Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

March 10, 2019 0 1 min read
Kashmiris
Kashmiris
Kashmiris

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

سات عشروں سے جاری کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی پر عالمی ضمیر تو بے ضمیری کی ”بُکل” مارے سوتا رہا لیکن اِس جنت نظیر وادی کے باسیوں کے بہتے لہو نے بھارت اور کشمیر کے درمیان خون کی ایسی لکیر کھینچ دی ہے جسے عبور کرنا اب بھارت کے بس کا روگ نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب بھارت کے اندر سے بھی کشمیر کے حق میں آوازیں اُٹھنا شروع ہو گئی ہیں۔ دنیا یہ بھی جان چکی کہ کشمیر میں ہونے والی ساری جدوجہد کشمیریوں کے اندر ابھرنے والے جذبۂ حریت کی پیداوار ہے جسے کسی بھی صورت میں دہشت گردی سے جوڑنا مناسب نہیں۔

کشمیر کی پاکستان سے جذباتی وابستگی کا یہ عالم کہ بھارتی دہشت گردی کا شکار ہونے والے ہر کشمیری شہید کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سپردِخاک کیا جاتا ہے۔ دو سال پہلے جب کشمیری ہیرو برہان مظفر وانی کو لاکھوں افراد کی موجودگی میںدفن کیا جا رہا تھا تو ہر زبان پہ ”پاکستان زندہ باد” کا نعرہ تھا۔ ایک گیارہ سالہ کشمیری بچی کو جب پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر منوں مٹی تلے دفن کیا جا رہا تھا تو اُس کی ماں کی زبان پربھی ”پاکستان زندہ باد” کا نعرہ تھا۔ یہ بجا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔ ہم 5فروری کو ”یومِ یکجہتی کشمیر” بھی بڑی جوش وجذبے سے مناتے ہیں اور ہم نے ”کشمیر کمیٹی” بھی تشکیل دے رکھی ہے۔ سوال مگر یہ کہ کشمیر کمیٹی نے آج تک کشمیری بھائیوں کے لیے کیا کارنامہ سرانجام دیا؟۔ پہلے ایک عرصے تک مولانا فضل الرحمٰن کشمیر کمیٹی کے سربراہ رہے، اب تحریکِ انصاف کے سیّد فخر امام ہیں۔ وزیرِاعظم عمران خاں سے سوال کیا گیا کہ سیّدفخر امام کشمیر کمیٹی میں کیا کریں گے تو اُنہوں نے مسکرا کر جواب دیا ”وہی جو مولانا فضل الرحمٰن کیا کرتے تھے”۔ کشمیریوں کی پاکستان سے الفت ومحبت کا تقاضہ تو یہ ہے کہ ہم اُن کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہو جائیں۔ اگر اور کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم عالمی ضمیر کو ہی متواتر جھنجھوڑتے رہیں لیکن ہمیں تو اپنے اندرونی ”پھڈوں” سے ہی فرصت نہیں ملتی۔ ہم تو شاید یہ بھی بھول چکے کہ قائدِاعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رَگ قرار دیا تھا اور جب شہ رَگ دشمن کے ہاتھ میں ہو تو پھر انجام سبھی کو معلوم۔ لاریب اِس معاملے میں ہم کشمیریوں کے مقروض ہیںاور اِس قرض کی ادائیگی ہم پر فرض۔

