Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پھر کشمیر سلگ رہا ہے۔۔۔

September 17, 2016January 9, 2019 2 1 min read
kashmir Protest
Condemned
Condemned

تحریر: ابن نیاز
عالمی ادارے کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زیدرعد الحسین صاحب کشمیر میں ہونے والے مظالم پرمذمت کا اظہار کیا ہے اور یہ سمجھ لیا ہے کہ ان کا یہ اظہارِ مذمت شاید کشمیر کے کسی زخم پر مرہم کا کام کر جائے۔ کیا زید صاحب یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی زبان کا گھائو ہے جو کسی طفل تسلی سے بھر جاتا ہے۔ کسی چھری چاقو کا لگا زخم ہے جو پائیوڈین لگانے سے لہو رک جاتا ہے۔افسوس ہے اس بات پر کہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ کشمیر میں صرف ظلم ہی نہیں ہو رہا بلکہ نسلوں کو ختم کیا جا رہا ہے۔ ان کی آزادی سلب کی ہوئی ہے۔ دنیا کا سب سے ظالم اور مکروہ ترین ملک بھارت جو ایک طرف تو امن اور شانتی کی صدا دیتا ہے تو دوسری طرف ظلم و بربریت کی وہ داستانیں رقم کر رہا ہے کہ چنگیز، ہلاکو یا ہٹلراس کے آگے پرکاہ کی حیثیت بھی نہیں رکھتے۔جناب زید صاحب اقوام متحد ہ کے ہائی کمشنر ہیں۔ یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی صرف مذمت کرنے پر ہی اکتفا کیا ہے۔کیا ان کی نظر سے وہ قراردادیں نہیں گزری ہوں گی جو اقوام متحدہ میں خود اسی غاصب ملک نے پیش کی تھیں، جب پاکستان نے ١٩٤٨ میں اس کی دُم پر پائوں رکھ دیا تھا۔وہ قراردادیں جن میں صریحاً ذکر ہے کہ کشمیر کا مسلہ استصوابِ رائے سے حل کیا جائے گا۔ آج ستر سال ہونے کو آئے ہیں لیکن صرف مذمت ہی ہو رہی ہے اور اسی کو کافی سمجھا جا رہا ہے۔

ظلم کی انتہا دیکھیں کہ گذشتہ ستر دنوں سے کشمیر میں کرفیو نافذ ہے۔ کشمیری بھائی نہ گھروں سے باہر نکل سکتے ہیں اور نہ ہی اپنے مذہبی فرائض ادا کر سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ ابھی گزری عیدالاضحی کے موقع پر بھی کشمیری عوام اپنے گھروں میں ہی محصور رہے۔ جمعة المبارک کا دن گزرا لیکن وہ نہ تو جامع مسجد سری نگر اور دیگر مساجد میں بھی نماز جمعہ ادا نہ کر سکے۔ اسرائیل بھی بہت ظلم کرتا ہے فلسطین میں، لیکن اتنا اب تک نہیں سنا گیا کہ اس امریکہ کے لے پالک نے بھی فلسطینی عوام کو اس حد تک اتنے دنوں سے روکے رکھا ہو کہ وہ اپنے روزمرہ کے کام بھی انجام نہ دے سکیں۔لیکن یہاں کوٹلہ چانکیہ کے لومڑی کی طرح مکار چیلوں نے کشمیری بھائیوں کا جینا دو بھر کر رکھا ہے۔ لیکن سلام ہے ان مائوں کو جنھوں نے ان مجاہدوں کو پیدا کیا۔ یہ مجاہدین پھر بھی اپنے حق کے لیے ، آزادی کے حق کے لیے کرفیو کی اور پابندیوں کی پرواہ کیے بغیردنیا کو دکھانے کے لیے احتجاجی جلسے کرنے نکل آتے ہیں۔ پوری دنیا میں آزادی حاصل کرنے کے لیے مسلح جدوجہد کی جاتی ہے۔ بھارت کی اپنی مثال سامنے ہے۔ دس سے زیادہ تحریکیں چل رہی ہیں جن میں سب سے زیادہ طاقتور خالصہ تحریک ہے۔ ان سب تحریکوں میں مسلح جدوجہد کا تناسب ساٹھ فیصد سے زیادہ ہے۔ لیکن ہمارے کشمیری بھائی درحقیقت پوری دنیا میں امن سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پاکستان ان کی اخلاقی اور سفارتی مدد کرتا ہے۔ جو کہ اسکا حق ہے، فرض ہے۔ کیونکہ پاکستان کی آزادی کے دن سے ”کشمیر بنے کا پاکستان” کا نعرہ گونج رہا ہے۔اور ان شاء اللہ، یہ نعرہ سچ ہو کر رہے گا۔

