Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ بازچھی حوالہ

June 24, 2021 0 1 min read
Mohammad Ashraf Sahrai
Mohammad Ashraf Sahrai
Mohammad Ashraf Sahrai

تحریر : میر افسر امان

قائد حریت ِکانفرنس جموں و کشمیر، مرد مجائد، مرد آئن، چلتا پھرتا پاکستان، جن نے تکمیل پاکستان کے لیے ساری زندگی بھارتی جیل میں گزاری ٨٠ سالہ نوجوان سید علی گیلانی بیان کرتے ہیں کہ : میری قربت محمد اشرف صحرائی سے قدرتی طور پر کچھ زیادہ ہی ہونے لگی۔ جب کبھی میرا کپواڑہ آنا جانا ہوتا تو میں ان کے گھر جایا کرتا تھا۔ ابھی صحرائی صاحب دسویں جماعت میں ہی تھے کہ ان کی والدہ نے مجھے کہا” یہ باز چھی حوالہ” یعنی اب صحرائی صاحب آپ کے حواے ہیں۔اس کے بعد یہ سرفروش تا عمر سید علی گیلانی کے ساتھ حالت کے سرد و گرم کا مقابلہ جاںفشانی سے کرتا رہا۔ صحرئی نے غلامی کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی کہ بات کو ثابت کر دیا۔پھر میں قربان جائوں ایسی کشمیری مائوں پر کہ جنہوں نے رسولۖ اللہ کے دور میں صحابیات کی قربانیوں کی یادیں تازی کر دیں، جو اپنے جگر لختوں کو کشمیر کی آزادی اور تکمیل پاکستان کے لیے وقف کرتیں ہیں۔

تحریک تکمیل پاکستان کے ہراول دستہ کا چوٹی کا سپاہی اشرف صحرائی کو بھارتی سفاک متعصب ہندووں نے شہید کیا تو پاکستان کے صدر، پاکستان کے وزیر اعظم،آزاد جموں کشمیر کے صدر ، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ڈاکٹر عبدالقدیر اور دیگر نے اپنے پیغامات میں اپنی اولاد سمیت کشمیر کی آزادی کی خاطر جان دینے والے کشمیری مجائد کی تعریف کی۔اشرف صحرائی کا گھرانہ ابتدا سی ہی تحریک اسلامی سے وابستہ تھا۔ مرحوم کے دو بڑے بھائی جماعت اسلامی جموں کشمیر کے بنیادی ارکان میں سے تھے۔ان کی تربیت سے اشرف صحرائی جماعت اسلامی میں شامل ہوئے۔٨مئی کو ٢٠٢١ء کو خبر آئی کہ زیر حراست، مزاحمتی تحریک کے مخلص ترین قائد جناب محمد اشرف صحرائی جموں کے ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

مرحوم صحرائی کو ٢٠٢٠ء میں اپنے بیٹے شہید جنید صحرائی کی شہادت کے ٹھیک دو ماہ بعد جموں و کشمیر میں نافذ کالے قانون ” پبلک سیفٹی” کے تحت جیل میں بند کر دیا۔ اشرف صحرائی کے خاندان کے مطابق وہ کئی بیماریوں میں مبتلا تھے۔ میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے صحرائی کے بیٹے نے کہا کہ: میرے والد نے اپنی وفات سے چند دن قبل مجھ سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے لیے جہاں کسی دوائی وغیرہ کا انتظام نہیں ۔میں چند دنوں سے شدید بیمار یوں میں مبتلا ہوں اور ایسا لگتا ہے کی حکومت مجھے مارنے کے لیے ہی لائی ہے۔ اس لیے آپ میری رہائی کے لیے جو کوششیں کر رہے ہیں اُنھیں ترک کر دیں۔ مجھے یہ ایسے رہا کرنے والے نہیں ہیں۔ آپ اپنے معمول کے کام کاج میں مصروف ہو جائیں” ان کے بیٹے راشد خان صحرائی نے دی وائر نیوز پورٹل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: والد کے طبی معائنے اور علاج کے لیے تین درخواستیں دائر کی تھیں۔ جن میں ان کی مذید دیکھ بھال کے لیے جموں یا سری نگر کی جیلوں میں منتقل کرنے کی درخواست بھی تھی کہ اہل خانہ کو ان سے ملنے دیا جائے۔ راشد صحرائی نے کہا کہ جج درخواستوں پر نظر ثانی کے لیے مسلسل دیر کرتا رہا” اشرف صحرائی کے بیٹے کے ایسے بیان کے ہوتے ہوئے یہ یہی کہا جا سکتا ہے کہ سفاک اور متعصب ہنددوں نے محمد اشرف صحرائی کو جیل میں شہید کروا دیا۔