دوسری طرف انسانیت دشمن اور جنونی دہشت گرد کشمیریوں کے جذبۂ حریت کو دیکھ کر اتنابوکھلا چکاکہ پلوانا خودکش حملے جیسے ”ڈراموں” پر اتر آیا۔ وہ انسانی لاشوں کی سیڑھیاں بنا کرایک دفعہ پھربھارت پر مسلط ہونے کی تگ ودَو میں ہے۔ پانچ مختلف ریاستوں میں بُری ہزیمت کے بعد اُس نے سوچا ہوگا کہ جس طرح گجرات میں بابری مسجد کی شہادت اور مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلتے ہوئے وہ گجرات کا وزیرِاعلیٰ بنا، اُسی طرح پلوامہ کا ڈرامہ رچا کر، جنونی ہندوؤں کے ووٹوں کے بَل پر 2019ء کے عام انتخابات جیت جائے گالیکن اُس کا یہ ڈرامہ بُری طرح فلاپ ہو چکا۔ اُس نے پلوامہ کا بہانہ بنا کرپاکستان میں دَراندازی کی اور پھر پورا بھارتی میڈیا اقوام عالم کو قائل کرنے کی تگ ودَو کرنے لگا کہ بھارت نے ”سرجیکل سٹرائیک” کرتے ہوئے بالاکوٹ (خیبرپختونخوا) میں قائم جیشِ محمد کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا اور تین سو دہشت گرد مار دیئے گئے لیکن جب اقوامِ عالم پر حقیقت عیاں ہوئی اور ”گوگل سرچ” سے بھی ثابت ہو گیاکہ ”بھارتی سورماؤں” کے حملے سے چند درخت گرے اور ایک ”کوّا” مارا گیا تو بھارتی حکومت کی جگ ہنسائی شروع ہوگئی جو آج تک جاری ہے۔ بھارت کے اندر بھی اکیس اپوزیشن جماعتیں نریندرمودی کی ”کلاس” لے رہی ہیں۔

سبھی اپوزیشن جماعتیں متفق ہیں کہ بی جے پی لاشوں کی سیاست کر رہی ہے۔ بھارتی اپوزیشن کانگرس کے صدر، راہول گاندھی نے کہا کہ وزیرِاعظم مودی نے اتنے جھوٹ بولے جتنے بھارت کے تمام وزرائے اعظم نے مل کر بھی نہ بولے ہوںگے۔ ”تھوتھا چنا، باجے گھنا” کے مصداق نریندر مودی اب اپوزیشن جماعتوں پر برس رہا ہے۔ اُس نے کہا ” بھارتی اپوزیشن پاکستان کا ہتھیار بن رہی ہے۔ ملک دشمن اپوزیشن قومی مفاد کو نقصان اور سیاسی فوائد کے لیے جان بوجھ کر ہوائی حملے اور فوجی نوجوانوں کی بہادری پر سوالات اٹھا رہی ہے”۔۔۔۔ مودی جی! صرف بھارتی اپوزیشن ہی نہیں، پوری دنیا آپ پر ہنس رہی ہے۔ جھوٹ کی بھی ایک حد ہوتی ہے لیکن آپ کا جھوٹ بے حدوحساب۔ پاکستان کی طرف سے جوابی حملے کے بعد آپ کی حکومت نے شور مچا دیا کہ یہ حملہ F-16 طیاروں نے کیاجبکہ جوابی حملہ پاکستانی ساختہ JF-17 تھنڈر طیاروں کے ذریعے کیا گیا۔ اِس میں کوئی F-16 شامل ہی نہیں تھا۔ پھر یہ شور مچایا گیا کہ F-16 کے ذریعے حملہ کرنے کے لیے امریکی اجازت ضروری ہوتی ہے۔ ہمارے سابق ایئر مارشل شاہد لطیف نے وضاحت کی کہ F-16 کی خریداری معاہدہ اُنہی کے دستخطوں سے ہوا اور اِس معاہدے میں امریکہ کی طرف سے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی گئی ۔ مودی کے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے پر ہی تواپوزیشن جماعتیں بھارتی عوام کو اُن کے بارے میں سمجھانے کی کوشش کر رہی ہیں کہ

بک رہا ہے جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خُدا کرے کوئی

(”ہوں” کو ”ہے” میں بدلنے پر روحِ غالب سے معذرت کے ساتھ)

