Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر بزور شمشیر، قائد اعظم کا حکم کب پورا ہو گا

February 3, 2016February 3, 2016 0 1 min read
Oppressed Kashmiri People
Oppressed Kashmiri People
Oppressed Kashmiri People

تحریر: علی عمران شاہین
مظلوم کشمیری قوم دنیا کی ایک طویل ترین تحریک آزادی چلا رہی ہے۔ تقسیم ہند کے وقت اس مظلوم قوم کو حق رائے دہی نہ مل سکا اور انگریز و ہندو کی مشترکہ سازش اور کاوش نے انہیں غلامی کی اتھاہ گہرائیوں میں دھکیل دیا۔ کشمیری قوم کیلئے 26 اکتوبر 1947ء کا دن ظلم و ستم کی ایک نئی داستان کے ساتھ طلوع ہوا جب ریاستی حکمران مہاراجہ ہری سنگھ نے سرینگر سے بھاگ کر نئی دہلی میں پناہ لی تھی اور بھارت کے گورنر جنرل لارڈ مائونٹ بیٹن کے بقول اس نے ایک معاہدہ پر دستخط کئے جس کے تحت خطہ جموں کشمیر بھارت کو دیا گیا۔ اس ”معاہدے” کے اگلے روز یعنی 27 اکتوبر 1947ء کو بھارتی افواج سرینگر کے ہوائی اڈے پر اتر گئیں اور پھر وہ دن اور آج کا دن… کشمیری قوم سے ہزار ہابار کیا گیا وعدہ، کہ انہیں ”حق استصواب ”دیا جائے گا، ایفاء نہیں ہو سکا۔

بھارت کہتا ہے کہ مہاراجہ کشمیر نے یہ سارا خطہ انہیں لکھ کر دے دیا تھا لہٰذا اب وہ اس کے مالک و مختار ہیں جبکہ کچھ ہی عرصہ پہلے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ بھارت کے پاس ایسے کسی معاہدے کی کوئی دستاویزہی نہیں کیونکہ ہری سنگھ نے عملی طور پر ایسا کوئی معاہدہ کیا ہی نہیں تھا۔ تقسیم ہند کو عملی جامہ پہنانے والے آخری برطانوی وائسرائے مائونٹ بیٹن نے بھارت کا گورنر جنرل بن کر پاکستان دشمنی میں الحاق کی کسی دستاویزکے بغیر ہی فیصلہ بھارت کے حق میں سنا دیا تھا۔

Quaid e Azam
Quaid e Azam

سرینگر میں بھارتی افواج اترنے کے بعد گورنر جنرل پاکستان جناب قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی مسلح افواج کے سربراہ انگریز جنرل ڈگلس گریسی کو حکم دیا تھا کہ وہ بھی افواج کشمیر میںداخل کرے اور کشمیر پر پاکستان کا قبضہ قائم کرے لیکن اس انگریز جنرل نے بھی بہانے تراشتے ہوئے یہ حکم کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ اس دوران میں ڈوگرہ فوج کے مظالم کے خلاف کشمیری اٹھ کھڑے ہوئے تو ان کا ساتھ دینے کے لئے ہمارے قبائلی عوام پہنچے تھے اور انہوں نے موجودہ آزاد کشمیر آزاد کروانے میںکامیابی حاصل کی تھی۔ اس جدوجہد میں بھارت خود روتا ،چیختا اقوام متحدہ پہنچا تھا کہ جنگ بندی کروائی جائے اور یہ کہ بھارت وعدہ کرتا ہے کہ وہ بہت جلد کشمیری عوام کو استصواب کا حق دے گا۔

اسی عرصہ میں بھارت نے جموں میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل کر کے بڑے علاقے سے مسلمانوں کو جہاں بے گھر کیا، وہیں مقبوضہ جموں کے خطہ کو مسلم اکثریت کے بجائے ہندو اکثریت میں تبدیل کر ڈالا تھا۔ساری دنیا تماشا دیکھ رہی تھی لیکن بھارت پر کوئی دبائو ڈالنے کو تیار نہیں تھا کہ وہ استصواب کا وعدہ کب پورا کرے گا۔ اسی ناانصافی اور ظلم و جبر کو دیکھتے ہوئے بالآخر کشمیری قوم نے ہر طرح کی سیاسی جدوجہد کی ناکامی کے بعد 1980ء کی دہائی میں دوبارہ جدوجہد آزادی کا فیصلہ کیا۔

