Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیری شہداء کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی

April 5, 2018January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Freedom
Kashmir Freedom
Kashmir Freedom

تحریر : محمد شاہد محمود
مقبوضہ کشمیر میں ایک روز قبل بھارتی فوج کے ہاتھیوں شوپیاں اور اسلام آباد میں 20 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کیخلاف پوری مقبوضہ وادی میں حریت قیادت کی کال پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس دوران مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی کیخلاف فلک شگاف نعرے لگائے گئے جبکہ بھارتی فائرنگ پیلٹ گنوں سے زخمی ہونے والے 200 سے زائد مظاہرین میں سے متعدد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وادی میں شہادتوں کیخلاف سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے اور سوگ کی کیفیت ہے۔ بی بی سی کے مطابق کشمیر میں حکام کا کہنا ہے حالیہ برسوں میں علاقے میں ایک ہی دن کے اندر ہونعے والا یہ سب سے زیادہ جانی نقصان ہے۔ ادھر سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت کی کال پر نوجوانوں کے قتل کے خلاف پورے مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال رہی جبکہ سرینگر کے علاقوں سرائے بالا اور کنہ کدل میں شہید نوجوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا کر کے بربریت کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حقیقت کو چھپانے کے لئے اسے دہشت گردی کا نام دے رہا ہے۔

کشمیری شہدا ء کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی اور مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج ایک دن ضرور طلوع ہو گا۔بھارت نے سوشل، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر بھی پابندیاں لگائیں تاکہ اس کی بربریت کی خبر دنیا تک نہ پہنچے لیکن اس کے باوجود بھارتی بربریت بھارتی اور عالمی میڈیا میں رپورٹ ہو رہی ہے۔ بھارت کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔پاکستان کو کشمیریوں کی کھل کر مدد کرنی چاہیے۔ عالمی برادری پر زور دیا جائے کہ بھارت کشمیر میں ظلم کرکے خطے کا امن تبا ہ کرنا چاہتا ہے ۔امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنے کہا ہے کہ بھارت سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت گری کی انتہا کر دی۔ نہتے کشمیریوں کیخلاف کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ مظلوم کشمیریوں کی نسل کشی پر بین الاقوامی اداروں کی خاموشی افسوسناک ہے۔ حکومت پاکستان مصلحت پسندی چھوڑ کر مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا کھل کر ساتھ دے’ انڈیا کی ریاستی دہشت گردی کوبین الاقوامی سطح پر بے نقاب کیا جائے اور پوری دنیا میں اپنے سفارت خانوں کو متحرک کر کے تحریک آزادی کشمیر کو اجاگر کیا جائے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے تازہ ترین لرزہ خیز مظالم پر غور کرنے کیلئے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں منظور کی گئی متفقہ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ اہم دارلحکومتوں میں وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی بھجوائے جائیں گے جو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے قتل و غارت گری کی تازہ لہر سے آگاہ کریں گے۔

