Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیری انتخابات سیاسی رحجانات اور عالمی ردعمل

November 6, 2014 0 1 min read
Kashmir Elections
Kashmir Elections
Kashmir Elections

تحریر: ایس ایم عرفان طاہر
واصف ہے یہی ہر کس و نا کس کی زباں پر ہم جانتے سب کچھ ہیں مگر کہہ نہیں سکتے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دوسری جانب کشمیری قائدین کو بھی زیر حراست لینے اور قید و بند کے واقعات تیزی سے رونما ہو رہے ہیں گذشتہ طویل عرصہ سے یہی کھیل رچایا جاتا ہے جب بھی جموں و کشمیر میں بھارتی حصہ میں انتخابات کا معاملہ سامنے آتا ہے تو کشمیری رہنمائوں کی بڑے پیما نے میں گرفتاریاں اور تشدد کے واقعات منظر عام پر آنے لگتے ہیں محرم الحرام کی ان درنا ک ساعتوں میں جبکہ پوری دنیا میں مسلمان شہید کربلا کی یاد میں محافل اور مجالس کا اہتمام کرتے ہیں کشمیری قوم کی لازوال قربانیوں اور بھارتی افواج کی طرف سے مظالم کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری و ساری رہتا ہے۔

کئی محرم الحرام کشمیری قوم کے غمو ں میں مزید اضا فہ کرتے ہو ئے گزرتے جا رہے ہیں لیکن غلامی کی ایسی طویل اور تا ریک رات ہے جو ختم ہو نے کو نہیں آتی ہے۔ بھا رت کے قبضہ میں کشمیری حصہ میں یوم عاشورہ کی تقریبا ت پر پچھلے 25 سال سے پا بندی عائد کی گئی ہے شعیہ حضرات کو عزہ داری اور مجا لس کی ہرگز اجا زت نہ ہے جو بھا رتی نام نہا د جمہو ریت کا منہ بولتا ثبو ت ہے ، کشمیری قوم کی ہر شام ہی دکھوں سے لبریز اور ہر صبح ہی قیا مت صغریٰ کا منظر دکھائی دیتی ہے یہا ں پر مستقبل کے با رے میں اٹھنے والی سوچ پنپنے سے پہلے ہی دم توڑ جا تی ہے یہا ں پر بنت حوا سرخ جوڑے اور ہا تھو ں پر مہندی کے خواب نہیں دیکھ سکتی یہا ں پر زندگی کے اغراض و مقاصد اور منزل کے تعین پر بحث و مبا حثہ بھی محال ہے یہا ںپر جو کلی کھلتی ہے وہ پھول بننے سے پہلے ہی خزاں کا شکا ر دکھائی دیتی ہے ، یہا ں پر ہر روز صف ما تم اور عاشورہ کا سماں بندھا رہتا ہے شہید کربلا کی یا د تا زہ کرنی ہو تو کشمیر کی زرد گلیو ں کو ایک با ر آن ضرور دیکھو حالیہ سیلا ب کی تباہی و بربا دی کا زخم قدرت نے ابھی بھرا نہ تھا کہ بھا رتی حکومت نے مقا می اسمبلی کی 87 نشستو ں کے لیے عام انتخابا ت کرانے کا اعلان کر دیا۔ یہ محض عام انتخابا ت یا ووٹ سپورٹ کا ہی اعلان نہ تھا بلکہ علیحدگی پسندو ں کے خلا ف بڑے پیما نے پر کر یک ڈا ئون کا بھی صور پھونک دیا گیا ۔ سیدعلی گیلا نی کو گھر میں بند کردیا گیا جبکہ شبیر احمد شاہ ، یا سین ملک اور نعیم خان سمیت درجنو ں قائدین کو مختلف جیلو ں میں بندکردیا گیا ہے ان کا روائیو ں کے خلا ف سابقہ روایا ت کو برقرار رکھتے ہو ئے مذاحمتی حلقوں میں زبردست غم و غصہ پایا جا تا ہے۔ حریت کا نفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق نے اس دوران اعلان کیا ہے کہ آزادی کی تحریک سے وابستہ گروپ بھی انتخابا ت کے خلا ف مہم چلائیں گے۔

