Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر کے ننھے مظلوم کی کہانی

July 4, 2020 0 1 min read
Indian Army Killing in kashmir
Indian Army Killing in kashmir
Indian Army Killing in kashmir

تحریر : میر افسر امان

کشمیر کا ننھا مظلوم بچہ بھی اُن بچوں کی صف میں شامل ہو گیا، جن کے پیارے والدین کو اُن کے سامنے سفاک دشمنوں نے اُن کو شہید کیا۔ اس محصوم بچے کی تصویر شائع ہوئی ۔وہ اپنے نانا کی الٹی پڑی لاش کے اُوپر بیٹھا ہے۔ رو رو کے ظلم کی داستاں سنا رہا ہے۔ ویڈیو میںکہتا ہے کہ میرے نانا کو ٹھا ٹھا ٹھا گولیوں مار کر بھارتی فوج نے شہید کر دیا۔ اس مظلوم کی یہ باتیں سن کر انصاف پسند لوگوں کے کلیجے منہ کو آ گئے۔ تین سالہ نواسے کے سامنے مظلوم کشمیری کو سپرد خا کر دیا گیا۔اس شہید کے جنازے میں بڑی تعدا د میں کشمیریوں نے شرکت کی۔ کشمیریوں نے پہلے کی طرح بھارت کے خلاف نعرے لگائے۔ دشمنوں ہمارے وطن کشمیر سے نکل جائو۔ہمیں پاکستان میں شامل ہونا ہے۔یہ کوئی نئی بات نہیں۔ اس سے قبل اسرائیل نے ١٩٤٨ ء سے جنگیز اور ہلاکوکاانسانیت کش کھیل فلسطین میںمسلمان بچوں کے ساتھ جاری تھی۔ فلسطین کے محصوم بچوں کی لاشیں اس کے والدین ہاتھوں میں اُٹھائے اسرائیلی فوجیوں کے لیے بددعائیں کرتے اور فلسطینی بچوں کے سینوں پر بندوق تانی اسرائیل فوجی کی تصویری وائرل ہوتی رہیں ہیں۔ شیطان کبیر امریکا نے عراق پر حملہ کر کے لاکھوں بچوں کو شہید کیا ۔ محصوم بچے دودھ نہ ملنے کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میںشہید ہو گئے۔اس سے پہلے افغانستان میںبھی یہی ابلیسی کھیل کھیلا گیا۔ دنیا نے مسلمان بچے کی لاش سمندر نے اپنے ساحل پر پھینکی کہ شاید دنیا کو اس بچے پر ترس آئے۔ شام کا بچہ اپنے ماں کی لاش سامنے رکھ کر کہہ رہا ہے میں اللہ سے قیامت کے دن تمھارے ظلم کی شکایت کروں گا،کی بھی تصویر وائرل ہوئی تھی۔ لیبیا، بوسنیا، شام، چیچنیا، برما اور ساری دنیا میں مسلمان بچوں کو بے دردی سے تہ تیغ کیا گیا۔ مسلمان بچوں کی تو دنیا میں کوئی حیثیت ہی نہیں۔یہ کیوں ہے کہ مسلمانوں نے اپنی اصل چھوڑ دی ہے۔ مسلمانوں کی اصل جہاد فی سبیل اللہ ہے۔ جب تک مسلمانوں جہاد شروع نہیں کرتے ایسے ہی قتل ہوتے رہیں گے۔

اقوام متحدہ نے بھارتی درندگی کا نوٹس لیا۔ سیکرٹیری جرنل نے اپنے بیان میں کہا کہ بشیر احمد کو قتل کرنے والوں کو گرفتار کے کے سخت سزا دی جائے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اس کی مذمت کی اور کہا کہ بھارتی اقدام بچوں کے قانون کی بھی خلاف وردی ہے۔ ساری دنیا نے اس کشمیری بچے کی فریاد سنی۔ اس بچے نے اپنے اقبالی بیان میں کہا کہ بھارتی فوج نے ٹھا ٹھا ٹھا گولی چلا کر میرے نانا کو شہید کیا۔ سفاک بھارتی فوجیوں نے بشیر احمد کی لاش کو پیروں تلے روندا۔ پاکستان کی طرف سے بیان آیا کہ دل ہلا دینے والی تصویر دنیا کو ہمیشہ یاد رہے گی۔ آزادکشمیر وزیر اطلاہات نے کہا کہ مودی اب کشمیری کے بچوں کا بھی قصاب بن چکا ہے۔ دنیا اس کشمیری بچے کو انصاف دلائے۔ کشمیراسمبلی کے اسپیکر نے کہا کہ انتہائی دلخراش ویڈو دہشت گرد اسٹیٹ بھارت کی واضع تصویر دکھا رہے ہے۔

کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک مشترکہ مسئلہ ہے۔ تقسیم ہند کے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ معاہدے کے مطابق کشمیر کو پاکستان میں شامل ہونا تھا۔ تقسیم کے معاہدے میں کہا گیا تھا کہ برعظیم میں جہاں ہندو اکثریت میں وہ علاقے بھارت اورجن علاقوں میں مسلمان زیادہ ہیں وہ پاکستان میں شامل ہوں گے۔ کشمیر میں مسلمان نوے فی صد سے زیادہ تھے۔ اس لیے کشمیر کو پاکستان میں شامل ہونا تھا۔ ویسے بھی کشمیری مسلمانوں کی نمایدہ جماعت آل جموں کشمیر کانفرنس نے اپنے ایک قراراداد میں پاکستان میں شامل ہونا کا اعلان کیا تھا۔ اس دوران کشمیر میں راجہ کی فوجوں کو کشمیری مجائدین نے گلگت بلتستان سے نکال دیا۔وادی کشمیر میں راجہ کے خلاف بغاوت ہوئی۔ راجہ کشمیر کے دا رالحکومت سری نگر بھاگ گیا تھا۔ وہ ہندو ہونے کے ناتے کشمیر کا قانونی طور پر حکمران بھی نہیں رہا تھا۔راجہ نے بھارت کے ساتھ ایک جعلی الحاق کی دستاویزتیار کی۔

بھارتی نمایندہ اسے ملنے جموں آیا کہ اس پر دستخط کرے۔ راجہ باگ دورڑ میں بھارت کے نمایدہ سے مل بھی نہ سکا۔مگر بھارت نے راجہ کی جعلی دستاویز کے تحت کشمیر کو ساتھ ملانے کا اعلان کر کے سری نگر میں اپنے فوجیں اُتار دیں۔ پونچھ کے سابق کشمیری فوجیوں، پاکستان کی فوج اور پاکستان کے قبائلی عوام نے اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر جہاد شروع کیا اور کشمیر کی طرف بڑھتے گئے۔تین سو میل لمبا اور تین میل چوڑا موجودہ آزاد کشمیر کا علاقہ آزاد کر لیا۔ یہ جہادی فوج سری نگر کی طرف بڑھ رہی تھی۔ چنددنوں میںجہادی پورے کشمیر کوجہاد کے ذریعے آزاد کرا لیتے۔

بھارت کے وزیر اعظم جواہر لال نہرو اقوام متحدہ گئے اور جنگ بندی کی درخواست کی۔اپنی درخواست میں کشمیریوں ،پاکستان اور دنیا سے وعدہ کیا کہ کشمیر میں امن قائم ہونے پر کشمیریوں کو اپنی رائے استعمال کرنے کاحق دیا جائے گا۔ اپنی آزاد رائے سے وہ بھارت میں یا پھر پاکستان میں شامل ہونا چایتے ہیں ہم اس کا احترام کریں گے۔ اتنے بڑے نام نہاد جمہوری ملک بھارت کے وزیر اعظم اپنے سیاسی رہنما کوٹلیا چانکیہ کے مکر والی سیاست ،کہ جس کو قتل کرنا ہو اُس سے پہلے دوستی کرو۔ پھر مکر سے اس کو قتل کرو۔ اس کے

٢
لاش پر آنسو بہائو والی چال پر عمل کرتے ہوئے کشمیریوں، پاکستان اور دنیا سے اپنے وعدے سے مکر گیا۔ اگر پاکستان بھارت کی مکررانہ چال میں نہ پھنستا تو کشمیر پاکستان کا حصہ بن چکا ہوتا۔

بھارت نے تقسیم ہند کے بعد سے پاکستان کو ختم کر کے اکھنڈ بھارت میں شامل کرنے کے ڈاکٹرائین پر عمل کر رہا ہے۔ اس ڈاکٹرائین پر پہلے پاکستان کے دوٹکڑے کر چکا۔ دس مذید ٹکڑے کرنے کے لیے پاکستان پر دھائر بڑھاتا رہتا ہے ۔ کئی دفعہ پاکستان پر حملے بھی کر چکا ہے۔ یہ کہاں کی دانشمندی یہ جانتے ہوئے بھی پاکستان بھارت کو آسان ٹارگٹ مہیا کر رہا ہے۔اس کا ایک ہی علاج ہے جہاد فی سبیل اللہ ۔ جہاد سے ہی کشمیر کو آزاد ہو کر پاکستان میں شامل کیا جا سکتا ہے۔اگر اس پر پاکستان نے عمل نہیں کیا تو تاریخی غلطی کرے گا۔ ارباب اقتدار مل بیٹھ کر بیٹھیں اور پاکستان کو بچانے کی تدبیر کریں۔ دنیاوی پیمانوں پر حسا ب کتاب نہ کریں ۔ صرف اللہ پر بروسہ کریں۔ کیا جب موجود آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان آزاد کرایا گیا تھا تو پاکستان بہت طاقت ور تھا۔ نہیں اس سے بھی کمزور تھا۔ اب تو پاکستان ایٹمی اورمیزائل قوت ہے۔پاکستان جہاد شروع کرے اورفیصلہ اللہ پر چھو ڑ دے۔