محمد اشرف صحرائی اسلامی جمعیت طلبہ جموں و کشمیر کے بنانے واے اورپہلے ناظم اعلیٰ تھے۔ جمعہ کے روزبارہ مولہ کی ایک مسجد میں بھارت جمہورت کا پول کھلولتے ہوئے پہلی بار ٢١ سال کی عمر میں ١٩٦٥ء میں قید کیے گئے۔١٩٦٩ء میں ”طلوع” نام کے رسالہ کا اجرا کیا۔حق و سچ لکھنے پر حکومت نے اس رسالہ پر پابندی لگا دی۔ اشرف صحرائی ے اپنے گھر کو مزاحمتی تحریک کے لیے وقف کر دیا تھا۔ ١٩ مارچ ٢٠١٨ء کو تحریک حریت کے چیئر مین مقرر ہوئے۔٢٠١٨ء میں اشرف صحرائی کے فرزند جنید صحرائی نے بھی کشمیری عوام کی مظلومیت کے حق میں بندق اُٹھائی ۔ جنید صحرائی کے بندوق اُٹھانے کے بعد ایک مقامی صحافی نے اشرف صحرائی سے سوال کیا کہ” کیاآپ اپنے بیٹے سے بندوق چھوڑ کر گھر آنے کی اپیل نہیں کر سکتے؟جواب میں ان کا کہنا تھا کہ” میں کیوں اپیل کروں گا؟ کیا میں بے ضمیر ہوں؟ کیا شیخ عبداللہ ہوں؟کیا میں بخشی ہوں؟ کیامیں قاسم ہوں؟ میں غلام رسول کار بھی تو نہیں ہوں۔ میں خدا کا وہ بندہ ہوں جس کی رگ رگ میں آزادی کشمیر کی تڑپ موجود ہے”اس سے اشرف صحرائی کی اپنے مقصد کے ساتھ کمٹ منٹ کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے

۔مجائد جنید صحرائی ١٩ مئی ٢٠١٩ء سری نگر میں ایک خونین معرکے میں شہید ہوئے۔ دوسرے مجائدین کی طرح اس کی بھی لاش لواحقین کے حوالے نہیں کی گئی۔جنید شہید کو اپنے گھر سے دور پہلگام میں دفنا دیا گیا۔ ابھی اشرف صحرائی کے پاس بیٹے کی شہادت کے غم میں مبتلا تھے ۔لوگ تعزیت کے لیے آ ہی رہے تھے کہ ٧٨ سالہ بزرگ کو جو مختلف بیماریوں مبتلا تھے پبلک سیفٹی ایکٹ کے بہانے جموں جیل میں قید کر دیا۔ اشرف صحرائی کو موت کے بعد سری نگر کے شہدا قرستان میں دفن کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ آبائی گائوں ٹکی پورہ

٢
لولاب کپوڑہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ صحرائی شہید کے غم جاری تھاکہ سفاک بھارت متعصب حکومت نے ان کے دو بیٹوں کو uapa کالے قانون کے تحت گرفتا ر کر کے جیل بھیج دیا۔جنازے میں شریک میں ٢٠ افراد کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی۔ نہ جانے کاتب تقدیر نے اس کشمیری خاندان کی قسمت میں اور کتنی قربانیاں لکھیں ہے ۔ صحرائی خاندان کی اتنی قربانیوں سے لگتا ہے کہ شاعر اسلام حضرت علامہ شیخ محمد اقبال نے یہ شعر محمد اشرف صحرائی کی شان میں ہی کہا تھا:۔

