Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشمیریوں کا ابن قاسم حافظ محمد سعید رِہا

November 23, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Hafiz Mohammad Saeed
Hafiz Mohammad Saeed
Hafiz Mohammad Saeed

تحریر : ممتاز حیدر
تیس جنوری کو حکومت کی جانب سے نظربند جماعة الدعوة کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالسمیع خاں کی سربراہی میں تین رکنی ریویو بورڈ نے جماعةالدعوة کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کی نظربندی میں توسیع کی حکومتی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کی رہائی کے احکامات جاری کئے۔ریویوبورڈ میں سماعت کے بعد امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید نے میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ وکلاء سمیت پوری پاکستانی قوم ہمارے ساتھ ہے’ میں تہہ دل سے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یہ صرف میرا نہیں بلکہ پاکستان کا مقدمہ تھا۔ انڈیا کو اس وقت منہ کی کھانا پڑی ہے۔ہم نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے۔بھارت ہماراان شاء اللہ کچھ نہیں بگاڑ سکے گا۔

کشمیر جلد آزاد ہو کر رہے گا۔ حافظ محمد سعید کو ریویو بورڈ میں انتہائی سخت سکیورٹی میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر جماعةالدعوة کے مرکزی قائدین ، کارکنان اور وکلاء کی کثیر تعداد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد موجود تھے۔ ہائیکورٹ سے باہر آنے پر حافظ محمد سعیدکی گاڑی پر زبردست گلپاشی کی گئی اور انڈیا کا جو یار ہے’ غدار ہے ، غدار ہے، کشمیریوں سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ اور حافظ محمد سعید قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں’ کے فلک شگاف نعرے لگائے جاتے رہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے ریویو بورڈ نے سرکاری وکلاء سے سوال کیا کہ جماعةالدعوة کے جن چار رہنمائوں کوایک ماہ قبل رہا کیا گیا ہے ان کی طرف سے کوئی ایسی سرگرمی سامنے آئی ہے جس سے ملک میںا من عامہ کا کوئی مسئلہ پیدا ہوا ہو یا حافظ محمد سعید کیخلاف آپ ایسا کوئی مواد پیش کر سکتے ہیں جس پر وہ ریویو بورڈ کے سامنے کوئی جواب نہیں دے سکے۔ اس دوران انہوںنے درخواست کی کہ ہم عدالت کے چیمبر میں کچھ حساس معلومات آپ سے شیئرکرنا چاہتے ہیں جس پر ریویو بورڈ کے تین فاضل جسٹس نے دس منٹ کا وقت دیا اور چیمبر میںدکھائی گی دستاویزات کا معائنہ کیا تاہم بعد میں ریویو بورڈ کے سربراہ جسٹس عبدالسمیع خاں، جسٹس صداقت علی خاں اور جسٹس عالیہ نیلم نے متفقہ طور پر قرار دیا کہ ان چیزوں کی بنیاد پر کسی کو نظربند نہیں کیا جاسکتا۔ حکومت حافظ محمد سعید کیخلاف کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کر سکی ہے لہٰذا انہیں رہا کیا جائے۔

سرکاری وکلاء نے عدالت میں اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل درآمد کی بات کی تو ریویو بورڈنے کہاکہ آپ نے حافظ محمد سعیدکو تھری ایم پی او کے تحت نظربند کر رکھا ہے اور اقوام متحدہ کی قرار داد میں کہاں لکھاہے کہ انہیں تھری ایم پی او کے تحت نظربند کر دیا جائے؟۔ریویو بورڈ میں سماعت کے بعد سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار عامر سعید راں نے کہاکہ حافظ محمد سعید کو297دن بغیر کسی ثبوت کے غیر قانونی طور پر نظربند رکھا گیا۔آج ریویو بورڈ نے حکومت کی جانب سے توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔حافظ محمد سعید نے ہمیشہ پاکستان کے لئے کا م کیااور حکومت آج تک ان کیخلاف کوئی ایک بھی الزام ثابت نہیںکر سکی ہے۔بھارت کلبھوشن یادیو جیسے دہشت گردوں کے دفاع کیلئے پوری دنیا میں جاتا ہے لیکن ہمارے حکمران بھارتی دبائو پرحافظ محمد سعید جیسی محب وطن شخصیات کو ہی نظربند کرنے جیسی مذموم حرکتیں کر رہے ہیں۔

