Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر میں باوردی دہشت گردی

February 26, 2014February 26, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Kashmir
Kashmir

مقبوضہ کشمیر کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے بھارتی فوج کے ہاتھوں مبینہ طور ہونے والی فرضی جھڑپوں اور حراستی ہلاکتوں سے متعلق دائر کیسوں کی تحقیقات کے حوالے سے حاصل اختیارات پر فوج کے اعتراضات سامنے آنے کے بعد 21 معاملات میں کمیشن کی تحقیقات پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے جس کے بعد حقوق انسانی کمیشن نے بھی ان معاملات میں اپنی کارروائی روک دی ہے۔

انسانی حقوق کے ریاستی کمیشن کے قائم مقام چیئرمین رفیق فدا اور ممبر املوک سنگھ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے محمد احسن اونتو کی طرف سے دائر کردہ درخواست پر کارروائی روکنے کا فیصلہ صادر کیا ہے تاکہ عدالت میں فوج کی درخواست پر فیصلہ آنے کا انتظار کیا جائے۔احسن اونتونے حقوق انسانی کمیشن کے سامنے فرضی جھڑپوں اور حراستی ہلاکتوں کے کئی معاملات کے حوالے سے پٹیشن دائر کر رکھی ہے جس پر کمیشن نے فوج کے نام نوٹس جاری کیا تھاجس پر بھارتی فوج کی جانب سے 24جنوری2013کو پیش کئے گئے اعتراضات کے جواب میں ریاستی کمیشن کے اختیارات کو چیلنج کر دیا گیاہے۔فوج نے بشری حقوق ایکٹ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے پاس فوج سے متعلق شکایات کی سماعت کیلئے اختیارحاصل نہیں ہے ۔ حقوق انسانی کمیشن کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کو معاملے سے متعلق مزید وضاحت کرنے کیلئے کمیشن کے پاس اپنا قانونی صلاح کار بھیجنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ اس حوالے سے جو نصف درجن کیس کمیشن کے پاس زیر التوا ہیں’ پر بحث ہو سکے۔

اس سلسلے میں مرکزی دفاعی سیکرٹری کو بھی آگاہ کیا گیاہے کہ وہ قانونی صلاح کار کو کمیشن کی روبرو پیش ہونے کی ہدایت دے تاکہ کمیشن کے پاس فوج اوربھارتی حکومت کے زیر اثر دیگر آرمڈ فورسز کی کا اختیارات سے متعلق بحث کی جائے تاہم کئی بار مطلع کرنے کے بعد بھی مرکز سے کوئی بھی مثبت جواب میں نہیں ملا۔ ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے قائمقام چیرمین رفیق حسین فدا کے مطابق کمیشن کے روبرو کسی قانونی صلاح کار کو ان نقاط پر بحث کرنے کی بجائے وزارت دفاع نے ریاستی ہائی کورٹ کے پاس رجوع کیا جہاں ایک بار پھر یہ بات دہرائی گئی کہ ریاستی انسانی حقوق کمیشن کی حدود میں نہیں ہے کہ وہ مرکزی فورسز اور فوج کے خلاف شکایات کی تحقیقات کر سکے۔

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کو عسکریت پسند قرار دیکر شہید کر دیا جس پر ہزاروں کی تعداد میں کشمیریوں نے سڑکوں پر نکل کر زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔ اس دوران بھارتی فوج اور کشمیریوں کے مابین پرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں۔مذکورہ کشمیری کے پلوامہ کے رہائشی ہونے کی افواہ پر پورے علاقہ میں مکمل ہڑتال کی گئی اور احتجاجی مظاہروں و بھارتی فورسز پر پتھرائو کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔

Indian Army
Indian Army

بھارتی فوج کے تشدد سے متعدد کشمیری زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سوپور میں لاپتہ ٹرک ڈرائیور بازیاب نہ ہونے پر سخت احتجاج کیا گیا ہے۔کرگل میں ہزاروں کشمیریوں نے نئی انتظامی اکائیوں میں نظر انداز کرنے کا شکوہ کرتے ہوئے کنٹرول لائن سے متصل علاقہ میں احتجا ج کیا ہے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزیر مملکت برائے امور داخلہ نے اعتراف کیا ہے کہ جموںکشمیر میں سکیورٹی فورسز پر کشمیری مجاہدین کے حملوںمیں بہت زیادہ تیزی آئی ہے اور 2013ء میں 2012ء کی نسبت کئی گنا زیادہ بھارتی فوج مارے گئے ہیں جبکہ جموں کشمیر حکومت نے کہا ہے کہ ریاستی جیلوںمیں 140 غیر ملکی قید ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بڈگام کے علاقہ چرار شریف سے آٹھ کلومیٹر دور ڈھلون نامی علاقہ میں سنٹرل ریزرو پولیس نے سرچ آپریشن کے لئے محاصرہ کیا اور ایک موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا.

