Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر پر آواز اٹھانے کے لئے اراکین پارلیمنٹ تیار

September 1, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Violence
Kashmir Violence
Kashmir Violence

تحریر : محمد شاہد محمود
حکومت نے کشمیر کاز کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے خصوصاً پارلیمانی وفود کے بیرون ملک دوروں کیلئے رہنما نکات کا تعین کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف بھی جنرل اسمبلی میں کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال اور مسئلہ کشمیر کے جنوبی ایشیا پر اثرات کے حوالے سے بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ خارجہ محاذ پر سفیروں کو بھی پاکستانی مؤقف کے حوالے سے یادداشت بھجوائی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے تیار کردہ یادداشت میں کشمیر کو تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا قرار دیتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ یہ زمین کا تنازع نہیں بلکہ ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کی آزادی اور حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے اور یہ حق اقوام متحدہ نے انہیں اپنی قرار دادوں کے ذریعے دیا ہے ، جن پر عملدرآمد بین الاقوامی برادری کی ذمہ داری ہے۔

مجوزہ یادداشت میں مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا کہ ظلم و جبر کے باوجود کشمیر کے بوڑھے اور جوان ، بچوں اور خواتین نے سب کو ششدر کر دیا ہے۔ شہدا کے سروں کی فصل کاٹے جانے کے باوجود حق خود ارادیت کی تحریک ہر آنے والے روز میں زیادہ زور آور بن رہی ہے۔ کشمیر کا چپہ چپہ بغاوت کی علامت بن چکا ہے۔ جموں و کشمیر کے عوام آزادی کا علم لیے کھڑے ہیں، لیکن بھارت اپنی ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑنے کو تیار نہیں۔ جب بھی بین الاقوامی دباؤ بڑھا بھارت بات چیت کا ڈول ڈالتے ہوئے محض وقت حاصل کرتا رہا، لہٰذا مقبوضہ کشمیر کی اندرونی صورتحال اور علاقائی حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ بھارت ”کشمیر اٹوٹ انگ ”کی رٹ ترک کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو حل طلب تسلیم کرے۔

یادداشت میں کہا گیا کہ بھارت مقبوضہ وادی میں ظلم و استبداد کا سلسلہ بند کرتے ہوئے آبادیوں سے اپنی افواج واپس بلائے ، ہزاروں گرفتار شدہ افراد کو رہا کیا جائے ، شہری آزادیاں بحال کی جائیں اور کشمیریوں کو اپنا مقدمہ بین الاقوامی برادری کے سامنے پیش کرنے کا موقع د یا جائے۔ یادداشت میں مزید کہا گیا کہ 8 جولائی کو برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ کے بعد ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے ، اب تک 80 کشمیریوں کو شہید کیا گیا اور تقریباً سات ہزار زخمی ہیں۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

وزیراعظم محمد نوازشریف کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں پرامن جدوجہد کرنے والوں کیخلاف بھارتی ظلم و ستم پر عالمی توجہ مرکوز کرانے کیلئے نامزد خصوصی نمائندے سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے، ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہے کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کرنا ہے یا بھارت کیساتھ۔ ہم انسانی بنیادوں پر ان کے جائز حق خودارادیت کی حمایت کر رہے ہیں۔ ہم انسانی بنیادوں پر اس مسئلے کا حل چاہتے ہیں۔ خارجہ امور کمیٹی میں بھی اس بات پر کئی بار غور ہوا ہے کہ جس طرح امریکا اور ایران کا تنازعہ دو طرفہ بات چیت سے حل نہیں ہوا اور اس میں دیگر ممالک شریک ہوئے تو تب ہی اس کا حل نکلا اسی طرح کشمیر کا مسئلہ بھی پاکستان اور بھارت کے دو طرفہ بات چیت سے نکلتا نظر نہیں آ رہا اس کیلئے دیگر عالمی طاقتوں کو فریق بننا پڑے گا۔

عالمی برادری کشمیر کے مسئلے پر منصف کا کردار ادا کرے۔ ہم دنیا کے پاس کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے جا رہے ہیں۔ کشمیری انسان ہیں جبکہ دنیا میں جانوروں تک کے بھی حقوق ہیں تاہم ہم دنیا سے یہ سوال کرتے ہیں کہ کشمیریوں کا خون اتنا سستا کیوں ہے اور عالمی برادری کا کردار دوغلا کیوں ہے۔ ترکی کیلئے وزیراعظم کے نامزد خصوصی نمائندے محمد پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم و ستم سے آگاہی کیلئے بطور عوامی نمائندے جب ہم بات کریں گے تو اسے بہتر انداز میں سنا جائے گا۔ دنیا میں پارلیمنٹ اور اس کے نمائندوں پر ہر جگہ اعتماد کیا جا رہا ہے اس سے عوامی سطح پر بہتر اثرات مرتب ہونگے۔

