Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان

February 6, 2018January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Bany Ga Pakistan
Kashmir Bany Ga Pakistan
Kashmir Bany Ga Pakistan

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر پاکستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں منایا گیا ہر جگہ جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد ہوئیں اور بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیریوں کی جدو جہد آزادی اور وہاں ریفرنڈم کے ذریعے کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے قرار دادیں منظور کی گئیں ۔نحیف و نزار غیر مسلح بے وسائل 90 ہزار سے زائد کشمیری مسلمان بھارتی جارحیت کی بھینٹ چڑھ کر شہادتوں کا رتبہ پاچکے جن میں ہزاروں نوجوان بھی اگلی دنیا کو سدھا ر کر ان کی روحیں خدائے عزوجل کے پاس پہنچ گئیں ۔بھارتی درندہ فوجیوں نے 12ہزار سے زائد مسلمان بچیوں کی عصمت دری کی اب پیلٹ گنوں سے 8لاکھ سے زائد بھارتی دہشت گرد فوجی نوجوانوں اور بچوں کی آنکھوں میں گولیاں اتار کر انہیں اندھا کر ڈالنے کے غلیظ مشن پر چل رہے ہیں۔ہزاروں کشمیریوں کو گرفتار کرکے جیل کے عقوبت خانوں میں پھینک ڈالا ہوا ہے۔معصوم بچوں تک کو جلا ڈالنے جیسے کریہہ عمل کرتے ہوئے بھارتیوں کو ذرا شرم نہیں آتی ۔ اقوام متحدہ نے بھارتیوں کی ہی اپیل پر پاکستان اور بھارت کی جنگ بندی کروائی تھی اور کشمیریوں کوحق خود ارادیت کے تحت ریفرنڈم کے ذریعے پاکستان یا بھارت سے الحاق کرنے کی چھوٹ دی تھی جسے بھارتی ہندو بنیے آج تک ٹالتے چلے آرہے ہیں۔ نابغۂ عصرمولانا سید ابوا لاعلیٰ مودودی صاحب تفہیم القرآن کے شاگرد رشید قاضی حسین احمد نے1990میں 5جنوری کو پریس کانفرنس کے ذریعے 5فروری کویوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منانے اور بھارتیوںکی جارحیت کے خلاف مکمل احتجاجی ہڑتال کی اپیل کی تھی جس پر اس وقت کی وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو ، سبھی سیاسی جماعتوں و مذہبی گروہوں اور وزیر اعلیٰ پنجاب نواز شریف نے بھی مکمل تائید کر ڈالی۔

جس پر ملک بھر میں5فروری1990کو مکمل پہیہ جام رہااور بعد ازاں کشمیریوں سے یک جہتی کے لیے 5فروری کو سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد تشریف لے گئیں اور قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرکے ایک نئی روایت کا آغاز کیااب بھی 57اسلامی ممالک کو متفقہ لائحہ عمل بنا کر اقوام متحدہ و سبھی سپر طاقتوں پر پریشر ڈالنا چاہیے تاکہ مقبوضہ کشمیر سمیت کسی بھی جگہ مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک نہ ہو اور دھن دھونس زبردستی سے مسلمانوں کو محکوم نہ رکھا جاسکے پاکستان کے پہلے اسلامی ایٹمی طاقت والے ملک ہونے کی بنا پر اس کا دفاع ناقابل تسخیر ہو چکا ہے۔

