Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 3/10/2016

October 3, 2016October 3, 2016 1 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ وکلا فریڈم مارچ کی بھرپور حمایت کرتی ہے وکلاء قیادت کے اس دانشمند انہ فیصلہ کو سرا ہتے ہیں پاکستان میں ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ساتھ ہی ہم پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو یہ بھی باور کرانا چاہتے ہیں کہ پاکستان اور ہندوستا ن اقوام متحد ہ میں مسئلہ کشمیر کے فر یق ہیں لیکن مسئلہ کشمیر کے بنیادی فر یق کشمیر ی ہیں مسئلے کے حل میں کشمیریوں کی رائے ہی حتمی را ئے ہو گی ہندوستا ن کشمیر یوں پر ظلم ڈھا نے کی بجا ئے مسئلہ کشمیر کو حل کر نے کیلئے اپنی جا رہا نہ پا لیسی اور سا مرا جی سو چ تبد یل کر ے کنٹرو ل لا ئن پر دو نو ں مما لک کشید گی کم کر یں اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مثبت اقدامات اٹھا ئیں ان خیا لا ت کا اظہار مر کز ی صدر کشمیر فر یڈم مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے مر کز ی سیکر ٹر ی اطلا عا ت ملک شو کت اعوان ،مر کز ی ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی محمد یو نس خیا لی ،مر کز ی راہنما وممبر ورکنگ کو نسل کنگ بر کت کے ہمرا ہ پر یس کلب صحا فیوں کیسا تھ ایک نشست میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں جاری جدو جہد عرو ج پرہے بھارت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیر یوں کی جدو جہد آزادی کو دبا نے میں پوری طر ح نا کا م ہو چکا ہے گزشتہ 90روز سے بھارتی افواج نے مقبو ضہ وادی کو مقتل گا ہ بنا یا ہو ا ہے تحر یک آزادی کو ختم کر نے میں بر ی طر ح نا کا می کے بعد اب بھارت کنٹرو ل لا ئن پر جا رحیت کر رہا ہے لیکن کشمیر یوں کے حوصلے بلند ہیں اور کشمیر ی قوم بھارتی جارحیت کا مقا بلہ کر نے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے عوام اور آزادکشمیر کی حکومت سمیت دیگر سیاسی مذہبی اور سما جی تنظیموں کو مقبو ضہ کشمیر کی عوام کے حوصلے بلند رکھنے کیلئے تحر یکی پرو گرا موں کے ذریعے مقبو ضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے کر دار ادا کر نا ہو گا انہوں نے کہا کہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ 27اکتو بر کو یو م سیاہ کے موقع پر اقوام متحد ہ کے مر کز ی دفترراولپنڈی کے سامنے بھر پور احتجا جی مظا ہر ہ کر ے گی اور بھارتی مظا لم کیخلا ف یاداشت جمع کروائیں گے انہوں نے کہا کہ UNOبا لخصوص مقبو ضہ کشمیر میں مداخلت کر کے بھارتی ظا لم افوا ج کی طر ف سے کشمیر یوں پر ڈھا ئے جا نیوا لے ظلم و ستم بند کروا ئے اور اپنے چا رٹر ڈ کے مطا بق کشمیر یوں کو انکا پیدائشی حق حق خودارا دیت دلا نے کیلئے وعد ہ پو را کر یں انہوں نے کہا کہ 27اکتو بر کو تما م کا رکنا ن کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ راولپنڈ ی میں اقوام متحد ہ کے دفتر کے سامنے پہنچ کر یو م سیاہ کے احتجا جی مظا ہر ے میں بھر پور شر کت کر یں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جرا ئم پیشہ افراد کیخلا ف بھمبر پو لیس کی کا رروا ئیاں قابل تحسین ہیں ایس ایس پی بھمبر سر دار محمد الیاس اور ایس ایچ او سٹی پو لیس مرزا شبیر جرا ل نے بھمبر میں امن واما ن کو یقینی بنا نے کیساتھ ساتھ بھر پور کا رروا ئیاں کی ہیں منشیا ت کے خا تمے کیلئے بھمبر کے شہر ی پو لیس کیسا تھ ہر ممکن تعاون کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن بھمبر کے سینئر نا ئب صدر چو ہد ری محمود سبحا نی ،را جہ تیمور یو نس اور را جہ شو ذب شوکت نے اپنے ایک مشتر کہ اخباری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ سٹی تھا نہ بھمبر میں نئے تعینا ت ہو نیوا لے ایس ایچ او مرزا شبیر جر ال نے ڈیڑ ھ ما ہ کے اندر منشیا ت فروشوں اور جرا ئم پیشہ افراد کیخلا ف بھر پور کا رروا ئیوں کی ہیں منشیا ت کی بھاری مقدار پکڑ ی اور اند ھے قتلوں کا سراغ لگا یا انہوں نے کہا کہ ایس ایس پی سر دار محمد الیاس خا ن کی