Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

May 14, 2020 0 1 min read
Indian Army – Kashmiris
Indian Army – Kashmiris
Indian Army – Kashmiris

تحریر : میر افسر امان

کشمیری ہماری شہ رگ ہے۔ کشمیر سے پانی آنابند ہو جائے تو ہمارے زمینی بنجر ہو جائیں گی۔ کشمیر میں ہمالیہ ہماری شمال مشرقی سرحد کو محفوط کرتا ہے۔ اگر کشمیر پاکستان میں شامل نہ ہوئی تو ہمار ازلی دشمن، بھارت ہماری شمال مشرقی سرحد پر آبیٹھے گا۔ کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ سب سے بڑی بات کہ کشمیری مسلمان ہیں، جن کی مدد کرنا ہم پر شری طور پر فرض بنتا ہے۔ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تقسیم ہند کے فارمولے کے تحت کشمیر کو پاکستان کے ساتھ ملنا تھا۔ بھارت نے کشمیرذبردستی قبضہ کیا۔کشمیر کا موجوہ تین سو میل لمبا اور تیس میل چوڑا آزاد کشمیر کا علاقہ، راجہ ہری سنگھ اور بھارت کی فوجوں کو شکست دے کر پاکستان نے آزاد کریا۔ گلگت و بلتستان کے مقامی مجائدین نے راجہ ہری سنگھ کی فوجوں کو شکست دے کر گلگت بلستان کو آزاد کرایا۔ سارا کشمیر بھی آزاد ہو جاتا مگر پاکستان کے خلاف سازش کی گئی ۔بھارت کا وزیر اعظم پنڈت جواہر لال عین جنگ کے دوران اقوام متحدہ گیا۔

جنگ بندی کے درخواست کی۔ اقوام متحدہ ،کشمیریوں اور پاکستان کے ساتھ وعدہ کیا کہ امن قائم ہونے پرً کشمیرمیں رائے شماری کروائی جائے گی ۔ کشمیری بھارت یا پاکستان میں شامل ہونا چائیں ان کے فیصلے کا احترام کیا جائے گا۔ یہ دن اور وہ دن بھارت اپنے وعدے سے مکر گیا۔ کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنا شروع کیے جو اب تک جاری ہیں۔ بھارت نے کشمیر مسئلہ پر کئی جنگیں مسلط کیں۔ نائین الیون کا فائدہ اُٹھتے ہوئے ٢٥ فروری ٢٠١٩ء کو کشمیر کے لیے بھارتی آئین میں خصوصی دفعات ٣٧٠ اور ٣٥ اے کو غیر قانونی طور پر ختم کر کے کشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا۔کشمیریوں نے پہلے سے جاری تحریک آزادی کشمیر میں تیزی لائی۔ بھارت ٢٥ فروری سے تا دم تحریر کشمیر میں لاک دائون نافذ کیا ہوا ہے۔ہر طرح کے ذرائع ابلاغ پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ اندر کی بات دنیا کے سامنے نہیں آ رہی۔ جب لاک ڈائون ختم ہو گا تو ظلم کی داستانوں کا دنیا کو پتہ چلے گا۔

پاکستان کے سارے حکمرانوں کا کشمیر کے متعلق رویہ معذرتانہ رہا ہے۔ جبکہ بھارت نے جارحانہ رویہ اپنائے رکھا۔ ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے اوئٹ آف بکس فارمولہ پیش کیا۔ جب کہ پاکستان کا رائے شماری کامؤقف، اقوام متحدہ نے اپنی گیارا قراردادوں میں تسلیم کیا ہوا ہے۔ پیپلز پارٹی کے دور میں بھارت کو موسٹ فیورٹ قوم کا درجہ دینے کی کوشش کی۔ بھارتی وزیر اعظم راجیوکے دورے کے وقت اسلام آباد کی سڑکوں سے کشمیر کے بورڈ ہٹا دیے گئے۔بھارت کو سکھ حریت پسندوں کی فہرستیں فراہم کیں۔ نون لیگ کے زمانے میں تو حد ہو گئی۔