پاکستانی فوج نے22اکتوبر1947تا یکم جنوری1949اور1965و کارگل کے محاذ پربھارتی دشمنوں کو ناکوں چنے چبوائے تھے اب بھارت کی آٹھ لاکھ درندہ فوج کشمیر میں نہتے مسلمانوں سے برسر پیکار ہے اور وہ پتھروں ڈنڈوں اور غلیلوں سے ان کے ٹینکوں کے مقابل ڈٹے ہوئے ہیں حزب المجاہدین کے کمانڈر نوجوان برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعدتوسارے کشمیری نوجوان احتجاجی مسلمان تنظیموں سے مل کر اٹھ کھڑے ہوئے ہیںکشمیری پاکستان سے والہانہ محبت کے ناطے اس سے الحاق چاہتے ہیںجس کا مظاہر ہ ہر سال پوری دنیا 5 فروری کے دن دیکھتی ہے انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیریوں کا خون رنگ لائے گااور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو حق خودارادیت کے راستے میں حائل ہندوانہ رکاوٹیں دور ہوجائیں گی سابقہ ڈکٹیٹر مشرف نے اپنے آمرانہ دور حکومت میںکشمیر کے مسئلہ پر نام نہاد چار نکاتی ایجنڈا یہودو نصاریٰ اور بڑے سامراج کی تابعداری کرتے ہوئے ترتیب دینے کی مذموم کوشش کی تھی مگر وہ مکمل ناکام رہا کہ پاکستانی قوم سوائے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کے علاوہ کسی آپشن پر غور کرنے کو تیار نہ ہے خود مختار کشمیر کا نعرہ بھارتیوں کی ایک مذموم پاکستان دشمنانہ چال ہے اس طرح سے کمزور کشمیر ہمیشہ بھارتیوں کا دست نظر رہے گا پہلے بھی ہندو بنگلہ دیش کی آزادی کے نعرے لگا کرہمارے اس حصہ کو علیحدہ کرچکے ہیں اس طرح وہ اب تک ہندوئوں کی ہی “کالونی” بنا ہوا ہے۔گو” ڈنڈا پیرا اے وگڑیاں تگڑیاں دا”اور بقول سید مودودی اور آج کے جید علماء جہاد کے علاوہ کشمیریوں کی آزادی کا کوئی حل نہ ہے مگراس کا واضح اعلان برسر قتدار حکومت ہی کرسکتی ہے کہ ” Might is “Rightکی طرح پوری دنیا میں طاقتوروں کی ہی بات سنی اور مانی جاتی ہے شاید وہ دن دور نہیں جب خدائے عزوجل پاکستان پر خصوصی رحم کرتے ہوئے اسے ایسی قیادت سے نوازیں گے جو بگڑی ہوئی نوجوان نسل کو بھی سدھار کر فوجی ٹریننگ کے ذریعے سارے ملک کو مسلمان فوج میں منتقل کر ڈالے تبھی چاروں طرف سے اغیار کے حملے، دھمکیاں اور ہمارے بارڈروں پر بزدلوں کی گولیاں برسنابند ہوسکیں گی اور ہم مکمل طور پر اندرونی اتحاد و اتفاق کرکے ملک کو اسلامی فلاحی جمہوری مملکت بنا سکیں گے اور کشمیریوں کی آزادی کا سورج بھی طلوع ہو گا۔

پاکستان ان کی اخلاقی سیاسی اور سفارتی امداد جاری رکھ سکے گااور دامے درمے سخنے بھی ان کے اور بھارت میں مظلوم مسلمان اقلیت کے ساتھ بڑے بھائی کی طرح کھڑا ہوسکے گا آجکل تومودی موذی سرکار نے ٹرمپ جیسے اسلام دشمن فرد کے اقتدار میں آجانے پرنئے بال وپر نکال رکھے ہیںانہوں نے ٹرمپ کے مقتدر ہوجانے پر خوشیوں کے بھنگڑے بھی ڈالے تھے اور کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے اور قتل و غارت گری کرنے جیسے کریہہ اعمال میں تیزی کر ڈالی ہے مگر جس زمین کو تقریباً ایک لاکھ کشمیری مسلمانوں نے شہادتیں پاکراپنے خون سے سینچا ہواس زمین پر کفر کی حکومت کسی صورت قائم نہیں رہ سکتی کہ یہی خدا تعالیٰ کی سنت بھی ہے اب بھی یوم کشمیر پر پورے پاکستان اور کشمیر اور گلگت و بلتستان میں زبردست جلسے جلوس بھارتیوں کی جارحیت کے خلاف ہوئے اور پاکستان کے بارڈر سے ملنے والے راستوں اور پلوں پرانسانی زنجیر بنا کر مسلمان بھارتیوں سے نفرت اور کشمیریوں سے محبت کا اظہار کیا گیا ہمارے ملک کی سیاسی جماعتیں خواہ کتنے ہی آپس کے اختلافات رکھتی ہوں کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کی سبھی مکمل حمایت کرتی ہیں اور پوری دنیا میں مسلمانوں پر جہاں بھی مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہوں ان کے لیے پاکستانی خون کے آنسو روتے اور ہر جگہ مسلمانوں کی آزادی اور ان کی مکمل فتح کے لیے سجدہ سجود ہو کر خدائے عزو جل کے حضور دست بہ دعا ہیں۔

 Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Indian aggression kashmir muslims pakistan referendum terrorists بھارتی جارحیت پاکستان دہشت گرد ریفرنڈم کشمیر مسلمان
Maryam Nawaz
Previous Post سینٹ چیئرمین اور مریم نواز
Next Post قیام پاکستان کا مقصد
Qayam e Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close