قیادت میں ایس ایچ او تھا نہ سٹی بھمبر مرزا شبیر جرا ل نے نہ صرف بھمبر کے اندر اپنی صلا حیتوں کو بروئے کار لا تے ہو ئے امن وامان کو یقینی بنا یا ہے بلکہ علاقے میں پیشہ وار منشیا ت فروشوں کیخلا ف بھر پور ایکشن لیا ہے جرا ئم پیشہ افراد کیخلا ف بھمبر پو لیس کی کا رروا ئیاں قا بل ستا ئش ہیں بھمبر سے جرا ئم اور منشیا ت کے خا تمے کیلئے بھمبر کے شہر ی پو لیس کے سا تھ ہر ممکن تعاون کیلئے تیا ر ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نو احی گا ئوں مچھوڑہ میں غیر ت کے نا م پر ہو نیوا لے قتل کا ڈرا پ سین قتل ہو نیوا لی لڑ کی کا قا تل حقیقی بھا ئی نکلا بھا ئی نے دو را ن تفتیش بہن کے قتل کا اعترا ف کر لیا پو لیس نے آلہ قتل بر آمد کر کے قتل کا مقدمہ در ج کر لیا تفصیلا ت کے مطا بق چند روز قبل بھمبر کے نواحی علاقہ مچھوڑہ میں غیر ت کے نا م پر 17سالہ لڑ کی کو گو لیاں مار کر قتل کر دیا تھا جس کے قتل کا مقدمہ مقتو لہ کے ورثا ء نے مقتولہ کے مبینہ آشنا کے خلا ف درج کروا دیا تھا واقعہ کی خبر اخبارات میں شا ئع ہو ئی تھی جس میں لڑ کی کو غیرت کے نا م پر قتل کر نے کا شبہ ظا ہر کیا گیا تھا جس پر بھمبر پو لیس نے ایکشن لیتے ہو ئے تحقیقات شروع کردی اور پو لیس نے لڑ کی کے قتل میں ملوث ہو نے کے شبہ میں حقیقی بھائی محمد صد یق کو گر فتار کر لیا جس کے دو را ن تفتیش اپنی چھوٹی بہن کو غیر ت کے نا م پر قتل کر نے کے جر م کا اعترا ف کر لیا ہے بھمبر پو لیس نے ملز م کیخلا ف مقدمہ در ج کر کے ملز م کیخلا ف ملز م سے آلہ قتل 30 بور پستو ل بھی برآمد کر لیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجینئر فیض اللہ ،مظہر اقبا ل بٹ ،خوا جہ مسعود احمد ،طا رق چا نڈ یو ،اشتیاق آتش، مبین چو ہدری نے چیئر مین کشمیر ڈویلپمنٹ فاونڈ یشن چو ہد ری ظفر اقبا ل کی اہلیہ ،سلیم اکبر جرا ل کے وا لد اور احمد بر کت کی وا لد ہ کی وفا ت پر انکے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا اور مر حو مین کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا ئے مغفر ت کی اور لو احقین سے اظہار ہمدردی کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ کے سابق مرکزی صدرمرزا سلیم اکبر کاشر ،مرزا محمد اصغر جرال یوکے،مرزا ندیم اکبر جرال ،مرزا کلیم اللہ چینی ،مرزا نعیم اکبر جرال کے والد محترم ،سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر مرزا محمد اجمل جرال کے تایا جان سسر میجر (ر) مرزا علی اکبر علی جرال گزشتہ روز علالت کے باعث وفات پا گئے ہیں مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد جنگلات والے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا نمازجنازہ میں پرنسپل (ر) پروفیسر رشید احمد قاسمی نے پڑھائی نمازجنازہ میں سابق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرال ،سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصوداحمد خان ،ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال ،سینئر سول جج جہانگیر احمد جرال ،سول جج چوہدری آفتاب احمد ،سینئر قانون دان مرازظفر حسین ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری فضل علی ،کرنل (ر) راجہ افتخار احمد ،میجر (ر) خلیل احمد ،کرنل عبدالرحمن ،مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ انجینئر خالد پرویز بٹ ،چیف آرگنائزر مظہر اقبال بٹ ،محمد اشتیاق آتش ،راجہ فیض اللہ خان ایکسین ،طارق محمود چانڈیو سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد اقبال ،سابق کونسلر چوہدری محمد اسحاق ،ٹرانسپورٹ آفیسر واپڈا مرزاخالد جرال ،مسلم لیگ ن تحصیل بھمبرکے صدر راجہ اظہر اقبال ،ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری جمیل سلطان ،چوہدری تصدق حسین ،صدر پریس کلب ڈڈیال خواجہ مسعود اقبال ،صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل ،ناصر شریف بٹ ،ملک شوکت حسین ،چوہدری محمد علی کسچناتر ، کمانڈر مسعود اقبال ،ڈی ایس پی لیگل راجہ اشفاق احمد ،راجہ غلام ربانی ،سابق ایڈمنسٹریٹر سماہنی راجہ ظفر اقبال ،ٹھیکیدار شبیر چوہدری ،ایس ایچ او سٹی مرزا شبیر حسین،(ر) انسپکٹر مرزا محمد امین ،(ر)صدر معلم قاری محمد صدیق ،پروفیسر نعیم اقبال ،صدر انجمن تاجران ڈاکٹر عبدالشکور راجہ ،حاجی غلام مصطفی ،اسفند یار طارق ،چوہدری سعید ولی ،چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ ،خواجہ محمد امین ایڈووکیٹ ،راجہ منیراحمد رینج آفیسر ،محمد افضل ضیائی ایس ای برقیات ،،چوہدری ثاقب علی ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،امجد عزیز کاشر، افتخار عظیمی،جاوید اقبال برسالوی ،مرزا نعیم کجلانی اور مبین چوہدری کے علاوہ کشمیر فریڈم موومنٹ کے کارکنان، صحافیوں ،وکلاء ،تاجر برادری اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیز فا ئر لا ئن پر بھارتی افوا ج کی بلا اشتعا ل فا ئر نگ اور گو لہ باری کیخلا ف اور آزادی کے حق میں بھمبر کے معصوم بچے بھی سڑکوں پر نکل آئے آل پا رٹیز کشمیر فر یڈ م فو رم کے زیر اہتما م سینکڑوں بچوں کو عظیم الشان کڈز فر یڈ م مارچ بچوں کے آزادی اور افوا ج پا کستا ن زند ہ باد کے نعروں سے بھمبر کے درودیوار گو نج اٹھے بھارتی افوا ج اور وزیر اعظم مودی کیخلا ف بچوں کی شدید نعرہ بازی اقوام متحد ہ کے مبصر کو یاداشت پیش کی تفصیلا ت کے مطا بق سیز فا ئر لا ئن پر بھارتی افوا ج کی طرف سے بلا اشتعا ل فا ئر نگ اور گو لہ باری کر نے کیخلا ف اور مقبو ضہ کشمیر کے عوام کیسا تھ اظہار یکجہتی کر نے کیلئے بھمبر کے سینکڑوں معصوم بچے سڑ کوں پر نکل آئے آل پا رٹیز فر یڈ م فور م بھمبر کے زیر اہتما م سینکڑوں معصو م بچوں نے میر پور چو ک سے لیکر اقوام متحد ہ کے دفتر تک عظیم الشا ن کڈز فر یڈ م ما رچ کیا کڈز فر یڈ م ما رچ میر پور چو ک سے شروع ہوا جو مسلم بازار ،میلاد چو ک ،سکو ل چو ک سے ہو تا ہوا اقوام متحد ہ کے دفتر پہنچا بچوں نے بینرز ،پلے کارڈز اور آزادی کے پرچم اٹھا رکھے تھے بچوں نے بھارتی افوا ج اور بھارتی وزیر اعظم نر یندر مودی کیخلاف نعرے بازی کر نے کیسا تھ سا تھ آزادی اور افوا ج پا کستا ن کے حق میں بھی پر جوش نعرے لگا ئے کڈز فر یڈ م ما رچ کے اختتا م پر آل پا رٹیز فر یڈ م فورم کے را ہنما ئوں خا لد پرو یز بٹ ،را جہ اقبا ل انقلا بی ،محمد علی اختر ،چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،چو ہدری خا لد حسین ،ملک شو کت حسین ،را جہ آفتا ب عظیم و دیگر نے اقوام متحد ہ کے مبصر کو یاداشت پیش کی اس موقع پر اقوام متحد ہ کے مبصر کو مسئلہ کشمیر کو اقوام متحد ہ کی قرا ر دا دوں کے مطا بق حل کروانے اور سیز فا ئر لا ئن پر بھارتی افوا ج کی بلا اشتعا ل فا ئر نگ کو رکوا نے کیلئے کر دار ادا کر نے کا مطا لبہ کیا کڈز فر یڈ م ما رچ کے موقع پر پو لیس کی بھاری نفر ی بھی جلوس کے ہمرا ہ رہی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے سا بق مر کز ی صدر سلیم اکبر جرا ل کے والد محتر م ریٹا ئرڈ میجر محمد اکبرکشمیر ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کے چیئر مین چو ہدر ی ظفر اقبا ل دھمیا ل کی زوجہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہار کر تے ہو ئے مرحو مین کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا ئے مغفرت کی اور پسما ند گا ن کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،عزیز الر حمن نا ز ،چو ہد ری خا لد حسین ،ملک شو کت اعوان،ناصر شر یف بٹ ،ڈا کٹر طارق محمود شا کر ،شیراز پرو یز مشتاق ،سلیم سا گر ،فیصل صغیر شمیم ،جہا نگیراحمد پاشا ،ارشد محمود غازی ،محمد یٰسین تبسم ،عاطف اکر م،ذیشان مصطفی ،عابد ذبیر اور حبیب الر حمن نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
kashmir leadership legal problem support بھمبر حمایت قیادت کشمیر مسئلہ وکلاء
First Aid, Training Course
Previous Post پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن اور سول ڈیفنس سندھ کے تحت فرسٹ ایڈ ٹرینگ کورس کا انعقاد
Next Post بدین کی خبریں 3/10/2016
Badin Press Confrence

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close