Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیر٢٧ اکتوبر یوم سیاہ٢٠١٨ئ۔اُٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

October 24, 2018January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Black Day
Kashmir Black Day
Kashmir Black Day

تحریر : میر افسر امان

٢٧ اکتوبر ٢٠١٨ء کو کشمیری قوم مقبوضہ کشمیر، آزاد جموں و کشمیر اور پوری دنیا میں یوم سیاہ منا رہی ہے۔ ١٩٤٧ء سے لیکر آج تک یہ دن ہر سال کشمیری مناتے ہیں۔اس دن سفاک اور دہشت گرد بھارت نے بین الاقوامی اصولوں کو پا مال کرتے ہوئے ہوائی راستے سے فوجوں اُتار کر جموں و کشمیر پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس سفاکیت کے خلاف کشمیری قوم اُس دن سے ہی سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔کشمیر پاکستان کا پانچواں صوبہ ہے جس پر بھارت قابض ہے۔کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ وہ اپنی لاشوں کو پاکستان کے ہلالی پرچم میں لپیٹ کر دفناتے ہیں۔ پاکستان کشمیریوں کا پشتی بان ہے۔ پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر قائد اعظم محمد علی جناح کی جمہوری جد وجہد کے ذریعہ بنا تھا۔ جب برصغیر میں انگریزوں کی غلامی سے نجات کے لیے تحریک چلی تو ہندوئوں نے کہا تھا کہ بھارت میں صرف ایک قوم رہتی ہے جس میں ہندو، مسلمان،سکھ اور عیسائی شامل ہیں ۔ان سب قوموں کی نمایندہ سیاسی جماعت آل انڈیا کانگریس ہے۔ کچھ کانگریسی مسلمانوں کو ملا کر یہ بیانیہ بھی جاری کیا کہ قومیںاوطان ،یعنی وطن سے بنتی ہیں۔

لہٰذا اقتدار ہندوئوں اور مسلمانوں کی نمایندہ جماعت کانگریس کے حوالے کیا جائے۔ مگر قائد محترم نے کہا کہ برصغیر میں ایک نہیں دو قومیں رہتیں ہیں ایک ہندو اور دوسری مسلمان۔ اگر انگریزوں نے اقتدار صرف ہندوئوں کے حوالے کیا تو مسلمانوں کے ساتھ بے انصافی ہوگی۔ ہندو اپنی اکثریت کی بنیاد پر مسلمانوں کے حقوق کو ہڑپ کر لیں گے۔ اس لیے اقتدار دو قوموں،ہندوئوںاور مسلمانوں کے حوالے کیاجائے ۔دونوں قوموں کے مذہب ،سماج ،تہذیب، ثقافت،رہن سہن کے طریقے، کھانے پینے، لباس، ان کی تاریخی کہانیاں اور ہیرو سب کچھ مختلف ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ مسلمانوں نے برصغیر پر ایک ہزار سال حکومت کی ہے ان کا حق ہے کہ ان کو علیحدہ ملک میں اپنی تہذیب، تمدن، راویات اور مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کا موقعہ ملنا چاہیے۔ قائد اعظم نے مسلمان قوم کو آل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر متحد کیا۔ اور ان کو سلوگن دیا کہ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااللہ۔مسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ۔ لے کے رہیں گے پاکستان۔ بن کے رہے گا پاکستان۔ قائد اعظم نے کہا کہ ہم پاکستان کو مدینہ کی فلاحی اسلامی ریاست طرز کی ریاست بنائیں گے۔ پھر قائد اعظم نے برصغیر کے اندر ایسی زبردست تحریک پاکستان اُٹھائی کہ اس کے سامنے نہ انگریز اور نہ ہی ہندو ٹھر سکے۔

