Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تنازہ کشمیر کی ناممکن حل کی باتیں

May 20, 2016 1 1 min read
Kashmir Violence
Kashmir Violence
Kashmir Violence

تحریر : میر افسر امان
ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کشمیر پاکستان کا حصہ ہے جسے جبراً بھارت نے غلام بنایا ہوا ہے۔ کشمیر میں ٩٠ فی صد سے زیادہ آبادی مسلمانوں کی ہے۔اخلاقی، ثقافتی، مذہبی، علاقائی اور بین الاقوامی طور پر بھی کشمیر کو پاکستان کا حصہ ہوناچاہیے۔ پاکستان کے بانی حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے برصغیر کے تقسیم کا جو فارمولہ پیش کیا تھا اور جسے جمہوری طریقہ سے منظور بھی کرایا تھا کہ برصغیر میں دو قومیں رہتی ہیں ایک ہندو اور دوسری مسلمان۔شروع میں قائد اعظم بھی نے بھی کانگریس کا ساتھ دیا تھا۔اس لیے کہ انگریزوں سے ملک آزاد کرایا جائے ۔ مگر مسلمانوں کے ساتھ جب ہندوئوں کے تعصب کو قریب سے دیکھا تو اس سے رائیں جدا کر لیںجس کا اعتراف بھارت کے سابق وزیر خارجہ اپنی کتاب میں بھی کر چکے ہیں۔قائد نے دوقومی نظریہ کو ثابت کرنے کے لیے کہا تھا کہ مسلمانوں اور ہندوئوں کے لیڈرز الگ ،ان کا مذہب الگ، ان کے رواج الگ، ان کی ثقافت الگ ہے۔ ایک قوم گائے کو ذبح کرتی ہے دوسری قوم اس کی پوجا کرتا ہے۔

ان دلیلوں کے بعدپاکستان دو قومہ نظریہ کے تحت وجود میں آیا۔ کشمیر کو بھی اسی نظریہ کے تحت پاکستان کے ساتھ الحاق ہونا تھا جیسے صوبہ سرحد اور صوبہ مشرقی بنگال شریک ہوا تھا۔ بھارت نے کشمیر پر فوج کشی کر کے اس پر قبضہ کر لیا۔ پاکستان کی فوج اورقبائل نے اس کے جواب میں کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے کاروائی کی اور موجودہ ٣٠٠ میل لمبا اور ٣٠ میل چوڑا حصہ آزاد کر لیا جسے ہم آزاد کشمیر کہتے ہیں۔ پاک فوج سری نگر تک پہنچنے والی تھی کہ نہرو اقوام متحدہ میں گئے اور کہا کہ حالات صحیح ہونے پر کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دیا جائے کہ وہ پاکستان میں شریک ہونا چاہتے یا بھارت میں جہاں خود مختیاری کا ذکر نہیں ہے۔اس وعدہ پر جنگ بند ہوئی۔بھارت اس وعدہ سے پھر گیا اور آج تک یہ تنازہ ویسے کا ویسا ہی کھڑا ہوا ہے۔ بھارت نے ٨ لاکھ فوج کشمیر میں لگائی ہوئی۔جس نے پانچ لاکھ کشمیری کو شہید کر دیا ہے۔

دس ہزار عزت مآب خواتین کی اجتماہی آبرو ریزی کی گئی۔کشمیریوں کی اربوں روپے کی مالیت کی پراپرٹیز کو گن پائوڈر چھڑک کر خاک کستر کر دیا گیا۔ ہزراوں کشمیریوں کو قید کے دوران آپائچ بنا دیا گیا۔اب بھی ہزاروں نوجوان بھارت کی قیدمیں بند ہیں۔ہزاروں نوجوانوں کوغائب کر دیا گیا ہے۔درجنوں اجتماہی گم نام قبریں منظر عام پر آچکی ہیں۔ ایک فرد کو پکڑنے کے لیے سرائیل کی طرح پورے گھر کو بارود سے اڑا دیا جاتا ہے۔ کالے قوانین کے تحت کشمیری ظلم کی نگری میں زندگی گزار رہے ہیں۔ان حالات میں آج کے جسارت کے میں ایک سینئر ترین صحافی آصف جیلانی جو لندن میں مقیم ہیںکا مضمون ”کشمیر: ہم سب مجرم ہیں” ہیں پڑھا۔ گو کہ مضمون نگار مسلمانوں اور کشمیریوں کے ہم درد ہیں۔ میں اکثر ان کے مضامین کا مطالعہ کرتا رہتا ہوں مگر آج کا مضمون میری سمجھ سے باہر ہے۔ انہوں نے فرمایابھارت کی ایک خاتون مردولا سارہ بائی کے ساتھ ١٩٦١ ء ملاقات کا ذکر کیا اور کہا کہ خاتون کہتی ہیں کہ شیخ عبداللہ ایک سیکولر شخص تھا ۔اس نے پاکستان کے دو قومی نظریہ کو کبھی بھی تسلیم نہیں کیاوہ صرف کشمیر کی آزادی چاہتے تھے۔

