Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر۔۔۔پاکستان کی توجہ کا منتظر

October 23, 2018January 9, 2019 0 1 min read
Kashmiris
Kashmiris
Kashmiris

تحریر : مہر بشارت صدیقی

بھارت کی جانب سے معصوم کشمیریوں کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھارت نے درندنگی کی انتہا کر دی اور 9 کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کرتے ہوئے انہیں شہید کر دیا جس کی عمران خان نے سخت مذمت کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کشمیریوں کو شہید کرنے کی سخت ترین مذمت کرتے ہیں اور اب وقت آ گیاہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیریوں کی خواہش کے مطابق مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ہے۔ کولگام میں نہتے مظاہرین پر فائرنگ اور احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکے میں 9 کشمیری شہید ہو گئے جبکہ جھڑپ میں 3 بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ پلوامہ میں دستی بم حملے میں 2 بھارتی اہلکار زخمی ہو گئے۔

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے قریب سندربانی سیکٹر میں 2کشمیری نوجوانوں کو پاکستانی درانداز قرار دیکر شہید کردیا۔ کشمیری مسلمانوں کی شہادتوں کی خبر جنگل میں آگ کی طرح وادی میں پھیل گئی جس کی وجہ سے وادی میں شدید احتجاج شروع ہوگیا اور کشمیری مردوخواتین ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر آگئے۔ انہوں نے بھارتی قابض فوج کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ جواب میں بھارتی فوج نے ان پر آنسو گیس کے شیل پھینکے، لاٹھی چارج کیا اور سیدھی فائرنگ کی جس سے مزید متعدد کشمیری زخمی ہو گئے کولگام میں نوجوانوں نے پتھر پھینک کر کٹھ پْتلی ریاستی پولیس کو بے بس کردیا جبکہ فوجیوں کو بھی پسپائی پر مجبور ہونا پڑا۔ اس موقع پر بھارتی فوجیو کشمیر چھوڑ دو، نعرہ تکبیر اللہ اکبر، ہم چھین کے لیں گے آزادی، میرے مولا دے دے آزادی، ہم نہیں مانتے ظلم کے یہ ضابطے، قاتل قاتل بھارت قاتل، کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔ مظاہرے کے دوران دھماکے سے 5 کشمیری شہید ہو گئے۔ بے گناہ نوجوانوں کی شہادت پر کشمیریوں کی بڑی تعداد گھروں سے نکل آئی اور ریاستی دہشتگردی کے خلاف احتجاج کیا۔ قابض فوج نے احتجاج کو کچلنے کیلئے نہتے مظاہرین پر گولی چلادی جس کے نتیجے میں50 سے زائد مظاہرین زخمی ہو گئے۔ جس میں 4نے ہسپتال جاکر دم توڑ دیا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے کشمیریوں کو رابطے سے روکنے کے لیے فون، انٹرنیٹ سروسز معطل کر دیں۔ پلوامہ کے علاقے پٹن میں نامعلوم افراد نے بھارتی فوج پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے 2 فوجی زخمی ہو گئے۔

تحریک حریت جموں کشمیر کے رہنما محمد اشرف صحرائی نے پلوامہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں حاملہ کشمیری خاتون کی شہادت پر کہا بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو شہید کرنے اور ان کی املاک کو نقصان پہنچانے کے لیے اپنے فوجیوں کو کھلا چھوڑ دیا ہے۔ مشترکہ حریت قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے شادی مرگ پلوامہ میں گولیوں کے تبادلے کے دوران ایک جواں سال حاملہ خاتون فردوسہ اہلیہ خورشید احمد شیخ کو بے دردی سے شہید کر دینے کے سانحہ کیخلاف سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسکی پر زور مذمت کی ہے۔ قائدین نے کہا کہ یہ ایک حد درجہ المناک اور تکلیف دہ واقعہ ہے۔حریت کانفرنس اور علیحدگی پسند جماعتوں کے قائدین سید علی شاہ گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، یاسین ملک اور مختلف بھارتی فوج کی بربریت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر سے اپنی فوج نکال لے۔ حریت قیادت نے وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اْمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے ضلع کلگام میں بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نو جوانوں کو شہید کرنے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت طاقت کے نشے میں چور کشمیروں پر بدترین تشدد ڈھا رہا ہے جس کا عالمی برادری کو فوری نوٹس لینا چاہئے۔

