Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر پر اقوام متحدہ کی پاکستانی مئوقف کی تائید

August 22, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir
 Kashmir
Kashmir

تحریر: ممتاز حیدر
مقبوضہ جموں و کشمیر کی بھارت نواز تمام اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے کشمیر کی کشیدہ صورتحال کو بھارتی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کشیدگی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانا درست نہیں، وادی میں پھیلی کشیدگی پر قابو نہ پایا تو کسی بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، برہان وانی کی موت کے بعد حالات کی خرابی کا ذمہ دار بھارت خود ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی بھارت نواز اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے ہندوستانی صدر پرناب مکھر جی سے ملاقات کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی بدترین کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں پھیلی کشیدگی پر قابو نہ پایا تو کسی بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،برہان وانی کی موت کے بعد حالات کی خرابی کا ذمہ دار پاکستان نہیں ہم خود ہیں اور کشمیر میں پیدا شدہ کشیدگی ہماری ناکامی ہے۔بھارتی صدر پرناب مکھر جی سے ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہنے والی ملاقات کے بعد نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم یہاں پارٹی لائن سے ہٹ کر کشمیر میں کشیدہ صورتحال پر اپنی تشویش ظاہر کرنے آئے ہیں۔

ہم نے پرناب مکھر جی سے کہا ہے کہ آج کشمیر کی جو صورت حال ہے ، وہ سیاسی وجوہات کی بنیاد پر ہے، فورس کے استعمال کرنے سے نہیں، بھارت کو اس کا سیاسی حل تلاش کرنا ہوگا،جس سے امید ہے کہ مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔پاکستان کے ملوث ہونے سے متعلق سوال پر عمر عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان جموں و کشمیر میں حالات خراب کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے ، لیکن برہان وانی کی موت کے بعد جو حالات خراب ہوئے ہیں، وہ ہماری ناکامی ہے، ہمیں یہ ماننا ہوگا کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔کشمیرکی اپوزیشن جماعتوں کا بیان مودی سرکارکو آئینہ دکھا رہا ہے کہ کشمیر کے حالات خراب کرنے کا ذمہ دار پاکستان نہیں بلکہ بھارت خود ہے۔جس نے سرزمین کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اور کشمیریوں کو غلام بنانا چاہتا ہے لیکن کشمیری ایک ایسی قوم ہے جو بھارت کے ہر جب و ظلم کے سامنے استقامت کا پہاڑ بنے کھڑی ہے۔

Burhan Wani
Burhan Wani

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی وحشیانہ کارروائیوں کے ذریعے تاریخ کے تمام ظالموں اور جابروںکو مات دے دی ہے ۔ تمام انسانی اور جمہوری قدوں کو پائوں تلے روند ڈالا گیا ہے۔ تاریخ کی کتابوں میں چنگیز اور ہلاکو خان کے مظالم کے بارے میں پڑھا تھا لیکن بھارت نے اپنی فورسز کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں نہتے لوگوں پر مظالم کے ریکارڑ توڑ دیے ہیں۔ جنگوں کے دوران بھی طبی عملے اور ایمبولنسوں کو راستہ دیا جاتا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر میں ہسپتالوںپر بھی چھاپے ڈالے جاتے ہیں اور ایمبولنسوں پر فائرنگ کی جاتی ہے ایمبولینسوں سے زخمیوں کو نکال کر شہید کیا گیا۔ دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک کے دعوے دار نے مقبوضہ علاقے میں مکمل طور پر قید خانے میں تبدیل کر کے فوج اور پولیس کونتہے کشمیریوں کے قتل کی کھلی چھٹی دے دی ہے۔ بھارت نے نہتے کشمیریوں کے خلاف باقاعدہ جنگ چھیڑ دی ہے اور صورتحال اس قدر سنگین بنا دی گئی ہے کہ اب معصوم اور نہتے شہریوں کو گھروں سے نکال کر سفاکانہ طور پر قتل کیاجا رہا ہے ۔بھارت اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزاد ی کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اسے ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔

کشمیر کے چپے چپے میں انسانی حقوق کی پامالیاں اپنے عروج پر ہیں جبکہ حقوق انسانی کی تنظیموں خاص طور پر ایمنسٹی انٹرنیشل کے کام کاج میں رکاوٹیں ڈال کر انہیں جبراً اپنے دفاتر بند کرنے کیلئے مجبورکیا گیا۔ قابض بھارتی فورسز کے مظالم سے ا س وقت مقبوضہ کشمیرکا چپہ چپہ بلک رہا ہے اور ہر طرف چیخ وپکار کا عالم ہے۔ آری پانتھن، شار شالی سویہ بگ، دھرمنہ، شوپیان، پلوامہ، ترال، ٹہاب، اسلام آباد، کولگام، پانپور، بجبہاڑہ، سرینگر، بانڈی پورہ، سوناواری، سوپور، بارہ مولہ، کپواڑہ، لولاب، ہندواڑہ، نوشہرہ اور دیگر علاقوں کا کونہ کونہ اور ہر گھر بھارتی فورسزکی دہشت گردی کا شکار ہے۔بھارتی فوج نے وادی کشمیر کو کربلا میں تبدیل کررکھا ہے اور ایک منصوبہ بند طریقے پر عمل پیرا ہوکر کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے ، قتل و غارت کے دراز سلسلے اور کرفیو لگاکر لوگوں کو ضروری اشیائے خوردونوش وغیرہ سے محروم کردینا، رہائشی مکانات اور نجی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ وغیرہ سرکاری دہشت گردی کے بدترین مظاہر ہیں جو بھارتی فوج اور فورسز نام نہاد حکمرانوں کی ایما پر انجام دے رہے ہیں۔

مودی سرکار نے تحریک آزادی کچلنے کیلئے کشمیریوں کی زبردست معاشی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ بھارتی فوج دودھ اور سبزیاں تک سری نگر جیسے علاقوںمیں نہیں آنے د ے رہی۔ معصوم بچے دودھ نہ ملنے سے بلک رہے ہیں لیکن بین الاقوامی ملکوں اور اداروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔او آئی سی اور اقوام متحدہ جیسے ادارے کشمیریوں کو غاصب بھارت سے آزادی دلانے کیلئے عملی کردار ادا کریں۔نہتے کشمیریوں کی طرف سے لہرائے جانے والے سبز ہلالی پرچموں کی بہار نے بھارتی حکمرانوں کے اوسان خطا کررکھے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو کو43دن گزر چکے مگر کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں کوئی کمزور ی نہیں آئی۔ بھارت کی آٹھ لاکھ فوج کشمیر میں مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے۔ پیلٹ گن اور پیپر گیس جیسے مہلک ہتھیاروں کے استعمال کے باوجود کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہیں اور وہ لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اپنے سینوں پر گولیاں کھاتے ہوئے انڈیا کے غاصبانہ قبضہ کیخلاف تحریک آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

کشمیری قوم نے قربانیاں پیش کرنے کا حق ادا کر دیا اب پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں بھارتی غلامی سے نجات دلائیں اور ان کی عزتوں و حقوق کے تحفظ کیلئے بھرپور کردار ادا کیاجائے۔ کشمیریوں نے قربانیاں پیش کرکے تحریک آزادی کو جس موڑ پر پہنچا دیا ہے دنیا کو اس کی توقع نہیں تھی۔ یہ زبردست موقع ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی تحریک آزادی کا کھل کر ساتھ دے۔بھارت کشمیریوں کے جذبہ حریت سے حواس باختہ ہوکر کشمیریوں کی آواز کو ظلم کے ذریعے روکنے کی کوشش کررہاہے۔پاکستانی جھنڈوں میں لپٹی کشمیریوں کی لاشیںعالمی حقوق انسانی کے اداروں کو جھنجوڑ رہی ہیں۔ پاکستان کشمیریوں کی مدد کیلئے مضبوط بنیادوں پر کھڑا ہو گا تو مسلم ملکوں سمیت پوری انصاف پسند دنیا اس کے ساتھ ہو گی۔