11فروری 1984ء کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقہ ترہگام کے رہنے والے مقبول بٹ کو بھارت نے تہاڑ جیل میں یہ کہہ کر پھانسی دے دی کہ اس نے بھارتی مفادات پر حملے کئے ہیں۔ بھارت کوبخوبی اندازہ تھا کہ یہ پھانسی اس کے اپنے گلے کا طوق بن جائے گی تبھی تو بھارت نے مقبول بٹ کی لاش بھی اس کے لواحقین کے حوالے نہ کی اور مقبول بٹ کوتہاڑ جیل میں دفنا دیا ۔ کشمیری قوم نے دو سال سے زائد عرصہ دنیا کے ہر دروازے پر دستک دی کہ انہیںمحض ان کے بیٹے کی لاش دی جائے لیکن جب کہیں سے شنوائی نہ ہوئی تو پھر کشمیری قوم نے رزم آرائی کا فیصلہ کیا۔

جون 1986ء میں کشمیریوں نے سرینگر سے جہادی تحریک شروع کی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروںکشمیری جہاں خونی لکیر (کنٹرول لائن) عبور کر کے آزاد کشمیر پہنچے تو وہیں ہزاروں نے تعلیم، کاروبار اور گھر بار کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ کر یخ بستہ کھائیوں، گھاٹیوں، 15ہزار فٹ سے بلند برفانی چوٹیوں کو اپنا ٹھکانہ بنا لیا اور آزادی کے لئے ہر روز کٹنے مرنے لگے۔ بھارت نے ان کشمیریوں کو بزور طاقت دبانے کے لئے ہر حربہ استعمال کرنا شروع کیا اور کشمیریوں کا اس قدر خون بہایا کہ اس وقت مقبوضہ جموں کشمیر کا کوئی ایسا گھرانا نہیں جس میں کوئی شہید، قیدی، اپاہج یا گھر سے لاپتہ فرد نہ ہو۔ کوئی ایسا خاندان نہیں جن کی املاک و جائیداد کو جلایا، گرایا، تباہ و برباد کیا اور لوٹا نہ گیا ہو۔ اس عرصہ میں کشمیری قوم کے ایک لاکھ جوان، بچے، بوڑھے اور عورتیں جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ 22ہزار سے زائد خواتین بیوہ ہوئیں تو ایک لاکھ سے زائد بچے یتیم ہیں۔

یہاں 10 ہزار سے زائد خواتین سے جنسی زیادتی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔ اس وقت حالت یہ ہے کہ ہر جوان کشمیری کے سر پر ایک بھارتی فوجی بندوق تانے کھڑا ہے کہ اگر اس نے بھارت کی مرضی کے خلاف کوئی حرکت کی تو وہ اس کا بھیجا وہیں اڑا دے گا اور ایسا ہر روزہو رہا ہے۔ نوجوانوں اور بچوں کے لاشے ہر روز ہر علاقے سے اٹھ رہے ہیں لیکن کوئی کشمیری سربھارت کے سامنے سر جھکانے کو تیار نہیں۔ وہ خطۂ کشمیر جسے بانی پاکستان نے اپنے وطن کی شہ رگ قرار دیا تھا کہ پاکستان کو سیراب کرنے والے سارے دریائوں کا پانی اسی کشمیر کے سر اور سینہ سے نکلتا ہے، وہ کشمیر جس کے سارے قدرتی راستے پاکستان کی جانب ہیں جو سارا سال بند نہیں ہوتے، وہ کشمیر کہ جس کی زمانہء دراز سے منڈی راولپنڈی ہے، جو مذہب، جغرافیہ، تاریخ و ثقافت، رنگ و نسل کے ہر بندھن سے پاکستان کا حصہ ہے۔

