومت کو ختم کرنے کے لیے اپنے پرانے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے پہلے ملک کے بڑے شہروں میں ١٥بڑی ریلیاںنکالیں ۔پھر کراچی سے اسلام آباد تک آزادی مارچ کے نام سے عمران خان حکومت ختم کرنے کے لیے اپنی آخری منزل تک پہنچ گئے۔اس احتجاج میں ملک کے چھوٹی بڑی ساری سیاسی جماعتیں شریک ہے ۔ صرف جماعت اسلامی شریک نہیں۔ وہ اس لیے کہ ایک طرف پاکستان کا ازلی دشمن بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے بہانے ڈھونڈ رہا ہے۔پاکستان کی اپوزیشن اپنے خلاف نیب میں جاری مقدمے ختم کرانے کے لیے عمران خان پر دبائو بڑھانے کے لیے مولانا فضل الرحمان کے احتجاج میں شریک ہے۔

جماعت اسلامی نے پورے ملک میں عوام کو تحریک تکمیل پاکستان کی جنگ میں کشمیریوں کا ساتھ دینے کے لئے شہروں شہر ریلیاں نکالیں۔ اس تاریخی موقعہ وہ بھارت کی جنگی عزاہم کے خلاف قوم کو یک جان کرنے کی جد وجہدکی۔جماعت اسلامی نے پورے پاکستان میں کشمیریوں کی تحریک تکمیل پاکستان کی تحریک میں کشمیریوں کا ساتھ دینے کے لیے ہمہ تن مصروف عمل ہے۔ دو دن بعد یعنی ٤۔٥ نومبر کواسلام آباد میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس منعقد کرنے والی ہے۔اس میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کو دنیا کے سامنے رکھنے کا پروگرام ہے۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ کشمیر پاکستان کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔ بھارت نے ١٩٤٧ء سے اس پر بزور قبضہ کیا۔ یہ مسئلہ اب بھی اقوام متحدہ کی کازلسٹ پر موجود ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں رائے شماری کے لیے درجنوں قراردادیں بھی پاس کر چکی ہے۔ مگر بھارت اس پر عمل کیا کرتا ،الٹااب کشمیر کو بھارت میں مکمل طور پر شامل کر لیا۔

ان حالت میں چاہیے تو یہ تھا کہ جماعت اسلامی کی طرح، پاکستان کی ساری سیاسی پارٹیاں اور حکومت متحد ہو کر بھارت کے ان عزاہم کا مقابلہ کرتیں ۔ مگر افسوس ہے کہ وہ حکومت کو گرانے کے لیے اسلام آباد میں دھرنا ڈالے ہوئی ہیں۔ اپنی تقاریر میں مسلم لیگ نون کے صدرجناب شہباز شریف، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری سمیت سارے مقررین نے حکومت، فوج اور عدلیہ کے خلاف تقریر کیں۔نون لیگ کی قیادت نے نواز شریف کا پرانا نعرہ پھر دھرایا” ووٹ کو عزت دو” شہباز شریف نے کہا کہ نون لیگ کو حکومت دو۔ ہم چھ(٦) ماہ میں حالت درست کر دیں گے۔ مقررین نے مطالبہ کیا کہ ہم اس جعلی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے۔اسے خلائی مخلوق یعنی فوج لائی ہے۔عمران خان استیفیٰ دیں۔ ملک میں نئے انتخابات کرائے جائیں۔ انتخابات صرف الیکشن کمیشن کرائے۔ فوج کا انتخابات میں کوئی رول نہیں ہونا چاہیے۔ دھرنے میں یکم جنوری کے آخری خطاب میںمولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریر فوج کو مخاطب کرت ہوئے کہا کہ ناجائز حکومت کی سرپرستی چھوڑ دو۔ عمران خان کو للکارتے ہو کہا کہ میں عمران خان وزیر اعظم پاکستان کوو د(٢) دن کا وقت دیتا ہوں کہ وہ استیفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔ ورنہ یہ اجتماع آگے بڑھ کر خود اس سے استیفیٰ لے گا اور اسے گرفتار بھی کرلے گا۔ لوگوں سے نعرے لگوائے کہ آگے بڑھو گے۔ڈی چوک جائو گے۔ وزیر اعظم ہائوس جائو گے۔ جلسے میں شریک لوگوں نے کہا آگے بڑھیں گے۔ جب تک آپ کہیں کے دھرنا دیں گے۔ وزیر اعظم سے استیفیٰ لے کر ہی جائیں گے۔

دوسری عمران خا ن نے گلگت میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہ میں استیفیٰ نہیں دوں گا۔ فضل الرحمان کہتا ہے کہ میں یہودیوں کا ایجنٹ ہوں ۔ قادیانی نواز ہوں ختم نبوت کے خلاف ہوں۔میں کہتا ہوں ایک فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے کسی اور کی ضرورت نہیں۔میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ کرپشن میں ملوث یہ سارے لوگ اکٹھے ہو جائیں گے۔اپنی کرپشن بچانے کے لیے مجھ پر پریشیئر بڑھائیں گے۔ مگر میں آج پھر اعلان کرتا ہوں کہ کسی بھی کرپٹ کو این او آر نہیں دوں گا۔ بلکہ کرپشن میں ملوث مذیر لوگ بھی پکڑے جائیں گے۔