قائد اعظم نے جمہوری طریقے سے اپنی بات منوائی۔ پھر دو قومی نظریہ کو تینوں فریقوںیعنی انگریز ،ہندوئو ں اور مسلمانوں نے تسلیم کیا۔ وہ یہ کہ جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے وہاں پاکستان بنے گا اورجہاںہندوئوں کی اکثریت ہے وہاں بھارت بنے گا۔ ساتھ ہی ساتھ جو ہندو آبادی والی ریاستیں ہیں وہ بھارت میں اور جو مسلمانوں کی ریاستیں ہیں وہ پاکستان میں شامل ہو جائیں گی۔ اس طرح ریاست حیدر آباد اور جونا گڑھ میں ہندو زیادہ تھے مگر ان میں حکمران مسلمان تھے۔ان ریاستوں کے حکمرانوں نے پاکستان میں شامل ہونے کا کہا مگر ان ریاستوں پر بھارت نے بزور قبضہ کر لیا۔ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ تھی مگر اس کا راجہ ہند تھا۔ لہٰذا اس کو پاکستان میں شامل ہونا چاہیے تھا۔ مگر تقسیم ِبرصغیر کے فارمولے کے خلاف بھارت نے انگریز اور راجہ جموں کشمیر سے سازش کر کے کشمیر میں بھی ٢٧ اکتوبر ١٩٤٧ء کو اپنی فوجیں داخل کر کے کشمیریوں کی خواہش کے بل مقابل کشمیر پرزبردستی قبضہ کر لیا۔ پھر گلگت بلتستان کے عوام نے راجہ کی فوجوں سے لڑکر اِسے آزاد کرا لیا۔ جموں اور وادی کشمیر کو بھارت کے قبضے سے آزاد کرانے کے لیے کشمیریوں،سرحد کے قبائلیوں اور پاکستان فوج نے آگے بڑھ کر موجودہ آزاد جموں کشمیر کا تین سو میل لمبا اور تیس میل چوڑے علاقے کو آزاد کرا لیا۔

یہ مشترکہ فوجیں سری نگر تک پہنچنے والی تھیں کہ بھارت کے اُس وقت کے وزیر اعظم پنڈت جواہرلال نہرو صاحب اقوام متحدہ میں جنگ بندی کے لیے پہنچ گئے اور درخواست دی کہ جنگ بند کر دی جائے اور امن قائم ہونے پر کشمیریوں کو حق خودارادیت دے دیا جائے گا۔ وہ دن اور آج کا دن کہ وہ اپنے سیاسی رہبرچانکیہ کوٹلیہ کے سیاسی فلسفے پر عمل کرتے ہوئے، کہ دشمن سے پہلے دوستی کا دم بھرو، پھر اسے قتل کرو اور پھر اس کے قتل پر آنسو بھی بہائو والا فامولہ لاگو کرکے کشمیریوں کو ذبح کر رہا ہے۔ بھارت نے اپنی آٹھ لاکھ فوج کشمیر میں لگائی ہوئی ہے۔پورا کشمیر فوجی چھاونی کا نقشہ پیش کر رہا ہے۔

کشمیریوں کو ہلاک کرنے ان کی نسل کو ختم کرے اورہمیشہ غلام رکھنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا۔ بھارت کشمیر میں کیمیائی ہتھیاراستعمال کر رہا۔ قید خانوں میں سیکڑوں کشمیری نوجوانوں کو زہر آلود کھانا کھلا کر آپائج کر دیا۔پھر ان ڈھانچوں کو آزاد کیا، تا دوسرے عبرت پکڑیں اور آزدی کی جد و جہد چھوڑ دیں۔ یہ لوگ اب بھی کشمیر کے بازاروں میں چلتی پھرتی لاشوں کا منظر پیش کرتے ہیں۔میری لائبریری میں ان چلتی پھرتی لاشوں کے فوٹوں سے بنی کتاب موجود ہے۔ ہزاروںکشمیری خواتین کے ساتھ جابر قابض بھارتی فوجیوں نے اجتمائی آبروزیزی کی تاکہ ان کے خاندان یہ رویہ دیکھ کر آزادی سے باز آ جائیں۔ ان مظلوم بے بس کشمیری خواتین کی داستانوں سے بھری کتاب جس کو عبدالقیوم نامی کشمیری نے لکھا ہے بھی میری لائبریری میں ہے۔ برسوں سے ہزاروں کشمیری نوجوان بھارت کی قید میں بند ہیں۔ ان کی بنیادی انسانی حقوق کو پامائل کیا جارہا ہے۔ بھارت کے زیر سایہ عدلیہ ان بے قصور کشمیریوں کو رہا کرنے کے لیے تیار نہیں۔جعلی ان کاوئنٹر کا بہانہ بنا کر نوجوانوں کو شہید کر دیا جاتا ہے۔ ان کی لاشوں کو جنگلات اور ویرانوں میں پھینک دیا جاتا ہے یا اجتمائی قبروں میں دفن کر دیا جاتا ہے۔کئی کشمیریوں کو غائب کر دیا ہے جن کے انتظار میں ان کی مائوں، بہنوں اور بیویوں کے آنسو، رو رو کو ختم ہو گئے ہیں۔کشمیریوں کی درجنوں اجتمائی قبریں دریافت ہو چکی ہیں۔

