Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیری بچہ ۔۔۔ دنیا سے انصاف کا متلاشی

July 5, 2020 0 1 min read
Kashmiri Child Crying
Kashmiri Child Crying
Kashmiri Child Crying

تحریر : محمد شاہد محمود

ایک طرف مقبوضہ وادی کے شہری علاقوں میں کرفیو کی پابندیاں ہیں تو دوسری جانب انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور آزاد عالمی میڈیا کو وادی میں داخل نہیں ہونے دیا جاتا۔ دوسرے ممالک کے پارلیمنٹیرین کو تو کجا’ اپنے ملک کی اپوزیشن کے عوامی نمائندوں کے داخلے پر بھی پابندی ہے۔ وادی میں بھارتی فورسز کے نہتے لوگوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا بہت سا حصہ دنیا کے سامنے نہیں آسکتا جو کچھ سامنے آتا ہے’ وہ بھی انسانی ضمیر کو جھنجوڑنے کیلئے کافی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز ظلم وجبر کے تمام حربے اور ہتھکنڈے آزما رہی ہیں’ بھارتی فورسز کی درندگی انتہا کو پہنچ چکی ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سو پور میںساٹھ سالہ شخص کو تین سال کے نواسے کے سامنے شہید کر دیا۔ بچہ عیاد جہانگیر سہما ہوا نانا کی نعش پر بیٹھ کر روتا اور مدد کو پکارتا رہا۔عیاد کو بھارتی اہلکار گاڑی میں بٹھا کر لے گئے اور بسکٹ دلانے کا کہا، معصوم ہچکیاں لیکر نانا کو یاد کرتا رہا۔مقتول بشیر احمد خان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے والد سامان لینے کا کہہ کر گھر سے نکلے تھے تو قابض فورسز نے والد کو کار سے اتارکر گولیاں مار دیں۔ جس وقت پولیس نے بچے کو اپنی تحویل میں لیا اس وقت وہ انتہائی خوفزدہ نظر آرہاتھا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی گئی ہے۔

تین سالہ معصوم فرشتے کے سامنے اس کے نانا کو گولیوں سے بھون ڈالنے کے واقعہ نے دل دہلا دئیے ہیں۔سوپور میں بشیر احمد کو جس طرح شہید کیا گیا’ اسکی ویڈیو تو سامنے نہیں آسکی جس سے پتہ چلتا کہ انہیں کس طرح بہیمانہ طریقے سے شہید کیا گیا تاہم انکی شہادت کے بعد جس طرح ان کا نواسہ نعش کے قریب بیٹھا ہے’ اس نے انسانیت کی رمق تک رکھنے والے ہر دل کو دہلاکے رکھ دیا۔ جاں بحق شہری کے اہل خانہ نے کا کہنا تھا کہ بشیر احمد حریت پسندوں کی نہیں بلکہ سیکیورٹی فورسز کی گولیوں کا نشانہ بنے۔ وہ پیشے کے اعتبار سے ایک ٹھیکے دار تھے اور وہ اپنے 3 سالہ نواسے عیاد جہانگیر کو اپنے ساتھ لے کر سوپور میں تعمیراتی سائٹ پر جارہے تھے کہ سیکیورٹی فورسز نے انہیں شہید کردیا۔

اس حوالے سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں بشیر احمد کے بیٹے نے یہ کہا کہ ان کے والد صبح گھر سے نکلے تھے کیونکہ ان کا سوپور میں کام چل رہا تھا کہ فائرنگ شروع ہوئی اور سی آر پی ایف نے انہیں گاڑی سے اتار کر مار ڈالا۔ تاہم اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر نواسے کی نانا کی لاش پر بیٹھی تصاویر وائرل ہوگئیں اور ٹوئٹر پر یہ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ ٹوئٹر پر کشمیر بلیڈز اور کشمیری لائیو میٹر کے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے جس میں لوگوں نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پیش آنے والے واقعات کا ذکر کیا۔ دیکھنا ہوگا یہ تصویر عالمی ضمیر کو بھی جھنجوڑتی ہے یا عالمی برادری اس پر بھی بے حسی کا مظاہرہ کریگی۔ بھارت کی اس ہٹ دھرمی اور دیدہ دلیری سے یہی تاثر ابھرتا ہے کہ وہ کسی دبائو اور عالمی قانون کو خاطر میں نہیں لاتا۔انسانی حقوق کے علمبردار سارا منظر نامہ خود پر طاری کرکے سوچیں تو ان پر واضح ہو سکے گا کہ انہیں کیا کرنا چاہیے۔

