Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر کے لیے پاکستانی عوام اور حکومت کو عملی قدم بڑھانا ہو گا

February 3, 2015February 3, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر: محمد عبداللہ
سکاٹ لینڈ میں یوکے (برطانیہ) سے علیحدگی حاصل کرنے کے لیے استصواب رائے …! مذہبی ونسلیعصبیت اور حقوق کے نام پر سوڈان کی تقسیم…! یوکرائنکے لوگوں کو آزادی دینے کے نام پر امریکہ اور روس میں چپقلش…! اظہاررائے کی آزادی کے نام پردوسروں کے عقائد پر حملے کرکے ان کے مذہبی جذبات مجروح کرنا…! جب میں اس طرح کی خبریں سنتا یاپڑھتاہوں تو میرے دل کے نہاں خانوں میں یہ خواہش جنم لیتی ہے کہ کاش!کوئی اس مظلوم کشمیری قوم کے حقوق کی بات کرنے والا بھی ہو ۔ ان کے دکھوں کامداوا کرنے والا،ان کے زخموں پربھی مرہم رکھنے والاہواور ان کی آزادی کی خاطر آوا زاٹھانے والاہو۔ انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں میں سے کوئی توایساہو جو ان پر ہونے والے مظالم کو دنیا کی نظروں میں آشکار کرکے ان کی آزادی کی خاطر جدوجہد کرنے والاہو۔ وہ بے چارے کشمیری جو دنیا کی سب سے بڑی چھاؤنی میں سالہا سال سے ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ،قربانیوں پر قربانیاں دیے چلے جارہے ہیںمگر ان پرظلم وستم کاسلسلہ رکتا نظر نہیں آتا۔ سوالاکھ سے زائد کشمیری آزادی کی تڑپ لیے شہادتوں کی داستانیں رقم کرچکے ہیں ۔ہزاروں کی تعداد میں وہ عفت مآب بہو بیٹیاں اپنی عصمتیں اس آزادی پر نچھاور کر چکی ہیں جو ان کو ملتی نظر نہیں آتی۔ہزاروں بچے یتیمانہ زندگی گزار رہے ہیں۔ہزاروں عورتیں بیوگی کی چادر اوڑھے بیٹھی ہیں۔لاکھوں ضعیف اورلاغروالدین اپنے جواں سوال بیٹوں کی راہ تکتے داعی اجل کولبیک کہہ رہے ہیں۔ اتنے ہی نوجوان تہاڑ،جموں اور سرینگر جیسی بدنام زمانہ جیلوں میں زنجیروں میں جکڑے اپنی رہائی کی نوید سننے کی حسرت لیے اس فانی دنیا کو چھوڑ جاتے ہیں۔آئے روز وادیٔ کشمیر میں گمنام اوراجتماعی قبروں کادریافت ہونا عام ہوتاجارہاہے۔ کشمیری وہ حرماں نصیب قوم ہے جس کی قربانیوں کی داستان ختم ہوتی نظر نہیں آرہی۔ ستم بالائے ستم یہ کہ ان کی اس انتہائی بے بسی ، بے کسی اور مظلومانہ زندگیوں پرکوئی بھی نوحہ کناں نہیں ہے۔