اگر وادی کا بہانا بنا کر نوجوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جاتا اور کہا جاتا ہے کہ یہ سرحد پار سے آئے ہیں۔مسلمانوں کی کھیتوں میں لہلاہاتی فصلوں کو گن پائوڈر چھڑک کر خاکستر کر دیا جاتا ہے۔ کشمیریوں کی دو کانوں، گھروں،پھلوں کے باغوں کو جلایا جارہا ہے۔ان کے بزرگوں کے مزاروں کو آگ لگائی جاتی ہے۔ان کو مذہبی فرائض ادا کرنے نہیں جاتا۔ نمازجمعہ پر اکژ پابندی لگائی جاتی ہے۔ حریت لیڈر شپ کو قید کر دیا جاتا ہے۔ اخبارات پر پابندی ہے۔ سچ لکھنے والے صحافیوں کو قتل کر دیا جاتاہے۔ آئے دن انٹر نیٹ پر پابندی لگا دی جاتی ہے تاکہ مظالم کی خبریں باہر نہ جا سکیں۔ نہتے مظاہریں پر پیلٹ گنیں چلا کر سیکڑوں کو اندھا کر دیا ہے۔ کشمیریوں کو قتل کر کے ان کی لاشوں کو زنجیر سے باندھ کر بازاروں میں گھسیٹا جاتاہے۔مظاہرین ان مظالم کے خلاف احتجاج کرتے اور قابض فوج پرپتھرائو کرتے تو فوجی گاڑیو ں کے بونٹ پر کشمیری نوجوان کو باندھ دیا جاتا ہے تاکہ پتھر بھارتی فوجی کے بجائے اس کو لگیں۔ بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ کرنے والی کشمیری اسکول کی بچیوں کے چوٹیا ں قینچی سے کاٹی جاتی ہیں تا کہ وہ گھبرا کر گھروں میں بیٹھ جائیں۔ دنیا کا بدنام ترین گھروں کے محاصرے کا طریقہ اپنا کر عورتوں کی بے حرمتی کی جاتی ہے۔ محاصرے کے دوران گھروں کو گن پائوڈر سے اُڑا دیا جاتا ہے۔

لوگ احتجاج کرتے ہیں تو ان پر گولیاں چلائی جاتیں ہیں۔ کون سا ظلم کا حربہ رہ گیا ہے جو بھارت کی سفاک فوجیوں نے کشمیریوں پر استعمال نہ کیا ہو۔بیلٹ گنوں سے اندھوں ہونے واکے کشمیریوں کے علاج کے لیے اگر کوئی ملک کہتا کہ ہم ڈاکٹر بھیجتے کہ ان کا علاج کیا جائے تو اس کی اجازت نہیں دی جاتی۔ کشمیر اب بھارتی فوج کی طرف کشمیریوں کی قتل گاہ بن چکی ہے۔اگر دنیا کی انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیر کے حالات کا مشاہدہ کرنے کی اجازت مانگتیں تو بھارت ان کو بھی اجازت نہیں دیتا۔ صحافیوں اوراخباروں کے نمایندوں کا کشمیر میں داخلہ بند ہے۔اب اللہ اللہ کر کے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق نے کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی پر رپورٹ تیار کی جو دل ہلا دینے والے مظالم پر مبنی ہے۔ بوڑھوں ، بچوں، لڑکوں، لڑکیوں ، مرد ،عورتوں کو جانوروں کی طرح ذبح کیا جارہاہے۔ کشمیریوں کی آبادی کو محفوظ رکھنے کے لیے بھارتی آئین کی خصوصی دفعہ جس میںلکھا ہے کہ کشمیر میں کوئی بھی غیر کشمیری جائداد نہیں خرید سکتا۔ اس شک کو ختم کرنے اور کشمیریوں کی آبادی کو گھٹانے کے لیے دہشت گرد آئی ایس ایس کے کارندوں نے بھارتی سپریم کورٹ کے اندر رٹ داخل کی ہوئی ہے جس کی تاریخیں پڑھ رہی ہیں۔ کسی بھی وقت بھارت کی متعصب عدلیہ یہ خصوصی شک بھی ختم کر دی گی۔