حافظ محمد سعید نے 14 جنوری2017 کو حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے ہمراہ اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران سال 2017ء کو کشمیر کا سال قرار دیا اورکہاکہ ہم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی سے پشاورتک جلسے، کانفرنسیں ،کشمیرکارواںو ریلیوں کا انعقاد کریں گے اور یہ کہ کشمیری الحاق پاکستان کی بات کرتے ہوئے گلی کوچوں میں پاکستانی پرچم لہرا رہے ہیںتو ہم بھی جماعتی تشخص سے بالاتر ہو کر تمام جماعتوں کو ساتھ ملا کر ملک کے کونے کونے میں جائیں گے اور مظلوم کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے صرف پاکستانی پرچم لہرائیں گے۔ ان کا یہ اعلان کرنا تھا کہ بھارتی میڈیا کے شورشرابہ پر حافظ محمد سعید اور ان کے چار دیگر ساتھیوں پروفیسر ظفر اقبال، مفتی عبدالرحمن عابد، مولانا عبداللہ عبید اور قاضی کاشف نیاز کو نظربند کر دیا گیا ۔اہل پاکستان اس بات کو جانتے ہیں کہ جماعةالدعوة ایک دینی، رفاہی و فلاحی تنظیم ہے جس کاخدمت انسانیت اور وطن عزیز پاکستان کے دفاع کیلئے کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔

پورے ملک میںجماعةالدعوة کے کسی ایک رکن کیخلاف بھی کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہے۔ تھرپارکرسندھ، بلوچستان اور دیگر علاقوں میں فلاح انسانیت فائونڈیشن کی امدادی سرگرمیوں سے علیحدگی کی تحریکیں دم توڑ رہی ہیں۔ گن اٹھا کر پہاڑوں پر چڑھنے والے نوجوان قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں اور مشکے ، آواران اور خضدار جیسے ان علاقوں میں پاکستان زندہ باد ریلیاں نکالی جارہی ہیں جہاں ماضی میں اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔ جماعةالدعوة کی ان رفاہی سرگرمیوں سے بھارتی سازشیں ناکام اور سی پیک جیسا گیم چینجر منصوبہ محفوظ ہوا ہے۔ملک سے فرقہ واریت کے خاتمہ اور داعش جیسی گمراہ تنظیموں کے نظریات کا علمی سطح پر رد کرنے کیلئے بھی جماعةالدعوة پاکستان میںنظریاتی محاذ پر بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔

حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کی نظربندی سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی طرح ملک بھر میں جاری ریلیف و دعوتی سرگرمیوں کو بھی سخت نقصان پہنچا ۔برہان وانی کی شہادت کے بعد سے سینکڑوں کشمیری شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔ سید علی گیلانی سمیت پوری حریت قیاد ت نظربند ہے۔ بی جے پی سرکار کی سرپرستی میں کشمیر میں بارودی مواد کے ساتھ ایسا کیمیائی مواد استعمال کیا جارہا ہے جس سے شہیدکشمیریوں کی لاشیں جل کر راکھ ہو رہی ہیں اور قابل شناخت نہیں رہتیں۔ کشمیری کسانوں اورتاجروں کو فصلوں اور کاروبار کی تباہی کی وجہ سے ا ربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ مسلسل کرفیو، پکڑ دھکڑ اورچھاپوں سے کشمیریوں کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے۔ نت نئے مظالم کے ذریعہ کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے اور سرکاری سرپرستی میں کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ ایک طرف کشمیر میں یہ صورتحال ہے تو دوسری جانب حافظ محمد سعید و دیگر رہنمائوں کو بغیر کسی وجہ کے دس ماہ نظربندرکھا گیا۔اب عدالت نے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

حافظ محمد سعیدکی نظربندی ختم کئے جانے کے فیصلہ پر ملک بھر میں جماعةالدعوة کے کارکنان و ذمہ داران کی جانب سے شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے۔ اس موقع پر لاہور سمیت چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں حافظ محمد سعید کی رہائی کے فیصلہ پر مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔ سوشل میڈیا پر بھی حافظ محمد سعید کی رہائی کی خبر ٹاپ ٹرینڈ میں شامل رہی اور تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی کی جانب سے حافظ محمد سعید کی نظربندی ختم کرنے پر اعلیٰ عدلیہ کی تحسین کی گئی۔دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی نے لاہور ہائی کورٹ کے ریویو بورڈ کی جانب سے حافظ محمد سعید کی رہائی کے احکامات جاری کرنے کے فیصلہ پر اعلیٰ عدلیہ کوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم کشمیری قوم کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اہل پاکستان کو مبارکباد پیش کرتی ہیں۔ حافظ محمد سعید نے سال 2017ء کو کشمیر کے نام کرنے کا اعزاز حاصل کیا اور اسی جرم کی پاداش میں انہیں دس ماہ تک نظربند رکھا گیا۔ کشمیریوں کی حمایت کے جرم میں جس طرح انہیں نظربندیوں اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑی ہے۔ اس پر پوری کشمیری قوم انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ کشمیری قوم حافظ محمد سعید کو محمد بن قاسم سمجھتی ہے۔

Mumtaz Haider
Mumtaz Haider

تحریر : ممتاز حیدر

Share this:
Tags:
Hafiz Mohammad Saeed justice Kashmiris Mumtaz Haider pakistan Workers پاکستان حافظ محمد سعید عدالت کارکنان کشمیریوں
Friday
Previous Post بلیک نہیں گریٹ فرائی ڈے
Next Post سرمایہ کار کیوں بیرون ملک بھاگ رہے ہیں
Investor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close