حریت کا نفرنس کے ایک دھڑے نے با الخصوص انتخابا ت کا مکمل با ئیکا ٹ اور عوام سے انہیں مسترد کرنے کی اپیل بھی کی ہے 25 نومبر کو ہو نے وا لے ان انتخابا ت سے پہلے کشمیری قوم پر کیا کیا سختیا ں ڈھائی جائیں گی ان کی ایک طویل لسٹ ہے انتخابا ت کے حوالہ سے ابھی ہندو نواز سیاسی گر وپوں کی مہم شروع کرنے سے پہلے ہی مقامی پولیس نے مخالفین گروپوں کے رہنما ئوں اور کارکنو ں کو گرفتا ر کرنا شروع کردیا ہے ۔سوچنے کا نقطہ یہی ہے کہ اگر بھا رت کے زیر انتظام کشمیرکا حصہ اگر واقعہ ہی آزاد خود مختا ر ہے اور وہا ں پر تر قی و خو شحالی برقرار ہے ہر ایک کو اپنے مذہب ،نظریا ت اور دائرہ کا ر کے مطابق رہنے کی آزادی ہے اور محض چند باغی ہی بد امنی پھیلا نے یا نظم و نسق برباد کرنے کی سعی کر رہے ہیں تو پھر پر امن جد و جہد آزادی میں مصروف کشمیری قیا دت کو قید و بند کا نشانہ کیو ں بنایا جا تا ہے ؟ درحقیقت یہ انسان کے بنیا دی حقوق اور فطری آزادی کے خلا ف ہے کشمیر کے انتخابا ت میں روائیتی طو ر پر نیشنل کا نفرنس ، کانگریس اور پی ڈی پی کے درمیان مقابلہ ہو تا ہے لیکن موجود ہ حالا ت کے تنا ظر میں نئی دہلی میں بی جے پی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد انتخا بی جنگ چا ر دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے بی جے پی کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ وہ کشمیر کی 87 میں سے 44 نشستیں حاصل کر نے کے بعد حکومت بنائیں گے اس سلسلہ میں بھا رتی وزیراعظم نریند مودی کئی مر تبہ کشمیر جمو ں اور لدا خ کا دورہ بھی کرچکے ہیں گذ شتہ پارلیمانی انتخابا ت میں پہلی مر تبہ بی جے پی کو چھ میں سے تین سیٹو ں پر فتح حاصل ہو ئی تھی۔

اس سا ری صورتحا ل کا بغو ر جا ئزہ لیا جا ئے بھا رت کی طر ف سے منعقد کیے جا نے والے انتخابا ت جو کہ رضا مندی پر مبنی نہیں ہو تے کشمیر ی قوم پر مسلط کیے جا نے کے مترادف ہے جن پر ردعمل کا اظہا ر کشمیری قوم کا بنیادی حق ہے پو ری کشمیر ی قیا دت کا یہی کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اور یو رپی یو نین مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا مو ئثر کردار ادا کر ے جس طرح سے مشرقی یو کرین میں روس نوا ز علیحدگی پسندو ں کے متنا زعہ اتنخابا ت کا یو کرین ، امریکہ اور یو رپی یو نین نے مکمل بائیکا ٹ کیا ہے اور اسے غیر قانونی قرار بھی دیا ہے اسی طرح سے ایک نظر کشمیر ی انتخابا ت پر بھی ضرور ڈالنا چا ہیے جو لو گ روس کی پشت پناہی میں کرا ئے جا نے والے جبری انتخابا ت کو تسلیم نہیں کرتے ان کو بھا رت کی پشت پناہی میں کرائے جا نے والے انتخابا ت میں کیو ں سقم دکھائی نہیں دیتا ہے ؟ خطہ کشمیر میں بسنے والے کشمیر ی بھی جیتے جا گتے انسان ہیں یہ لو گ بھی سانس لیتے ہیں ان کی بھی خواہشات ہیں اور احترام انسانیت کے نا طے ہی انہیں بھی اپنی فطری آزادی اور جمہو ری قوت کو استعمال کرنے کی اجا زت دی جا ئے ۔ جب کسی قوم پر جبری طو ر پر ظلم و تشدد کے زریعہ سے مسلسل کوئی چیز مسلط کی جا تی ہے تو اسکا کبھی نہ کبھی ردعمل سامنے آہی جا تا ہے امن پسند اقوام عالم یہ با ت کیو ں نہیں سوچتے ہیں کہ غلا می سے آزادی کے حصول کی خا طر جد وجہد اور دوسروں کا امن و سکون تبا ہ کرنے میں واضح فرق ہے مجا ہد اور منا فق دو علیحدہ اصطلاحیں ہیں ان دونو ں کو ایک پیما نے میں رکھنا بجا نہیں ہے جو لو گ اپنے فطری حق اور خو د مختا ری کے لیے جد و جہد آزادی کے لیے بر سر پیکا ر ہیں انہیں مسلسل ایک ظالم و جا بر نظام کے زریعہ سے دبا نے کی کو شش کی جا رہی ہے لیکن دنیا کو اس با ت کا احساس کرنا ہو گا کہ اگر کسی شریف النفس اور عا جز انسان کو مسلسل دبا یا جا ئے تو ایک نہ ایک دن اسکی غیر ت و حمیت کا پیمانہ لبریز ہو جاتا ہے اس کا صبر سا تھ چھوڑ دیتا ہے اور وہ اپنی آزادی اور اپنے حقوق کی آبیا ری کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں اور قوتیں منجمد کرتا ہے پاکستان اور بھا رت دونو ں کو اس پیرائے میں سوچنے کی ضرورت ہے۔

