Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیریوں کی آہ و بقا

July 16, 2016January 9, 2019 0 1 min read
Oppressed Kashmiris
Oppressed Kashmiris
Oppressed Kashmiris

تحریر : حفیظ خٹک
خود کو دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک کہنے والا بھارت ، حقیقت میں اقوام متحدہ کے دو سوسے زائد ممالک میں سب سے بڑا منافق ، غیر جمہوری اور سب سے زیادہ ظالم ملک ہے ۔ لفظ جمہوریت نام کا وہاں اس انداز میں قتل عام ہوچکاہے ، ہورہا ہے جس کی مثال دنیا کے کسی اور گوشے میں نہیں۔ انسانوں کی زبان ، ان کے احساسات کو سمجھنے اور ان کے مطابق کوئی بھی قدم اٹھانے کی بھارت میں کوئی روایت نہیں۔اس ملک کو اگر کوئی عمل آتا اور بھاتا ہے تو وہ ظلم پر ہی مبنی ہوتا ہے اپنے ہندوؤں کو کم لیکن دیگر مذاہب کے لوگوں کو ختم کرنا اس بھارت کے ہر حکمران جماعت کا وطیرہ رہاہے ۔ بھارت میں جو جماعت جس قدر مظالم ڈھانے میں آگے ہوگی اسی جماعت کو وہاں کی عوام ووٹ دیکر حکومت کے تخت تک لائے گی اور پھر وہ جماعت حکومتی تخت پر بیٹھ کر قانونی انداز میں مسلمانوں ، سکھوں اور عیسائیوں سمیت دیگر قوموں پر مظالم کے نئے نئے باب ڈھاتا چلاجاتا ہے۔بھارتی ماتاؤں کی ان حرکات و سکنات کو دنیا کی کوئی ایٹمی قوت ، سلامتی قوتیں ، اقوام متحدہ کے اراکین اور ان کے ساتھ مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی تک کا تنقیدی نظروں سے دیکھنا تو درکنار ان پر بات کرنا ، اقدامات کی مذمت غرض کچھ بھی کر گذرنے کی جانب آگے نہیں بڑھنا محال ہے۔ بھارت کا ہر اقدام اس کے اس دنیا میں سب سے بڑے ظالم ملک کے ہونے کا ٹھوس اور واضح ثبوت ہے۔

کشمیریوں پر اس کا ظلم اک مدت سے جاری ہے اور پاکستان سمیت دیگر ملکوں کے روئیے کو دیکھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بھارت کا یہ عمل جاری رہے گا۔ نصف صدی سے زائد مدت گذر جانے کے باوجود اقوام متحدہ نے کشمیریوں کی آواز نہیں سنی اور نہ ہی ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کوئی بھی ٹھوس اقدام کیا ہے۔ اگر ماضی میں کبھی اس معاملے پر بات ہوئی بھی ہے تو اسے بھارت نے اپنی روش پر عمل پیراہوتے ہوئے رد کیا ہے اور اس بندش میں اس کا ساتھ اس دنیا کے ظالم ملکوں نے دیا ہے۔ کئی دہائیوں سے کشمیریوں پر مظالم کے باب جاری ہیں جن سے اب تو ان کی آہ بقا تک نکل رہی ہے۔ لیکن مظلوموں کی یہ آہ و بقا کسی ترقی یافتہ ملک کو یورپ و امریکہ یا کسی بھی اور کو دیکھائی نہیں دئے رہی ۔ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ نے اب تو اس طرح کا رویہ اختیار کر لیا ہے کہ جیسے کشمیر کا کوئی مسئلہ تھا ہی نہیں۔ یہ ایک پرانا کیس ہے جو کہ اب ان کیلئے حل کرنا ضروری نہیں۔ جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ دنیا میں کسی عیسائی کے ساتھ یا کسی اور قوم کے ساتھ ظلم ہوا تو اقوام متحدہ کے اکثریتی ممالک نے مل کر اس مسئلے کو حل کیا اور اس کو اس اندازمیں حل کیا کہ مسلم ممالک تک میں انہیں ایک الگ ملک بنا کر دئے دیاگیا۔