پھر موٹر سائیکل بروقت نہ روکنے کا دعویٰ کرتے ہوئے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو شہید کر دیا جبکہ دیگر دو افراد اپنی جان بچاکر نکلنے میںکامیاب ہو گئے۔ بھارتی فوج کی اس دہشت گردی پر کشمیریوں میں شدید اشعال پھیل گیا اور انہوںنے فورسز کے خلاف مظاہرے شروع کر دیے جس پر بھارتی فوج نے مزید نفری منگوا کر تعینات کر دی ہے۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ شہید کشمیری نوجوان کا کسی عسکریت پسند تنظیم سے کوئی تعلق نہیں تھا بلکہ وہ ایک عام کشمیری تھا۔

بھارتی فوج کی طرف سے اسے شہید کرنا محض ترقیاں حاصل کرنے کیلئے فرضی جھڑپیں رچانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔شہید نوجوان کا چہرہ مسخ کیا گیاہے جس کی وجہ سے اسکی شناخت کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ احتجاج کے دوران پولیس اور فوج نے مظاہرین کے خلاف کارروائی شروع کی تولوگ مشتعل ہوگئے جس کے نتیجے میں حالات مزید کشیدہ ہوگئے۔ مظاہرین کو تتر بتر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے داغے گئے اور ہوا میں گولیوں کے کئی رائونڈ بھی فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں پورے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

نئی دہلی میں راجیہ سبھا کے اجلاس کے دوران بھارتی وزیر مملکت برائے امور داخلہ آر پی این سنگھ نے ایک تحریری جواب میں کہاہے کہ 2013 میں 53 فورسز اہلکار مارے گئے جبکہ 2012 میں یہ تعداد صرف 15 تھی۔ گذشتہ تین برسوں کے دوران ریاست میں نہ صرف تشدد کی وارداتوں میں بتدریج اضافہ ہوا ہے اور اس دوران سیکورٹی فورسز پر ٹارگٹ حملوں میں زبردست اضافہ ہواہے۔ کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ حکومت نے کہا ہے جموں وکشمیر کی مختلف جیلوں میں 140 غیر ملکی افرادقید ہیں ۔ جو افراد ریاستی جیلوں میں قید ہیں ان میں سینٹرل جیل کوٹ بھلوال جموں میں 22، سینٹرل جیل سرینگر میں 29، ڈسٹرکٹ جیل جموں میں 54، ڈسٹرکٹ جیل کٹھوعہ میں 6، ڈسٹرکٹ جیل پونچھ میں 4، ڈسٹرکٹ جیل راجوری میں 4، ڈسٹرکٹ جیل بارمولہ میں 2، ڈسٹرکٹ جیل لیہہ میں9، ڈسٹرکٹ جیل کپواڑہ میں 2 اور سب جیل ہیرانگر میں 8 غیر ملکی شہری موجود ہیں۔ریاستی حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ملک کی مختلف جیلوں میں ریاست جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک بھی شخص بیرون ریاست جرائم میں ملوث نہیں پایاگیا ہے اور نہ ہی کسی کونظربندکرکے رکھاگیاہے۔ نئی انتظامی اکائیوں کے قیام کے مطالبے کے حوالہ سے جاری احتجاجی لہر نے اب لائین آف کنٹرول کے متصل علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔

لائین آف کنٹرول پر واقع علاقہ چانی گنڈ کے ہزاروں لوگوں نے کرگل دراس شاہراہ پر دھرنا دیا اور سخت احتجاج کیا۔چانی گنڈ، کاکہ سر، بدگم، کرکٹ چھو اور لٹو دیہات کے لوگوں نے نعرہ بازی کرتے ہوئے الزام لگایا کہ سرکار نے اس علاقہ کو نظر انداز کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے دھمکی دی کہ اگر ان کے مطالبے پر سرکار نے غور نہیں کیا تو وہ اس سلسلے میں ایک منظم احتجاجی مہم چلائے گی۔ادھر لائین آف کنٹرول پر واقعہ ٹاڑ اور گھبرا علاقے کے لوگ بھی سی ڈی بلاک کا مطالبہ کرتے ہوئے سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کے دوران فورسز پر پتھرائو کے الزام میں 9166 کشمیریوں کو ملوث قرار دیا گیا اور اس حوالہ سے مختلف پولیس تھانوں 1733 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔بھارتی فورسز پر پتھرائو میں سری نگر کو پہلے نمبر پر قرار دیا جارہا ہے۔ کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی جانب سے 2010ء میں جموںکشمیر چھوڑ دو تحریک کے دوران ”ایمنسٹی سکیم” کے تحت بھارتی فوج پر پتھرائو میں مبینہ طور پر ملوث نوجوانوں کے خلاف درج مقدمات ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھاتاہم ابھی تک اس پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں اپوزیشن لیڈر محبوبہ مفتی کی طرف سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بتایا کہ 2009 سے لیکر 31 جنوری 2014 تک سرینگر میں سنگ باری، تشدد بھڑکانے میں نوجوانوں کے خلاف 738 مقدمات درج کئے گئے جن میں 3175افراد ملوث پائے گئے ہیں۔ اسی عرصہ کے دوران بارہمولہ میںدرج کئے گئے 256 مقدمات میں 867 افراد ملوث پائے گئے ہیں۔ اننت ناگ میں 191 مقدمات درج ہوئے جن میں 940 نوجوان ملوث ہیں۔ ضلع کولگام میں 87 مقدمات پولیس نے درج کئے جن میں 751 نوجوانوں اور افراد کے نام شامل ہیں۔ ضلع پلوامہ، کپواڑہ می، شوپیاں، گاندر بل، بانڈی پورہ اور دیگر علاقوںمیں بھی ہزاروں کشمیریوں پر مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر: ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
Human Rights indian army Investigation kashmir occupied Kashmir terrorism uniform انسانی حقوق بھارتی فوج تحقیقات دہشت گردی کشمیر مقبوضہ کشمیر
Pak Army
Previous Post فوج یاد رکھے
Next Post آئی جی خیبرپختونخوا پر حملے کی کوشش ناکام، طالبان کمانڈر ساتھیوں سمیت گرفتار
Nasir Durrani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close