Hurriyat Leaders
Hurriyat Leaders

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین جناب سید علی گیلانی، جناب میر واعظ عمر فاروق، جناب یاسین ملک صاحب نے اس تحریک آزادی کو اپنے خون سے ، اپنے جوش سے پورے جوبن پر اٹھا رکھا ہے۔ سید علی گیلانی صاحب اگرچہ بزرگ ہیں لیکن ان کا جذبہ اسی طرح جوان ہے بلکہ آتش جوان ہے جس طرح کسی بھی بیس پچیس سال کے جوان کا خون جوش مارتا ہے۔انھوںنے کئی عشروں سے تحریک کو اپنے خون سے سینچا ہے۔انھوں نے قید و بند کی صعوبتیں جھیلی ہیں لیکن ان کی زبان سے سوائے کشمیر کی آزدی کی مانگ کے اور کوئی لفظ نہیں نکلا۔١٩٨٨ میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کا قیام عمل میں آیا تھا اور اس وقت سے مسلح جدو جہد کا باقاعدہ آغاز ہوا تھا لیکن اگر صرف مسلح جدو جہد ہی ہو تو کامیابی ناممکن ہوتی ہے۔کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے سیاسی جد و جہد بہت ضروری ہے۔ اور اس کو سفارتی ، اخلاقی مدد کی ازحد ضرورت ہے۔ دنیا کے وہ تمام ممالک جو انسانی آزادی پر یقین رکھتے ہیں جن میں امریکہ ، برطانیہ، بھارت، فرانس، جرمنی، روس اور چند دیگر ممالک ہر گز شامل نہیں ہیں ، ان کا اخلاقی فرض بنتا ہے کہ وہ کشمیر کی جدو جہد کو ہر مرحلے پر ، ہر پلیٹ فارم پر سراہیں اور اس کا ساتھ دیں۔ اس کی آزادی کے لیے قرارداد پیش کریں۔ اس کے حق میں ووٹ دیں۔

گزشتہ ماہ جب انڈیا کا وزیر خارجہ یہاں سارک کانفرنس میں شرکت کرنے آیا تھا تو اپنی تقریر میں بزعم خویش کشمیر کی جد و جہد کو دہشت گردی کا نام دے گیا۔ کیا وہ نہیں جانتا تھا کہ دہشت گردی کون کر رہا ہے؟ کیا وہ بچہ جس نے ایک بند دکان کے سامنے کھڑے تین فوجیوں پر غلیل تانی تھی ، یا وہ بھارتی فوجی کتے جو ایک فرد کو گھر سے نکالنے کے لیے سینکڑوں کی تعداد میں اس گھر میں گھس جاتے ہیں۔ چادر اور چار دیوارے کا خیال نہیں رکھتے۔ سیاسی جدو جہد کو دہشت گردی کا نام دینا کہاں کی عقلمندی ہے۔ کیا بھارت یہ بھول گیا ہے کہ اس کے اپنے ملک میں بھی دس سے زیادہ آزادی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔ کیا وہ بھی دہشت گرد ہیں؟ کیا ان کا حق نہیں کہ وہ بھی اپنی آزادی کے لیے آواز اٹھا سکیں۔ لیکن بھارت کا تو ایک ہی سبق ہے ، کوٹلہ چانکیہ کا آئین اور اس پر عمل۔ نہ جیو، اور نہ جینے دو۔