Pakistan
Pakistan

کہتے ہیں کہ پاکستان اس بات کا ادراک نہیں کیا کہ کشمیری آزدای چاہتے ہیں پاکستان کے ساتھ ملنا نہیں چاہتے۔حکمرانوں اور پاکستانی قوم نے اپنے ذہنوں میں یہ طاری کر لیا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ خود غرضی کی کالی پٹی آنکھوں پر باندھ لی ہے کشمیریوں کی قوم پرستی کا ادراک نہیں کیا گیا۔ جب کشمیری بے بسی میں پاکستان کی طرف دیکھتے ہیں تو پاکستان سمجھتا ہے کہ کشمیری پاکستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ سب سے بڑا مجرم جواہر لال نہرو ہے اس نے کشمیریوں کے لبرل لیڈر شیخ عبداللہ کو گیارہ سال جیل میں رکھا جو کشمیر کے بھارت سے الحاق کے خلاف تھا۔مضمون کے آخر میں فرماتے ہیں کہ نہرو نے اپنے انتقال سے کچھ عرصہ پہلے محسوس کر لیا تھا کہ اس کی غلط پالیسی کی وجہ سے کشمیری پریشانیوں میں مبتلا ہو گئے ہیں۔پاکستان اور بھارت دشمن ہو گئے ہیں عوام کو مصائب کے علاوہ کچھ نہیں ملا۔شیخ عبداللہ کو گیارہ سال قید سے رہائی کے بعدلوک سبھا میں اعلان کیا تھا کہ کشمیر کا آئینی حل چاہتا ہوں۔اس کے بعد شیخ عبداللہ کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس پر حکومتی حلقوں میں اختلاف پیدا ہوا تو بمبئی میں کانگریس کے اجلاس میں اپنا موئقف ڈٹ کر پیش کیا۔

چار دن بیماری کی وجہ سے صوفے پر بیٹھے تنقید سنتے رہے پھرایک دم اُٹھے اور کہا پاکستان اور بھارت کشمیر کے مسئلے پر ہلکان ہورہے ہیں۔ یہ سن کر سب کو سانپ سونگھ گیا۔ پھربیماری کی وجہ سے نہرو درادون چلے گئے۔ پھرتین روز بعد انتقال کر گئے۔ شیخ عبداللہ بھی پاکستان سے نامراد لوٹ آئے میں خود ایک صحافی کے طور پر اس اجلاس میں شریک تھا۔ انہوں نے فرمایا یہ حقیقت ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت اور آزادی سے محروم کرنے میں بھارت کے ساتھ پاکستان بھی شریک مجرم ہے۔یوں ہم سب مجرم ہیں۔ اس پر کچھ اس طرح عرض ہے کہ شیخ عبداللہ نہرو کاذاتی دوست اور دو قومی نظریہ اور پاکستان کا مخالف تھا نہرو کے ساتھ مل کر صوبہ سرحد کے دورے پر گیا تھا۔ پاکستان کے خلاف قائدکے مقابلے میں نہرو کے ساتھ ریفرنڈم کی مہم میں شامل تھا۔ ہندوئوں کی آشیر آباد پر کشمیریوں کے قتل عام میں شریک رہا۔