Terrorism on Kashmiri
Terrorism on Kashmiri

لیکن ایسا عمل اگر نہیں ہوا تو صرف مسلمانوں کے ساتھ ، ان کے ساتھ واقع مسائل کو حل کرنے کے معاملے میں اپنی منافقانہ روش پر چلتے ہوئے اسے پورا کیا ۔ دنیا کی ساری آبادی آج کسی ملک میں ہونے والے ظلم کو دیکھتی ہے تو اس کی ترجیح اس بات پر بھی ہوتی ہے کہ وہ یہ معلوم کرلے کہ وہ ملک مسلمان ہے یا کوئی اور ملک ۔ اگر تو وہ مسلم ملک ہے تو چند جملوں سے زیادہ بات کو آگے نہیں لے جایا جاتا البتہ اگر وہ معاملہ کسی عیسائی ، ہندو، یہودی ملک میں واقع ہوا تو پھر اپنی تمام تر توجہ اسی ایک معاملے پر مرکوز کرکے اس کو اپنے انداز میں حل کرنے کی کوشش اس وقت تک ہوتی ہے جب تک وہ معاملہ حل نہیں ہوجاتا ۔ لیکن افسوس در افسوس مسلم حکمرانوں پر ، ان کے عمل پر ان کی چالوں پر اور ان کے کرداروں پر ،ان کا اعمال ان کے اقدام درحقیقت مسلمانوں پر ان دنوں آئے ہوئے مصائب کی وجہ ہیں۔ تاریخ ان حکمرانوں کو انکے ان کرداروں کے باعث بہت اچھے لفظوں میں یاد رکھے گا۔

گذشتہ کئی دنوں سے کشمیر میں جو زندگی پر ستم ڈھائے جارہے ہیں ، انسانوں کو جس انداز میں ختم کیا جارہا ہے ، زخمیوں کو ، بیماروں کو بازاروں میں بھارتی فوج جس انداز میں روند رہی اس کی مثا ل کہیں نہیں مل پاتی درجنوں کشمیریوں کو بے پناہ ظلم ، تشدد کے بعد ختم کردیا گیا ہے۔ سینکڑوں ، ہزاروں کو زخمی کر کے کشمیر میں انسانوں کی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا گیا ہے لیکن نام نہاد دنیا کی جمہوری حکومتوں کو بھارت کا یہ انداز نظر نہیں آیا اور نہ ہی آرہا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک سمیت ترقی پذیر کو بھی گذشتہ روز فرانس میں رونما ہونے والے واقعے پر اپنی انگلیاں منہ میں لینی پڑھ گئیں لیکن کئی دنوں سے جو کشمیر میں ستم ڈھائے جارہے ہیں وہ نہ تو نظر آئے اور اگر کہیں سے آبھی گئے تو سرسری نظر ڈال کر محسوس نہیں کیا ۔ جبکہ فرانسس میں ہجوم کے اوپر اس ٹرالر ڈرائیور نے جس انداز میں چڑھائی کی ، درجنوں انسانوں کی زندگیوں کو روندتے ہوئے گذرا ، اس کے لئے یہ سب کیا تھا ، کچھ معلوم نہ ہوسکا اس کو تو پولیس نے ہی گاڑی کے اندر ہی گولیوں سے چھلنی کر دیا ، اس واقعے نے پوری فرانس ہی کو نہیں پورے یورپ و امریکہ ، روس و جاپان تک کو بلکہ پورے عالم اقوام کو سوتے میں سے جگا دیا ۔ وہ ظلم تھا اور اس ظلم کی مذمت کرنا