ان نمائندوں کے دوروں سے دنیا میں بھارت کے مذموم عزائم بے نقاب ہونگے۔ دورے میں جموں و کشمیرکے مصائب کے شکار لوگوں کی قربانیوں کو اجاگر کریں گے۔محمد اعجاز الحق نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی حکومت اور فوج کے مظالم کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے پارلیمانی وفود بھیجنے کا اقدام درست اور بروقت ہے، پاکستان کو اس صورتحال میں اپنا فعال کردار ادا کرنا چاہئے، پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ منتخب نمائندے کسی بھی ملک میں جا کر کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اپنا مؤقف بیان کریں گے تو ان کی بات سنی جائے گی، یہ وفود دنیا کے اہم ممالک کے دارالحکومتوں میں جا رہے ہیں، وہاں پر منتخب نمائندوں کے علاوہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کرکے انہیں مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی مقامی تحریک کے خلاف ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں گے۔

Pellet Victim
Pellet Victim

مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنز کے استعمال سے اب تک حالیہ دنوں میں 85 کشمیری شہید جبکہ 500 سے زائد بینائی سے محروم ہو چکے ہیں، اس کے خلاف پوری دنیا میں آواز اٹھانی چاہئے۔ کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت اقوام متحدہ کی قراردادوں میں دیا گیا ہے، جاری تحریک آزادی میں کوئی غیر ملکی مداخلت نہیں ہے بلکہ یہ خالصتاً مقامی تحریک ہے۔ دفتر خارجہ نے ہم سے رابطہ کیا ہے، دفتر خارجہ کی جانب سے بریفنگ کے بعد توقع ہے کہ عید کے فوراً بعد وفود بیرون ملک جائیں گے۔ سابق وزیر امور کشمیر اور مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر اقبال جو سعودی عرب کیلئے وزیراعظم کے خصوصی نمائندہ وفد میں شامل ہیں، نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں اس وقت مقامی سطح پر تحریک زور پکڑ رہی ہے اور اپنے طور پر کشمیری آزادی کے حق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں جن پر بھارتی مظالم کے پہاڑ ڈھائے جا رہے ہیں ان کے خلاف پیلٹ گنز استعمال کی جا رہی ہیں، عالمی برادری کو اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہئے۔ بھارت الٹا پاکستان کے خلاف دنیا میں منفی پروپیگنڈا کر رہا ہے تاہم دنیا کے سامنے اس کا اصل چہرہ عیاں ہو رہا ہے کہ کس طرح وہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم ڈھا رہا ہے۔ جب ارکان پارلیمان دنیا کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر بات کریں گے تو اس کا مثبت پیغام دنیا تک جائے گا۔

پیپلز پارٹی کے رکن اور روسی فیڈریشن کیلئے وفد میں نامزد نمائندہ خصوصی نواب علی وسان نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے نامزد کئے جانے والے وفود کے نمایاں اثرات سامنے آئیں گے، بھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ کریں گے، اس میں دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی شامل کیا جانا ضروری ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کی نمائندگی بھی ان وفود میں ہونی چاہئے۔ ہمیں پوری تیاری کے ساتھ دنیا کے سامنے کشمیر کا کیس لے کر جانا ہے۔

اس ضمن میں مقبوضہ کشمیر میں حال ہی میں بھارتی فوج کی جانب سے استعمال کی گئی پیلٹ گنز اور ان کے اثرات پر مشتمل ویڈیوز بھی عالمی برادری کو دکھانے کیلئے ساتھ لے جانی چاہئیں۔ اچھی طرح سے کشمیر پر اپنا مقدمہ تیار کرکے اگر ہم بیرون ملک جائیں گے تو اس کے مثبت اثرات ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی کشمیر میں مظالم اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، ہم اپنی جماعت کی بھرپور نمائندگی کریں گے اور مودی کے مظالم کو دنیا کے سامنے اجاگر کریں گے، مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ان مظالم پر ہمیں خاموش نہیں بیٹھنا چاہئے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں اور ظلم و ستم سے آگاہ کرنا چاہئے۔

Muhammad Shahid Mehmood
Muhammad Shahid Mehmood

تحریر : محمد شاہد محمود
shahidg75@gmail.com
00923214095391

Share this:
Tags:
delegations drawn government kashmir lifting members parliament United Nations voice آواز اٹھانے اراکین اقوام متحدہ پارلیمنٹ تیار حکومت کشمیر وفود
Max Steel
Previous Post ایکشن فلم ” میکس اسٹیل ” کا نیا ٹریلر منظر عام پر آ گیا
Next Post متحدہ بانی کیخلاف ریفرنس، برطانیہ کی تحقیقات کرانے کی یقین دہانی
Thomas Drew and Chaudhry Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close