United Nations
United Nations

بی جے پی سرکار آٹھ لاکھ فوج کے ذریعہ نہتے مسلمانوں پر بدترین ظلم و تشدد کر کے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنا چاہتی ہے لیکن اس کی یہ کوششیں کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گی۔ کشمیریوں کی قربانیوں کے نتیجہ میں یہ تحریک جلدان شاء اللہ کامیابیوں سے ہمکنار ہو گی۔پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے کشمیر کے حالات اور جاری تحریک،بھارت کے مظالم اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو خط لکھا تھا جبکہ گزشتہ ماہ انیس جولائی کو یوم الحاق کشمیر اور بیس جولائی کو بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ بھی منایا گیا تھا۔نواز شریف نے اس بات کا اعلان بھی کیا تھا کہ پاکستان کشمیری زخمیوں کا علاج کروائے گا۔وزیرا عظم نے برہان وانی کو تحریک آزادی کا سپاہی کہا تھا جس پر بھارت سرکار کے پیٹ میں مروڑ اٹھے تھے۔کشمیری پاکستان کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں ایسے حالات میں وزیراعظم پاکستان کے کشمیر کے حوالہ سے اقدامات خوش آئند ہیں۔

سفیروں کی کانفرنس بھی بلائی گئی تھی جس میں بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا گیا تھا ۔ بانکی مون نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے لکھے گئے خط کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ وہمقبوضہ کشمیر میں انسانی جانوں کے ضیاع کی مذمت کرتے ہوئے توقع رکھتے ہیں کہ مستقبل میں اس طرح کے تشدد سے احتراز کیا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت مذاکرات سے تنازعات طے کریں۔ ، سیکرٹری جنرل نے جوابی خط جو 12 اگست کو لکھا گیا تھا میںکہا ہے کہ یہ ان کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نے انہیں جموں و کشمیر کے حالیہ واقعات کے بارے میں خط لکھا تھا۔ وہ پاکستان کی طرف سے خطے میں امن و سلامتی کی خاطر مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے بارے میں تسلسل سے عزم کی تعریف کرتے ہیں جیسا کہ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے خط میں بھی لکھا ہے اقوام متحدہ اس امر کی قائل ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر سمیت تمام حل طلب تنازعات کو بات چیت کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان اور بھارت درخواست کریں تو وہ بات چیت کے ذریعے تنازعہ کے حل میں سہولت دینے کیلئے اپنی خدمات پیش کرتے ہیں۔ بانکی مون نے کشمیر پر وزیراعظم نواز شریف کے مئوقف کی تائید کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کی کشمیر کے سنگین حالات پر محض فکر اور تشویش کافی نہیں ہے بلکہ اب وقت آچکا ہے کہ یہ عالمی ادارہ عملاً اپنا کردار ادا کر کے کشمیری عوام کو ان کا پیدائشی حق حق خودارادیت واگزار کرانے کیلئے سنجیدہ پہل اور مداخلت کرے۔جموں کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے اور تنازعہ کشمیر کا امن وامن کے مسئلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کیے بغیر خطے میں امن کا خواب ہر گز شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔

Mumtaz Logo
Mumtaz Logo

تحریر: ممتاز حیدر
برائے رابطہ:03349755107

Share this:
Tags:
kashmir leaders support United Nations اقوام متحدہ تائید رہنماؤں کشمیر
Medicines
Previous Post کرپٹ، لٹیرا، طاقتور اور مقتدر ڈرگ مافیا
Next Post یوم اقلیت یا پھر جشن آزادی
Independence Day Celebrating

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close