Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبر یں 11/1/2015

January 11, 2015January 11, 2015 0 1 min read
KPCPICS

کشمیر پر یس کلب بھمبر کے انتخا با ت مکمل نا صر شر یف بٹ صدر ،طا رق محمود ثاقب سینئر نا ئب صدر

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کے انتخا با ت مکمل نا صر شر یف بٹ صدر ،طا رق محمود ثاقب سینئر نا ئب صدر ،چو ہدر ی عا طف اکر م سیکر ٹر ی جنر ل منتخب دیگر عہد یدا را ن کا نو ٹیفکیشن بھی جا ری کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز چیف الیکشن کمشنر چو ہدر ی خا لد حسین کی نگرا نی میں کشمیر پریس کلب بھمبر کے الیکشن 2015/16کے لئے انتخا بات مکمل ہو گئے ہیں ارا کین نے اتفاق را ئے سے صدر نا صر شر یف بٹ ،سینئر نا ئب صدر طا رق محمود ثاقب ،نا ئب صدر ارشد محمود غا زی ،جنر ل سیکر ٹر ی چوہدر ی عا طف اکر م ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹری مرزا ند یم اختر ،جو ائنٹ سیکر ٹر ی را جہ وحید مراد ،سیکر ٹر ی ما لیا ت چو ہدر ی سلیم سا گر ،سیکر ٹر ی نشر واشاعت شیراز پرو یز مشتاق کو منتخب کر لیا اجلاس میں سابق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،سا بق صدر عز یز الر حمن نا ز،صدر یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،سا بق سیکر ٹر ی جنر ل ملک شو کت حسین ،سینئر صحا فی قاضی انصر زما ن انصر ،جہا نگیر احمد پا شا ،عا بد زبیر بھی مو جود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سا بق صدر ریا ست راجہ محمد ذوالقر نین خا ن ،ڈپٹی اپو زیشن لیڈر ومسلم لیگ نو ن کے سینئر نائب صدر چو ہدر ی طا رق فا روق