بھارت١٩٤٧ء سے کشمیریوں کے ساتھ ظلم روا کر رکھا ہے۔ آٹھ لاکھ سفاک بھارت فوج کشمیریوں پر مسلط کی ہوئی ہے۔ دنیا کے کسی جنگی محاذ پر اتنے تعداد میں کبھی بھی فوج نہیں لگائی گئی۔لاکھوں کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے۔ظلم کا کوئی بھی حربہ نہیں چھوڑا۔ بھارت میں بی جے بی کی حکومت آئی ۔ جو دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس ( راشرٹیہ سویم سیوک سنگھ) کی مدد سے اقتدار میں آئی ہے۔ دہشت گرد مودی اس دہشت گرد تنظیم کا بنیادی رکن ہے۔ اس نے اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے بھارت کے آئین میںکشمیربارے خصوصی دفعہ٣٧٠ اور ٣٥اے کوگذشتہ سال اگست ٢٠١٩ء کو غیر آئینی طور پر ختم کے کشمیر کا بھارت کا حصہ بنا لیا۔اس دن سے کشمیر مذاہمت کر رہے ہیں بھارت نے اُسی وقت سے کشمیر میں کرفیو لگا یا ہوا ہے۔ بچوں، بزرگوں، عورتوں اور نوجوانوں کے بے دردی سے شہید کر رہا ہے۔

بھارت کی جیلیں کشمیریوں سے بھر دیں گئی ہیں۔ آر ایس ایس نے کشمیریوں کے حوصلے پست کرنے کے لیے ایک ترانہ وائرل کیا ہے ۔اس میں ایک لڑکی مودی والی پگڑی پہنے بھارتی جھنڈے کے سامنے کھڑی گا نا گا رہی ہے۔”غداروں تم بیٹھے رہنا پہن کے چوڑی ہاتھ میں۔ بنے گا مودی راج میں مندر اسلام آباد میں۔ پاکستان پرستوں ،تم رہو ذرا اوقات میں۔مودی راج میں بنے گا مندر اسلام آباد میں۔پاکستان کے چمچوں ،تم رہو ذرا اوقات میں۔مودی راج میں بنے گا مندر اسلام آباد میں” ایک طرف آر ایس ایس کا یہ پاکستان دشمن ترانہ۔ اور دوسرے طرف عمران خان حکومت کا اسلام آباد میں مندر بنانا شروع کیا۔ اسلام آباد میں بنی بیسوں سال پرانے مسجد کو اس نازک وقت میں مسمار کر دیا گیا۔ کوئی معمولی ذہن کا حکمران بھی بھی ایسے موقعہ پر ایسی عوام دشمن حرکت نہیں کر سکتا۔ ذرائع کہہ رہے ہیں کہ اب عمران خان کے دن گنے چنے رہ گئے ہیں ۔ہم اور محبت وطن دانشور اپنے درجنوں کالموں میں کشمیر کی آزادی کے لیے کئی ممکنہ اقدامات کی سفارش کرتے رہے ہیں۔ عمران حکومت اِن اقدامات کی طرف دھیان نہیں دی رہی۔ اے کاش ! ہم کشمیر کے ننھے مظلو م کی کے زخموں پر مریم رکھنے والے بنیں، نہ کہ ہماری بے وقوفیوں کی وجہ سے دکھیا کشمیریوں بچوں کے دل زیادہ دکھ میں مبتلا ہوں۔ اللہ کشمیریوں کی مدد فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Image India innocent children kashmir Mir Afsar Aman Oppressed story بھارت تصویری کشمیر کہانی محصوم بچے مظلوم
DMC EAST
Previous Post چئیرمین ڈی ایم سی ایسٹ معید انور کا مختلف یوسیز میں نالہ صفائی کا اچانک معائینہ
Next Post عبدالستار ایدھی خدمت کی روشن مثال
Abdul Sattar Edhi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close