Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 28/12/2014

December 28, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے با اثر افراد جگا ٹیکس وصول کرنے میں مصروف انتظامیہ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے با اثر افراد جگا ٹیکس وصول کرنے میں مصروف انتظامیہ کا دبدبہ بھی ختم غیر قانونی اڈے ختم کروانے میں ناکام بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں کا اظہار تشویش تفصیلات کے مطابق بھمبر میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ جس میں بسیں اور ویگنیں شامل ہیں کے غیر قانونی اڈے شہر کے مختلف حصوں جن میں گجرات روڈ ہیون پیلس ہوٹل کے عین سامنے جبکہ میرپور چوک ، ہاتھی گیٹ اور سماہنی چوک میں بھی قائم ہیں شہر کے بااثر افراد روزانہ ہزاروں روپے ان غیر قانونی اڈوں سے جگا لے کر اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں یاد رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے عوامی شکایات پر غیر قانونی پبلک ٹرانسپورٹ اڈے ختم کر نے ک یقین دہانی کرائی تھی جس پر آج تک عملدرآمد نہ ہو سکا بھمبر کے عوامی حلقوں نے انتظامیہ کی بے حسی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اعلیٰ حکومتی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کشمیریوں کی مرضی کے بغیر مسئلہ کشمیر کا کوئی بھی حل دیرپا اور قابل قبول نہیں ہو سکتا عالمی برادری مداخلت
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیریوں کی مرضی کے بغیر مسئلہ کشمیر کا کوئی بھی حل دیرپا اور قابل قبول نہیں ہو سکتا عالمی برادری مداخلت کر کے ریاست جموں و کشمیر میں رائے شماری کروائے مسئلہ کشمیر خط ایشیا کا فلیس پوائنٹ بن چکا پاکستان اور بھارت کے مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کو بھی شامل کیا جائے ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ جنوبی افریقہ کے راہنما مشتاق احمد کاشر نے اپنے ایک ٹیلی فونک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر برسوں سے اقوام متحدہ میں حل طلبی کیلئے موجود ہے لیکن اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا عالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں تشدد اور کالے قوانین کے زور پر تحریک آزادی کو کچنے میں مصروف ہے اب نام نہاد انتخابات کروا کر دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں مصروف ہے لیکن کشمیریوں نے بھی تہیہ کر رکھا ہے کہ آزادی کی جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے انہوں نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر کی وحدت کی بحالی ہی کشمیریوں کی پہچان کی اصلیت ہے کشمیری اپنی پہچان اور شناخت کو کسی صورت مجروح نہیں ہونے دینگے انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کو بھی نمائندگی ملنی چاہیے اور مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی شمولیت کے بغیر قابل قبول نہیں عالمی برادری اور انسانی حقوق کے ادارے، اقوام متحدہ مداخلت کر کے ریاست جموںو کشمیر میں رائے شماری کیلئے راہ ہموار کریں تا کہ کشمیری اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی و منشاء کے مطابق کر سکیں اور جنوبی ایشیا میں امن کی گارنٹی قائم ہو سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قبضہ مافیا نے پنچائیت کے فیصلے سے قبل ہی ہمارے زیر قبضہ رقبہ پر زبردستی قابض ہونے کی کوشش
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) قبضہ مافیا نے پنچائیت کے فیصلے سے قبل ہی ہمارے زیر قبضہ رقبہ پر زبردستی قابض ہونے کی کوشش کی منع کرنے پر ہمارے بوڑھے باپ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں ڈنڈوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا زخمی والد کو سماہنی تحصیل ہسپتال پہنچایا ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹر نے معائنہ تک کرنا گواراہ نہ کیا ڈسپنسر نے سر میں ٹانگے لگا کر واپس بھیج دیا جو ہمارے ساتھ انتہائی زیادتی ہے اب قبضہ مافیا ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے ہمارا ایس ایس پی بھمبر اور دیگر ارباب اختیار سے مطالبہ ہے کہ ہمیں تحفظ دیا جائے اور قبضہ مافیا کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ان خیالات کا اظہار کڈیالہ کالیاں تراڑاں تحصیل سماہنی کے رہائشی ارشد محمود نے بھمبر میں صحافیوں کو پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ 23 دسمبر دن 3 بجے عبدالقیوم پسر نواب دین ، محمد فرید، محمد نجیب ، محمد عارف پسرران عبدالقیوم نے ہمارے زیر قبضہ محکمہ جنگلات کے رقبہ پر زبردستی قبضہ کی نیت پہلے آگ لگائی جس سے قیمتی درخت جل کر راکھ ہو گے اور بعد ازاں جگہ کو کھودنا شروع کر دیا اطلاع پر جب میرا والد فضل داد موقع پر پہنچا اور ان کو منع کیا اور کچھ عرصہ قبل پنجائیت کے فیصلے بارے آگاہ کیا تو انہوں نے میرے 70 سالہ بوڑھے والد پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا جس سے نہ صرف ان کا سر پھٹ گیا بلکہ جسم کے دیگر حصوں پر شدید چوٹیں بھی آئیں جب ہمیں اطلاع ملی تو قبضہ مافیا وہاں سے فرار ہو گیا زخمی والد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سماہنی منتقل کیا وہاں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر جہانگیر احمد نے زخمی والد کو دیکھنا تک گوارہ نہ گیا اور رات 1 بجے ڈسپنسر کے اصرار پر اسے ٹانگے لگا کر فارغ کرنے کا کہا اور دوسرے دن رزلٹ دینے کی بجائے یہ کہہ کر ٹرخا دیا کہ ان کو کوئی چوٹ نہیں آئی جس پر پولیس نے بھی ہماری درخواست پر قبضہ مافیا کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہ لائی ارشد محمود نے بتایا کہ مقامی سیاسی معززین نے معاملے کو سلجھانے کی کوشش کی لیکن قبضہ مافیا کا سرغنہ عبدالقیوم اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا اور ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے محکمہ جنگلات کو بھی درخواست دی لیکن محکمہ جنگلات بھی قبضہ مافیا کے آگے بے بس ہو کر رہ گیا ہے ہمارا ایس ایس پی بھمبر اور دیگر ارباب اختیار سے مطالبہ ہے کہ ہمیں انصاف مہیا کیا جائے اور ہمارے خاندان کو تحفظ فراہم کر کے دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کشمیر فریڈم موومنٹ کاتعزیتی اجلاس زیر صدار ت مرکزی صدر خالد پرویز بٹ منعقد ہوا
