Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیریوں کے جذبہ حریت کو سلام

February 7, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Protest
Kashmir Protest
Kashmir Protest

تحریر : محمد شاہد محمود
تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیرانتظام 5فروری کوآزاد کشمیر سمیت لاہور ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، جہلم، اسلام آباد ، راولپنڈی، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور کراچی کی طرح ملک بھر میں کشمیرکارواں، جلسوں اور کانفرنسوںکا انعقادکیا گیا جن میں مذہبی ،سیاسی و کشمیری جماعتوں کے مرکزی قائدین و مندوبین نے خطابات کئے۔ملک بھر میں ہونے والی کشمیر کانفرنسوں میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کی نظربندی کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ۔ تحریک آزادی جموں کشمیر کے جلسوں سے دختران ملت جموں کشمیر کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی، سینئر حریت لیڈر اورفریڈم پارٹی جموں کشمیر کے سربراہ شبیر احمد شاہ و دیگر نے بھی ٹیلیفونک خطاب کیا اور جماعةالدعوة کے رہنمائوں کی نظر بندی کی سخت مذمت کی۔ مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور دیگر شرکاء کا کہنا تھا کہ حافظ محمد سعید و دیگر کو رہا نہ کیا گیا تو ملک گیر تحریک چلائیں گے۔ کراچی سے پشاور تک بڑے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ تحریک آزادی جموں کشمیر کی جانب سے ملک بھر میں یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے کیمپ لگائے گئے اور مقامی سطح پر جلسے منعقد کئے گئے جن میںغیور پاکستانیوں نے پرجوش انداز میںشرکت کی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تحریک آزادی جموں کشمیر کا سب سے بڑاپروگرام ناصر باغ مال روڈ پر ہوا جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس سلسلہ میں جماعةالدعوة سمیت مختلف جماعتوں کی جانب سے لاہور کے بیسیوں مقامات سے علماء کرام اور تحصیلی ذمہ داران کی قیادت میں قافلے ترتیب دیے تھے جو طلبائ، وکلائ، تاجروں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو لیکریکجہتی کشمیرکانفرنس میں شریک ہوئے۔ کشمیر کارواں ، جلسوں اور کانفرنسوں کے دوران کشمیر ہمارا ہے ‘ سارے کا سارا ہے۔

کشمیریوں سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ، علی گیلانی، حافظ سعید سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ ، بھارتی دبائو پر حافظ محمد سعید کی نظربندی نامنظور نامنظور اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے جاتے رہے۔اسلام آباد میں مرکز قبا آئی ایٹ مرکز سے پریس کلب تک تک اور راولپنڈی میں مرکز القدس سے پریس کلب تک کشمیر کارواں اور اختتام پر بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جس جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکز ی رہنما مولانا عطاء الرحمن،قاری یعقوب شیخ، شفیق الرحمان،عبدالرحمان ودیگر نے خطا ب کیااور کہا کہ پاکستان کے استحکام اور بقاء کے لیے کشمیرکو بھارت کے غاصبانہ قبضہ سے چھڑانابہت ضروری ہے۔کشمیری پاکستان کی سالمیت کی جنگ لڑ رہے ہیں کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے پاکستانی قوم شہدائے کشمیر کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دے گی،بھارت ظلم و جبر کی بنیاد پر کشمیرپر اپنا قبضہ برقرار نہیں رکھ سکتا۔تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیر اہتمام ملتان میں وہاڑی چوک سے کچہری چوک تک یکجہتی کشمیر کارواں منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے ۔اس دوران تاجروں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی طرف سے گلپاشی کی گئی۔ کارواں کی قیادت تحریک آزادی کشمیر کے مرکزی رہنما حافظ عبدالرئوف، جماعة الدعوة ملتان کے مسئول میاں محمد سہیل ،پیپلز پارٹی کے رہنما عبداللہ میو و دیگر نے کی ۔ خانیوال ، مظفر گڑھ، ڈی جی خاں، بہاولپور، لودھران، بھکر، بہاولنگر، ڈیرہ اسمعٰیل خاں و دیگر علاقوں میں بھی کشمیر ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں سے ابو معاذ عمران، سیف اللہ عابد، میاں فرخ رحمن و دیگر نے خطاب کیا۔