Kashmir
Kashmir

برطا نوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بھا رت اور بر طانیہ کو متعدد یکسا ں چیلنجز درپیش ہیں دونو ں ممالک کو اقتصا دی اور تجا رتی ترقی کی ضرورت ہے دونوں ممالک انتہا پسندی اور دہشتگردی کیخلا ف لڑرہے ہیں بر طانیہ میں 80 ہزار سے زائد ہندو رہا ئش پذیر ہیں اور وہ بر طانوی معشیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ایسی صورتحال میں تمام سیاسی جما عتوں کی یہ ذمہ دا ری بنتی ہے کہ ہم ان ہندئووں کی آواز سنیں لہذا برطانیہ مسئلہ کشمیر میں کو ئی مد اخلت نہیں کر ے گا۔ ملین ما رچ کی قیا دت کا بیڑا اٹھا نے وا لے نام نہا د کشمیری قا ئدین جنہو ں نے بر طانوی وزیراعظم کو یا داشت بھی پیش کی اور پو ری کشمیری اور پاکستانی قوم کے لیے برطا نوی وزیراعظم کے اس پیغام میں ایک بہت بڑا سبق ہے اگر وہ اس پر غو ر و خو ض کرنیکی بسا ط رکھتے ہو ں تو ؟ کشمیری قوم بیرونی دنیا میں کثیر تعداد میں نا صرف موجود ہے بلکہ دوسری اقوام سے ہٹ کر ایک اچھا امیج بھی رکھتی ہے ان کی اپنے کشمیری بھا ئیو ں سے تعلق اور ہمدردی میں بلا شبہ کوئی شک نہیں ہے لیکن انہیں آج ایک با ت سوچ لینی چا ہیے کہ ان کی وکا لت یا انکی قیا دت کا حقدار کون ہے ؟ کون ان کے مسائل کو پا ئیہ تکمیل تک پہنچا سکتا ہے ؟ کون ان کے غمو ں اور مشکلا ت کا حل دریا فت کرسکتا ہے محض اپنے جذباتی پن اورادھورے فیصلو ں کی بد ولت ہم اپنے اس اہم ترین مسئلہ کو مزید نقصا ن پہنچا رہے ہیں ایسے نا دان اور جا ہلیت کا شکا ر افراد کو اپنی قیا دت کا بیڑا سونپ رہے ہیں جنہیں اپنے ذاتی مفادات اور خواہشات کی تکمیل کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا ہے اگر آج بھی ہم نے اپنا محا سبہ نہ کیا اور اپنے ساتھ وابستہ اور اپنے پیا رو ں اور رشتہ داروں کی زندگیو ں سے منصوب اس اہم مسئلہ کے لیے بہتر سیاسی حکمت عملی اختیا ر نہ کی تو ما رے جائیں گے اور ہماری شناخت اور حیثیت بھی مشکو ک ہو جا ئے گی ہمیں سوچنا ہو گا کہ ہم نے مسئلہ کشمیر کو ایک مذہبی مسئلہ بنا نا ہے ،نظریاتی یا سیاسی ؟ اور اس کے حل کے لیے کیا حکمت عملی تر تیب دینی چا ہیے ۔پو ری دنیا میں مسلم امہ کی شناخت اور کردار زنگ آلود کرنے میں نام نہا د جہا دی جو اصل میں فسادی ہیں اور نام نہا د سیاستدا ن بد تر ین کردار ادا کر رہے ہیں۔