کشمیر کو ایک طرف رکھ کربھارت کے ساتھ آلو پیاز کی تجارت کی۔ نواز شریف نے لاہور میں ایک تقریب کے دوران پاکستان کی بنیادیوں اورقائد اعظم کے دو قومی نظریہ پر حملہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت اور پاکستان ایک قوم ہے۔ ایک جیساکھاتے ہیں۔ ایک جیسا پہنتے ہیں۔ درمیان میں بس ایک لکیر ہے جس نے ہم دونوں کو بانٹا ہوا۔ پاکستان میں جمہوریت ہے مگر نواز شریف صاحب نے مغل بادشائوں جیسا رویہ اختیار کر کے، دہشت گرد مودی ،بھارت کے خفیہ کے سربراہ اجیت دول اور اپنے ذاتی دوست بھارت کے اسٹیل ٹائیکون جندل کو بغیر ویزوں اور وزارت خارجہ کو اطلاع کیے بغیر، ذاتی طور پر اپنے گھر لاہور جاتی عمرا کے محل میں بلایا۔تحائف کا تبادلہ کیا۔ پھر اسی اسٹیل ٹائیکون جندل کو بغیر قانونی کاروائی اور ویزہ کے بغیر مری میں نجی ملاقات کی۔ جب میڈیا نے شور مچایا ۔تو مغل شہزادی مریم صفدر صاحبہ نے بیان دیا جندل ہمارا ذاتی دوست ہے۔

پاکستان کی سیکورٹی ایجنسیوں نے بھارت کا حاضر سروس نیوی کے کمانڈر گلبھوشن یادیو کو جاسوسی کے الزام میں پکڑا۔ اس نے پاکستان میں دہشت گردی کر کے ہزاروں انسانوںکوشہید کرنے اور ایم کیو ایم کوفنڈ دینے کا اعتراف کیا۔ نواز شریف صاحب نے گلبھوشن یادیو کا اپنے دور حکومت میں کبھی بھی نام نہیں لیا۔ نواز شریف دور کی وزارت خارجہ کی سپوک لیڈی نے میڈیا میں خبر دی کہ ہمیں بھارت کے خلاف بولنے سے نواز شریف نے منع کیا تھا۔ شاید اسی وجہ سے بھارت کے خفیہ کے سربراہ اجیت دول نے نواز شریف صاحب کی معزولی پر بیان دیا تھا” ہم نواز شیرف کا ساتھ دیں گے۔ ہم نے نواز شریف پر کافی انوسٹمنٹ کیا ہوا ہے” کتنے شرم کی بات کہ دشمن کسی پاکستان حکمران کے لیے میڈیا میںاعلانیہ ایسا بیان دے۔ نواز شریف صاحب پھر کہتے ہیں” مجھے کیوں نکالا” بھائی صاحب آپ کو پاکستان کی ساتھ دشمنی کی بنیاد پر نکالا گیا۔

عمران خان نے کشمیر بارے پاکستان عوام کی ترجمانی کرتے بھارت کو للکارا۔ اقوام متحدہ میں ایسی تقریر کی کہ جس نے بھارت کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی۔٢٥ فروری کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے پر جرأت مندانہ طریقے سے احتجاج کیا۔ بھارت اور دنیا کے سامنے بات رکھی اور قوم کو حوصلہ دیا۔ مودی کے ہٹلر والے کردار کو بین الالقوامی طور پر عام کیا۔ آر ایس ایس کا دہلیری سے بھونڈا پھوڑا۔ اس سے پاکستان کابچہ بچہ اس دہشت گرد فاشسٹ اور ہٹلر کی پیروی کرنے والی دہشت گرد تنظیم کے عزاہم سے واقف ہوگئے۔ کشمیر کے ساتھ بھارت کے مظلوم مسلمانوں کے لیے بھی آزاد اُٹھائی۔ اللہ تعالیٰ کی مرضی کہ دنیا میں کررونا وائرس کا عذاب نازل ہوا۔ ہر کوئی حکومت سارے معاملے ایک طرف رکھ کر اس قدرتی آفت کے مقابلے میں لگاگئی۔ ہمارا ملک بھی اس میںہی مصروف ہو گیا۔ بھارت اب بھی آزاد جموں کشمیر گلگت بلتستان پر حملہ کرنے کے دھمکیاں دے رہا ہے۔جنگ بندی لائن پر جنگ کا سامان پید کیاہوا۔