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)سا بق صدر ریا ست راجہ محمد ذوالقر نین خا ن ،ڈپٹی اپو زیشن لیڈر ومسلم لیگ نو ن کے سینئر نائب صدر چو ہدر ی طا رق فا روق ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،ڈپٹی سپیکر اسمبلی محتر مہ شاہین کوثر ڈا ر ،وزیر اطلاعا ت سید بازل علی نقو ی ،وزیر سیا حت وشہر ی دفا ع عبدا لسلا م بٹ ،چیئر مین علما ء مشا ئخ حا فظ طا رق محمود،مسلم کا نفرنس کے مر کز ی ڈپٹی سیکر ٹر ی فدا حسین کیا نی ،سیکر ٹر ی قانو ن ساز اسمبلی چو ہدر ی بشارت حسین ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،ڈی جی سپو رٹس چو ہدر ی امتیاز احمد ،ناظم اطلا عا ت را جہ اظہر اقبال ،پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال ،ایس ایس پی چوہدر ی منیر احمد ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ،سینئر صحا فی حا فظ مقصود احمد یو نین آف جر نلسٹ ضلع میر پو ر کے صدر محمد امین بٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب میر پورسید عا بد حسین شا ہ ،سیکر ٹر ی جنر ل الیکٹرو نکس میڈ یا ضلع میر پو ر سید کا مرا ن بخا ری ،صدر فا ریسٹ گا رڈ ایسوسی ایشن را جہ نا صر مقصود خا ن ،،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،صدر ڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،سینئر قانو ن دا ن چو ہدر ی نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی گلزار بنڈالو ی ایڈوووکیٹ ،صدر ینگ پیپلز لا ئز فورم چو ہدر ی ضیا الر حمن ایڈووکیٹ ،پیپلز پا رٹی کے ضلعی صدر چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدا ر خوا جہ طا رق محمود بٹ ،شیخ محمد صا دق ،سابق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیا ں ،چو ہدر ی فضل علی ،سابق چیئر مین بنڈا لہ را جہ محمد انو ر خا ن ،چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی ،مسلم لیگ نو ن کے را ہنما را جہ غلا م ربا نی، پیپلز پا رٹی کے را ہنما را جہ غفا ر احمدگوگا ،صدر انجمن پٹواریا ںوقا نو ن گو ئیاں طا رق بیگ،جنر ل سیکر ٹر ی را جہ مظہر اقبال ،چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ مقدم ،را جہ اشفاق احمد ملو ٹ ،سٹینو گرا فر سیشن کورٹ بھمبرمحمد شکیل ،تا جر را ہنما ذبیح اللہ بٹ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے نو منتخب عہد یدا ران صدر نا صر شر یف بٹ ،سینئر نا ئب صدر طا رق محمود ثاقب ،نا ئب صدر ارشد محمود غا زی ،جنر ل سیکر ٹر ی چوہدر ی عا طف اکر م ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹری مرزا ند یم اختر ،جو ائنٹ سیکر ٹر ی را جہ وحید مراد ،سیکر ٹر ی ما لیا ت چو ہدر ی سلیم سا گر ،سیکر ٹر ی نشر واشاعت شیراز پرو یز مشتاق کوبلا مقابلہ منتخب ہو نے پر دلی مبا رکبا د پیش کی ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میر ٹ ،قانو ن اور انصا ف کی با لا دستی سے ہی کسی قوم وملک کی تقدیر بد لی جا سکتی ہے بصورت دیگر با لا خر انا ر گی ہی اس قوم وملک کا مقدر ٹھرتی ہے
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)میر ٹ ،قانو ن اور انصا ف کی با لا دستی سے ہی کسی قوم وملک کی تقدیر بد لی جا سکتی ہے بصورت دیگر با لا خر انا ر گی ہی اس قوم وملک کا مقدر ٹھرتی ہے ان خیالا ت کا اظہار کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے پا کستا ن کی مو جود ہ صورتحا ل پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آج پا کستا ن دہشت گر دی کی لپیٹ میں ہے سا نحہ پشا ور نے پو ری قوم کو یکجا کر کے رکھ دیا ہے تما م سیاسی جما عتو ں نے بھی سر جو ڑ لئے اور قومی اسمبلی میں قانو ن سازی بھی ہو گی ہے دہشت گر دوں کو پھا نسیو ں پر لٹکا دیا جا ئے گا وہ بے گناہ بچے جو سا نحہ پشا ورمیں شہید ہو گئے اور والد ین دکھ اور غم کی لمبی اند ھیر ی را ت میں سسکیاں بھر نے کے لئے چھو ڑ گئے آج پا کستا ن کا ہر فرد تنہا ئی کاشکا ر ہو گیا ہے اور سوچنے پر مجبو ر ہے کہ یہ سب کچھ ہما رے سا تھ کیوں ہو رہا ہے کو ن کر رہا ہے کس لئے کر رہا ہے کہیں ایسا تو نہیں کہ کچھ چند لو گ جنہیں ہم حکمرا ن کہتے ہیں ان کی غلط خا ر جہ پا لیسی کا شا خسا نہ ہے غلط حکمت عملی ہے اور قصور وار طا قت کے بل بو تے پر اور حکمرا ن ہو نے کیو جہ سے وہ اپنے آپ کو قانو ن