پلوامہ حملے اور پاکستان میں دَراندازی تک تو امریکہ بھی بھارت کو ”ہَلا شیری” دیتا رہا لیکن جب پاکستانی شاہینوں نے مُنہ توڑ جواب دیتے ہوئے نہ صرف دَراندازی کا بھرپور جواب دیا بلکہ بھارت کے2 مِگ 21 بھی مار گرائے تو امریکہ کو ”شانتی” کا سبق یاد آگیا۔ احمق مودی کو امریکی دوستی پر بڑا ناز ہے لیکن وہ نہیں جانتا کہ امریکہ کسی بھی ایشیائی ملک کو طاقتور ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔ ایشیاء میں افراتفری ہی اُس کی خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے۔ وہ اِس خوف میں مبتلاء ہے کہ اگر کسی وقت روس، چین اور بھارت سمیت ایشیائی ممالک کا بلاک بن گیا تو یہ نہ صرف دنیا کی آدھی آبادی پر مشتمل سب سے بڑا بلاک ہوگا بلکہ اقوامِ عالم کی سب سے بڑی مارکیٹ بھی بن جائے گا جس سے امریکی چودھراہٹ مُنہ کے بَل آن گرے گی۔ اِسی لیے وہ نہ صرف پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی پیٹھ ٹھونکتا رہتا ہے بلکہ اُسے چین سے ”پَنگا” لینے پر بھی اُکساتا رہتا ہے۔ جنونی مودی کو خطِ غربت سے نیچے بسنے والے 80 کروڑ ہندوستانیوں کی فکر ہے نہ پرواہ۔ اُسے تو بہرحال مسندِ اقتدار تک پہنچنا ہے لیکن جس قوم کے ساتھ پنگا لے کر وہ حصولِ اقتدار کے لیے کوشاں ہے، اُس کا جزوِایمانی یہ کہ

شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت ، نہ کشور کشائی
اوریہ بھی تاریخی حقیقت کہ
دو نیم اُن کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ اُن کی ہیبت سے رائی

البتہ امن کو بہرحال اوّلیت کہ ہمارے آقاۖ عالمین کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے۔ دہشت گرد مودی یہ مت بھولے کہ دینِ بَرحق میں جہاں امن اور شانتی کا درس ہے، وہیں ”اپنے گھوڑے تیار رکھنے” کا حکم
بھی دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وزیرِاعظم عمران خاں نے ”امن یا جنگ” میں سے کسی ایک کا انتخاب بھارت پر چھوڑ دیا۔ محترم وزیرِاعظم کی امن کی خواہش مستحسن مگر سامنے نریندر مودی جیسا جنگی جنوں میں مبتلاء درندہ ہے۔ اِس لیے ہمارا خیال ہے کہ

پکڑ کے زندہ ہی جس درندے کو تم سدھانے کی سوچتے ہو
بدل سکے گا نہ سیدھے ہاتھوں وہ اپنے انداز دیکھ لینا

ہمیں دِلّی کے لال قلعے پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کا شوق ہے نہ بھارت کی بربادی کی آرزو لیکن جنونی مودی کے ”انداز” دیکھ کر ہمیں بہرحال اپنے ”گھوڑے” ہمہ وقت تیار رکھنے ہوںگے۔ آخر میں”بھارتی سورماؤں” کے لیے یہ پیغام کہ 65 کی جنگ میں بھی اُنہوں نے لاہور کے جم خانہ کلب میں ”جام لنڈھانے” کا خواب دیکھا اور مُنہ کی کھائی۔ اب بھی اگر اُنہوں نے ایسی کوئی حماقت کرنے کی کوشش کی تو ہماری بہادر افواج کو تیار پائیں گے ۔ ہم امن پسند ہیں لیکن مُنہ توڑ جواب دینا بھی ہماری سرشت میں شامل۔ یاد رہے کہ یہ طیاروں کی لڑائی دیکھنے کے لیے چھتوں پر چڑھ کر ”بو کاٹا، بوکاٹا”کے نعرے لگانے والی اور سرحدوں پر ڈنڈے لے کر پہنچ جانے والی قوم ہے۔ اِس قوم سے بھلا موت کے خوف سے لرزہ بَراندام کیا مقابلہ کر سکیں گے ۔ کہے دیتے ہیں کہ

نہ سمجھو گے تو مِٹ جاؤ گے اے ہندوستاں والو
تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Freedom imran khan Kashmiris Prime Minister Prof Riffat Mazhar struggles terrorism آزادی جدوجہد دہشت گردی عمران خاں کشمیریوں وزیراعظم
Quran
Previous Post سچی گواہی کیسے؟
Next Post کراچی نے کوئٹہ سے جیتی بازی چھین لی، پلے آف کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا
Karachi Kings

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close