Kashmir Solidarity Day
Kashmir Solidarity Day

آج بھی وہ پاکستان سے الحاق کیلئے اس قدر بے چین ہے کہ وہاں ہر روز پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا جاتا ہے۔اس جرم میں ہر روز کتنے بچے اور بوڑھے گولیاں کھاتے، جیل جاتے ہیں لیکن آوازئہ حق بلند کرنے سے باز نہیں آتے۔ ہم ذرا سوچیں تو سہی کہ اسی کشمیر میں ان گھرانوں کے روز و شب کیسے ہوں گے کہ جن کے معصوم بچے نصف شب کو سوتے میں چھاپے مار کر اٹھا لئے جاتے ہیں اور پھر جموں سے لے کر تہاڑ اور راجستھان کے عقوبت خانوں میں انہیں تڑپا تڑپا کر اس جہاں سے دوسرے جہان بھیج دیا جاتا ہے لیکن دنیا کا کوئی ادارہ، فرد، تنظیم یا ملک اس پر کوئی بات نہیں کرتا۔ آزاد کشمیر کے کتنے علاقوں میں مہاجرین مقبوضہ کشمیر کے کیمپ آج بھی قائم ہیں جو یہاں انتہائی مشکل اور تکلیف زدہ زندگی تو گزار رہے ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر واپس جانے کو تیار نہیں۔

بھارت نے کشمیری قوم کو استصواب کا حق کیا دینا تھا وہ تو انہیں ان کے بابائے قوم مقبول بٹ اور افضل گورو کو پھانسی کے بعد لاشیں بھی دینے کو تیار نہیں۔ یہ کیسی دنیا ہے کہ جہاں انڈونیشیا توڑ کر مشرقی تیمور اور سوڈان توڑ کر جنوبی سوڈان بنا دیا جاتا ہے لیکن کشمیریوں کی آواز کوئی نہیں سنتا۔ حقیقت یہ ہے کہ کشمیری قوم کو اللہ تعالیٰ کی ذات اقدس کے بعد اپنی وکالت و حمایت کیلئے پاکستانی قوم سے امیدیں وابستہ ہیں۔

اگر پاکستان اس کشمیری قوم کا صحیح معنوں میں ہاتھ تھام لے جو اپنے خون سے پاکستانی کھیتوں اور کھلیانوں کو سیراب کر کے ہمارے نان جویں کا اہتمام کر رہی ہے تو وہ دن دور نہیں جب کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا دست و بازو بن جائے گا اور پاکستان کی سرحدوں، زراعت اور جغرافیے کو لاحق خطرات بھی ٹل جائیں گے۔

دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان اور پاکستانی قوم اس کشمیر کی آزادی کیلئے اپنا کیا کردار پیش کرتی ہے اور کشمیر کی آزادی کیلئے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے حکم کو پورا کرتے ہوئے کب اہل پاکستان کشمیر میں داخل ہو کر اپنا حق بزور طاقت وصول کرتے ہیں اور ”کشمیر بزور شمشیر” کا عملی مظاہرہ کر کے دکھاتے ہیں۔ اسی بات کا تقاضا ہے کہ ہم کشمیر کی آزادی تک اس ظالم، غاصب، قاتل، دہشت گرد اور سب سے بڑے دشمن سے کوئی تعلق استوار نہ کریں اور اول تا آخر کشمیر کی آزادی کو نصب العین بنا لیں تو ہمارے نظریے اور جغرافیے کی تکمیل کے لئے یہ سب سے بڑا قدم ہو گا۔

Logo Imran Shaheen
Logo Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین
(برائے رابطہ0321-4646375)

Share this:
Tags:
conspiracy government Kashmir Solidarity Day quaid e azam World حکمران دنیا سازش یوم یکجہتی کشمیر
Uzair Baloch
Previous Post جب ایسی بات کرو گے ہنسی تو آئے گی!
Next Post بھارتی سپریم کورٹ ہم جنس پرستی پر غور کریگی
Indian Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close