انسانی حقوق کے وہ ٹھیکیدارجو چندلوگوں کی موت پر چند گھنٹوں میں لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوکر ماتمی جلوس برپا کرتے ہیں،مذمتی قراردادیں اور بیانات دیتے ہیں، اس خطۂ کشمیر میں خون مسلم کی اس ارزانی پرگونگے کا گڑ کھائے بیٹھے ہیں کسی کوتوفیق نہیں ہوتی کہ وہ ان مظلوم کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کے دوبول ہی کہہ دے۔ لیکن سلام ہے کشمیریوں کی جرأت و بہادری کو کہ لاکھوں قربانیاں دینے کے باوجود بھی بکے نہیں،تھکے نہیں اور مقصد سے ہٹے نہیں۔وہ آزادی کی بے مثال تحریک میں آج بھی تازہ دم ہیں،آج بھی ان کی زبان پریہی نعرے ہیں…! ہم کیاچاہتے ہیں…آزادی ہے نعرہ ہمارا…آزادی لے کے رہیں گے…آزادی ہے جان سے پیاری…آزادی ہے حق ہمارا…آزادی وہ ماریں کھاکر بھی یہی آواز لگاتے ہیں: “Go Indian Dogs go Back” اسی تحریک کودبانے کے لیے بھارت اپنی ساری توانائیاں صرف کررہاہے۔ کبھی کشمیری نوجوانوں کو سکالر شپ کے نام پر ورغلا کر اور کبھی ان انتخابی ڈراموں میں الجھا کر ان کے قدم راہ آزادی سے ہٹاناچاہتاہے۔ کشمیر میں ہونے والے حالیہ انتخابات بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی تھے ۔چانکیائی سیاست کاحامل ہندویہ ناپاک ارادے رکھتا ہے کہ وہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اس کو اپنی عام ریاست کا درجہ دے کر اس کامسلم تشخص ختم کردے ۔اس مقصد کے لیے BJP نے حالیہ کشمیری انتخابات میں بھرپور الیکشن مہم چلائی۔ان کو کشمیرمیں اپنی مرضی کی حکومت بنانے کے لیے کشمیرکی ریاستی اسمبلی کی44سیٹیں درکار تھیں۔اس مقصدکے حصول کے لیے BJP نے کافی پاپڑ بیلے اوراس کے رہنماؤں نے ایڑی چوٹی کازور لگایا ۔ مودی تک کشمیرمیں دوڑاچلاآتاتھا لیکن BJP کو یہاں شکست کاسامنا کرنا پڑا۔وہ جموں کے ہندو اکثریت والے علاقوں اور ہزارہا دھاندلیوں کے باوجود 25سیٹیں حاصل کرسکی جبکہ محبوبہ مفتی کی جماعت PDP نے 28،کانگریس نے15 اور نیشنل کانفرنس نے12 نشستیں حاصل کیں۔اس طرح واضح اکثریت کوئی بھی پارٹی نہیں حاصل کرسکی اور BJP بھی بظاہر اپنے مذموم مقاصد کوپورا کرنے میں ناکام رہی۔ لیکن بھارت سرکارجوکہ ہندوتواپالیسی پرگامزن ہے،اس نے کشمیرمیں جوڑ توڑکی سیاست شروع کردی ہے۔PDPکوسبزباغ دکھائے جارہے ہیں ۔ افسپا ایکٹ کے خاتمے کے خواب دکھاکر بدلے میں اس کے ساتھ مل کر BJPحکومت اپنے ہاتھ میں رکھناچاہتی ہے۔ اس کے لیے دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں کے درمیان مشاورت اورگفت وشنید کاسلسلہ دراز ہوتاجارہاہے۔

BJP کی بھرپورکوشش ہے کہ پیپلزڈیموکریٹک پارٹی ،نیشنل کانفرنس اورکانگریس کے ساتھ اتحاد کرکے حکومت بناکر ان کی راہ میں روڑے نہ اٹکائے۔ اس مقصد کے لیے PDPکو اپنے ساتھ ملانے کے لیے اس کو طرح طرح کے خواب دکھائے جارہے ہیں۔معاشی استحکام اورترقی کے وعدے کیے جارہے ہیں ۔ معاملات کو حتی الوسع اپنے کنٹرول میں رکھنے کے لیے بھارت سرکار نے نگران ریاستی وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے استعفیٰ دلواکر کشمیر میں عملاً گورنرراج نافذ کر دیا ہے گورنر کشمیر این این وہراکی شکل میں بھارت سرکار نے کشمیرکی ریاست کے معاملات براہ راست اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں اوراس کو اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے سیڑھی کے طورپر استعمال کرناشروع کر دیا ہے۔اس پر کشمیر کے محب وطن حلقوں اور خطہ بشمول پاکستان اور چین میں خاصی تشویش پائی جارہی ہے۔ اس صورتحال پر بزرگ حریت لیڈر سیدعلی گیلانی نے سانحہ گاؤکدل کے سلسلے میں ہڑتال کی کال دیتے ہوئے کہاہے کہ ”بھارت کوکشمیرمیں یوم جمہوریہ منانے کاکوئی حق نہیں ہے کیونکہ کشمیر کبھی بھی بھارت کاآئینی حصہ نہیں رہاہے اورہمیں یہ زیب نہیں دیتا کہ ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر تقریبات کا اہتمام کریںجن کے ہاتھ ہمارے معصوموں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔

Indian Army
Indian Army

انھوں نے مزید کہا کہ کشمیرکابچہ بچہ آزادی کی اس تحریک میں ہندوفوجیوں کے سامنے سینہ سپر ہے ۔عالمی برادری کشمیرمیں ہونے والے قتل عام پر آواز اٹھائے اورتحقیقات کرواکراس میں ملوث لوگوں کو سزا دلوائے۔” واضح رہے کہ حریت رہنماؤں کی طرف سے اس انتخابی ڈرامے کابائیکاٹ کیاگیاتھا۔ اسی طرح پاکستان کے مشیرامورِ خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ”کشمیرمیں بھارتی عزائم خطرناک ہیں، کشمیر کی خصوصی حیثیت میں تبدیلی خطے کے مسائل کو اور زیادہ پیچیدہ بنادے گی۔” پاکستانی افواج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے برطانیہ میں انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز کے دورے کے دوران میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ”مسئلہ کشمیر کوحل کیے بغیرخطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ خطے میں دیرپا امن کے لیے ضروری ہے کہ مسئلہ کشمیر کو باضابطہ طور پر حل کیاجائے۔” یہی بات چینی وزیر خارجہ نے بھی کہی کہ مسئلہ کشمیرکاحل قیام امن کے لیے ناگزیر ہے۔”

مگربھارتی سرکار کی ہٹ دھرمی ملاحظہ فرمائیں کہ وہ کسی کو بھی خاطر میںنہ لاتے ہوئے کشمیرمیں اپنی من مرضی کرتی چلی جارہی ہے اور روزبروز کشمیرکے لوگوں کے گرد اپنا گھیرا تنگ کرتی چلی جارہی ہے۔ آئے دن شہادتیں، گرفتاریاں، نظربندیاں،دکان و مکان جلانااور عفت مآب بہوبیٹیوں کی عصمتوں کوتارتار کرنامعمول بنتاجارہا ہے۔ بھارتی فوج کے ان مظالم پر کوئی اسے روکنے والا نہیں ہے، کوئی مظلوم کشمیریوں کی داد رسی کرنے والا نہیں ہے۔ 5فروری کادن آتاہے ،ہم اس دن کو کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے جلسے جلوس نکال کر ،بیانات جاری کرکے اور دوچار خوبصورت سے بینرآویزاں کرکے سمجھتے ہیں کہ ہمارافرض اداہوگیاہے۔ ہم نے اپنی ذمہ د اری پوری کردی۔ قارئین کرام!قوموں کی زندگی میں یکجہتی کے یہ معنی نہیں ہوا کرتے کہ ایک بھائی توظلم وستم کی چکی میں پس رہا ہو جبکہ دوسرا اپنے نرم گرم بستروں میں پڑا چین و آرام کی نیند سورہاہو،ایک کاقتل عام ہورہاہو اور دوسرا اس پر فقط مذمتی بیان جاری کرکے اپنے تئیں مطمئن ہو رہاہو،یکجہتی کا یہ مطلب ہرگزنہیں ہے۔ یکجہتی کا مطلب تویہ ہے کہ حرمت مسلم کے تحفظ کے لیے نیل کے ساحل سے تابخاک کاشغر ایک ہوا جائے۔دنیاکے ایک کونے میں کسی مسلمان کو پہنچنے والی تکلیف پر دوسرے کونے میں بسنے والاہرپیروجواں بے تاب ہو۔ امت مسلمہ کی روتی بلکتی اور کسی محمدبن قاسم کو پکارتی ماؤں بہنوں کی پکار پر پوری امت اسلامیہ سورة انفال کی اس آیت کی تفسیر بن جانی چاہئے۔ وَِنِ اسْتَنْصَرُوْکُمْ فِی الدِّیْنِ فَعَلَیْکُمُ النَّصْرُ ۔(الانفال:72) یہ5فروری یوم یکجہتی کشمیربھی ہم سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ ہم اپنے مسائل کوپس پشت ڈال کر اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے لیے دنیا کے ہرفورم پر ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں اوران کے حقوق ان کودلوانے کے لیے ان کے دست وبازو بن جائیں۔ آزادی کی اس تحریک میں جہاں انھوں نے لاکھوں قربانیاں پیش کی ہیں،ہم بھی اپنے آپ کو پیش کردیں۔ کشمیرکے ساتھ ہمارے اور بھی کئی ناطے ہیں۔ بانی ٔپاکستان محمدعلی جناح کے بقول کشمیرہماری شہ رگ ہے ، لہٰذا ہم یہ کیسے گوارا کرسکتے ہیں کہ ہماری شہ رگ ہندو کے قبضے میں ہو۔ ہمارے ہاں ایک طبقہ اس کے ساتھ محبت اور دوستی کی پینگیں بڑھانے کے لیے بے تاب نظرآتاہے۔ یہ وہی ہندودرندہ ہے جو ایک طرف تو مظلوم کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑتاہے اور دوسری طرف پاکستان کی سر حد پر جنگ کابازار گرم کیے ہوئے ہے۔ معصوم اور نہتے شہریوں پربھارتی فائرنگ معمول بنتی جارہی ہے۔ہمیں کشمیرکی جنگ کو اپنی جنگ سمجھناہوگاکیونکہ کشمیر ہمارا دفاع بھی ہے اور ہمارے پانیوں کاماخذ ہونے کی وجہ سے ہماری بقا کامسئلہ بھی۔