فطرت کے مقاصدکی کرتاہے نگہبانی
یا بندہ صحرائی یا مرد کوہستانی

تاریخ کے طالب جانتے ہیں کہ دنیا کی آزادی کی تحریکوں میں قوموں نے جتنی قربانیوں بھی قربانیاں دیں ہیں، کشمیری ان میں سب سے آگے ہیں۔انگریز جس کی وجہ سے کشمیر کا مسئلے نے جنم لیا۔انہوں نے کشمیریوں کو ٧٥ ہزار نانک شاہی سکوں کے عوض سکھوں کو فروخت کیا تھا۔ اتنی کم قمیت پر کشمیری کی قوم، ان کی زمین، ان کے کھیت گھلیان ،باغات ،چشمے ، جنت نظیر کشمیر کی وادیاں انگریز نے فروخت کر کے تاریخ میں کم ظرفوں کی لسٹ میں اپنانام لکھاوایا تھا۔ تعصب میں مبتلا ڈوگرہ راجہ نے کشمیریوں کو فرعون سے بھی زیادہ عذاب میں مبتلا رکھا۔ مسلمانوں سے مزدوری کراتا انہیں اجرت بھی ادا نہیں کرتا۔جموں جیل کے احاطہ میں ایک وقت میں ٢٢ کشمیریوں کو آذان دینے کے جرم میں شہید کیا۔ تعصب کی انتہا کہ جس راستے سے مسلمان گزرتے، راجہ کو جب کبھی اُس راستے سے گزنا ہوتا تو پہلے اس راستے کو پانی سے صاف کراتا تب گزرتا۔ آزادی جرم میں کشمیری کو زندہ درختوں پرلٹکا کر ان کی کھالیں اُتاری گئیں۔کشمیریوں پر ظلم ستم کی لمبی کہانی ہے۔

راجہ کے دور میں پانچ لاکھ کشمیر مسلمان شہید کیے گئے۔ اب بھارت نے ٥اگست ٢٠١٩ء کو کشمیر کی خصوصی پوزیشن ختم کر کے بھارت میں ضم کر لیا۔ بھارت بھے لاکھوں کشمیریوں کو شہید کر چکا ہے ۔ کشمیر میں لاکھوں ہنددوں کو آباد کر کے مسلمانوں کی اکژیت کو اقلیت میں تدیل کر رہا ہے۔ غزہ کی طرح کشمیر کو بھی انسانوں کی دنیا میں سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر چکا ہے۔ ان حالات میں بھی بہادر کشمیری قوم اپنی آزادی اور تکمیل تحریک پاکستان کے لیے شہادتیں دے رہے ہیں۔ اب دہشت گرد،ہٹلر مودی نے کشمیر کانفرنس کا ڈول ڈالا ہے اپنے پرانیپٹھوں کو اس میں بلایا ہے۔ مگر کشمیری اپنی آزادی اور پاکستان کے ساتھ ملنے کے علاوہ کسی بھی ٹریپ میں پھسنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ بھارت جب تک تحریک آزادی کے لیے لڑنے والے حریت کانفرنس کے لیڈروں کو بلا کر ،پہلے کشمیر کو متنازہ مسئلہ مان کر مذاکرات نہیں کرتا کشمیری کسے اور بات کو ماننے کے لیے تیار نہیں ہونگے ۔ اللہ تعالیٰ محمد اشرف صحرائی اور دیگر شہیدوں کی قربانیاں کو قبول فرما کر جنت نذیر کشمیر کو متعصب ،مشرک، بت پرست ہنددوں سے نجات دلائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
kashmir life Mir Afsar Aman pakistan sacrifices Syed Ali Gilani پاکستان زندگی سید علی گیلانی قربانیوں کشمیر
Narendra Modi
Previous Post مودی سرکار کا نیا ڈرامہ، حریت قیادت نظر انداز، 14 کشمیری رہنما دہلی طلب
Next Post پاکستان: کورونا سے 38 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد ریکارڈ
Pakistan Corona Cases

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close