Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر پر قراردادیں ایک سوالیہ نشان؟

February 7, 2016 0 1 min read
Kashmiri Peoples
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر: ممتاز حیدر
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے منظور کردہ عالمی قرار دادوں پر عمل درآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی ساکھ اور وقار پر سوال اٹھاتا ہے۔ اقوام متحدہ کو عوام کے سامنے جوابدہ ہونا چاہئے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے قرار دادوں پر عمل درآمد کرانے میں کیوں ناکام ہے ؟ اگر اقوام متحدہ کی کچھ قرار دادوں پر عمل درآمد سیاہی سوکھنے سے قبل ہی ہو جاتا ہے اور کچھ پر صدیاں گزر جانے کے بعد بھی عمل نہیں ہوتا تو عالمی فورم کو سوچنا ہو گا کہ اس کی حیثیت اور وقار کیا ہو گا؟

بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام دیرینہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں ، مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا ۔ مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اب ہماری قومی روایت بن چکی ہے اور اس بات کا بھی اعلان ہے کہ کشمیر ہماری یادداشت کا مستقل حصہ ہے کوئی پاکستانی کشمیری عوام کو بھلا نہیں سکتا ۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نواز شریف نے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدر آمد نہ ہونے کی بات کی ۔ قرارداد کی ناکامی میں کس کس کا حصہ ہے، اس پر سوچ کر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنا ہے۔ ہم نے انڈیا کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے امریکہ کے دبائو میں آکر کئی بار کشمیریوں کے اعتماد کا خون کیا لیکن آفرین ہے کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

کشمیری پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، پاکستان کو اپنا وکیل بنانے پر بغاوت کے مقدمے ان پر درج کئے گئے، گولیاں کھا کر بھی وہ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں،مسرت عالم پر بغاوت کا مقدمہ کشمیر بنے گا پاکستان نعرہ لگانے پر بنا۔ ڈاکٹر قاسم 23 سال سے جیل میں ہے انکا جرم بھی پاکستان سے محبت ہے۔ وہ اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہیں۔ سید علی گیلانی لال چوک میں کہتے ہیں کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے ۔پاکستان وطنیت اور قومیت پر نہیں کلمہ کی بنیاد پر بنا اور اسی کلمہ پر کشمیریوں سے یکجہتی کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے مسلمانوں کے لئے دوہرا معیار اپنایا ہوا ہے۔

Kashmiri Peoples
Kashmiri Peoples

اگر کشمیریوں کو انکا حق نہیں ملتا تو پاکستان کو واضح پالیسی بنانی چاہئے کیونکہ کشمیری پاکستان کو اپنا وکیل سمجھتے ہیں۔ کشمیریوں پر بغاوت کے مقدمے ،گرفتاریاں سب پاکستان سے محبت کے جرم میں کی جاتی ہیں۔کشمیری پاکستان کے پرچم لہراتے ہیں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں اور ہمارے حکمران جن کو پانچ فروری کو اقوام متحدہ کی قراردادیں یاد آ ہی گئیں جب کشمیریوں کے زخموںپر نمک پاشی کر رہے تھے او رمودی کے ساتھ لاہور میں کیک کاٹ رہے تھے تب انہیں کشمیر یاد نہیں تھا؟وزیر اعظم نواز شریف سمیت موجودہ کابینہ میں آدھے سے زیادہ کشمیری ہیں، مگربھارت کے ساتھ تجارت، ثقافتی اور مذہبی وفود کے تبادلوںسمیت سب کچھ ہورہا ہے ، کشمیر پرکچھ بھی نہیں ہورہا۔

اب تو بھارت کشمیر کی اکثریتی مسلم آبادی کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے لئے ہندو وں کی آباد کاری کررہا ہے۔فوجی چھائونیاں بنائی جا رہی ہیں تا کہ جموں سمیت دیگر علاقوں میں ہندو آباد کے آبادی کا تناسب بدلا جائے اور استصواب رائے جب ہو تو مسلم اقلیت میں ہوں یوں کشمیر کا فیصلہ بھارت کے حق میں ہو جائے اس حوالہ سے بھارت سرکار گہری سازش کر رہا ہے لیکن پاکستان کشمیر کے مسئلہ پر صرف بیانات کی حد تک کام کر رہا ہے،کشمیر کمیٹی کہیں نظر نہیں آتی، اقوام متحدہ اور پاکستانی حکمرانوں کی بے حسی نے کشمیریوں کو سخت مایوس کیا ہے ،بھارت اگر کشمیری عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے تو اس میں اصل قصور ان عالمی اداروں اور طاقتوں کا ہے جو مسلمانوں کے ساتھ دوہرا معیاراور معاندانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔

پاکستان کے نااہل حکمرانوں نے کشمیری عوام کی 70 سالہ جدوجہد آزادی کو ضائع کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،حکمرانوں نے ہمیشہ ہندو کے کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہاتھوں کو چومنے کی کوشش کی ۔بھارت کو پسندیدہ ملک اور ہندو کو پسندیدہ قوم قرار دیا اور آلو پیاز کی تجارت اور فنکاروں کے طائفوں کے تبادلے کیلئے کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کی گئی ۔ پاکستانی حکومتوں نے آج تک کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کا حق ادا نہیں کیا اور اس مسئلہ کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اٹھایا جانا چاہئے ،لیکن اب پاکستان کو بحیثیت وکیل اور فریق حقیقی معنوں میں کشمیری عوام کی پشت بانی کرنی چائیے۔ قائد اعظم نے کشمیر کو شہ رگ قرار دیا تھا۔

Indian Army Injustice in kashmir
Indian Army Injustice in kashmir

حکومت پاکستان اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے اور کشمیر کی آزادی کیلئے واضح اور دو ٹوک موقف اختیار کرے۔ کشمیریوں نے اپنا خون پیش کر کے اور پاکستان کے جھنڈے لہرا کر ثابت کیا کہ وہ کلمہ کی بنیا د پر بننے والے ملک پاکستان کیساتھ ہیں۔ جب سوائے بھارت کے ساری دنیا اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ایک متنازعہ علاقہ ہے جس کی حیثیت کا فیصلہ کشمیر کے عوام کے مرضی کے مطابق کیا جائے گا۔ کشمیر پر بھارت اپنا حق جتا کرا ورآٹھ لاکھ فوج کے ذریعے اس پر زبردستی قبضہ کرکے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی کررہا ہے ۔ ہندوستان کا کشمیر پر غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کیلئے پاکستانی حکومتوں اور عالمی برادری نے انتہائی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے ،ایک طرف بھارتی فوج کشمیر یوں کے گھروں ،مسجدوں اور کھیتوں اور کھلیانوں کو نذر آتش کرتی اور معصوم بچوں کو زندہ جلاتی رہی اور دوسری طرف عالمی امن کے ٹھیکیدار آنکھیں بند کئے بیٹھے رہے۔

بھارتی فوج نے لاکھوں کشمیری نوجوانوں کو عقوبت خانوں میں بدترین تشدد اور اذیت کا نشانہ بنایا لیکن تمام تر مظالم کے باوجود بھارت ان سے جذبہ حریت چھین نہیں سکا ۔ مقبوضہ کشمیر میںقابض ہندوستانی فوج نے مظالم کی انتہا کردی ہے ، شہر ویران اور قبرستان آباد کیئے جارہے ہیں۔ لاکھوں بچوں ‘ بوڑھوںخواتین اور جوانوں کو بے دردی سے شہید کرنے کے باوجود وہ آزادی کی تحریک کو دبا نہیں سکا۔بے پناہ مظالم کے باوجود کشمیری عوام آزادی کے حصول کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں پہلے سے زیادہ جوش و جذبہ کیساتھ کام کررہے ہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ آزادی سے کم کوئی حل قبول نہیں کرینگے ۔کشمیریوں کی حالیہ تحریک سے بھارت کو یقین ہو چکا ہے کہ کشمیر آزاد ہو کر رہے گا ان کی سب تدبیریں ناکام ہو چکی ہیں۔

Afghanistan
Afghanistan

امریکہ پر گہری امیدیں بھی انہیں حوصلہ نہ دے سکیں۔ افغانستان میں نیٹو کی شکست کے بعد مودی اب سمجھتا ہے کہ یہ ہمارا دفاع بھی نہیں کر سکیں گے۔ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے جس کی تکمیل کیلئے وہ جدوجہد کر رہے ہیں۔ حکومت پاکستان کشمیر پر واضح اور دوٹوک پالیسی اختیار کرے ‘ پاکستان کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتیں سیاسی اختلافات کے باوجود کشمیر کے مسئلے پر متفق ہیں۔ جس طرح افغانستان میں سابق سویت یونین کو نکالنے کیلئے پوری دنیا نے اخلاقی ‘ سیاسی اور عسکری مدد کی اسی طرح کشمیر سے بھارتی فوج کو نکالنے کیلئے بھی دنیا کشمیریوں کی مدد کرے۔

تحریر:ممتاز حیدر
برائے رابطہ:03349755107

Share this:
Tags:
kashmir Kashmir Solidarity Day mumtaz Nawaz Sharif pakistan QUESTIONS resolutions پاکستان سوالیہ نشان قراردادیں کشمیر ممتاز حیدر نواز شریف یوم یکجہتی کشمیر
Operation Zarab-e-Azab
Previous Post حالیہ ضرب عضب، تمام تر کامیابی کا سہرا پاک فوج اور پاکستانیوں کو جاتا ہے۔ ناہید حسین
Next Post نجکاری نہیں مزدور یونینوں کا کنٹرول
PIA Employees Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close