دہشتگردی کے بڑھتے ہو ئے واقعا ت اور مسائل کی بد ولت دنیا بھر میں مسلم امہ کے خلا ف ایک نفرت کی فضا ء پیدا ہو رہی ہے ۔ سچ کڑوا ہو تا ہے لیکن اسے سننے کی ہمت ہو نی چا ہیے ہے عراق کے اندر جس طرح سے داعش دہشتگرد ، انتہا پسند اور شدت پسند تنظیم کے کا رندوں کے ہا تھو ں مردو خواتین اور بچو ں کا قتل عام جا ری ہے یہی صورتحال مسئلہ کشمیر سے پیدا ہو نے والی خرابیو ں کی بدولت پاکستان اور بھا رت میں واضح دکھائی دے رہی ہے ۔حسین اور فرعون کی جنگ آج بھی جا ری ہے۔ اگر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے پاکستان اور بھا رت نے مشترکہ کو ششیں نہ جا ری رکھیں اورپر خلو ص طریقہ سے اس گھمبیر مسئلہ کو حل کی طرف نہ لیجایا گیا تو شام میں النصرہ کی طرح بر صغیر القا عدہ کی شاخ نے جنم لے لیا ہے یہا ں پر بھی القا عدہ ، داعش اور طالبان مل کر عراق اور شام جیسا ماحول برپا کریں گے جس عزم کا اظہا ر وہ اپنی ویڈیوز اور پریس پیغاما ت کے زریعہ سے ماضی میں خراسان کے قیام اور خلا فت کے نفاذ کا شارہ دیتے ہو ئے کر چکے ہیں کشمیر کی آزادی سے منسلک مقدس مجاہدین کی تحریک آزادی کو بھی دہشتگردی میں تبدیل کرنے کی سازش رچا ئی جا رہی ہے بر صغیر القا عدہ کا سربراہ اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا ایک مسلمان مولانا عاصم عمر ہے جو کہ اہم زرائع کے مطابق پاکستان میں ہی موجود ہے اور حالیہ لاہو ر واہگہ بارڈر پرچم کشائی کی تقریب کے دوران ہو نے والا خود کش حملہ قیمتی جا نو ں کا ضیا ع اور قیا مت سے پہلے قیا مت کے جو مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں یہ اسی قتل و غا رت گری اور تباہی و بربادی کی بنیا د ہے جو آنے والے وقت میں پاکستان اور بھا رت کو اپنی لپیٹ میں لینے والی ہے کیو ں کہ القا عدہ ، طالبان اور داعش سے وابستہ یہ نام نہا د جہا دی یعنی فسادی اور امن کے دشمن اس خطے کو بھی اپنی لپیٹ میں لینے کے لیے بے چین دکھائی دے رہے ہیں اپنے منفی عزائم کی تکمیل کی خا طر وہ محرومی اور ما یو سی کا شکا ر کشمیری قوم کے نوجوانو ں اور جو شیلے مجا ہدو ں کو بھی استعما ل کر سکتے ہیں مقبوضہ کشمیر پولیس کے سربراہ کے راجندراکمار کا کہنا ہے کہ کشمیر میں صرف ڈیڑھ سو مسلح شدت پسند سرگرم ہیں اور گذ شتہ سال کے مقابلے میں اس سال زیا دہ تعداد میں مسلح شدت پسند وں کو آپریشنو ں کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح پاکستانی اور بھا رتی سیکورٹی ایجنسیا ں اپنے تئیں حفاظت کے تمام تر دعووں کا برملا اظہا ر کر چکی ہیں لیکن یہ شاید اپنی کمزوریوں اور فطری ردعمل کو نظر انداز کرکے اپنی تبا ہی و بربادی کو مسلسل آواز دیتے ہوئے دکھائی دیتی ہیں۔

S M IRFAN TAHIR
S M IRFAN TAHIR

تحریر: ایس ایم عرفان طاہر
موبائل نمبر : 0044-7925611809

Share this:
Tags:
India indian army بھارت بھارتی افواج
Kashmir Elections
Previous Post کشمیری انتخابات سیاسی رحجانات اور عالمی ردعمل
Next Post کشمیری انتخابات سیاسی رحجانات اور عالمی ردعمل
Kashmir Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close