ان حالات میںمسلمانوں کا اقوام متحدہ سے یہ کہنا ہے کہ جب اسلامی ملک انڈونیشاء اور سوڈان میں عیسائی اقلیتوں نے علیحدہ وطن اور آزادی مطالبہ کیا تو اسے فوراً آزادی دلا دی گئی۔ پھر جب اقوام متحدہ میں بھارت کے سابق وزیر اعظم کے لکھے ہوئے وعدے، کہ کشمیر میں رائے شماری کرائی جائے گی ۔ اس کے حوالے سے منظور شدہ کئی قرارادادیں بھی اقوام متحدہ کے ریکارڈ میں موجود ہیں۔ تو بھارت کو اپنا وعدہ پورا کرانے کے لیے اقوام متحدہ کیوں نہیں زور دیتی؟ کیونکہ اقوام متحدہ پر یہود و نصارا کا کنٹرول ہے جو مسلمانوں کے دشمن ہیں۔اس سے صاف نظر آتا ہے کہ مسلمانوں سے جانبداری برتی جا رہی ہے۔ایسے حالات میں اگر کشمیری مسلمانوں پر بھارت کی سفاکیت اور ظلم ستم کی وجہ سے مسلمانوں کے صبر کا پیمانہ بھر گیا اور تنگ آمد بہ جنگ آمد پر آمادہ ہو کرجہاد فی سبیل اللہ کااعلان کر دیا تو تمھارے ایٹم بم اور جدید اسلحہ پڑے کا پڑارہ جائے گا۔ مسلمانوں نے اپنے ساتھ تمھارے روا رکھے گئے مظالم کا بدلالینے کا وقت کسی بھی موقعہ پر آسکتا ہے۔ بقول شاعر اسلام علامہ اقبال:۔

نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھا

سنا ہے یہ قدسیوں میں نے، کہ وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا

تمھارے ظلم ستم اور تعصب سے تنگ آکر اگر ایسا ہو گیا تو پھر جہادی مسلمان تم سے ترکی کی خلافت کو ختم کرنے،لیبیا،شام ،عراق، افغانستان کے مظالم، فلسطین پر جبراً یہودیوں کا قبضہ کرانے،بوسنیا میںساٹھ ہزار مسلم مظلوم خواتین سے آبروزیزی کرنے ،چیچنیا کے مظالم، برما کی خونریزی،اور کشمیر کے ان مظالم کا بدلہ لیا جائے گا۔ اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے کہ غم نہ کرو، دلبرداشہ نہ ہو اورپریشان نہ ہو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔ ہم مسلم حکمرانو ں اور عوام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اُٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے۔تمھارے اُٹھنے سے تکمیل پاکستان ہو گا۔کشمیر میں مظالم ختم ہو نگے اورکشمیر آزاد ہو گا۔ ساری مسلم دنیا پر مظالم ختم ہونگے۔ یہی ٢٧ اکتوبر یوم سیاہ کا پیغام ہے۔جماعت اسلامی اور حکومت کے امورکشمیر وزیر نے ٢٧ اکتوبر کو یوم سیا ہ منانے کا اعلان کیا ہے جو خوش آیند ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
kashmiri Mir Afsar Aman muslims nation occupation pakistan political parties پاکستان سیاسی جماعت قبضہ قوم کشمیری مسلمانوں
Benazir Airport
Previous Post پنڈی کا نیا بے نظیر ائیر پورٹ
Next Post عمران خان کا دورہ سعودیہ
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close