آزادی کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں جب حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے بیٹے نے ایک شخص کو کوڑے مارے تھے، شاید اس زعم میں کہ اس کے والد گورنر ہیں، کوئی اس کو کچھ نہیں کہے گا۔ تو اس وقت حضرت عمر نے حضرت عمر و بن العاص سے فرمایا تھا کہ اے عمرو! تم نے کب سے لوگوں کو غلام بنالیا ، جب کہ ان کی مائوں نے ان کو آزاد جنا تھا۔ آزادی کی آواز جب اٹھتی ہے تو پھر اس کو دبانا ناممکن ہو جاتا ہے۔ کیونکہ وہ فطرت کی آواز ہوتی ہے۔ فطرت جب اپنے پورے جوبن پر ہوتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت فطرت کو اپنے قابو میں نہیں کرسکتی۔ کیونکہ فطرت اللہ کی پیدا کردہ ہے۔ اور اللہ کی پیدا کردہ ایک ایسی چیز جو آزادی جیسی نعمت ہے، کو دبانا، کسی کو اس کا فائدہ نہ اٹھانے دینا انصاف سے بالاتر ہے۔ لیکن بقول ساحر لدھیانوی:
ظلم پھر ظلم ہے ‘بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ‘ٹپکے گا تو جم جائے گا۔
خاکِ صحرا پہ جمے یا کفِ قاتل پہ جمے
فرقِ انصاف پہ یاپائے سلاسل پہ جمے
تیغِ بیداد پہ یا لاشہء بسمل پہ جمے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا۔

kashmir Protest
kashmir Protest

کب تک بھارت خود ہی اپنی قراردادوں سے چھپتا پھرے گا۔ اب وقت آگیا ہے کہ کشمیر کو اس کی آزادی دے دی جائے۔ استصواب رائے کا حق اس کو دیا جائے۔ پوری دنیا کو چاہیے کہ اگر وہ آزادی سے پیار کرتے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ ان کے ملک میں امن رہے، سلامتی رہے تو وہ کشمیر کی سیاسی جدو جہد کو جانیں، اس کو مانیں اور اس کو دنیا کے ہر پلیٹ فارم پر چاہے وہ اقوامِ متحدہ ہو یا اسلامی ممالک کی تنظیم یا کوئی بھی پلیٹ فارم ہو، پیش کریں۔ اس کے حق میں آواز اٹھائیں۔ کشمیر کی جدو جہد ہر گز دہشتگردی نہیں ہے۔

ہاں جو چار پانچ لاکھ کشمیریوں کو دبانے کے لیے دس لاکھ فوجی وہاں کتوں کی طرح گلی محلوں میں آوارہ گردی کرتے ہوئے بھونکتے رہتے ہیں اور کاٹتے رہتے ہیں ان سے بڑا دہشتگرد شاید پوری دنیا میں کوئی نہیں۔ اور ان کو کنٹرول کرنے والا بھارت ان کا مائی باپ ہے۔ اور ان کی پشت پناہی کرنے والے امریکہ ، برطانیہ جیسے ممالک کشمیر اور دوسرے خطوں میں عوامی آزادی کو دبانے کی سازشیوں ک سرغنہ ہیں۔ لیکن یاد رکھو اے دنیا والو۔ تم منصف تو بنتے ہو، لیکن صرف اس معاملے کے جہاں تمھارا اپنا مفاد ہوتا ہے۔ اور جہاں مفاد نہیں ہوتا وہاں کہہ دیتے ہو کہ ان کا اندرونی معاملہ ہے۔ ہر گز نہیں۔ آزادی کسی کا اندرونی معاملہ نہیں ہوتا۔ اگر مشرقی تیمور میں مسلمانوں نے جدو جہد کی ہوتی عیسائی نہ ہوتے، تو آج وہ بھی کشمیر کی طرح سلگ رہا ہوتا۔ کشمیر میں تو چنار جل رہے ہیں، لیکن دنیا والو، تمھارے دل جلیں گے، جب تمھارے ملک میں آزادی کی جدو جہد شروع ہو گی۔ ان شاء اللہ۔

Ibn Niaz
Ibn Niaz

تحریر: ابن نیاز

Share this:
Tags:
kashmir rights World ابنِ نیاز حقوق دنیا ظلم کشمیر
karachi
Previous Post ختم نبوت کی تحریک سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے زمانے سے شروع ہوئی ہے
Next Post کراچی کراچی کی خبریں 17/9/2016
Press Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close