حریت رہنما میر واعظ عمرفاروق نے اپنے ٹوئٹ میں کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا ضلع کلگام کربلا کا منظر پیش کررہا ہے۔ آخر کب تک کشمیریوں کا خون بہایا جائے گا۔ آٹھ نوجوانوں کی شہادت انسانیت کو جھنجھوڑنے کیلئے کافی ہے۔ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پلوامہ میں بھارتی تشدد سے حاملہ خاتون شہید ہوگئی۔ کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک شہری شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے مقبوضہ کشمیر میں 11 کشمیریوں کو شہید اور بیسیوں افراد کو زخمی کئے جانے پر شدید ردعمل ظاہرکیا اور کہا ہے کہ مودی سرکار نہتے کشمیریوں کی نسل کشی کی نئی تاریخ رقم کر رہی ہے۔

ڈھونگ الیکشن کے نام پر بھارت نے کشمیر میں اپنی فوج میں مزید اضافہ کیا اور اب روزانہ نام نہاد سرچ آپریشن کے بہانے کشمیریوں کا خون بہایا جا رہا ہے۔ حکومت پاکستان کو چاہئے کہ وہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بھرپور آواز بلند کرے اور بین الاقوامی سطح پر بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کیا جائے۔ جمعیت علماء اسلام کے سر براہ متحدہ مجلس عمل کے صدرمولانا فضل الرحمن نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع گلگام میں نہتے کشمیریوں پر ہونے والے بھارتی مظالم کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ بھارت آئے دن کشمیری عوام پر گولیاں برسا کر ان کی تحریک دبانے کی کوششیں کر رہا ہے لیکن اس کی تمام تر سازشوں کے باوجود تحریک مزیدزور پکڑ رہی ہے، پاکستانی قوم مسئلہ کشمیر پر واضح اور دوٹوک موقف رکھتی ہے اور دنیا پاکستان کے مو¿قف کو سمجھے، بین الاقوامی طاقتیں سی پیک کیخلاف سازشیں کر رہی ہیں لیکن جے یو آئی اورپوری قوم ان سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دے گی ۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم کی مذمت کی ہے۔

عالمی برادری نے کشمیر میں مظالم پر چپ سادھ رکھی ہے۔ مودی سرکار نہتے کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔ عالمی ادارے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالیں۔ کشمیریوں کی ٹارگٹ کلنگ پر پاکستان نے اقوام متحدہ کا کمشن آف انکوائری بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پتہ چلنا چاہئے کہ بھارت اپنے غاصبانہ قبضے کے لئے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ بھارت کشمیر میں طاقت کے ذریعے زیادہ دیر تک قابض نہیں رہ سکتا، کشمیری آزادی سے کم کسی سمجھوتہ کے لئے تیار نہیں ہیں۔ بھارت نے اپنے طرز عمل سے ثابت کیا کہ وہ مذاکرات سے گریزاں ہے، مودی سرکار نے علاقائی امن پر اپنی داخلی سیاست کو ترجیح دی۔

پاکستان مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لئے سنجیدہ مذاکرات کے لئے تیار ہے، عالمی برادری بھارت کا ہاتھ روکے اور اسے مذاکرات پر مجبور کرے۔ کشمیر جنوبی ایشیا کا سلگتا مسئلہ ہے جسے طاقت سے دبایا نہیں جا سکتا، کشمیریوں نے اپنی پرامن جدوجہد سے ثابت کیا کہ وہ پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ موجود حکومت مسئلہ کشمیر پر سنجیدہ اور یکسو ہے، ہم اپنا بنیادی اور اصولی کردار ادا کرتے رہیں گے۔رہنما مسلم لیگ (ن) ایاز صادق اور خواجہ آصف نے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کی ہے۔ ایاز صادق کا کہنا ہے کہ بھارتی مظالم کیخلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائیں گے۔ وزیراعظم کشمیریوں کے قتل عام پر خاموشی توڑیں ، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے۔ کشمیریوں پر ظلم و بربریت کیخلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائی جائے۔ حکومت کو عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اجاگر کرنا چاہئے۔ نہتے کشمیریوں کے قتل عام پر عالمی خاموشی مجرمانہ ہے۔

Mehr Basharat Siddiqi
Mehr Basharat Siddiqi

تحریر : مہر بشارت صدیقی

Share this:
Tags:
attraction India indian army kashmir Mehr Basharat Siddiqi pakistan waiting بھارت بھارتی فوجی پاکستان توجہ کشمیر منتظر
Khof e Khuda
Previous Post خوف خدا
Next Post مقبوضہ جموں کشمیر کی تقسیم کا بھارتی حکومت کا نیا منصوبہ
Kashmir Issue

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close