چھ اپریل کشمیریوں کے ساتھ یوم یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا۔قرار داد کے ذریعہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اس مطالبہ کا اعادہ کیا گیا کہ عالمی ادارہ جموں و کشمیر کیلئے خصوصی نمائندے کا تقرر کرے۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کابینہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی فوج کے مظالم کا شکار بے گناہ کشمیریوں کے لئے عالمی برادری کی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں سے متعلق پریزنٹیشن دی۔اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید کئے گئے افراد کیلئے فاتحہ خوانی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی۔ اجلاس کے بعد وزیر خارجہ خواجہ آصف نے دفتر خارجہ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چار اپریل کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، وزراء اور ارکان پارلیمنٹ ، آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم خطاب بھی کریں گے۔جموں کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں 20سے زائد نہتے کشمیریوں کو شہید کئے جانے کیخلاف چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور کی طرح گوجرانوالہ،فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان، کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ، پشاور، سیالکوٹ، جہلم، وہاڑی اور دیگر شہروں میں ہونیو الے مظاہروں اور ریلیوں میں طلبائ، وکلائ، تاجروں اور سول سوسائٹی سمیت دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سب سے بڑا مظاہرہ لاہور میں پریس کلب کے باہر ہوا جس میں جموں کشمیر موومنٹ سمیت مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے کارکنان اورشہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہروں اور ریلیوں کے اختتام پر کشمیری شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کاکہنا ہے کہ بھارت ظلم و تشدد سے کشمیریوں کی خود ارادیت کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتا۔ بھارتی فوج کے معصوم کشمیریوں پر مظالم قابل مذمت ہیں۔ اقوام ِ متحدہ کی نمائندہ تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گزشتہ روزسانحہ پلوامہ اور شوپیاں میں بھارتی فوج کی درندگی کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اقوام ِ متحدہ بھارتی حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر عالمی عدالت میں مقدمہ درج کرائے۔ او آئی سی نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہیں۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف نے شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے بھارت او آئی سی مشن کو مقبوضہ کشمیر جانے دے۔ عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار ادا کرے۔ مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ ھارت کشمیر میں بدترین ظلم وبربریت کے ذریعہ بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔ حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ کشمیریوں کے حقیقی وکیل ہونے کا کردار اداکرے۔حکومت و اپوزیشن سمیت تمام سیاسی و سماجی تنظیمیں کشمیر کے مسئلہ پر ایک ہو جائیں۔ تحریک آزادی کو طاقت و قوت کے بل بوتے پر دبانے کی سازشیں قوم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ مظلوم کشمیریوں کی مددوحمایت پہلے کی طرح بھرپور انداز میں جاری رکھی جائے گی۔ بھارت سرکار کشمیریوں کی مضبوط جدوجہد آزادی سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر نہتے کشمیریوں کا خون بہا رہی ہے۔ نام نہا د سرچ آپریشن کے نام پر معصوم اور بے گناہ کشمیریوں کی قتل و غارت گری کا ارتکاب کیا جارہا ہے۔ کشمیری نوجوان پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے اپنے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں اور قربانیاں و شہادتیں پیش کر رہے ہیں۔

اتوار کے دن بھی جب نہتے کشمیریوں پر اندھا دھند گولیاں برسائی گئیں تو وادی کشمیر میں ہر جگہ پاکستان کے ترانے گونج رہے تھے اور ہزاروں کشمیریوں کی جانب سے پاکستان سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کے نعرے لگائے جارہے تھے۔ کشمیری مسلمان پاکستان کو اپنا سب سے بڑا وکیل سمجھتے ہیںاور بھارت سرکار کے غاصبانہ قبضہ سے آزادی کیلئے اس کی جانب امید بھری نظروں سے دیکھ رہے ہیں۔حکومت پاکستان کو ان کی بھرپور مددوحمایت کا فریضہ سرانجام دینا چاہیے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کشمیر میں بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین ریاستی دہشتگردی قرار دیاہے اور کہاہے کہ درجنوں کشمیریوں کے قتل عام اور سینکڑوں کو سیدھی گولیوں او ر پیلٹ گنوں کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود حکومت پاکستان خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ پاکستانی حکومت کا فرض تھاکہ اس ظلم و جبر اور قتل عام کے خلاف عالمی برادری میں آوازاٹھاتی مگر حکومت کی مجرمانہ خاموشی نے نہ صرف کشمیریوں بلکہ پاکستانی قوم کو بھی سخت مایوس کیاہے ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ بھارت مسلمانوں کا قتل عام کر رہاہے مگر پاکستان سمیت عالم اسلام نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔ بھارت کی ریاستی دہشتگردی پر اقوام متحدہ نے بھی آنکھیں بند کر رکھی ہیں اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں اور حقوق کے تحفظ کے ادارے اس ظلم کے خلاف صرف اس لیے آواز اٹھانے کو تیار نہیں کہ یہ قتل عام مسلمانوں کا ہورہاہے ۔انہوںنے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان سفارتی سطح پر بھارتی دہشتگردی کے خلاف ایک منظم مہم چلائے اور عالمی برادری کو کشمیر میں بہائے جانے والے خون کی طرف متوجہ کیا جائے۔

M Shahid Mehmood
M Shahid Mehmood

تحریر : محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
Freedom indian army kashmiri Media Reports sacrifices آزادی بھارتی فوج قربانیاں کشمیری میڈیا رپورٹس
Islamophobia in Europe
Previous Post یورپ اور امریکہ کی مسلم مخالف مہمات
Next Post صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close