Indian Army
Indian Army

دوسری طرف جب ہم کشمیرکی اندرونی صورتحال پر غور کرتے ہیں توہمارے سامنے یہ واضح ہوتاہے کہ قربانیاں ، شہادتیں،پیاروں کے لاشے،دن رات اٹھتے جنازے، گرفتاریاں،نظربندیاں اور لٹتی عصمتیں کشمیریوں کو اپنے آزادی کے اصولی مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا سکیں کشمیرکاوہ جوان جذبوں والابزرگ شیر سید علی گیلانی آج بھی دھاڑتاہے: ”میں بھارت کے ساتھ نام نہاد الحاق کو نہیں مانتا، میں بھارتی سامراج کاباغی ہوں اور اس بغاوت کے جرم میں مجھے پھانسی کا پھندا بھی چومناپڑا تومیں اس کو اپنی سعادت سمجھوں گا۔” کشمیری نوجوان آج بھی ہاتھوں میں پتھر پکڑے بکتربندگاڑیوں اور برستی گولیوں کی بوچھاڑ میں پاکستانی پرچم لہراتانظرآتاہے۔ اب کشمیریوں نے سمجھ لیاہے کہ یہ بقا کی جنگ انہیں خود ہی لڑناہوگی، کوئی ان کی مدد کو نہیں آئے گاکیونکہ آج کے محمدبن قاسم کو تواپنی ڈگری عزیزہے، آج کے طارق بن زیاد کواپنامستقبل پیاراہے، آج کے خالدکی تلوار کندہوچکی ہے ۔اس لیے یہ جنگ خود ہی جیتنا ہو گی۔قربانیوں کے سلسلے کوآگے بڑھاناہوگا۔اسی کی خاطر آج کشمیری اٹھ کھڑا ہواہے اور اس نے اس نعرے کواپنا لیاہے۔ ”جوتم نہ دو گے ہم چھین کے لیں گے…آزادی” کشمیریوں کے ان ولولوں کو دیکھ کر امید بندھتی ہے کہ اب ان شاء اللہ منزل دور نہیں۔اب ظلم کے دن تھوڑے ہیں،آزادیوں کاسورج طلوع ہونے والا ہے۔
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں، اب زندانوں کی خیر نہیں
یہ دریا جو جھوم اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
کٹتے بھی چلو بڑھتے بھی چلو کہ سر بھی بہت ہیں بازو بھی بہت
بڑھتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے

تحریر: محمد عبداللہ

Share this:
Tags:
government kashmir move pakistan public rights Scotland بڑھانا پاکستانی حقوق حکومت سکاٹ لینڈ عوام کشمیر
Education
Previous Post تعلیم… جدید سامراجی ہتھیار
Next Post پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکے کائنات کی سب سے بڑی دہشتگردی
Protest Against Blasphemous

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close