اس کی قبر پر اب بھی فوجیوں کا پہرا اس بات کی دلیل ہے کہ کشمیری اسے نہیں چاہتے۔ کیا پاکستان کے دورے کے درمیان پاکستان اپنے وجود یعنی دو قومی نظریہ سے دستبردار ہو کر شیخ عبداللہ کی سیکولرزم کی منطق مان لیتا۔ نہ جانے مضمون نگار ایسا کیوں سوچتے ہیں۔کیا پاکستانی اپنے قائد کا فرمان کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کو ایک طرف رکھ دیں تو یہ کہاں کا انصاف ہے۔ہم تو دیکھتے ہیں کہ کشمیری ہر روز پاکستان کا پرچم لہراتے ہیں۔ کہتے ہیں ہم پاکستان کے ساتھ ملنا چاہتے ہیں۔ پاکستان سے محبت کا اظہار پورے بھارت میں کرتے ہیں۔

Pakistani Flag in Kashmir
Pakistani Flag in Kashmir

پاکستان کی محبت میں مصیبتیں برداشت کر رہے ہیں اور آپ فرماتے ہیں کہ وہ پاکستان سے ملنا نہیں چاہتے۔ علیحدہ آزادی چاہتے ہیں جبکہ ایسی کوئی بات سامنے تو نظر نہیں آتی۔ ہاں آزاد وطن کے لیے کچھ سیکولر لوگ ضرور موجود ہیں مگر ان کی تعداد بہت کم ہے۔ خدا نا خواستہ مضمون نگار پاکستان کی بنیاد،دو قومی نظریہ سے الرجک تو نہیں ہو گئے۔ کشمیر تو تحریکِ پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے۔اسی بنیاد پر کشمیری پاکستان سے الحاق سے کرنا چاہتا ہے ۔ تمام پاکستانی کشمیر یوںکے ساتھ ہیں۔ کشمیر میں جماعت اسلامی اور حزب ا لمجائدین کے ہزاروں کارکنوں نے شہادتیں دیں ہیں۔ مولانا موددی کا فرمان کہ کشمیر جہاد فی سبیل اللہ سے ہی آزاد ہو کر پاکستان سے مل سکتا ہے۔

جہاں تک نہرو کی سوچ کا تعلق ہے اور جس بات کا ذکر مضمون نگار کرتے وہ حالات کو سامنے رکھ کر پرکھا جائے تو چنکیائی سیاست کاشاخسانہ لگتا ہے۔ وہ یہ کہ دشمن سے دوستی کرو اسے قتل کرو اور پھر اس پر آنسو بھائو۔ اگر نہرو کشمیریوں سے اتنے ہی مخلص تھے تو ان کے مرنے کے بعد ان کی بیٹی اندرہ گاندھی نے کیوں عمل نہیں کیا اس نے تو کشمیری ہونے کے ناطے اپنی چتا کی راکھ کشمیر کے پہاڑوں پر چھڑکنے کی وصیت کی تھی۔نہ جانے مضمون نگار پاکستان کو دولخت کرنے اور اکھنڈ بھارت کے منصوبے سے بھی لا علم ہیں۔پاکستانی عوام کشمیریوں عوام کے ساتھ ہیں۔

ایک نہ ایک دن کشمیر ضرور آزاد ہو کر پاکستان سے ملے گا اور تحریکِ پاکستان مکمل ہو گی ۔آصف جیلانی صاحب آپ عمر کے آخری دنوں میں کہیں دو قومی نظریہ سے مایوس تو نہیں ہو گئے جو سیکولرزم کے حامی بنے نظر آتے ہیں ۔ یاد رکھیں پاکستان اور کشمیر کی بقا دو قومی نظریہ میں پنہاں ہے۔ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت آزاد ہو گا انشاء اللہ۔ آپ تنازہ کشمیر کی ناممکن حل کی باتیں کر رہے ہیں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
India kashmir pakistan share view words باتیں بھارت پاکستان حصہ حل کشمیر ناممکن نظریہ
All Pakistan Memon Youth
Previous Post میمن یوتھ دبئی کے رہنماؤں کی جانب سے معروف سماجی رہنما حاجی عبدالصمد پردیسی کی سالگرہ کی تقریب۔
Next Post پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری وفاق کے عہدے پر آر ایس مصطفی کوبحال کردیا
R.S Mustafa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close