Condemnation
Condemnation

اس کے لئے مذمت کا لفظ استعمال کرنا بہت کم معیار ہے اس کے خلاف احتجاج اب دنیا کے سامنے آئے گا ہر ملک کا افسو س ، دکھ کا اظہار کاطریقہ منفرد ہوگا جو کہ طویل عرصے تک رہے گا۔ تاہم انہی بڑے بڑے ممالک کو کشمیر یوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کیوں کر نظر نہیں آتے ؟کیوں کر اقوام متحدہ کے سیکریٹری بان کی مون کی زبان اس معاملے میں خاموش دکھتی ہے ؟ او آئی سی کیوں سوئی ہوئی ہے؟ اسلامی ممالک کے سربراہان کیوں خواب خرگوش میں ہیں اور کب تک رہیں گے؟ کشمیری عوام دہائیوں سے بھارتی مظالم کو برداشت کر رہی ہے ، ان کے جوان اب آزادی کیلئے کمر بستہ ہوچکے ہیں ان کے ان احساسات کو بھارتی عوام جان چکی ہے ،بھارت کے سکھ اور کسی حد تک ہندو بھی اب کشمیری عوام کے حقوق کی بات کرنے لگ گئے ہیں ، کشمیری جو پاکستان کیلئے جیتے ہیں ، پاکستان کا نام لیکر نعرے لگاتے ہیں ، اپنے مظاہروں میں پاکستانی پرچم لے کر آتے ہیں اور اپنے شہداء کے جنازوں تک میں پاکستانی پرچموں کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہوتے ہیں لیکن پاکستان کی حکومت کا کردار شاید انہیں ایک آنکھ نہیں بھاتا ۔ حکومت کی بنسبت عوام کا رویہ کشمیری عوام کو معلوم ہے ، پاکستانی عوام کشمیری عوام کے ساتھ تھی ، ہے اور اس وقت تک رہے گی جب تک کشمیر پاکستان کا حصے نہیں بن جاتا ۔

کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف پاکستان کی متعدد سیاسی ،مذہبی جماعتیں میدان عمل میں آگئیں ہیں۔ حکومت کی بھی آنکھ کھل گئی ہے ، وزیر اعظم طویل علاج کے بعد ملک واپس آچکے ہیں اور آنے کے بعد انہوں نے بھی کشمیریوں پر آنے والے مظالم کے خلاف اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ کشمیر کمیٹی کے سربراہ مولانافضل الرحمن ، جو کہنے کو تو کشمیر کمیٹی کے سربارہ ہیں لیکن ان کا کردار قطعی اس کے حق میں ، اس کے موافق نہیں ہے۔ وہ تاحال خاموش ہیں اور جنانے کب تک خاموش رہیں گے؟ انہوں نے جس اندازمیں اس کمیٹی کے سربراہ کے طور پر اپنی ذمہ داریوں کا کردار ادا کیا ہے وہ مثبت ہے یا منفی اس کا فیصلہ تاریخ کرئے گا یا پھر کشمیری عوام کریں گے۔
جماعتہ الدوا ، جماعت اسلامی سمیت متعدد اور جماعتوں نے بھی جمعے کے دن پورے ملک میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے غائبانہ نماز اداکیں اور اس کے ساتھ احتجا ج کے راستے اپنائے ۔ حکومت پاکستان کی ، ذرائع ابلاغ کی اور ان کے ذریعے پوری دنیا کی توجہ کشمیر یوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر مرکوزکرنے کیلئے ان جماعتوں نے اپناکردار اداکرنے کی کوشش کی ۔ مظاہروں میں بچوں سے لیکر خواتیں تک ، بوڑھوں سے لیکر جوانوں اور نوجوانوں تک ہر شعبہ زندگی کے لوگوں نے اپنا کردار ادا کیا ۔ کشمیری عوام کو یہ پیغام دیا کہ وہ تنہا نہیں ہیں بلکہ پوری پاکستانی عوام ان کے ساتھ تھی ،ہے اور رہے گی ۔ عوام کا یہ ساتھ کشمیری عوام کے ساتھ اک جسم کی مانند رہے گا ، جسم کے ایک حصے میں اگر تکلیف ہوتی ہے تو وہ پورا جسم اس تکلیف کو محسوس کرتا ہے۔

Azad Kashmir Assembly
Azad Kashmir Assembly

تاہم قابل توجہ ہیں وہ لوگ وہ ادارے وہ جو کشمیر کے معاملے پر اپنا کردار ادانہیں کرتے ، شہر قائد میں دو نشستیں آزاد کشمیر اسمبلی کی موجود ہیں لیکن اب تک ان کی جانب سے کسی نے بھی اس جانب توجہ نہیں دی ہے ، نہ مظاہرہ کیا ہے اور نہ کسی مظاہرے کی قیادت کی ہے۔ ان حالات میں ان کی یہ اولین ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیر کے اس حصے کو یاد رکھیں اور ان کی تکالیف کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کیلئے آواز بلند کریں ، ان کے ساتھ ہی ہمارے ذرائع ابلاغ کو بھی اپنے کرداروں کا جائزہ لینا چاہئے ۔ اخبارات میں بھارتی مظالم کی خبروں سے زیادہ خبریں ان کی اداکاراؤں کی ہوتی ہیں ، ان کے شوبز کی ہوتی ہیں ، عوام اخبار کے پہلے دوسرے صفحے پر اگر بھارتی مظالم کو پڑھ لیں اور پھر اندر کے صفحات بھارتی فلموں اور شوبز سے بھرے ہوں تو جانئے اور کچھ سوچئے بھی کہ عوام اس کا کیا اثر لے گی۔