٢
ان حالت کا کوئی محب وطن تجزیہ کار جائزہ لے، تو سب سے پہلے اپوازیش اور حکومت کے درمیان جو معاہدہ وا تھا اس پر مکمل عمل درآمند ہو چاہیے تھا۔ حکومت کہتی ہے کہ اپوزشن نے کو پورے پاکستان سے اسلام آباد آنے اور اپنا جمہوری حق ادا کرنے کا پورا موقعہ دیا گیا۔ معاہدے کے مطابق اپوزیشن احتجاج کرتی۔ مگرجہاں پہنچ کر ریڈ زون میں آنے پر لوگوں سے عہد لینے اور آگے بڑھنے کا کہنا، نا جائز ہے۔ اپوزیشن کہتی ہے کہ پہلے حکومت نے معاہدے کی خلاف وردی کی ہے۔ مگر سب کو معلوم ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا پہلے سے ہی حکومت کو گرانے اور عمران خان کے استیفیٰ کاپروگرام تھا۔ حکومت کہتی ہے کہ عدلیہ کے حکم اور معاہدے پر عمل نہیں کیا گیااور ریڈ زون پرچڑھائی کی کوشش کی گئی تو حکومت قانون کے مطابق مظاہریں کو روکے گی۔

صاحبو!اس طرح تصادم ہونے کا امکان ہے۔ ضرورت تو اس امر کی تھی کہ ساری قوم کشمیر میں جاری تحریک تکمیل پاکستان کی جنگ میں کشمیریوں کا ساتھ دیتی۔ بھارت کوغیر آئینی غیر اخلاقی اقدام کرنے کے سامنے بندبھاند تی ۔حکومت کو پانچ سال پورے کرنے کا موقعہ دیتی۔حکومت کے غلط کاموں پر آئین کے مطابق گرفت کرتی۔ اگر دیکھا جائے تومولانا فضل الرحمان، عمران خاں حکومت کو گرا خود توکبھی بھی پاکستان میں اکثریت حاصل نہیںکر سکتے ۔ توکیا پھرملک پر چایس(٤٠) سال باریاں بدل بدل کر حکومت کرنے والی نون لیگ یا پیپلز پارٹی کو پھر سے حکومت دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ذرایع کہتے ہیںاگر پاکستان میں اس وقت کرپشن پر کنٹرول نہ کیا گیا تو پھر کبھی بھی نہیں ہوسکے گا۔ جماعت اسلامی ٤٣٦ آف شور کپنیوں والوے کے خلاف سپریم کورٹ میںمقد مہ داہر کیا ہوا ہے۔ ان کو عدالت کے سامنے لا کر قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے۔ کیااپوزیش فوج پر تنقید کر کے اس مشکل وقت میںبھارت کے ہاتھ مضبوط نہیںکر رہی ہے۔ ہماری فوج نے ملک سے دہشت گردی ختم کی۔ اب حل حکومت کے ساتھ مل کر فاٹا میں ترقیاتی کام کر رہی ہے۔

سرحد پر بھارت جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسوقت فوج کے ساتھ ایک پیج پر ہونے کی ضرورت ہے۔ فوج فاٹا، اندرون ملک اور مغربی باڈر (٢) دو لاکھ فوج لگی ہے۔ کسی طرح بھی ملک کے حالات خراب نہیں ہونے چاہیں۔ ورنہ اس سے بھارت کو آزاد کشمیر پر حملہ کرنے کا موقعہ مل جائے گا۔اپوزیش کو چاہیے کہ عدالتوں میں اپنی بے گناہی ثابت کرے۔ حکومت کو پانچ سال مکمل کرنے دے۔ اپنے مطالبات جمہوری طرز پر پیش کر کے واپس چلے جائے ۔ یہ ہی جمہوری طریقہ ہے۔ اگر ملک میں افراتفری ہوئی تو یہ نہ ہی اپوزیشن اورنہ ہی حکومت اور نہ ہی عوام کے لیے چھا ہو گا۔ اس سے بھارت فاہدہ اُٹھائے گااور ایک ریت پڑھ جائے گی کہ لاکھ دو لاکھ لوگ اسلام آباد میں جمع ہو کسی بھی حکومت گراتے رہیں گے۔ پاکستان میں پہلی دفعہ، اللہ اللہ کرکے پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے اپنے اپنے پانچ سال مکمل کیے تھے۔ اس تحریر تک اسلام آباد میں اپوزیشن کا دھرنا جاری ہے ۔ مورخ لکھ رہا ہے کہ پاکستان کی اپوزیشن نے کیا اپنا ملک، اپنی شہ رگ کشمیر کو بچانے کی کوشش کی، اقتدار حاصل کرنے یا اپنے ازلی دشمن بھارت کے ہاتھ مضبوط کرنی کی نادنستہ کوشش کی۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
attack India kashmir Mir Afsar Aman opposition politics sit-in اپوزیشن بھارت حملہ دھرنا سیاسست کشمیر
Mother
Previous Post عظمت مادر
Next Post تیز گام ٹرین حادثہ ۔۔۔ ذمہ دار کون
Tezgam Express Fire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close