تحریک آزادی جموں کشمیر کی جانب سے کراچی اور حیدر آباد میں بھی کشمیرریلیاں نکالی گئیں اور ریلیوں کے اختتام پر بڑے جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔حیدر آباد میں مرکز سعدبن معاذ سے پریس کلب حیدر آباد تک ریلی نکالی گئی جس سے تحریک آزادی جموں کشمیرسندھ کے ناظم فیصل ندیم و دیگر نے خطاب کیاجبکہ کراچی میں تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیر انتظام حسن اسکوائر سے کشمیر روڈ تک بڑی ریلی نکالی گئی جس کے اختتام پر جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جلسہ سے انصار الامة کے سربراہ مولانا فضل الرحمن خلیل، تحریک آزادی کشمیر کراچی کے ناظم ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی، حافظ کلیم اللہ و دیگر نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطابات میںکہاکہ بھارتی دبائو پر حافظ محمد سعید کی نظربندی انتہائی قابل مذمت فعل ہے۔ کشمیر کسی صورت انڈیا کا حصّہ نہیں رہ سکتا۔ خونی لکیر جلد ٹوٹ جائیگی۔ آزادی کشمیر کے حوالہ سے ان شاء اللہ بہت جلد اچھی خبریں سننے کو ملیں گی۔ انہوںنے کہاکہ کشمیری مسلمانوں کی ہر طرح سے مددکریں گے انہیں کسی صورت بھارت سرکار کے رحم وکرم پرنہیں چھوڑا جائے گا۔پاکستانی قوم کشمیری حریت پسند قیادت اور مظلوم کشمیری مسلمانوں کے جذبہ حریت کو سلام پیش کرتی ہے۔

Faisalabad Protest
Faisalabad Protest

فیصل آباد میںتحریک آزادی جموں کشمیر نے جی ٹی ایس چوک سے ضلع کونسل چوک تک یکجہتی کشمیر کارواںنکالا گیا جس کے اختتام پر ایک بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیاگیا جس میں کسانوں کی بڑی تعداد سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جلسہ سے مولانا سیف اللہ خالد، اشفاق ورک، مفتی ضیاء مدنی، میاں شاہد گوگی، مولانا یوسف انور، فیاض احمد، عثمان رضا، میاں اعجاز حسین، عدنان حیدرو دیگر نے خطاب کیا۔کوئٹہ میں تحریک آزادی جموں کشمیر کی طرف سے بڑے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ گوجرانوالہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مرکز اقصی سے شیرانوالہ باغ تک کشمیر کارواں کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ پروگرام میں بھارت کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی۔اس موقع پر مولانا سیف اللہ خالد، فرقان عزیز بٹ، قاری زاہد سلیم، مولانا محمد شوکت، احسان اللہ، محمد قاسم ایڈووکیٹ ودیگر نے خطاب کیا۔ شیخوپورہ میں بھی تحریک آزادی جموںکشمیر کی طرف سے بڑے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

چکوال،وہاڑی، گجرات،مریدکے، قصور،،تلہ گنگ ،ڈسکہ،کامونکی،وزیرآباد،کھڈیاں خاص، گوجرخان، میر پور، کوٹلی،مظفر آباد، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد و دیگر شہروں میں علاقوں میں بھی کشمیر کانفرنسوں، جلسوں اور کشمیر کارواں کا آغاز کیا گیا ۔ ملک بھر میں ہونے والی کشمیر کانفرنسوں، جلسوں اور سیمینارز کے دوران جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کی نظربندی ختم نہ کی گئی ملک گیر تحریک چلائیں گے۔ حریت کانفرنس سمیت آزاد کشمیر و پاکستان کی سبھی دینی و سیاسی جماعتیں کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کرتی ہیں غاصب بھارت کے خلاف جدوجہد میں پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے اور حریت کانفرنس کے رہنمائوں وکشمیری مسلمانوں کے جذبہ حریت اور صبر و استقامت کو پوری پاکستانی قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ کشمیریوں کی امنگوں کے برعکس مسلط کردہ کوئی حل قبول نہیں کیا جائے گا۔یکطرفہ دوستی اور باہمی اعتماد سازی کے اقدامات ترک کرکے مسئلہ کشمیر پراقوام متحدہ کی قراردادوں والا پرانا اصولی اور دوٹوک مئوقف اختیار کیا جائے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی سے آگاہ کرنے کیلئے پوری دنیا میں موجود اپنے سفارت خانوں کو متحرک کیا جائے۔بھارت اپنی آٹھ لاکھ فوج کو مقبوضہ کشمیر سے نکالے اور کشمیر میں ظلم و تشدد کا سلسلہ بند کرے جب تک بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں موجود رہے گی جنوبی ایشیا میں کسی صورت امن قائم نہیں ہو سکتا۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے آزاد کشمیر و پاکستان میں بھرپور مہم چلائی جائے گی اور اس حوالہ سے یکجہتی کشمیرکانفرنسوں، جلسوں ، سیمینارز اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور جب تک یہ شہہ رگ ہمارے ازلی دشمن کے قبضے میں ہے ہمارا ملک خطرے میں رہے گا کشمیر کو بھارت کے قبضے سے آزاد کرانا پاکستان کی ہر حکومت کی ذمہ داری ہے۔

Muhammad Shahid Mehmood
Muhammad Shahid Mehmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
demanding Freedom individuals kashmir leaders passion Peace افراد جذبہ حریت خطابات رہنمائوں سلام کشمیریوں لاہور مطالبہ
Lahore
Previous Post حاجی قیصر امین بٹ کے بیٹے مامون قیصر امین بٹ کے نکاح کی تقریب
Next Post ہم سب پانامے ہیں
Panama Leaks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close