بھارت کو متعلقہ عالمی ادارے اور بااثر ممالک مزید ظلم و ستم جاری رکھنے کا موقع نہ دیں۔ مسئلہ کشمیر کے حل اور بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے زبانی جمع خرچ نہیں’ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ حالیہ دنوں میں بھارتی حکومت نے ایک نیا کام شروع کیا ہے اب بچوں کو غائب کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ گیارہ سال سے کم عمر بچے مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا چالیس فیصد ہیں۔ بچوں کی بڑھتی ہوئی گرفتاریوں کے پیش نظر بھارتی سپریم کورٹ میں ایک پیٹیشن بھی دائر ہوئی ہے درخواست گذار نے موقف اختیار کیا ہے بعض گرفتار ہونے والے بچوں کی عمریں دس سال سے بھی کم ہیں۔ زیر حراست بچوں کی اموات کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ درخواست گذار نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر عدالت سے مداخلت کی درخواست کرتے ہوئے گرفتار بچوں کی رہائی اور درست تعداد بتانے کی درخواست کی ہے۔ اس وقت پوری دنیا میں مسلم مخالف لہر چل رہی ہے جس میں وقت کے ساتھ شدت آرہی ہے۔ افریقہ سے مسلمانوں کے خلاف ہونے والے زیادتیوں کا سلسلہ آج برما تک پہنچ گیا ہے۔

کشمیر، شام، عراق، لیبیا، چیچنیا، بوسنیا اور میانمار مسلمان دجال کے گھیرے میں ہے آج مسلمانوں کی حیثیت زمین پر رینگنے والے کیڑوں مکوڑوں سے بھی بدتر بنا دی گئی ہے کہ جس کا جب بھی دل چاہتا ہے وہ اٹھتا ہے اور مسلم قوم کواپنے پیروں تلے روندنا شروع کر دیتا ہے۔ صلاح الدین ایوبی فاتحہ بیت المقدس، طارق بن زیادہ اور ہندوستان کو آج پھر ایک محمد بن قاسم کی ضرورت ہے۔ بھارت سمیت کشمیر کی زمین پر حوا کی بیٹیاں لٹ رہی ہیں ان کی عصمتوں کو پامال کیا جارہا ہے نہ صرف برمی فوجیوں بلکہ گوتم بدھ کے پیروکاروں نے بھی مسلمان عورت کی عزت کو لوٹنا معمول بنا لیا ہے۔

کشمیر میں عزت مآب خواتین کو بھارتی فوجی درندے انہیں گھروں سے اغوا کر کے لے جاتے ہیں اور فوجی کیمپوں میں، جنگلوں میں اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔فلسطینی عورتوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں صہیونی درندے ان کی عزت سے کھیلتے ہیں اور فلسطینی مردوں کو بلا جواز جیلوں میں ڈال دیتے ہیں فلسطینیوں کو ان کے وطن سے باہر دھکیلنے کے لئے نت نئے حربے استعمال کئے جا رہے ہیں ان پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے اور انکی کہیں شنوائی نہیں۔اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والی عالمی طاقتیں بشمول اقوام متحدہ کے مشکوک کردار نے ثابت کردیا ہے کہ ظلم چاہے فلسطین میں ہو، کشمیر میں ہو یا برما میں انہوں نے اپنی آنکھوں پر امریکی پٹی باندھ رکھی ہے۔

جو دنیا میں مسلمانوں پر روا رکھنے جانے والے وحشیانہ سلوک کے خلاف صہیونی و فسطائی طاقتوں کے سامنے سینہ سپر ہیں جبکہ یہاں تو یہ عالم ہے کہ ایک جانب مسلمان لٹ رہا ہے، جلایا جا رہا ہے، بے گھر، بے وطن کیا جارہا ہے، مسلمان خواتین ننگے سر اپنی عصمتیں بچانے کے لئے کسی محمد بن قاسم کے انتظار میں ہے تو دوسری جانب بے حسی کیفیت چھائی ہوئی ہے۔ مسلمان ملک گونگے بہرے اور اندھے ہو چکے ہیں انہیں اپنے مسلمان بھائی بہنوں کی تکالیف سے کوئی سروکار نہیں۔ اگر تمام مسلمان ممالک متحد ہو کر اقدامات کریں تو مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا سلسلہ رک سکتا ہے وگرنہ خون مسلم یونہی بہتا رہے گا۔سوال یہ اٹھتا ہے کہاگر روانڈا کے قتل عام پر بین الاقوامی عدالت کو سودہ پر براہ راست بمباری کا حکم دیکر روانڈا کی فوج جرنیلوں کو سزائیں جاسکتی ہیں تو برما، اسرائیل اور بھارتی فوجیوں کے خلاف مقدمات کیوں درج نہیں ہو سکتے، انہیں کیوں نہیں سزائیں دی جا سکتیں۔انڈونیشیا میں مشرقی تیمور کو آزادی دلانے کے لئے راتوں رات ریفرنڈم کروایا جاسکتا ہے تو بھارت سے کشمیریوں کو نجات دلانے کے لئے سلامتی کونسل میں سکوت کیوں چھایا ہوا ہے؟صرف اس لئے کہ مشرقی تیمور کے علیحدگی پسند مسلمان نہیں تھے اور وہ ایک اسلامی ریاست سے الگ ہونا چاہتے تھے۔ درحقیقت اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں نے مسلمانوں اور دیگر اقوام عالم کے حوالے سے دوہرا معیار قائم کررکھا ہے۔

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
child Indian forces justice kashmiri seekers World انصاف بچہ بھارتی فورسز دنیا کشمیری متلاشی
DMC KORANGI KARACHI
Previous Post بلدیہ کورنگی رین ایمرجنسی کے تحت چھٹیاں منسوخ، متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم
Next Post روز بچوں کا لہو ہوتا ہے اور وہ چپ ہیں
Kashmiri Children

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close