قارئین! ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ بھارت پاکستان کو ختم کرکے اکھنڈ بھارت میں ضم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اُس نے اپنی قوم کو بھی پاکستان سے جنگ کرنے کے لیے تیار کیا ہواہے۔ہم نے کشمیر بارے اپنے ہر کالم میں حکومت کو مشورے دیے کہ اگر ہم نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لیں تو بھارت ہمیں ہڑپ کر لے گا۔لہٰذا ہم کو جا ہرانہ طور پر آگے بڑھنا ہو گا۔ کشمیری تو اس مشکل دور میں بھی بہادری سے لڑ رہے ہیں۔ پاکستانی حکومت کو کشمیر کے لیے کیا کرنا چاہیے۔ پاکستان کے اخبارات کو اپنے فرنٹ صفحہ پر تحریک آزادی کشمیر کی آگاہی کے لیے” کشمیر میں لاک ڈائون کے اتنے دن ہوئے گئے ہیں” کا اشتہار لگانا چاہیے۔ نوائے وقت اخبار یہ کام بڑی کامیابی سے کر رہا ہے۔

حکومت ہر ہفتہ بروزجمعہ پورے پاکستان سے کشمیر میں عام شہریوں، انسانی حقوق کی تنظیموں ، سول سوسائٹی کی تنظیموں، وکیلوں اور صحافیوں یعنی سارے اداروں کو ایک ایک کو بلا کر آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد سے چکوٹی تک بھارت کے خلاف احتجاج کرنا چاہیے۔ اس سے مقبوضہ کشمیر کے اندر اور کنٹرول لین پر پاکستانی عوام اور فوج کے حوصلے بند ہوںگے۔ بیرونی معاذ کے لیے آزاد کشمیربیس کیمپ میں سرکاری طور پر پاکستان جیسی کشمیر کمیٹی بنائی جائے۔ اس میں آزاد کشمیر کے صدر اور وزیر اعظم کی حوصلہ افضائی کی جائے۔ یہ کمیٹی عالمی انسانی حقوق اور جرنل اسمبلی کی قرارداوں کی بنیا د پرعالمی عدالت میں کشمیر کا مسئلہ اُٹھائے۔یورپ مشرق بعید، امریکا اورعرب ممالک میں پہلے سے موجود کشمیریوں اور کشمیری تنظیمیں جو کشمیر مسئلہ کو زندہ رکھے ہوئے ہیں کو مذید فعال کرے۔بھارت کی معاشی اور سیاسی بائیکاٹ کی مہم چلائی جائے۔

پاکستان میں ایک نائب وزیر خارجہ برائے کشمیر مقرر کیا جائے۔پاکستان کی کشمیر کمیٹی میں کسی فعال شخص کو لگایاجائے۔ پاکستان کے دنیا میں سارت سفارت خانوں میں کشمیر انفار میشن ڈکس بنائے جائیں۔ حکومت کی پالیسی ٹھیک ہے کہ ہم حملے میں پہل نہیں کریں گے۔ مگر بھارت نے پھر جارحیت کی تو اس کا پہلے سے سے سختی سے جواب دیا جائے ۔ عمران خان صاحب اپوزیشن کے ساتھ اپنا پہلے والا رویہ بدلے۔ آزاد کشمیر میں اکیلے جا کر جلسہ کیا تھا۔اکیلے چلنے کے بجائے ملک کے ساری سیاسی پارٹیوں کو ساتھ لے کر چلنے کی پالیسی اختیار کی جائے۔۔اس نازک موقعہ پر قومی اتحاد کی سخت ضرورت ہے۔ عام پاکستانی کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ملک میں اسلامی نظام حکومت کا اعلان کردیا جائے۔ اس سے پچھتر سال سے اسلامی نظام کو ترسنے والی قوم یک جان ہو جائے گی۔ بھارت پر خوف تاری ہو جائے گا۔ پھر عمران خان بھارت کو اپنے اکھنڈ بھارت کے ڈاکٹرائین کو تبدیل کرنا کا کہے۔ کہ تم بھی جیو ہمیں بھی جینے دو۔ نہیں تو ایٹمی اور میزائل قوت والی پاکستانی فوج اور عوام، جہاد فی سبیل اللہ کے بل بوتے پر بھارت دانت گھٹے کر دیں گے۔ اللہ پاکستان کشمیر بھارت کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
India kashmiri Mir Afsar Aman Muslim pakistan terrorist بھارت پاکستان دہشت گرد کشمیری مسلمان
Ertugrul Ghazi
Previous Post پھانس
Next Post صدقہ فطر کے احکام و مسائل …!
Sadqa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close