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )کشمیر فریڈم موومنٹ کاتعزیتی اجلاس زیر صدار ت مرکزی صدر خالد پرویز بٹ منعقد ہوا اجلاس میں حریت راہنما سید شبیر حسین شاہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا مغفرت اور پسماندگان کیلئے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی اجلاس میں چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ، چوہدری ظفر اقبال ، سلیم اکبر کاشر، شفیق کیانی، منشاء وقار،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، محمود الحسن منشاء ایڈووکیٹ، ملک شوکت حسین، محمد یٰسین تبسم، آفتاب متیالوی، رومان رضا، سلیم ساگر، عنصر آرائیں ، ملک عامر شہزاد ، ظہیر عباس اور دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر کے تاجروں ، عنصر محمود آرائیں ، چوہدری سلیم ساگر، ثاقب ساقی ، مقبول احمد، ظہیر عباس، ملک عامر شہزاد، شاہد خان
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے تاجروں ، عنصر محمود آرائیں ، چوہدری سلیم ساگر، ثاقب ساقی ، مقبول احمد، ظہیر عباس، ملک عامر شہزاد، شاہد خان ، چوہدری خالد محمود نے اپنے مشترکہ بیان میں معروف تاجر چوہدری عبدالعزیز کے جواں سالہ بیٹے کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے بھی صبر و جمیل کی دعا کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصلاحی کمیٹی سیرلہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدرات راجہ نعیم نجمی منعقد ہوا
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اصلاحی کمیٹی سیرلہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدرات راجہ نعیم نجمی منعقد ہوا اجلاس میں بھمبر کے معروف تاجر بھائی عبدالعزیز کے جواں سال بیٹے کی نا گہانی وفات پر اظہار افسوس کیا گیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گی اجلاس میں راجہ جاوید اقبا ل سونی، ملک شوکت حسین، راجہ ساجد اقبال، مرزا غلام فاروق، مرزا مظہر اقبال، راجہ تصدق، مرزا سہیل اسحاق سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر اور گرد و نواح کے علاقوں میں جشن عید میلاد النبی ۖ کی تیاریاں عروج پر گھروں
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر اور گرد و نواح کے علاقوں میں جشن عید میلاد النبی ۖ کی تیاریاں عروج پر گھروں ، مساجد ، بازاروں میں سبز جھنڈیاں اور چراغاں جبکہ مختلف مساجد اور مقامات پر محفل میلاد اور ذکر رسول کا انعقاد شروع 4 جنوری کو بعد از نماز عشاء صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم کی طرف سے عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہو گی تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر اور گردو نواح کے علاقوں کے اندر جشن عید میلاد النبی ۖ کی تیاریاں عروج پر ہیں مساجد، بازاروں اور گھروں پر سبز جھنڈیاں لہرانے لگی جبکہ بازاروں ، گھروں ، پلازوں اور مساجد میں خوبصورت چراغاں کیا جا رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ مختلف مساجد اور مقامات پر محفل میلاد منعقد کی جا رہی ہے بھمبر میں 4 جنوری کو بعد از نماز عشاء صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم مقدم کی طرف سے عظیم الشان محفل میلاد منعقد کی جائیگی جس میں 10 سے 15 سال تک کے بچوں کے درمیان حسن نعت کا مقابلہ ہو گا بہترین نعت خواں ، بازار کی بہترین سجاوٹ کرنے، اچھی لائٹنگ کرنے والے اور اچھا سٹیج بنانے والوں کو انعامات بھی دئیے جائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نواز شریف عوام کی امید کا مرکز و محور ہیں انکی قیادت میں ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو گا
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )نواز شریف عوام کی امید کا مرکز و محور ہیں انکی قیادت میں ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو گا اوورسیز کمیونٹی میاں نواز شریف کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ یورپ کے مرکزی راہنما محمد علی کشمیری نے کیا انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کے عوامی خوشحالی اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اقدمات لائق تحسین ہیں مسلم لیگ نون دہشت گردی، جہالت ، بھوک افلاس اور بے روز گاری کے خاتمہ کیلئے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے پاکستان کے اندر لوگوں کی امیدوں کا محور و مرکز میاں نوازشریف ہی ہیں جو عوامی خواہشات پر پورا اتر سکتے ہیں ملک سے دہشت گردی، جہالت ، بے روز گاری کے خاتمے کیلئے اوورسیز کمیونٹی میاں نواز شریف کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Share this:
Tags:
global issue kashmir Kashmiris responsive برادری عالمی قبول کشمیر کشمیریوں مداخلت مرضی مسئلہ
Khyber Agency
Previous Post خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، شدت پسند کمانڈر سمیت سات گرفتار
Next Post باکسر عامر خان کی داتادربار پر حاضری ، شہدائے پشاور اور ملک میں امن کیلیے دعا
Amir Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close