اس کے ساتھ ہی ہماری فلمی صنعت کو بھی اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ کہ بھارت کے کشمیری بھائیوں پر مظالم کے شب و روز میں ان فلموں کا بائیکاٹ کرنا چاہئے اگر فلمی صنعت نے ایسا اقدام نہیں اٹھایا تو کوئی بعید نہیں کہ عوام خودہی یہ اقدامات اٹھانے لگ جائیں ۔ کیبل نیٹ ورک کی سروسز کو بھی ان نکات کو مدنظر رکھنا چاہئے بھارت کی فلمیں اور ان کے ڈرامے ہی ان کے کام نہیں ہیں بلکہ اس سے ہٹ کر بھی واضح موقف کے ساتھ وہ اپنے کاموں کو اس انداز میں لے کر چل سکتے ہیں کہ جس سے وہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑ ے ہونے والوں کی صف میں کھڑے نظر آئیں ۔

اس بار بھارت نے جس انداز میں کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ ڈھائے ہیں ان پر تو سپہ سالار تک نہیں بھی اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے دنیا والوں کو کہا کہ وہ کشمیر میں ہونے والے مظالم پر آوازاٹھائیں اور بھارت کو مظالم سے باز رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔ پاکستان ان دنوں جس طرز کے حالات سے گذر رہا ہے دنیا کی اس پر نظر ہے شہر قائد سے چین تک بننے والی شاہراہ پر سپر پاورز کی نظریں ہیں ، ان حالات میں بھارت پاکستان دشمن ممالک کے جذبات کو تقویت پہنچانے کیلئے اوچھے اقدامات پر اتر آیا ہے ، کشمیریوں پر حالیہ ،مظالم کی لہر بھی اسی کی ایک لہر ہے۔درجنوں مجاہدوں کو شہید کر کے سینکڑوں کو زخمی کر کے اور پورے کشمیر میں کرفیو نافذ کر کے بھی اس کے مذموم مقاصد ابھی پورے نہیں ہوئے ، پوری کشمیری عوام نے طے کر لیا ہے کہ وہ بھارت کا نہ تو حصہ تھے ، نہ ہیں اور نہ ہی مستقبل میں رہیں گے۔

Solidarity with Kashmir
Solidarity with Kashmir

وہ اس سے الگ ہوکر پاکستان کے ساتھ دل و جان سے ملیں گے ۔ چاہے اس کیلئے دنیا بھر کی سپر پاورز ، اقوام متحدہ کے اراکین ممالک اور تمام اسلامی ممالک اس کا ساتھ دیں یا پھر اسی انداز میں خاموشی کا مظاہرہ کریں جو وہ برسوں سے رکھے ہوئے ہیں ۔ وہ بحرحال پاکستان کے ساتھ تھے، ہیں اور پاکستان کے ساتھ رہیں ۔ اس کے ساتھ ہی پاکستانی عوام نے بھی جمعے کے مظاہروں میں اور اب تک کے حالات میں یہ واضح فیصلہ دے دیا ہے کہ کشمیر اٹوٹ رنگ ہے ۔کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے ، لہذا پاکستان کو مکمل ہونے اور کرنے کیلئے حکومت پاکستان اور عوام کو کشمیریوں کا ساتھ دینا ہے اور دیتے رہنا ہے۔

تحریر : حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com

Share this:
Tags:
Democratic Hafiz Khan Kashmiris survival unjust بقا جمہوری حفیظ خٹک ظالم کشمیریوں
Lords Test
Previous Post لارڈز ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کو پہلا نقصان
Next Post کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، ڈاکٹرغازی علوی
Gazi Raza Alvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close