سے با لا تر اور طا قتو ر سمجھتا ہے اور طا قت کے سامنے انصاف فرا ہم کر نے وا لے ادا رو ں کو بھی کمزور بنا یا ہو ا ہے انہو ں نے کہا کہ جنر ل مشرف نے اپنی ڈکٹیٹر شپ کے نشے میں جو کھلو اڑ پاکستا ن کے ساتھ کیا جس طر ح اپنے اختیا را ت کو نا جا ئزاستعمال کیا اور قومی ادا رے کی بے قیر ی کر نے کی روش نے آج فو ج جیسے قومی ادا رے کو ہی اپنے ملک میں دفا عی پو زیشن لینے پر مجبو ر کر دیا اور پھر اس سب کچھ کے با وجود وہ تحفظ حا صل کر نے میں کا میا ب ہے اور پھا نسیا ں اس پر حملہ کر نے وا لو ں کو بھی دے دی گئیں ہیں آج جو کچھ ملک دشمن عنا صر کر رہے ہیں اس کے پس منظر پر بھی غو ر کی ضرورت ہے کیو نکہ سو ویت یو نین کے خلا ف افغا نستا ن میں لڑ ی جا نے وا لی طو یل جنگ ملت اسلا میہ کے نا م پر لڑ ی گئی اور جب سویت یو نین کا شیرازہ بکھر گیا توملت اسلا میہ کے نا م پر لڑ ی جا نے وا لی جنگ ایک دفعہ پھر امریکہ اسرا ئیل گٹھ جو ڑ نے یو رپ کے ساتھ ملکر نا م نہا د مہذ ب دنیا کے نا م ملت اسلا میہ کے دا عیو ں کے خلا ف لڑ نا شروع کر دی اور اب کی با ر بھی پا کستا ن ہی مہذ ب دنیا کا آلہ کا ر بن گیا اور افغا نستا ن کو مہذب دنیا کا حصہ بنا نے کے لئے بھی ہم ہی میدا ن جنگ بن گئے اور اس سب کا فا ئد ہ تما م مسلم دشمن طا قتو ں نے خو ب اٹھا یا اور با لخصوص ہندوستا ن کی آج مسلم دشمنی میں پاکستا ن کے خلا ف صف اول میں کھڑا ہے اور افغا نستا ن کی سر زمین دھڑ لے سے استعما ل کر رہا ہے اور پا ک ہند با رڈر پر وہ اپنی طا قت منوا رہا ہے اور اب رہا مسئلہ ہم کشمیر یو ں کی آزادی کا تو یہ فی الحا ل سیرا ب ہے کیو نکہ اربو ں کی املا ک ہز ارو ں نو جو انوں کی شہا دتیں اور عفت مآب خواہش کی عزت وآبرو کی نیلا می کے با وجود ایک کمزور پا کستا ن جو چا روں طرف سے سازشوں کی لپیٹ میں ہے ممکن ہی نہیں کہ ہما ری آزادی کی جنگ متحمل ہو سکے اب ہما رے پا س ایک ہی حل ہے کہ پا کستا ن اپنی بقا اور سلا متی کی خا طر ہندو ستا ن کے خلا ف وہی رو یہ اختیا ر کر ے جس کا اصو ل یہ ہے کہ ”ما رو اور رو نے بھی مت دو”اس کے لئے کشمیر ی بھی حا ضر ہیں کیو نکہ مشتر کہ کا ز کی کا میا بی پا کستا نیو ں اور کشمیر یو ں کے اتحا د واتفاق سے ہی ممکن ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی نے اپنے تعزیتی بیا ن
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پا کستا ن پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی نے اپنے تعزیتی بیا ن میں آزادکشمیر کو رٹ جج اور چیف الیکشن کمشنر جسٹس منیر احمد چو ہدری کے وا لد محتر م حا جی چو ہدر ی عبدالر حمن کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا ہے اور مر حو م کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسماند گا ن کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سی آئی اے انچا ر ج مرزا نسیم محمود ،ایس ایچ او چو کی سما ہنی سکندر اعظم ،ایس آئی سے انسپکٹر
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)سی آئی اے انچا ر ج مرزا نسیم محمود ،ایس ایچ او چو کی سما ہنی سکندر اعظم ،ایس آئی سے انسپکٹر تر قیاب کمشنر میر پو رڈی آئی جی میر پور ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس ایس پی بھمبر نے ایک پر وقار تقر یب بیج لگائے تفصیلا ت کے مطا بق سی آئی اے انچا ر چ بھمبر مرزا نسیم محمود اور ایس ایس اوچو کی سما ہنی سکندر اعظم گزشتہ روز ایس آئی سے انسپکٹر تر قیا ب ہو گئے ہیں رینج آفس میر پو ر میں ایک پر وقا ر تقر یب میں کمشنر میر پو ر ڈو یژ ن را جہ امجد پرو یز علی خا ن ،ڈی آئی جی ڈا کٹر خالد محمود چوہا ن ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمو دجرا ل ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد نے تر قیا بی کے بیج لگا ئے تر قیا بی کے بعد مرزا نسیم محمود کو با غ جبکہ سکندر اعظم کو پلندری تعینا ت کر دیا گیا ۔

KPC Bhimber
KPC Bhimber
KPCPICS
KPCPICS
Share this:
Tags:
butt club elections kashmir org president press انتخابات بھمبر پریس صدر کشمیر کلب
Germany
Previous Post فرانس کے بعد جرمنی میں بھی اخبار کے دفتر پر حملہ
Next Post امریکا: اسپتال عملے کو یرغمال بنانیوالے خود کو پولیس کے حوالے کردیا
America

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close